است‍‍قبال رمضان Isteqbal – E - Ramadan.

Slides:



Advertisements
Similar presentations
Elizabeth Blackwell Who was Elizabeth Blackwell? ???
Advertisements

The holy month of Ramadan
AN INTRODUCTION TO RAMADAN. FOURTH PILLAR OF ISLAM There is no God but Allah, Muhammad is His Messenger 4th Pillar – Sawm – 4th Pillar – Sawm – Fasting.
Happy Land for Islamic Teachings Where was Prophet Muhammad (pbuh) born?
Basic Teachings of Islam Leeds Makkah Masjid Sawm– Fasting.
Wisdom Behind Fasting Fasting in Ramadan is not merely physically restraining from the obvious food and drink, but the total commitment of the servant's.
Ramadan Ramadan To consider how denying ourselves something we crave teaches us self-control and makes us more grateful for those things we take for granted.
Islam Islam Ramadan. Ramadan Learning Objective: To understand the importance of Ramadan for Muslims.
A presentation to: Shakeel Hafez Safeguarding & Integration Manager Tel:
Ramadan and Eid celebration Happy Eid Arbour Vale School.
70 Issues Related to Fasting Part 6 Rulings on Fasting for Women.
Unit 4: VOLUNTEER WORK SPEAKING CALLING NAMES OF VOLUNTEER WORK.
Global estimates of the prevalence of anaemia in infants and children aged 6‒59 months, 2011 Source: WHO. The global anaemia prevalence in Geneva:
Ramadan takes place during which month of the Muslim calendar?
Islam Jeopardy Muhammad Five Pillars Caliphs Pre-Islamic Arabia Art and.
What is Ramadan? Ramadan is the ninth month of the Islamic calendar. In this month Muslims all over the world fast from dawn to dusk. Ramadan begins.
Eid-al-fitr By Adele, Kane, Adam, Blair Eid-al-fitr Their festival is called Eid-al-Fitr celebrated by Muslims worldwide. It marks the end of Ramadan,
The Cancer Society and Daffodil Day. What is Daffodil Day? Daffodil Day is the day put aside for people all over New Zealand to help raise money for the.
WHAT? 7 CFR 225.9(d) Reimbursements are based on the number of meals served to eligible children at approved summer feeding sites during approved operating.
The Arabian Peninsula Islam- is a monotheistic religion based on the teachings of its founder, the Prophet Muhammad.
5 Pillars of Islam. 1. Creed 2. Prayer 3. Almsgiving 4. Fasting 5. Pilgrimage.
Why did Henry shut the Monasteries? Lesson objectives: To understand: What was the Church like in Tudor Times Why Henry VIII closed the Monasteries What.
Our birth plan 第七組.  We would do yoga to relax perineum.  Get more knowledge about pregnancy. Before pregnant.
RPE For each pair decide what is most important to you with a reason why. A.Money or friendship? B.Truth or Happiness? C.Fairness or Freedom? D.Sport or.
Eid ul-Fitr عيد الفطر ‘ Ī du l-Fi ṭ r ‎ Arabic for “Festivity”
Festival Eid al-Fitr ©
An Introduction to Islam. Some terms to know Islam = the religion Muslim = the believer Koran or Qu’ran = the holy book of Islam.
RAMADAN MONTH By Aruzhan.
As we approach the start of Islamic holy month of Ramadan,
On a new page list… the 5 most important things you do at school.
This is what Balamorie school used to look like.
Summary of those who are recommended to have the flu vaccine
Ramadan Ramadan is a very important time for Muslims.
August 17, 2016 Agenda 1. Warm-up 2. Steve Jobs HW
Festival Eid al-Fitr.
Thought for the Week: Expressing Joy.
Southern Sudan and Mosul, Iraq Crisis Response
The holy month of Ramadan
Islamic Beliefs & Practices
The Five Pillars of Islam
Online Gifts Buy for wishes happy mother's day to yours choice and with happy gifts find here:
Islam Islam Ramadan.
The holy month of Ramadan
The Five Pillars of Islam
THE 5 PILLARS OF ISLAM.
The Five Pillars of Faith
Notes on Islamic Holidays
The Great Weight Debate…a London conversation on childhood obesity
On whiteboard What do you remember?
Core Beliefs of Islam And the Five Pillars.
Photo courtesy of upyernoz
The Meaning of RAMADAN Dr. Teresa Lesher, AWARE Center.
Brought to you in partnership…
Highlands Kenya.
What would you do?.
The holy month of Ramadan
RAMADAN and FASTING.
№96 сонли умумий ўрта мактабининг ўқитувчиси Эшанкулова феруза
Quantock Medical Centre BOOK YOUR APPOINTMENT NOW!
Characteristics of Participants in the Nurses Health Study According to Alcohol Intake Meir J.Stampfer et al N Engl J Med 2005;352:
5 Pillars of islam - shahadah
Time to purify and train body and soul
People in South Sudan struggle to find enough food to feed their families. Often they will only have one meal a day. Could you survive on little to.
Ramadan Ramadan is a very important time for Muslims.
Time to purify and train body and soul
CGMS data portraying patterns of glycemia within 16 pregnant women with GDM during 3 days each of diet treatment (LC/CONV [gray] vs. CGMS data portraying.
This Is Shamsa Hello. My name is Shamsa. This is a very special time for my family because it is Ramadan. My family and I are Muslim.
Ramadan.
The Five Pillars The Tenets of Islam.
Shackling of Incarcerated Pregnant Women
Presentation transcript:

