By Mr. Allah Dad Khan ٹنل فارمنگ بے موسمی کاشت کوئی بھی فصل اپنے مقررہ وقت سے پہلے یا بعد میں کاشت کرنے اور کامیابی سے پیداوار کے حصول کی ٹیکنالوجی.

Slides:



Advertisements
Similar presentations
Insan ka Mansb - e - Khilafat Status of Man By Muhammad Ali Khan Insan ka Mansb - e - Khilafat Status of Man By Muhammad Ali Khan 1 1.
Advertisements

Aa dekh meray Ghaazi آ دیکھ میرے غازی. آ دیکھ میرے غازی اُونچا ہے علم تیرا Aa dekh meray ghaazi ooncha hai alam tera Come see my Ghaazi (warrior) your.
16 th National Talim-ul Qur’an Class August 10-12, 2007 National Department of Talim- ul-Qur’an and Waqf-e-Aarzi.
1. QURANIC VIEW ON SECTARIANISM 2 What is sectarianism? Sect: “a subdivision of a larger religious group, the members of which have to some extent diverged.
Conducting Iblagh-e-Deen activities in Kachi Bastees Al-Huda Outreach Programs.
از نگہت یِِِِِِا سین DA College For Women Phase 8
By: Sadiq Abbas, The following du`a is recommended after the daily obligatory prayers in the month of Rajab. The du`a, according to Shaykh.
ویرانا قید میں بالی سکینہ Veeran qaid mein bali Sakina.
معاشرے کی تعمیر میں استاد کا کردار. معاشرے کی تعمیر میں استاد کا کردار بہت اہم ہے۔ استاد سے زیادہ اور کوئی شخص افراد پر اثر انداز نہیں ہوتا. بچے استاد.
she sat there … a child came and asked; why was she sitting there:)?... a chair was offered... THE BRICKS.
Muhammad Shafique Khan
قد افلح من تزکی : عنوان فلاح پا گیا وہ جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا۔
پیریڈ / ڈی جیٹل پلان۔ 3. اگر جگ میے سورج نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ اگر سورج میے گرمی نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟ سہانے وقت پر ہوا کیسی چلتی ہیں؟
LEADERSHIP قائدانہ صلاحیت. قائد اور سربراہ قائد کا سربراہ ہونا ضروری نہیں۔ جبکہ سربراہ کا قائد ہونا ضروری ہے ورنہ۔۔
School فونکس آواز.
سبق –۲۵ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
سبق نمبر 1 تعارف Introduction.
Free CPR and AED training
افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير
سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
School فونکس آواز.
Qur’an & Salah – The Easy Way
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
. شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے.
دو قومی نظریہ Two Nation Theory.
تلاوتِ قرآن، کیوں اور کیسے؟
تشدد پرقابو پانا اور اس کی شدت میں کمی لانا
اہلِ خانہ کو خوش آمدید! ہم آپ کی ذیل میں سے کسی ایک کو اپنے ارد گرد افراد کے ساتھ بانٹنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں: ایک ایسی قدر جس کو آپ نے بچن میں سیکھا.
سبق - 22 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
By: Sadiq Abbas (Fazil-e-Qum) ,
مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا.
زمانہ جدید کے مسائل میں سے ایک اہم متنازعہ مسئلہ عورت اور مرد کی مساوات (Equality)کا مسئلہ ہے فی زمانہ یہ نعرہ گونج رہا ہے کہ عورت کو ہر حیثیت سے مرد.
پنجاب لانچ.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
سبق -۸ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
لقمان حکیم کی نصیحتیں سید علی افضل زیدی قمّی Readers’ Club
Ya Rab koi masooma یا رب کوئی معصومہ.
سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
ایک گاۓ اور بکری علامہ اقبال کیسٹرل.
اہلِ خانہ کو خوش آمدید! تعمیر کریں اور کھیلیں
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

