(ASER Pakistan)اثر پاکستان

Slides:



Advertisements
Similar presentations
Measuring Gender and Education Quality - The Need for Social Outcomes Huma Zia, Sahar Saeed and Saba Saeed Comparative and International Education Society.
Advertisements

ASER PAKISTAN A Citizen Led Initiative National Launch January 16, 2014 Islamabad.
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER) ASER PAKISTAN  Citizen led large scale national household survey (3-16).  Measure quality of.
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT 2011 Khyber Pakhtunkhwa & FATA National Launch in Islamabad: January 26, 2012 Provincial Launch in Peshawar: February.
“The State shall provide free and compulsory education to all children of age 5-16 years in such a manner as may be determined by law” Act passed by.
Teaching American History United States Constitution 2008 Student Pre and Post Assessment Results.
Co-Host By : Idara-e-Taleem-o-Aagahi (ITA) Idara-e-Taleem-o-Aagahi (ITA) Hamza Development Foundation Hamza Development Foundation.
ASER - Pakistan. ASER PAKISTAN ASER - The Annual Status of Education Report (ASER) is a citizen led large scale national household survey about.
“The State shall provide free and compulsory education to all children of age 5-16 years in such a manner as may be determined by law”
Co-Host By : Idara-e-Taleem-o-Aagahi (ITA) Idara-e-Taleem-o-Aagahi (ITA) National Commission for Human Development National Commission for Human Development.
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER) ASER PAKISTAN  Citizen led large scale national household survey (3-16).  Measure quality of.
PUNJAB Launch – 07 Feb ASER PAKISTAN ASER - The Annual Status of Education Report (ASER) is a citizen led large scale national household.
“The State shall provide free and compulsory education to all children of age 5-16 years in such a manner as may be determined by law” Passed by the.
ASER PAKISTAN Balochistan Launch 18 th Feb 2014 A Citizen Led Initiative.
ASER PAKISTAN Sindh Launch 11 th Feb 2014 A Citizen Led Initiative.
ASER Pakistan A citizen led initiative National Launch.
ASER PAKISTAN Punjab Launch February10, 2014 Lahore A Citizen Led Initiative.
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER) ASER PAKISTAN  Citizen led large scale national household survey (3-16).  Measure quality of.
“The State shall provide free and compulsory education to all children of age 5-16 years in such a manner as may be determined by law”
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER) ASER PAKISTAN  Citizen led large scale national household survey (3-16).  Measure quality of.
ASER PAKISTAN 2011  ASER- Annual Status of Education report is a survey of the quality of education.  ASER seeks to fill a gap in educational data by.
Co-Host By : Sindh Education Foundation (SEF) Sindh Education Foundation (SEF) Idara-e-Taleem-o-Aagahi (ITA) Idara-e-Taleem-o-Aagahi (ITA)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER) ASER PAKISTAN  Citizen led large scale national household survey (3-16).  Measure quality of.
Grades 3-8 Assessment Results. English Language Arts.
ASER Pakistan a citizens’ led initiative 1. About the ASER Survey The purpose of the ASER rapid assessment survey and its planned annual rounds in rural.
ASER Pakistan A citizen led initiative Azad Jammu and Kashmir Launch February 7, 2013.
ASER Pakistan A citizen led initiative Public & Private Trends - Post ASER Dialogue Jan. 29, 2013.
ASER Pakistan A citizen led initiative Punjab Launch.
ASER Pakistan A citizen led initiative Sindh Launch.
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ASER PAKISTAN ASER - The Annual Status of Education Report (ASER) is a citizen led large scale national household survey about the quality of.
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
Literacy rates in pakistan
National Training Workshop on Mid-Decade Assessment for EFA
A Citizen Led Initiative
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
A Citizen Led Initiative
A Citizen Led Initiative
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
31st January 2011 KPK LAUNCH.
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
A Citizen Led Initiative
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
20th January 2010 PUNJAB LAUNCH.
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
A Citizen Led Initiative
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
ANNUAL STATUS OF EDUCATION REPORT (ASER)
20th January 2010 PUNJAB LAUNCH.
Presentation transcript:

(ASER Pakistan)اثر پاکستان (District Rahim Yar Khan) ضلع رحیم یار خاں عوامی تحریک برائے معیاری تعلیم (Citizens’ Movement for Quality Education in Pakistan)

