(ASER Pakistan)اثر پاکستان

Slides:



Advertisements
Similar presentations
1. QURANIC VIEW ON SECTARIANISM 2 What is sectarianism? Sect: “a subdivision of a larger religious group, the members of which have to some extent diverged.
Advertisements

Conducting Iblagh-e-Deen activities in Kachi Bastees Al-Huda Outreach Programs.
Jihad 2 Sequence Concepts Various Kinds of Jihad History and Issues Is Jihad Terrorism Epilogue 3.
از نگہت یِِِِِِا سین DA College For Women Phase 8
By: Sadiq Abbas, The following du`a is recommended after the daily obligatory prayers in the month of Rajab. The du`a, according to Shaykh.
ویرانا قید میں بالی سکینہ Veeran qaid mein bali Sakina.
Muhammad Shafique Khan
قد افلح من تزکی : عنوان فلاح پا گیا وہ جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا۔
Introduction of The Project
پیریڈ / ڈی جیٹل پلان۔ 3. اگر جگ میے سورج نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ اگر سورج میے گرمی نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟ سہانے وقت پر ہوا کیسی چلتی ہیں؟
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
LEADERSHIP قائدانہ صلاحیت. قائد اور سربراہ قائد کا سربراہ ہونا ضروری نہیں۔ جبکہ سربراہ کا قائد ہونا ضروری ہے ورنہ۔۔
By Mr. Allah Dad Khan ٹنل فارمنگ بے موسمی کاشت کوئی بھی فصل اپنے مقررہ وقت سے پہلے یا بعد میں کاشت کرنے اور کامیابی سے پیداوار کے حصول کی ٹیکنالوجی.
School فونکس آواز.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
سبق نمبر 1 تعارف Introduction.
Free CPR and AED training
اے چاند محرّم کے Aye Chaand Muharram ke
افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير
سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
School فونکس آواز.
Qur’an & Salah – The Easy Way
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
A Citizen Led Initiative
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
. شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے.
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
دو قومی نظریہ Two Nation Theory.
تلاوتِ قرآن، کیوں اور کیسے؟
تشدد پرقابو پانا اور اس کی شدت میں کمی لانا
اہلِ خانہ کو خوش آمدید! ہم آپ کی ذیل میں سے کسی ایک کو اپنے ارد گرد افراد کے ساتھ بانٹنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں: ایک ایسی قدر جس کو آپ نے بچن میں سیکھا.
آسان فہم قرآن سبق - 43.
سبق - 22 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا.
زمانہ جدید کے مسائل میں سے ایک اہم متنازعہ مسئلہ عورت اور مرد کی مساوات (Equality)کا مسئلہ ہے فی زمانہ یہ نعرہ گونج رہا ہے کہ عورت کو ہر حیثیت سے مرد.
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
پنجاب لانچ.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
لقمان حکیم کی نصیحتیں سید علی افضل زیدی قمّی Readers’ Club
سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
ایک گاۓ اور بکری علامہ اقبال کیسٹرل.
اہلِ خانہ کو خوش آمدید! تعمیر کریں اور کھیلیں
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

کاےاور بکری.
دعائے حج بسم اللہ الرحمن الرحیم.
اللہ کے نام سے شروع جو رحمٰن و رحیم ہے۔
ترتیب: محمد عمران مُغل.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
ضلع راجن پور.
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 51.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
By:Sadiq Abbas(Fazil-e-qum) ,
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
A Citizen Led Initiative
اب اردو کا وقت ہے !.
Jeopardy Round 1 Topic 1 Charters منشور Topic 2 Members / MGA Topic 3
Salwaat (Invocation of Blessings) upon Syeda Zehra (sa)
Generosity & Stinginess
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
سبق -۶ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَنفِقُواْ مِمَّا رَزَقْنَاكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لاَّ بَيْعٌ فِيهِ وَلاَ خُلَّةٌ وَلاَ شَفَاعَةٌ وَالْكَافِرُونَ
Presentation transcript:

(ASER Pakistan)اثر پاکستان (District Zhob) ضلع ژوب عوامی تحریک برائے معیاری تعلیم (Citizens’ Movement for Quality Education in Pakistan)

اثر کے شراکت دار ASER Partners 10،000رضاکار-شہری -نوجوان

اثرپاکستان 2015-2010 عوامی تحریک برائے تعلیمی معیار کے تحت گھرانوں میں 3سے16سال کی عمر کے بچوں کا بڑے o پیمانے پر قومی سروے 5سے16سال کی عمر کے بچوں کا دیہی اور کچھ شہری علاقوں میں تعلیمی معیارo تعلیمی معیار اور رسائی کے بارے میں حقائق کی فراہمیo یعنی حق تعلیم کے لئےقومی اور صوبائی پالیسی اور اقدامات پر اثر انداز ہونا25-A آرٹیکل o کے رجحانات کی نشاندہی اور اہداف پر معلومات کی (EFA)اور تعلیم سب کے لئےMDG 2015تک o فراہمی ) کی منزل کے تعین پر اثر انداز ہوناPost-2015 Agendaبعداز 2015 کے ایجنڈے(o