است‍‍قبال رمضان Isteqbal – E - Ramadan

است‍‍قبال رمضان Isteqbal – E - Ramadan

يَاأَيُّهَاالَّذِينَ آمَنُواْ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ (Al Bakarah – 183)

شہراللہ: اللہ کا مہینہ (رمضان ا لمبارک) 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 12 رمضان

روزے کا مفہوم اور حکم يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ مومنو! تم پر روزے فرض کئے گئے ہیں۔ جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیزگار بنو

حقیقت صوم رمضان کیا ہے؟ رمضاء- گرم بالو اور ریت رمض- مطر (بارش) صوم الروح- انسان آرزؤں کے پل نہ باندھے صوم العقل- انسان نفسانی خواہشات سے بچے صوم الجوارح- انسان کھانے، پینے، جماع، اور اسی طرح حسد، کزب اور فواہش سے بچے غفلت کے اسباب- خواہش نفس اور شہوات

روزے کو عربی میں صوم کہتے ہیں- صوم کے لغوی معنی کسی چیز سے روکے رہنے کے ہیں۔ شریعت کی اصطلاح میں صبح صادق سے غروب آ‌فتاب تک کـھانے پینے اور جنسی خواہشوں سے روکے رہنے کا نام صوم (روزہ) ہے

بچے Children بوڑھے* Old* بمار** Sick مسافر** Travelers** حاملہ عورتیں** Pregnant women دودھ پلا نے والی عرتیں Nursing women عورتیں حیض والی** Menstruating women** مجنون Handicap وَمَن كَانَ مَرِيضًا أَوْ عَلَى سَفَرٍ فَعِدَّةٌ مِّنْ أَيَّامٍ أُخَرَ يُرِيدُ اللّهُ بِكُمُ الْيُسْرَ وَلاَ يُرِيدُ بِكُمُ الْعُسْرَ وَلِتُكْمِلُواْ الْعِدَّةَ وَلِتُكَبِّرُواْ اللّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ .وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ اور جو بیمار ہو یا سفر میں ہو تو دوسرے دنوں میں (رکھ کر) ان کا شمار پورا کرلے۔ خدا تمہارے حق میں آسانی چاہتا ہے اور سختی نہیں چاہتا اور (یہ آسانی کا حکم) اس لئے (دیا گیا ہے) کہ تم روزوں کا شمار پورا کرلو اور اس احسان کے بدلے کہ خدا نے تم کو ہدایت بخشی ہے تم اس کو بزرگی سے یاد کر واور اس کا شکر کرو * Should donate a meal to the needy, * * Should fast an equivalent number of days afterwards