اثر کے شراکت دار ASER Partners 10،000رضاکار-شہری -نوجوان

اثرپاکستان 2015-2010 عوامی تحریک برائے تعلیمی معیار کے تحت گھرانوں میں 3سے16سال کی عمر کے بچوں کا بڑے o پیمانے پر قومی سروے 5سے16سال کی عمر کے بچوں کا دیہی اور کچھ شہری علاقوں میں تعلیمی معیارo تعلیمی معیار اور رسائی کے بارے میں حقائق کی فراہمیo یعنی حق تعلیم کے لئےقومی اور صوبائی پالیسی اور اقدامات پر اثر انداز ہونا25-A آرٹیکل o کے رجحانات کی نشاندہی اور اہداف پر معلومات کی (EFA)اور تعلیم سب کے لئےMDG 2015تک o فراہمی ) کی منزل کے تعین پر اثر انداز ہوناPost-2015 Agendaبعداز 2015 کے ایجنڈے(o

(ASER Assessment Tools) اثر کے تجزیاتی ٹولز 1۔تعلیمی معیار پڑھنا (اُردو/ سندھی/پشتو)o ریاضیo انگریزی o بچوں کاکلاس دوئم کے نصاب کی بنیاد پر انگریزی اور اُردو/سندھی/پشتو کا جائزہ لیا گیا اور ریاضی کے لئےکلاس سوئم کے نصاب کا۔ 2۔ گھرانوں کے سروے 3۔ سرکاری اور نجی سکول

22،704گھرانے |1،141 دیہات | 1،928 سکول |62،634بچے (3سے 16 سال) صوبہ پنجاب سروے کی حدود / وسعت 36 دیہی اضلاع 4 شہر ی اضلاع 22،704گھرانے |1،141 دیہات | 1،928 سکول |62،634بچے (3سے 16 سال) شہری اضلا ع: لا ہور، ملتا ن، رحیم یا ر خا ں اور فیصل آباد

نتائج ضلع رحیم یار خاں

6سے16سال کی عمر کے بچوں کا اندراج (Rural) دیہی 73% بچوں کا اندراج 6سے 16سال عمر 27% سکول نہ جانے والے بچے 6سے 16سال عمر

6سے16سال کی عمر کے بچوں کا اندراج (Urban)شہری 90% بچوں کا اندراج 6سے 16سال عمر 10% سکول نہ جانے والے بچے 6سے 16سال عمر

سکول نہ جانے والے بچے(6سے16سال) نقشہ بلحا ظ ضلع (District Wise Map) سکول نہ جانے والے بچے(6سے16سال) (Rural) دیہی 6سے16سال کی عمرکے ٪بچے جو سکول میں نہیں ہیں

سکول نہ جانے والے بچے ضلعی موازنہ (Rural) دیہی (6سے 16 سال) ٪ سکول نہ جا نے والے بچے اضلاع 17.6 1۔مظفر گڑھ 20.2 2۔ملتان 23.8 3-بہاول پور 27.2 4۔رحیم یار خاں 40.7 5۔راجن پور

(Gender Comparison) صنفی موازنہ سکول نہ جانے والےبچے بلحاظ صنف(6سے16سال) (Urban)شہری (Ruralدیہی لڑکے لڑکیاں لڑکے لڑکیاں ٪ بچے ٪ بچے دیہی علاقےمیں سکو ل نہ جا نے وا لے بچو ں ( لڑ کے ، لڑ کیوں) کا تنا سب گز شتہ سا ل سےکم رہا ٭2011ء اور 2012ء میں رحیم یار خاں کے شہری علاقے کا سروے نہیں کیا گیا تھا

بچوں کا اندراج بلحاظ جماعت )Class Wise Enrollment( (Rural) دیہی بچوں کا اندراج بلحاظ جماعت ٪ بچے جما عت میں اضافے کے ساتھ ہی بچوں کے اندراج میں کمی(Class Level)جماعت کے درجے

معیار تعلیم ضلع رحیم یار خاں

71% کلاس پنجم کے بچے اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی 71% کلاس پنجم کے بچے اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں

تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی بچے جو اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 بچوں کا تعلیمی معیار اس سال گزشتہ سال کی نسبت کچھ بہتر رہا:2013ء میں کلاس پنجم کے ٪ 29بچے کلاس دوئم کی سطح کی کہانی نہیں پڑھ سکتے جبکہ 2012ء میں یہ شرح ٪32تھی

