مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا.

Slides:



Advertisements
Similar presentations
Insan ka Mansb - e - Khilafat Status of Man By Muhammad Ali Khan Insan ka Mansb - e - Khilafat Status of Man By Muhammad Ali Khan 1 1.
Advertisements

Aa dekh meray Ghaazi آ دیکھ میرے غازی. آ دیکھ میرے غازی اُونچا ہے علم تیرا Aa dekh meray ghaazi ooncha hai alam tera Come see my Ghaazi (warrior) your.
16 th National Talim-ul Qur’an Class August 10-12, 2007 National Department of Talim- ul-Qur’an and Waqf-e-Aarzi.
Women Rights 1.  Creation  Allah’s will (Soul)  Khalipah is gender neutral  Taqwa/Piety and punishment is equal  fatah Makkah is a vote 
مومنو ! اپنے آپ کو اور اپنے اہل عیال کو آتش ( جہنم ) ہیں اور جس پر تند خو اور سخت مزاج فرشتے ( مقرر ) سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں جو ارشاد.
1. QURANIC VIEW ON SECTARIANISM 2 What is sectarianism? Sect: “a subdivision of a larger religious group, the members of which have to some extent diverged.
Conducting Iblagh-e-Deen activities in Kachi Bastees Al-Huda Outreach Programs.
Aye mere Babajaan O My Dear Father. اس وقت جبکہ زینب، دربار میں گئی تھی قاری نمازیوں سے، محفل سجی ہوئی تھی Uss waqt jab keh Zainab, darbar mein gayi thi.
Jihad 2 Sequence Concepts Various Kinds of Jihad History and Issues Is Jihad Terrorism Epilogue 3.
از نگہت یِِِِِِا سین DA College For Women Phase 8
حق کر گئے Haq kar gaye. حق کر گئے مادر کے ادا سارے کے سارے Haq kar gaye maadar ke ada saaray ke saaray They fulfilled all the rights their mother had.
By: Sadiq Abbas, The following du`a is recommended after the daily obligatory prayers in the month of Rajab. The du`a, according to Shaykh.
she sat there … a child came and asked; why was she sitting there:)?... a chair was offered... THE BRICKS.
Muhammad Shafique Khan
قد افلح من تزکی : عنوان فلاح پا گیا وہ جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا۔
علی اکبر Ali Akbar.
پیریڈ / ڈی جیٹل پلان۔ 3. اگر جگ میے سورج نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ اگر سورج میے گرمی نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟ سہانے وقت پر ہوا کیسی چلتی ہیں؟
LEADERSHIP قائدانہ صلاحیت. قائد اور سربراہ قائد کا سربراہ ہونا ضروری نہیں۔ جبکہ سربراہ کا قائد ہونا ضروری ہے ورنہ۔۔
By Mr. Allah Dad Khan ٹنل فارمنگ بے موسمی کاشت کوئی بھی فصل اپنے مقررہ وقت سے پہلے یا بعد میں کاشت کرنے اور کامیابی سے پیداوار کے حصول کی ٹیکنالوجی.
School فونکس آواز.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
سبق –۲۵ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
سبق نمبر 1 تعارف Introduction.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
School فونکس آواز.
Qur’an & Salah – The Easy Way
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
. شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے.
صادق عباس ۔ فاضل قم ۔ نماز پڑھنے کا طریقہ
تلاوتِ قرآن، کیوں اور کیسے؟
عظمتِ قرآن و حاملينِ قران محمد اقبال.
تشدد پرقابو پانا اور اس کی شدت میں کمی لانا
اہلِ خانہ کو خوش آمدید! ہم آپ کی ذیل میں سے کسی ایک کو اپنے ارد گرد افراد کے ساتھ بانٹنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں: ایک ایسی قدر جس کو آپ نے بچن میں سیکھا.
آسان فہم قرآن سبق - 43.
سبق - 22 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
زمانہ جدید کے مسائل میں سے ایک اہم متنازعہ مسئلہ عورت اور مرد کی مساوات (Equality)کا مسئلہ ہے فی زمانہ یہ نعرہ گونج رہا ہے کہ عورت کو ہر حیثیت سے مرد.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
لقمان حکیم کی نصیحتیں سید علی افضل زیدی قمّی Readers’ Club
سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
ایک گاۓ اور بکری علامہ اقبال کیسٹرل.
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 50.
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

کاےاور بکری.
دعائے حج بسم اللہ الرحمن الرحیم.
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
اللہ کے نام سے شروع جو رحمٰن و رحیم ہے۔
ترتیب: محمد عمران مُغل.
Concepts of Health and Disease Dr Mohammad Aman Khan
ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 51.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
By:Sadiq Abbas(Fazil-e-qum) ,
اب اردو کا وقت ہے !.
Jeopardy Round 1 Topic 1 Charters منشور Topic 2 Members / MGA Topic 3
Salwaat (Invocation of Blessings) upon Syeda Zehra (sa)
Generosity & Stinginess
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
سبق -۶ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَنفِقُواْ مِمَّا رَزَقْنَاكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لاَّ بَيْعٌ فِيهِ وَلاَ خُلَّةٌ وَلاَ شَفَاعَةٌ وَالْكَافِرُونَ
صادق عباس ۔ فاضل قم ۔ نماز پڑھنے کا طریقہ
Presentation transcript:

مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا ہوں گے ؟ اس کے خروج سے قبل پیش آنے والے واقعات دجال کی ہلاکت۔۔۔۔۔۔۔

دجال کون ہے ؟ دجال اولاد آدم میں سے ایک شخص ہو گا جسے اللہ تعالی کچھ ایسی طاقتیں دے گا جو اس کے سوا نوع بشر میں کسی کو حاصل نہیں ہوئیں- اللہ تعالی لوگوں کی آزمائش و امتحان کے لیئے اسے یہ طاقتیں عطا فرمائے گا- نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں خبردار کیا ہے کہ ہم اس کی گمراہیوں کو اختیار نہ کریں، نیز آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں اس کی تمام تر علامات سے بھی آگاہ فرمایا ہے-

کسی چیز کے بارے میں علم رکھنا اس کے بارے میں جہالت سے کہیں بہتر ہے- دجال سب سے بڑا فتنہ ہے- نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کے بارے میں اپنی امت کو خبردار کیا، ڈرایا اور آگاہ فرمایا، اس لیے کہ دجال کے ساتھ بہت سے عظیم فتنے اور شبہات ہوں گے جب ہم دجال کی صفات، علامات اور اس سے محفوظ رہنے کے طریقے معلوم کر لیں گے تو اللہ تعالی ہمیں اس کے شر سے بچا لے گا- ان شاءاللہ

تین چیزیں تین چیزیں جب ظاہر ہو جائیں گی تو کسی ایسے شخص کا ایمان لانا اسے فائدہ نہ دے گا جو پہلے سے ایمان نہ لایا ہو سورج کا مغرب سے طلوع ہونا دجال کا نکلنا زمین سے ایک بڑے جانور کا نکلنا

دجال کی جسمانی علامات چھوٹا قد عیب دار چال گھنگریالے اور گھنے بال بائیں آنکھ سے کانا سفید رنگ، چوڑی پیشانی دونوں آنکھوں کے درمیان ”ک،ف،ر“ لکھا ہوگا

دجال کے ظاہر ہونے کی جگہ دجال مشرق میں ایک ایسی جگہ سے خروج کرے گا جسے خراسان کہا جائے گا وہ شام اور عراق کے درمیان ایک مقام سے ظاہر ہوگا

خروج دجال سے قبل پیش آنے والے واقعات عربوں کی قلت شدید لڑائ اور فتح قسطنطنیہ فتوحات بارش اور پیداوار کا رک جانا فتنوں کی کثرت تیس دجالوں اور کذابوں کا خروج

دجال کیسے ظاہر ہوگا دجال اس وقت ایک سمندری جزیرے میں قید ہے اور وہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے عہد مبارک میں زندہ تھا۔ وہ ایک عظیم الجثہ شخص ہے۔ تمیم داری اور ان کے تیس ساتھیوں نے اسے دیکھا کہ وہ زنجیروں میں جکڑا ہوا تھا۔ ان کے اور دجال کے درمیان گفتگو بھی ہوئ۔ اس نے انہیں بتایا کہ وہ دجال ہے اور عنقریب شدید غصے کے عالم میں اس کی زنجیریں ٹوٹ جائں گی اور قید سے باہر آجائیگا۔

مقامات جہاں دجال آئے گا مکہ اور مدینہ کے سوا دجال دنیا کے ہر ملک کو تاراج کرے گا دجال مدینہ کے قریب سرخ ٹیلے کے پاس پڑاؤ ڈالے گا۔ سرزمین مدینہ اپنے باسیوں کو تیں جھٹکے دے گی ہر منافق مرد اور منافق عورت مدینہ سے نکل کر دجال کے پاس آجائیں گے

دجال کے فتنے آگ اور پانی جمادات و حیوانات پر اثر مردے کو زندہ کرنا

دجال کے پیروکار اصفہان کے ستر ہزار جبّہ پوش یہودی کفار و منافقین جاہل اور گنوار دیہاتی عورتیں

دجال کے ٹھہرنے کی مدت چالیس دن پہلا دن ایک سال کے برابر دوسرا دن ایک ماہ کے برابر تیسرا دن ایک جمعہ کے برابر بعد والے دن عام دنوں کے برابر

فتنئہ دجال سے نجات کیسے۔۔۔۔۔؟ اس سے دور رہنا پہاڑوں میں روپوش ہونا اللہ تعالی سے مدد طلب کرنا اللہ تعالی کے اسماء و صفات کا علم ہونا سورۃ کہف ابتدائی دس آیات کی تلاوت نماز کے آخر میں فتنئہ دجال سے پناہ طلب کرنا

دجال کی ہلاکت حضرت عیسی علیہ السلام کا نزول امام مہدی کی امامت باب لدّ

اللّھم انّا نعوذبک من فتنۃ المسیح الدجّال اللّھم انّا نعوذبک من فتنۃ المسیح الدجّال اے اللہ ہم تجھ سے مسیح دجال کے فتنے سے پناہ مانگتے ہیں