نبی کریم صلی اللہ علیھ وسلم نے شعبان کے آخری دن خطبہ دیا، جس میں فرمایا: لوگوں! تم پر بڑی عظمت اور برکت والا مہینہ سایہ فگن ہوا چاہتا ہے۔ اس مہینے میں ایک رات ایسی ہے جو ہزار مہینوں سے بہتر ہے۔ اس مہینے کے روزے اللہ نے فرض کیے ہیں اور اس کی راتوں میں نفل نماز پڑھنے کو ذریعہ تقرب قرار دیا ہے اس مہینے میں جو شخص ایک نفل عبادت کرےگا تو اس کو فرض کے برابر ثواب ملےگا اور جو ایک فرض ادا کرے گا اسے ستر فرضوں کے برابر ثواب ملےگا

یہ صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلہ جنت ہے۔ یہ ہمدردی اور غم خواری کا مہینہ ہے۔ یہی وہ مہینہ ہے جس میں مومن بندوں کے رزق میں اضافہ کیا جاتا ہے جس نے اس مہینے میں کسی روزےدار کو افطار کرایا تو اس کے لیے گناہوں مغفرت اور جہنم کی آگ سے چھٹکارے کا ذریعہ ہوگا۔ افطار کرانے والے کو روزہ دار کے برابر ثواب دیا جا یےگا اور روزہ دار کے ثواب میں کو یی بھی کمی کی جاۓ۔

رمضان کا مہینہ رحمت کاعشرہ مغفرت کاعشرہ جہنم سے نجات 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 رحمت کاعشرہ 11 12 13 14 15 16 17 18 19 20 مغفرت کاعشرہ 20 21 22 23 24 25 26 27 28 29 30 جہنم سے نجات

روزے کی فضیلت نبی کریم صلی اللہ علیھ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی فرماتا ہے: اَلصَّومُ لِی وَ أَنَا اَجزی بِہ (متفق علیہ) روزہ خالص میرے لیے ہے اور میں جتنا چاہوںگا اس کا بدلا دونگا مَن صَامَ رَمَضَانَ إِيمَانًا وَاحتِسَابًا غُفِرَ لَهُ مَا تَقَدَّمَ مِن ذَنبِه (بخاری) جو شخص ایمان و احتساب کے ساتھ رمضان کے روزے رکھتا ہے اس کے گزشتہ گناہ معاف کردۓ جاتے ہیں

روزے کی فضیلت آدمی کے ہر نیک عمل کا ثواب دس گنا سے سات سو گنا تک بڑھا کر دیا جاتا ہے۔ اللہ تعلی فرماتاہے البتہ روزہ خالص میرے لیے رکھا جاتا ہے اس لیے میں اس کا جتنا چاہرںگا ثواب دوںگا روزےدار کے لیے دو خوشیاں ہیں- ایک خوشی تو اسے افطار کے وقت حاصل ہوتی ہے اور دوسری خوشی اس وقت حاصل ہوگی جب وہ آخرت میں اپنے رب سے ملاقات کریگا روزےدار کے منہ کی بو اللہ کے نزدیک مشک کی خوشبو سے بھی زیادہ بہتر ہے۔ روزہ ڈھال ہے (دنیا میں گناہوں اور شیطانی حملوں سے اور آخرت میں جہنم سے) روزہ اور قرآن کی شفاعت

روزے کی فضیلت نبی کریم صلی اللہ علیھ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی روزے سے ہو تو وہ بیہودہ اور فحش باتیں نہ کرے اور نہ شور و ہنگامہ کرے اگر کوئی شخص اس سے گالم گلوچ یا لڑائی جھگڑا کرنے پر آمادہ ہو تو کہہ دے کے میں روزے دار ہوں (بخاری و مسلم) جس شخص نے رمضان کا روزہ رخصت کے بغیر چھوڑدیا تو اس کے بدلے اگر وہ عمر بھر بھی روزے رکھے تو جو چیز چھوٹ گئی وہ پوری نہیں ہوسکتی (مسند احمد، جامع ترمزی) جب رمضان کا مہینہ آتا ہے تو جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں، جہنم کے دروازے بند کردیے جاتے ہیں، شیاطین کو جکڑ دیا جاتاہے۔

روزے کے فوائد و مقاصد تقوی يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ خدا کی محبت و خوف سے مل کر دل میں جو کیفیت پیدا ہوتی ہے اس کا نام تقوی ہے

