سبق - 22 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے

Slides:



Advertisements
Similar presentations
Short Course Begin to Understand Qur’an & Salah – The Easy Way Lesson No Make sure you download the fonts sent with the .
Advertisements

Understand Qur’an & Salah – The Easy Way Lesson No. 14b
شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے.
1 Short Course Begin to Understand Qur’an & Salah – The Easy Way Lesson No
1 FWk; gapw;rp Fh;MidAk;> njhOifiaAk; Gupe;J nfhs;Sq;fs; - vspa topapy; ghlk;
از نگہت یِِِِِِا سین DA College For Women Phase 8
1 شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق -۳ 1
By: Sadiq Abbas, The following du`a is recommended after the daily obligatory prayers in the month of Rajab. The du`a, according to Shaykh.
1 2Etaef„M lBic/ EPaHuk] 2[s\a]ecy\tuev9\ 3R„uvru8uk. lGu paFYp¤ti Ku{A[_nms\karM 2v `ghi6u9ti9u- cuvfuev„\ oerLu„vSi paFM
Muhammad Shafique Khan
قد افلح من تزکی : عنوان فلاح پا گیا وہ جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا۔
پیریڈ / ڈی جیٹل پلان۔ 3. اگر جگ میے سورج نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ اگر سورج میے گرمی نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟ سہانے وقت پر ہوا کیسی چلتی ہیں؟
LEADERSHIP قائدانہ صلاحیت. قائد اور سربراہ قائد کا سربراہ ہونا ضروری نہیں۔ جبکہ سربراہ کا قائد ہونا ضروری ہے ورنہ۔۔
By Mr. Allah Dad Khan ٹنل فارمنگ بے موسمی کاشت کوئی بھی فصل اپنے مقررہ وقت سے پہلے یا بعد میں کاشت کرنے اور کامیابی سے پیداوار کے حصول کی ٹیکنالوجی.
School فونکس آواز.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
سبق –۲۵ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
School فونکس آواز.
Qur’an & Salah – The Easy Way
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 52.
. شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے.
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
تلاوتِ قرآن، کیوں اور کیسے؟
عظمتِ قرآن و حاملينِ قران محمد اقبال.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
تشدد پرقابو پانا اور اس کی شدت میں کمی لانا
اہلِ خانہ کو خوش آمدید! ہم آپ کی ذیل میں سے کسی ایک کو اپنے ارد گرد افراد کے ساتھ بانٹنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں: ایک ایسی قدر جس کو آپ نے بچن میں سیکھا.
آسان فہم قرآن سبق - 43.
مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا.
زمانہ جدید کے مسائل میں سے ایک اہم متنازعہ مسئلہ عورت اور مرد کی مساوات (Equality)کا مسئلہ ہے فی زمانہ یہ نعرہ گونج رہا ہے کہ عورت کو ہر حیثیت سے مرد.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
سبق -۸ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
لقمان حکیم کی نصیحتیں سید علی افضل زیدی قمّی Readers’ Club
سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
ایک گاۓ اور بکری علامہ اقبال کیسٹرل.
سبق -7 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 50.
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

کاےاور بکری.
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
دعائے حج بسم اللہ الرحمن الرحیم.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
اللہ کے نام سے شروع جو رحمٰن و رحیم ہے۔
ترتیب: محمد عمران مُغل.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آسان فہم قرآن سبق - 46.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
سبق - 21 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 51.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
By:Sadiq Abbas(Fazil-e-qum) ,
قرآن فهمي – چيلنجس اور حل
Jeopardy Round 1 Topic 1 Charters منشور Topic 2 Members / MGA Topic 3
Generosity & Stinginess
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
سبق -۶ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَنفِقُواْ مِمَّا رَزَقْنَاكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لاَّ بَيْعٌ فِيهِ وَلاَ خُلَّةٌ وَلاَ شَفَاعَةٌ وَالْكَافِرُونَ
Presentation transcript:

سبق - 22 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے اس سبق کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے .wmv ویڈیو فائل سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق - 22 www.understandquran.com اس بات کا دھیان رکھیں کہ آٓپ fonts ای میل یا ویب سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں

امید ہے آپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت کارڈ کو کر رہے ہیں اس سبق ميں متفرق آیتیں ۔ ۱ قرآن: كَانَ کے صیغوں کی مشق کریں (فعل حرف علت کے ساتھ ( Verb with a weak letter) گرامر: اللہ کی نگاہ میں، کیا میں۔۔۔؟ نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. امید ہے آپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت کارڈ کو کر رہے ہیں

الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check متفرق آیتیں ۔ ۱ الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے

متفرق آیتیں ۔ ۱ دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check مختلف آیتیں 1 - وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ الله ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيْكُم 122* 338

إِنَّ اللهَ مَعَ الصَّابِرِين . دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check مختلف آیتیں 1 - إِنَّ اللهَ مَعَ الصَّابِرِين . إِنَّا ِللهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ . وَالله ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ . 163 53* 162 97

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ أَرْسَلْنَا ... رَسُول، رُسُل لفظوں کا تجزیہ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ أَرْسَلْنَا ... رَسُول، رُسُل عَالَم ← عَالَمُون، عَالَمِين نہیں علاوہ، مگر ہم نے بھیجا پیغمبر پیغمبر دنیا

صَبَرَ ← صَابِر ← صَابِرون، صَابِرِين لفظوں کا تجزیہ صَبَرَ ← صَابِر ← صَابِرون، صَابِرِين رَجَعَ ← رَاجِع ← رَاجِعُون، رَاجِعِين اس نے صبر كيا صبر كرنے والا پلٹنے والا وہ پلٹا

إِنَّا ِللهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ . اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ ہر ایک کو بتانا کہ اللہ نے جو ہماری زندگی کے لیے پلان کیا ہے اس کا ايك مقصد ہے (ان باتوں کے متعلق جن پر ہمارا کوئی اختیار نہیں) بیشک، ہم۔۔۔ دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check جب ميں کسی پریشانی یا نقصان میں مبتلا ہوتا ہوں تو کتنی دفعہ یاد کرکے يہ کہتا ہوں؟ کیا دل ہی دل میں اللہ سے شکوہ کرتا ہوں؟ ان بے حساب اللہ کی دی ہوئی عنایتوں کو یاد کرنا۔۔۔۔۔

وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ رسول ﷺ کی اصل تصویر پوری دنیا کو پہونچائیں۔ اس کے لیے خاکہ بنائیں۔ اے اللہ! مدد کر ہماری کہ رسول اللہ ﷺ کی سچی تصویر دنیا کو دکھا سکیں۔ دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check ان کی ﷺ زندگی کو سمجھیں۔ ان سوالوں کے جواب دینے کی تیاری کریں جو دوسرے اٹھاتے ہیں۔ مجموعی طور پر پلان کریں ان ﷺ کی زندگی کو سمجھنے کے لیے۔ پروگرام منعقد کریں۔ اس کے متعلق ہم نے کیا کیا ہے؟ کیا ہم نے ان کو جاننے کے لیے ان کی سوانح عمری پڑھی ہے؟ ان کے پیغام کو دنیا تک پہونچانے كے لیے كيا كيا؟

قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

کمزور حروف کمزور اور ”بیمار“ حروف (حروف علت) ۔ کیوں ”بیمار (عِلَت) “؟ کیونکہ ان 3 حروف کی آواز ایسے نکلتی ہے جیسے بیمار آدمی کی!!(اووو، آآآ، ای ای ای!) یہ کمزور ہیں کیونکہ یہ تھک جاتے ہیں!!! ان کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ ایک ٹیم میں کام کرتے ہیں یہ بدلتے رہتے ہیں ایک دوسرے سے!!! و ي ا

b يَكُونُ يَكُونُونَ كَانَ كَانُوا تَكُونُونَ كُنْتَ كُنْتُمْ أَكُونُ نَصَرَ، يَنْصُرُ .. تَكُونُ كَانَتْ يَكُونُ يَكُونُونَ كَانَ كَانُوا لاَ تَكُنْ لاَ تَكُونُوا كُنْ كُونُوا تَكُونُونَ كُنْتَ كُنْتُمْ أَكُونُ نَكُونُ كُنْتُ كُنَّا 1361* كَائِن، - كَوْن 1361 میں سے 90% وہ صیغے ہیں جو ہم یہاں مشق کر رہے ہیں عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجھیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں

3 حروف ایک دوسرے کو بدلتے ہیں!!! “ٹیم ورک” 3 حروف ایک دوسرے کو بدلتے ہیں!!! “ٹیم ورک” و ي ا كَانَ يَكُونُ كُن -

جب كَانَ اللہ کے ساتھ آتا ہے… جب كَانَ اللہ کے ساتھ آتا ہے… اسکا ہمیشہ مطلب ہے: ہے وَكَانَ اللَّهُ عَلِيماً حَكِيماً (4:111) اور اللہ ہے جاننے والا حکمت والا

نكتہ تعليم

اللہ کی نظر میں، کیا میں ۔۔۔؟ I should not worry about others. What I should be extremely worried is: Am I behaving like a donkey in the eyes of Allah? More importantly: Do I plan to remain like that (by ignoring to study the Qur’an and act upon it)? If I don’t have a plan, then I pan to be a donkey!!! براۓ مہربانی خفا نہ ہوں۔ اگلی سلائڈ کو کلک کریں يہ جاننے کے لیے میرا کیا مطلب ہے

ان لوگوں کی مثال جو اللہ کی کتاب کے حقوق پورے نہیں کرتے ہم سے پہلے لوگوں کو کتاب دی گئی تھی! ان کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ان کی مثال : ...كمثل الحمار يحمل أسفارًا. “ایک گدھے کی طرح جس پر کتابیں لدی ہوں ” (62:5) یعنی وہ اسکا حق ادا نہیں کرتے(عقیدہ، پڑھنا، سمجھنا، عمل، تبلیغ)۔ اسی وجہ سے وہ گدھے کی مانند ہیں

خاص نکتے اللہ مذاق نہیں کر رہا ہے (استغفراللہ)۔ اللہ مذاق نہیں کر رہا ہے (استغفراللہ)۔ وہ بہت غصہ میں ہے ان لوگوں سے جو اس کتاب کو اہمیت نہیں دیتے۔ اللہ کی ہمارے ساتھ کوئی خاص رشتہ داری نہيں ہے۔ اگر ہم قرآن کے حقوق کو نہیں پورا کر نا چاہتے تو ہم اس کی نگاہ میں گدھے سے بہتر نہیں ہونگے۔

براہ مہربانی نوٹ كيجيے لوگوں کے بیچ میں گدھوں کو گننا نہ شروع کر دیں۔ خبردار! اللہ یہاں پر غصہ ميں ہے (استغفر اللہ) اس مثال کو دینے کا مقصد ہے کہ ہم میں سے ہر ايك يہ پوچھے: کیا میں اللہ کی نگاہ میں گدھا تو نہيں ہوں (استغفراللہ) یہ فارمولا اپنائیے: دعا، احتساب، پلان، تبلیغ اگر میں کہوں کہ میرے پاس وقت نہیں ہے پڑھنے کے لیے، سمجھنے کے لیے، عمل کرنے کے لیے، تبلیغ کرنے کے لیے۔۔۔ تو کیا میں ایک گدھا رہنے پر اصرار تو نہیں كر رہا ہوں (جاننے کے بعد بھی)؟؟؟

اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔! اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔! پڑھنے کے بعد: غور کریں اور سبق لیں 20 ماشاءللہ، آپ ایک قدم چرھ چکے (جو تقریبا 10 گھنٹے کے برابر ہے) اس مختصر کورس کو شروع کر کے۔ اب صرف 19 قدم (190 گھنٹے) باقی رہ گئے ہیں! ہم دعا کریں کہ ہم کبھی نہ رکیں … 5 4 3 2 1 بنا سمجھے : اندھے اور بہرے

اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟ خَلَقَ، رَزَق، رَجَعَ، عَلِيم، حَكِيم etc. قرآن: كَانَ کے صیغوں کی مشق کریں (Verb with a weak letter) گرامر: اللہ کی نگاہ میں، کیا میں ۔۔۔۔۔۔؟ نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. دیے گئے کام کو اچھی طرح پڑھیں، اور پھر ورک شیٹ کو پر کریں جو اس ای میل کے ساتھ بھیجی گئی

اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔ 7 ہوم ورک کو مت بھولیے اور خاص طور سے لغت کارڈ کو ساتھ رکھنا مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