کلاس پنجم کے ٪ بچے جو کہانی پڑھ سکتے ہیں نقشہ بلحا ظ ضلع (District Wise Map) تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی کلاس پنجم کے ٪ بچے جو کہانی پڑھ سکتے ہیں

64% کلاس پنجم کے بچے انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی 64% کلاس پنجم کے بچے انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں

بچے جو انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی بچے جو انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 گز شتہ سال کی نسبت اس سال تعلیمی معیار کچھ بہتر رہا : 2013ء میں کلا س پنجم کے ٪36بچے(کلاس دو ئم کی سطح کے) انگر یز ی کے فقرے نہیں پڑ ھ سکتے جبکہ 2012 ء میں یہ شرح ٪ 38تھی۔

کلاس پنجم کے ٪ بچے فقرے پڑھ سکتے ہیں نقشہ بلحا ظ ضلع (District Wise Map) تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی کلاس پنجم کے ٪ بچے فقرے پڑھ سکتے ہیں

51% کلاس پنجم کے بچے دو اعداد تک کی تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی 51% کلاس پنجم کے بچے دو اعداد تک کی تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں

بچے جو تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی بچے جو تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 ریا ضی سیکھنے کا معیا ر گزشتہ سال سے بھی کمزور رہا : اس سال کلاس پنجم کے ٪49بچے تقسیم کے سوال حل نہیں کر سکتے جبکہ 2012ء میں یہ شرح ٪ 47تھی

کلاس پنجم کے ٪ بچے تقسیم کے سوال حل کرسکتے ہیں (District Wise Map) نقشہ بلحا ظ ضلع تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی کلاس پنجم کے ٪ بچے تقسیم کے سوال حل کرسکتے ہیں

(5سے16سال)By Gender صنفی فرق تعلیمی معیار BY GENDER (5-16 YEARS) (5سے16سال)By Gender صنفی فرق (Rural) دیہی RURAL اُردو انگریزی ریاضی ٪ بچے ٪ بچے ٪ بچے لڑکے لڑکیاں لڑکے لڑکیاں لڑکے لڑکیاں کم از کم فقرے پڑھ سکتے ہیں کم ا ز کم الفاظ پڑھ سکتے ہیں کم از کم تفریق کے سوال حل کر سکتے ہیں اور ریاضی میں مہارت کے لحاظ سے لڑکیاں ، لڑکوں سے پیچھےہیں(Language)زبان

تعلیمی معیار نجی سکولوں کے بچوں کا تعلیمی معیار سرکاری سکولوں سے بہترہے PE OF SCHOOL (Type of School) بلحاظ سکول اُردو انگریزی سرکاری نجی سرکاری نجی ٪ بچے ٪ بچے کلاس1: حروف تہجی پڑھ سکتی ہے کلاس3: فقرے پڑھ سکتی ہے کلاس 5: کہانی پڑھ سکتی ہے کلاس1: چھوٹے حروف تہجی پڑھ سکتی ہیں کلاس3: الفاظ پڑھ سکتی ہے کلاس 5: فقرے پڑھ سکتی ہے ریاضی سرکاری سکولوں میں کلاس پنجم کے ٪71 بچے اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں نجی o سکولوں میں بھی یہ شرح٪71ہے۔ سرکاری سکولوں میں کلاس پنجم کے ٪62 بچے انگریزی میں فقرے پڑھ سکتے ہیں جبکہ نجی سکولوںo میں یہ شرح٪71ہے سرکاری سکولوں میں کلاس پنجم کے ٪52 بچے تقسیم کے سوال حل کر سکتےہیں جبکہ نجی سکولوںo میں یہ شرح٪50ہے سرکاری نجی ٪ بچے کلاس1: (10تا99)پہچان سکتی ہے کلاس3: تفریق کے سوال کر سکتی ہے کلاس 5: تقسیم کے سوال حل کر سکتی ہے

(Additional Learning Support) اضافی تعلیمی مدد فیس دے کر ٹیوشن پڑھنے والے بچے شہری دیہی سرکاری سکول نجی سکول سرکاری سکول نجی سکول ٪ بچے ٪ بچے شہری علاقے میں بچے فیس دے کر ٹیوشن لینے کی طرف زیادہ مائل ہیں ٭2011ء اور 2012ء میں رحیم یار خاں کے شہری علاقے کا سروے نہیں کیا گیا تھا

