Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)

Slides:



Advertisements
Similar presentations
Qafla ja raha hai watan ke liye The party is finally returning home.
Advertisements

Women Rights 1.  Creation  Allah’s will (Soul)  Khalipah is gender neutral  Taqwa/Piety and punishment is equal  fatah Makkah is a vote 
1. QURANIC VIEW ON SECTARIANISM 2 What is sectarianism? Sect: “a subdivision of a larger religious group, the members of which have to some extent diverged.
Conducting Iblagh-e-Deen activities in Kachi Bastees Al-Huda Outreach Programs.
Aye mere Babajaan O My Dear Father. اس وقت جبکہ زینب، دربار میں گئی تھی قاری نمازیوں سے، محفل سجی ہوئی تھی Uss waqt jab keh Zainab, darbar mein gayi thi.
Jihad 2 Sequence Concepts Various Kinds of Jihad History and Issues Is Jihad Terrorism Epilogue 3.
عبّاس عبّاس عبّاس Abbas Abbas Abbas.
از نگہت یِِِِِِا سین DA College For Women Phase 8
By: Sadiq Abbas, The following du`a is recommended after the daily obligatory prayers in the month of Rajab. The du`a, according to Shaykh.
ویرانا قید میں بالی سکینہ Veeran qaid mein bali Sakina.
معاشرے کی تعمیر میں استاد کا کردار. معاشرے کی تعمیر میں استاد کا کردار بہت اہم ہے۔ استاد سے زیادہ اور کوئی شخص افراد پر اثر انداز نہیں ہوتا. بچے استاد.
she sat there … a child came and asked; why was she sitting there:)?... a chair was offered... THE BRICKS.
Muhammad Shafique Khan
قد افلح من تزکی : عنوان فلاح پا گیا وہ جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا۔
علی اکبر Ali Akbar.
پیریڈ / ڈی جیٹل پلان۔ 3. اگر جگ میے سورج نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ اگر سورج میے گرمی نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟ سہانے وقت پر ہوا کیسی چلتی ہیں؟
LEADERSHIP قائدانہ صلاحیت. قائد اور سربراہ قائد کا سربراہ ہونا ضروری نہیں۔ جبکہ سربراہ کا قائد ہونا ضروری ہے ورنہ۔۔
By Mr. Allah Dad Khan ٹنل فارمنگ بے موسمی کاشت کوئی بھی فصل اپنے مقررہ وقت سے پہلے یا بعد میں کاشت کرنے اور کامیابی سے پیداوار کے حصول کی ٹیکنالوجی.
School فونکس آواز.
سبق نمبر 1 تعارف Introduction.
افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير
سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
School فونکس آواز.
Qur’an & Salah – The Easy Way
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
. شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے.
دو قومی نظریہ Two Nation Theory.
تلاوتِ قرآن، کیوں اور کیسے؟
عظمتِ قرآن و حاملينِ قران محمد اقبال.
تشدد پرقابو پانا اور اس کی شدت میں کمی لانا
اہلِ خانہ کو خوش آمدید! ہم آپ کی ذیل میں سے کسی ایک کو اپنے ارد گرد افراد کے ساتھ بانٹنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں: ایک ایسی قدر جس کو آپ نے بچن میں سیکھا.
آسان فہم قرآن سبق - 43.
سبق - 22 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
By: Sadiq Abbas (Fazil-e-Qum) ,
مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا.
زمانہ جدید کے مسائل میں سے ایک اہم متنازعہ مسئلہ عورت اور مرد کی مساوات (Equality)کا مسئلہ ہے فی زمانہ یہ نعرہ گونج رہا ہے کہ عورت کو ہر حیثیت سے مرد.
پنجاب لانچ.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
لقمان حکیم کی نصیحتیں سید علی افضل زیدی قمّی Readers’ Club
Ya Rab koi masooma یا رب کوئی معصومہ.
سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
ایک گاۓ اور بکری علامہ اقبال کیسٹرل.
اہلِ خانہ کو خوش آمدید! تعمیر کریں اور کھیلیں
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

کاےاور بکری.
دعائے حج بسم اللہ الرحمن الرحیم.
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
اللہ کے نام سے شروع جو رحمٰن و رحیم ہے۔
ترتیب: محمد عمران مُغل.
Concepts of Health and Disease Dr Mohammad Aman Khan
ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل.
آسان فہم قرآن سبق - 46.
ضلع راجن پور.
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 51.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
By:Sadiq Abbas(Fazil-e-qum) ,
Jeopardy Round 1 Topic 1 Charters منشور Topic 2 Members / MGA Topic 3
Salwaat (Invocation of Blessings) upon Syeda Zehra (sa)
Generosity & Stinginess
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
سبق -۶ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَنفِقُواْ مِمَّا رَزَقْنَاكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لاَّ بَيْعٌ فِيهِ وَلاَ خُلَّةٌ وَلاَ شَفَاعَةٌ وَالْكَافِرُونَ
Presentation transcript:

Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N) MRS KESHARBAI SONAJIRAO KSHIRSAGR ALIAS KAKU Arts, Science And Commerce College, Beed. ISO 9001-2008 Certified & NAAC accredited Grade

Department of urdu PowerPoint presentation by: Dr Department of urdu PowerPoint presentation by: Dr. SYEDA SHAHENAZ PARVEEN

For B.a first year

نام: مرزا اسد اللہ بیگ خان ۔ والد کا نام: مرزا عبداللہ بیگ خان ۔ ماں کا نام: عزت النساء بیگم ۔ پر پیدائش: 27 دسمبر 1797 ء میں آگرہ ۔ شادی: امراؤ بیگم 13 برس کی عمر میں ۔ قلمی نام: غالب (یعنی غالب) اور (شعر کا مطلب) اسد ۔ ہونوریفاک نام: دابار الملک، نظام ایجانگ اور نجم الدولہ انتقال: 15 فیبوآری 1869 دہلی میں ہے ۔

غالب مغلیہ دور کے آخری عظیم شاعر تھا ۔ انہوں نے بہت سی غزلوں نے لکھا ہے ۔ وہ اردو زبان کے سب سے زیادہ مقبول اور بااثر شاعر میں سے ایک سمجھا جاتا ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ غالب نے شراب اور جوئے کی ایک کمزوری تھی ۔ ان میں دو برائیاں ایسی چیز ہے جو ان کی زندگی میں واقعی کا شوق تھا وہ تھے ۔ یہ غالب کے سات بچے تھے، لیکن افسوس کی بات ہے ان میں سے کوئی بھی بچ بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ درد اس طرح ان کی شاعری میں پایا جاتا ہے

نجم الدولہ، دبیر الملک، مرزا نوشہ اسد اللہ خان غالب بہادر نظام جنگ (1797ء- 1869ء) اردو زبان کے سب سے بڑے شاعروں میں ایک سمجھے جاتے ہیں۔ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ 19 ویں صدی غالب کی صدی ہے۔ جبکہ 18 ویں میر تقی میر کی تھی اور 20 ویں علامہ اقبال کی۔ غالب کی عظمت کا راز صرف ان کی شاعری کے حسن اور بیان کی خوبی ہی میں نہیں ہے۔ ان کاا صل کمال یہ ہے کہ وہ ز ندگی کے حقائق اور انسانی نفسیات کو گہرائی میں جاکر سمجھتے تھے اور بڑی سادگی سے عام لوگوں کے لیے بیان کردیتے تھے۔غالب جس پر آشوب دور میں پیدا ہوئے اس میں انہوں نے مسلمانوں کی ایک عظیم سلطنت کو برباد ہوتے ہوئے اور باہر سے آئی ہوئی انگریز قوم کو ملک کے اقتدار پر چھاتے ہوئے دیکھا۔غالباً یہی وہ پس منظر ہے جس نے ان کی نظر میں گہرائی اور فکر میں وسعت پیدا کی۔

مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ خاں تھا۔ باپ کا نام عبداللہ بیگ تھا ۔ آپ دسمبر 1797ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ غالب بچپن ہی میں یتیم ہو گئے تھے ان کی پرورش ان کے چچا مرزا نصر اللہ بیگ نے کی لیکن آٹھ سال کی عمر میں ان کے چچا بھی فوت ہو گئے۔ نواب احمد بخش خاں نے مرزا کے خاندان کا انگریزوں سے وظیفہ مقرر کرا دیا۔ 1810ء میں تیرہ سال کی عمر میں ان کی شادی نواب احمد بخش کے چھوٹے بھائی مرزا الہی بخش خاں معروف کی بیٹی امراءبیگم سے ہو گئی شادی کے بعد انہوں نے اپنے آبائی وطن کو خیر باد کہہ کر دہلی میں مستقل سکونت اختیار کر لی۔

شادی کے بعد مرزا کے اخراجات بڑھ گئے اور مقروض ہو گئے۔ اس دوران میں انہیں مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ور قرض کا بوجھ مزید بڑھنے لگا۔ آخر مالی پریشانیوں سے مجبور ہو کر غالب نے قلعہ کی ملازمت اختیار کر لی اور1850ء میں بہادر شاہ ظفر نے مرزا غالب کو نجم الدولہ دبیر الملک نظام جنگ کا خطاب عطا فرمایا اور خاندان تیموری کی تاریخ لکھنے پر مامور کر دیا اور 50 روپے ماہور مرزا کا وظیفہ مقرر ہوا۔

غدر کے بعد مرزا کی سرکاری پنشن بھی بند ہو گئی ۔ چنانچہ انقلاب 1857ء کے بعد مرزا نے نواب یوسف علی خاں والی رامپور کو امداد کے لیے لکھا انہوں نے سو روپے ماہوار وظیفہ مقرر کر دیا جو مرزا کو تادم حیات ملتا رہا۔ کثرت شراب نوشی کی بدولت ان کی صحت بالکل تباہ ہو گئی مرنے سے پہلے بے ہوشی طاری رہی اور اسی حالت میں 15 فروری1869ء کو انتقال فرمایا۔

ختم شدہ