کاےاور بکری.
دعائے حج بسم اللہ الرحمن الرحیم.
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
اللہ کے نام سے شروع جو رحمٰن و رحیم ہے۔
ترتیب: محمد عمران مُغل.
Concepts of Health and Disease Dr Mohammad Aman Khan
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
ضلع راجن پور.
Fundamentals of Islamic Economic System
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 51.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
By:Sadiq Abbas(Fazil-e-qum) ,
اب اردو کا وقت ہے !.
Jeopardy Round 1 Topic 1 Charters منشور Topic 2 Members / MGA Topic 3
Salwaat (Invocation of Blessings) upon Syeda Zehra (sa)
Generosity & Stinginess
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
سبق -۶ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَنفِقُواْ مِمَّا رَزَقْنَاكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لاَّ بَيْعٌ فِيهِ وَلاَ خُلَّةٌ وَلاَ شَفَاعَةٌ وَالْكَافِرُونَ
Presentation transcript:

By Mr. Allah Dad Khan

ٹنل فارمنگ

بے موسمی کاشت کوئی بھی فصل اپنے مقررہ وقت سے پہلے یا بعد میں کاشت کرنے اور کامیابی سے پیداوار کے حصول کی ٹیکنالوجی کو بے موسمی کاشت کا نام دیا جاتا ہے۔ اِس ضمن میں گرمیوں کی سبزیات کو موسم سرما میں سورج کی روشنی سے پلاسٹک پولیتھین کے ذریعے حرارت حاصل کر کے اُگایا جاتا ہے اور مصنوعی طور پر حرارت پیدا کر کے اگیتی فصل حاصل کی جاتی ہے۔ اس کام کو ٹنل فارمنگ کے نام سے جانا جاتا ہے۔بے موسمی کیا ہے؟کسی بھی ایک مروجہ موسم کی فصل یا سبزی کو دوسرے موسم میں کاشت کرنے اور کامیابی سے پیداوار حاصل کرنے کو بے موسمی فصل کا نام دیا جاتا ہے۔

بے موسمی فصل کیوں؟ انسانی نفسیات ہمیشہ سے اس چیز کو حاصل کرنے کی خواہش مند رہی ہے جو کمیاب ہو یا مشکل سے دستیاب ہو۔ اگیتی ( شروع موسم کے ) سبزیات یا پھل ہمیشہ سے مہنگے داموں فروخت ہوتی رہی ہیں۔ صوبہ سندھ کا موسم بقیہ ملک سے قدرے پہلے شروع ہوتا ہے اور اسی خصوصیت کی بناء پر فصلوں کی جلد کاشت اور پیداوار حاصل ہوتی ہے جو ملک کے شمالی حصوں ( پنجاب ) کے نارمل فصلوں سے پہلے مارکیٹ میں دستیاب ہو کر اچھے دام حاصل کرتی ہیں جس کی مثال فروری اور مارچ کے مہینے میں 60 سے 80 روپے فی کلو بکنے والے کریلے 50 روپے کلو بھنڈی ، ٹماٹر اور 40 روپے کلو تک کھیرے شامل ہیں۔ اب اِن فصلوں کو ٹنل فارمنگ کے ذریعے پنجاب کے تمام اِضلاع میں کامیابی سے حاصل کیا جا سکتا ہے

بے موسمی کیسے؟ بے موسمی کیسے؟کرہ ارض پر توانائی اور حرارت کا مآخذ سورج ہے جو کہ روشنی کی لہروں کی صورت میں زمین تک پہنچتی ہے یاد رہے کہ روشنی کی لہریں بہت چھوٹے فوٹان کی صورت میں ہوتی ہیں جو کہ پانی ، ہوا اور پلاسٹک وغیرہ میں آسانی سے گزر سکتی ہیں۔ زمین اس جذب شدہ توانائی کو واپس ہوا میں خارج کرتی ہے اس وقت یہ توانائی حرارت کے فوٹان کی صورت میں ہوتی ہے جو کہ سائز میں کافی بڑے ہوتے ہیں۔ ان فوٹانز کو زمین سے چند فٹ کی بلندی پر پلاسٹک کی شیٹ بچھا کر روکا جا سکتا ہے اور یوں گرمیوں کی فصلات سردیوں میں کامیابی سے حاصل کی جا سکتی ہیں۔

High Tunnel

Low Tunnel

Walk in Tunnel

High Tunnel Technology Charsadda

Low Tunnel Charsadda

Low Tunnel Peshawar

Low Tunnel Charsadda