روزے کے فوائد و مقاصد شکر شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيَ أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ رمضان کا مہینہ وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو تمام لوگوں کے لیے سامان ھدایت کے واضح دلائل اور حق اور باطل میں امتیاز کے واضح ثبوت ہیں وَلِتُكَبِّرُواْ اللّهَ عَلَى مَا هَدَاكُمْ وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ تم اللہ کی بڑائی بیان کرو اس بات پر کہ اس نے تمہیں ہدایت دی تا کہ تم شکر گزار ہو جا‏ؤ

رمضان کا مہینہ صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلا جنت ہے (بہیقی) روزے کے فوائد و مقاصد صبر و تحمل رمضان کا مہینہ صبر کا مہینہ ہے اور صبر کا بدلا جنت ہے (بہیقی)

روزے کے فوائد و مقاصد غم خواری نبی کریم صلی اللہ علیھ وسلم کا ارشاد ہے: رمضان عم خواری کا مہینہ ہے (متفق علیہ) حضرت عائشہ بیان کرتی ہیں: جب رمضان کا مہینہ آتا تو آپ صلی اللہ علیھ وسلم پہلے سے زیادہ سخی ہوجاتے (بہیقی) حضرت ابن عباس کا بیان ہے: جب رمضان کا مہینہ آتا تو آپ صلی اللہ علیھ وسلم ہر قیدی کو آزاد کردیتے اور ہر سائل کو کـچھ ضرور دیتے (بہیقی)

معاصی اور خواہشات کو لگام روزے کے فوائد و مقاصد معاصی اور خواہشات کو لگام کَم مِن صَائِمٍ لَیسَ لَہ مِن صِیَامِہ اَلاَّ الضَّمَأُ وَ کَم مِن قَائِمٍ لَیسَ لَھُ مِن قِیَا مِہ اِلاَّ السَّھَرُ نبی کریم صلی اللہ علیھ وسلم کا ارشاد ہے: ”بہت سے روزےدار ایسے ہیں کہ جنہیں اپنے روزے سے بھوک پیاس کے سوا کچھ نہیں ملتا اور بہت سے راتوں کو کھڑے رہنے والے ایسے ہیں کہ اس قیام سے رت جگے کے سوا ان کے پلّے کچھ نہیں پڑتا“

معاصی اور خواہشات کو لگام روزے کے فوائد و مقاصد معاصی اور خواہشات کو لگام مَن لَّم یَدَع قَولَ الزُّورِ وَ العَمَلَ بِہ فَلَیسَ للہ حَا جَةٌ فِی اَن یَّدَعَ طَعَامَھُ وَشَرَا بَہُ جس کسی نے جھوٹ بولنا اور جھوٹ پر عمل کرنا ہی نہ چھوڑا تو اس کا کھانا اور پانی چھوڑادینے کی اللہ کو کوئی حاجت نہیں

رمضان المبارک نزول قرآن کا مہینہ شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيَ أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ (روزوں کا مہینہ) رمضان کا مہینہ (ہے) جس میں قرآن نازل ہوا جو لوگوں کا رہنما ہے اور (جس میں) ہدایت کی کھلی نشانیاں ہیں اور (جو حق و باطل کو) الگ الگ کرنے والا ہے

نبی کریم صلی اللہ علیھ وسلم نے فرمایا: ابراہیمی صحیفہ رمضان کی پہلی تاریخ کو نازل ہوا اور توراۃ چھٹی تاریخ، زبور بارھویں تاریخ، انجیل تیرھویں تاریخ کو نازل ہوا

إِنَّا أَنزَلْنَاهُ فِي لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَمَا أَدْرَاكَ مَا لَيْلَةُ الْقَدْرِ لَيْلَةُ الْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ تَنَزَّلُ الْمَلَائِكَةُ وَالرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ سَلَامٌ هِيَ حَتَّى مَطْلَعِ الْفَجْرِ ہم نے اس( قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟ شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں یہ( رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے

وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ لَوْ أَنزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ لَّرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ اگر ہم یہ قرآن کسی پہاڑ پر نازل کرتے تو تم اس کو دیکھتے کہ خدا کے خوف سے دبا اور پھٹا جاتا ہے۔ اور یہ باتیں ہم لوگوں کے لئے بیان کرتے ہیں تاکہ وہ فکر کریں وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ اور ہم نے قرآن کو سمجھنے کے لئے آسان کردیا ہے تو کوئی ہے کہ سوچے سمجھے؟