تعلیمی معیار سکول نہ جانے والے بچے (Rural) دیہی سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار اُردو سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار –انگریزی سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار-ریاضی ٪بچے ٪بچے ٪بچے ابتدائی اعداد کی پہچان 1تا9 اعداد کی پہچان 10تا99 ابتدائی حروف الفاظ فقرے کہانی تقسیم ابتدائی بڑ ے حروف چھو ٹے حروف تفریق الفاظ فقرے سکول نہ جانے والے ٪35سے زائد بچے ریا ضی اور زبان میں ابتدائی معیارسے زیا دہ کا علم رکھتے ہیں

(Urban & Rural Comparison) شہری و دیہی موازنہ تعلیمی معیار (اردو) تعلیمی معیار (انگریزی) تعلیمی معیار (ریا ضی) ٹیوشن: نجی سکول کے بچے ٹیوشن: سرکاری سکول کے بچے ما وں کی تعلیم (کم از کم پرائمری تک) 3سے 5 سال کی عمر کے بچوں کا اندراج 6سے 16 سال کی عمر کے بچوں کا اندراج تعلیمی معیار کا موازنہ کلاس پنجم میں داخل بچوں کے سروےسے حاصل کردہ ہے

سکول میں حاضری اور سہولیات ضلع رحیم یار خاں

(Govt.Schools Attendance) سرکاری سکولوں کی حاضری اسا تذہ اور بچے (Rural) دیہی اسا تذہ بچے 81% 100% 96% 91% 72% 90% 84% 80% پرائمری مڈل ثا نوی مجموعی مجمو عی طور پر سرکاری سکولوں میں بچوں کی حاضری کی شرح 84٪ جبکہ اساتذہ کی 91٪ہے

(Multi-Grade Teaching) کثیر جماعتی معلمی (Multi-Grade Teaching) دیہی شہری سرکاری نجی سرکاری نجی ٪ سکول ٪ سکول کلاس2 کلاس2 کلاس8 کلاس8 دیہی علاقے کےسرکاری سکولوںمیں، کلاس دو ئم میں کثیر جماعتی معلمی زیادہ ہے ٭2011ء اور 2012ء میں رحیم یار خاں کے شہری علاقے کا سروے نہیں کیا گیا تھا

(Basic Facilities) بنیادی سہولیات سرکاری پرائمری سکول (Rural) دیہی پینے کے قابل پانی چار دیواری قابل استعمال بیت الخلا 57% 95% 81% سکولوں میں بنیادی سہولتیں ابھی بھی نا پید ہیں:٪ 19سرکاری پرائمری سکولوں میں بیت الخلا کی جبکہ ٪5میں پینے کے پانی کی سہولت موجود نہیں اور٪ 43میں چار دیواری نہیں ہے

عوامی تحریک برائے معیاری تعلیم کو متحرک کرنے کے لئے ایک منفرد طریقے سے پھیلاو! Dissemination with a Difference! Mobilizing a Citizens’ Movement for Quality Education in Pakistan

اثر کے ذریعے عمل اور احتساب کا مخصوص گروہوں تک پھیلاو اثر بیٹھک /جرگے/کچہریاں (گاوں /علاقائی اجتماعات)o حصے دار: والدین،کمیونٹیز، بچے، اساتذہ اساتذہ، والدین ، بچے ، سرکاری افسران جو کے بہتری کے لئے قدم اُٹھانے کا مطالبہ کرے o اساتذہ یونینز اور ایسوسی ایشنز –بیٹھکo ضلعی /صوبائی/وفاقی تعلیم و تدریس کے شعبہ جات(مقامی ،ضلعی،صوبائی،قومی اور بین الاقوامیo نوجوانوں کے گروہ –معیاری تعلیم کے لئے متحرک سفیرo ارکان پارلیمنٹ –سیاست دان اپنے حلقوں میں اسے پھیلائےo پر ثبوت پر مبنی عدالتی فیصلے25-A عدلیہ اور جوڈیشیل اکیڈمیز o تعلیمی ادارے /یونیورسٹی /تحقیقی گروہ –پاکستان اور بیرون ملک o سول سوسائٹی آرگنائزشنز –ملک بھر میں /عالمی سطح پرo سوشل میڈیاo ذرائع ابلاغo

Supporters of ASER Pakistan اثر پاکستان کے معاونین Supporters of ASER Pakistan

(Thank You) شکریہ