وإِذَا سَأَلَكَ عِبَادِي عَنِّي فَإِنِّي قَرِيبٌ أُجِيبُ دَعْوَةَ الدَّاعِ إِذَا دَعَانِ فَلْيَسْتَجِيبُواْ لِي وَلْيُؤْمِنُواْ بِي لَعَلَّهُمْ يَرْشُدُونَ اور جب تم سے میرے بندے میرے بارے میں دریافت کریں تو میں قریب ہی ہوں! جب کوئی پکارنے والا مجھے پکارتا ہے تو میں اس کی دعا قبول کرتا ہوں تو ان کو چاہیئے کہ میرے حکموں کو مانیں اور مجھ پر ایمان لائیں تاکہ نیک رستہ پائیں

نبی کریم صلی اللہ علیھ وسلم نے فرمایا: کیا تم اس بات کی گواہی نہیں دیتے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں، وہ تنہاہے اور اس کے ساتھ کوئی شریک نہیں اور یہ کہ میں اللہ کا رسول ہوں اور یہ کہ قرآن اللہ کے پاس سے آیا ہے؟ صحابہ نے عرض کیا: یقینا! تب آپ صلی اللہ علیھ وسلم نے فرمایا: پس خوشیاں مناؤ، اس لۓ کہ اس قرآن کا ایک سرا اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے اور درسرا سرا تمہارے ہاتھ میں۔ پس اسے مضبوطی سے تھامے رکھو تو اس کے بعد نہ تم کبھی ہلاک ہوگے اور نہ کبھی گمراہ (طبرانی)

کیا ہم تیار ہیں؟

خود کا جا ‏ئزہ کیا ہم ذہنی طور پر تیار ہیں کے ہمیں کیا اور کیوں کرنا ہے؟ کیا ہم اپنی نظریں مزید جھکانے کو تیار ہیں؟ کیا ہم صرف اور صرف حق بات سنے کو تیار ہیں؟ کیا ہم اپنی زبان سے صرف حق بات نکالنے کو تیار ہیں؟ کیا ہماری نیت میں اخلاص ہے؟ کیا ہمارے ہاتھ انفاق کرنے کوتیار ہیں؟ کیا ہمارے قدم پانچ وقت مسجد جانے کو تیار ہیں؟

اہدا‌ف قرآن سے شغف موت کی یاد قیام لیل کی پابندی ایمان و احتساب کے ساتھ روزہ نیکی کی حرص نوافل و اذکارکا اہتمام زبان کی حفاظت کلمہ شہادت کی کثرت آنکہوں کی حفاظت استغفار کی کثرت کانوں کی حفاظت جنت کی طلب آعمال کی حفاظت جہنم سے پناہ گناہوں سے بچنےکی ڑہال انفاق فی سبیل اللہ صبر و تحمل بندگی میں احسان غم خواری معروف کا حکم اور منکرات سے پرہیز معاصی اور خواہشات کو لگام دعاؤں کا اہتمام غذا میں تخفیف

رمضان کی عام غلطیاں رمضان کو ایک رسم کے طور پر منانا کھانے پینے پر زیادہ توجہ دن کا زیادہ حصہ کھانا بنانے میں لگانا بہت زیادہ کھانا دن کا اکثر وقت سونے میں گزارنا وقت کی بربادی گندے اعمال نہیں چھوڑنا سحری نہیں کرنا افطار میں دیر کرنا

رمضان کی عام غلطیاں مغرب کے بعد تک کھاتے رہنا دعا کے قبولیت کے سنہرے وقت کو گنوانا بغیر نماز کے روزہ رکھنا امتحان/کام کی وجہ سے روزہ نہیں رکھنا آخری عشرہ عید کی شوپنگ کو نذر ضرورت سے زیادہ وقت افطار کے دعوتوں کو نذر

قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ اے پیغمبر لوگوں کو کہہ دو کہ اے میرے بندو جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کی ہے خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہونا۔ خدا تو سب گناہوں کو بخش دیتا ہے۔ (اور) وہ تو بخشنے والا مہربان ہے

رمضان کے بہترین تین گھنٹے أول ساعة من النهار - بعد صلاة الفجر آخر ساعة من النهار -قبل الغروب وقت السحر

أللهم إنا نسألك رضاك والجنة ونعوذ بك من سخطك والنار چار چیزوں کااہتمام کريں کلمہ شہادت کی کثرت استغفار کی کثرت ﷲ کی رضا اور جنت کی طلب ﷲ کے غضب اور جہنم سے پناہ أللهم إنا نسألك رضاك والجنة ونعوذ بك من سخطك والنار

قرآن سے شغف نبی کریم صلی اللہ علیھ وسلم نے فرمایا: اے اہل قرآن تم قرآن سے تکیہ نہ کرو۔ شب و روز قرآن کی تلاوت کرو، جیسا کہ اس کے تلاوت کا حق ہے، اسے پھیلاؤ۔ اسے خوش آواز سے پڑھو اور جو کچھ اس کے اندر ہے اس میں تدبر کرو۔ شاید کے تم فلاح یاب ہوجاؤ۔ اس کے ثواب میں جلدی نہ کرو، اس کا اجر و ثواب تو رکھاہوا ہے۔ قرآن کا پہلا حق- ایمان و تعظیم قرآن کا دوسرا حق- تلاوت و ترتیل قرآن کا تیسرا حق- تذکر و تدبر قرآن کا چوتھا حق- حکم و اقامت قرآن کا پانچواں حق- تبلیغ

اذکارکی کثرت آنکھوں کا ذکر- اللہ کے سامنے رونا کانوں کا ذکر- حق بات سنا زبان کا ذکر- حق بات کہنا ہاتھ کا ذکر- لوگوں کو دینا جسم کا ذکر- اللہ کی فرمابرداری دل کا ذکر- تقوی روح کا ذکر- اللہ کے آگے مکمل سپردگی

قال النبي صلى الله عليه و سلم: من قام رمضان إيمانا واحتسابا غفر له ما تقدم من ذنبه قیام لیل کی پابندی

شب قدرکی تلاش نبی کریم صلی اللہ علیھ وسلم نے فرمایا: شب قدر کو رمضان کی آخری دس راتوں میں کسی طاق رات میں تلاش کرو (بخاری) حضرت عائشہ فرماتی ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا یا رسول اللہ اگر مجھے معلوم ہو جاۓ کہ شب قدر کون سی رات ہے تو میں کیا دعا کروں؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “ یہ دعا پڑھو” اَللّھُمَّ إِنَّکَ عَفُوٌّ تُحِبُّ العَفوَ فَاعفُ عَنِّیی (ترمزی) اے اللہ بیشک تو معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنے کو پسند کرتا ہے لہزا مجھے معاف فرمادے

اعتکاف کا اہتمام نبی کریم صلی اللہ علیھ وسلم نے فرمایا: اعتکاف کے لغوی معنی“کسی جگہ پر رکے رہنا اور ٹھہرنا۔” شریعت کی اصطلاح میں اعتکاف اس عبادت کو کہتے ہیں جس میں دنیوی مشاغل سے الگ ہو کر آدمی مسجد میں روزہ کی حالت کم از کم 24 گھنٹے گزارے ﴿عبادت تلاوت ذکر﴾ نبی کریم صلی اللہ علیھ وسلم نے فرمایا: جس نے رمضان کے آخری عشرے میں دس دن کا اعتکاف کیا اس نے گویا دو حج اور دو عمرے کیے

بندگی میں احسان بَلَى مَنْ أَسْلَمَ وَجْهَهُ لِلّهِ وَهُوَ مُحْسِنٌ فَلَهُ أَجْرُهُ عِندَ رَبِّهِ وَلاَ خَوْفٌ عَلَيْهِمْ وَلاَ هُمْ يَحْزَنُونَ (البقرة 112) ہاں جو شخص خدا کے آگے گردن جھکا دے، اور وہ نیکو کار بھی ہو تو اس کا صلہ اس کے پروردگار کے پاس ہے اور ایسے لوگوں کو نہ کسی طرح کا خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے

اللهم بارك لنا في شعبان وبلغنا رمضان دعاؤں کا اہتمام اللهم بارك لنا في شعبان وبلغنا رمضان