(ASER Assessment Tools) اثر کے تجزیاتی ٹولز 1۔تعلیمی معیار پڑھنا (اُردو/ سندھی/پشتو)o ریاضیo انگریزی o بچوں کاکلاس دوئم کے نصاب کی بنیاد پر انگریزی اور اُردو/سندھی/پشتو کا جائزہ لیا گیا اور ریاضی کے لئےکلاس سوئم کے نصاب کا۔ 2۔ گھرانوں کے سروے 3۔ سرکاری اور نجی سکول

(سال3-16 ) بچے 53,412| سکول783 | گاوں839 | گھرانے16,592 (Scale of the Survey) سروے کی حدود / وسعت 28 دیہی اضلاع 1 شہری ضلع* (سال3-16 ) بچے 53,412| سکول783 | گاوں839 | گھرانے16,592 (سال3-16 )978 بچے | سکول 29 | بلاک 17| گھرانے کوئٹہ 339*

نتائج ضلع ژوب

6سے16سال کی عمر کے بچوں کا اندراج (Rural)دیہی 68% بچوں کا اندراج 6سے 16سال عمر 32% سکول نہ جانے والے بچے 6سے 16سال عمر

6سے10سال کی عمر کے بچوں کا اندراج (Rural)دیہی 70% بچوں کا اندراج 6سے 10سال عمر 30% سکول نہ جانے والے بچے 6سے 10سال عمر

سکول نہ جانے والے بچے(6سے16سال) نقشہ بلحا ظ ضلع (District Wise Map) سکول نہ جانے والے بچے(6سے16سال) (Rural) دیہی سروے نہیں ہوا / نا مکمل معلومات 6سے16سال کی عمرکے ٪بچے جو سکول میں نہیں ہیں

سکول نہ جانے والے بچے ضلعی موازنہ (Rural) دیہی (6سے 16 سال) ٪ سکول نہ جا نے والے بچے اضلاع 19.2 1۔لو را لائی 32 2۔ژوب 44.2 3-شیرانی 45.5 4۔قلعہ سیف اللہ 52.8 5۔مو سی خیل

(Gender Comparison) صنفی موازنہ سکول نہ جانے والےبچے (6سے16سال) (Rural) دیہی لڑکے لڑکیاں ٪ بچے سکو ل نہ جا نے وا لے بچو ں میں لڑ کیوں کی شرح پچھلے سال کی نسبت کم رہی

بچوں کا اندراج بلحاظ جماعت )Class Wise Enrollment( (Rural) دیہی ٪ بچے جما عت میں اضافے کے ساتھ ہی بچوں کے اندراج میں کمی(Class Level)جماعت کے درجے

معیار تعلیم ضلع ژوب

39% کلاس پنجم کے بچے اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی 39% کلاس پنجم کے بچے اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں

تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی بچے جو اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 بچوں کا تعلیمی معیار اس دفعہ پچھلے سال کی نسبت کافی بہتررہا : 2013 میں کلاس پنجم کے ٪ 61بچے کلاس دوئم کی سطح کی کہانی نہیں پڑھ سکتے جبکہ 2012ء میں یہ شرح 95٪ تھی

تعلیمی معیار نقشہ بلحا ظ ضلع اُردو اردو (Rural) دیہی RURAL (District Wise Map) نقشہ بلحا ظ ضلع تعلیمی معیار اُردو اردو (Rural) دیہی RURAL (کلاس پنجم ) سروے نہیں ہوا / نا مکمل معلومات کلاس پنجم کے ٪ بچے جو کہانی پڑھ سکتے ہیں

52% کلاس پنجم کے بچے انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی 52% کلاس پنجم کے بچے انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں

بچے جو انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی بچے جو انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 کلاس3 بچوں کا تعلیمی معیار اس دفعہ کافی بہتر رہا : 2013 میں کلاس پنجم کے ٪ 48بچے کلاس دوئم کی سطح کی کہانی نہیں پڑھ سکتے جبکہ 2012ء میں یہ شرح 92٪تھی

تعلیمی معیار نقشہ بلحا ظ ضلع ENGLISH انگریزی (Rural) دیہی RURAL (District Wise Map) ENGLISH انگریزی (Rural) دیہی RURAL (کلاس پنجم ) سروے نہیں ہوا / نا مکمل معلومات کلاس پنجم کے ٪ بچے جو کہانی پڑھ سکتے ہیں

35% کلاس پنجم کے بچے دو اعداد تک کی تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی 35% کلاس پنجم کے بچے دو اعداد تک کی تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں

بچے جو تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی بچے جو تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 بچوں کا تعلیمی معیار اس دفعہ کافی بہتر رہا : 2013ء میں کلاس پنجم کے ٪65بچے تقسیم کے سوال حل نہیں کر سکتے ہیں جبکہ 2012ءیہ شرح 97٪ تھی

تعلیمی معیار نقشہ بلحا ظ ضلع ARITHMETIC ریاضی (Rural) دیہی RURAL (District Wise Map) نقشہ بلحا ظ ضلع تعلیمی معیار ARITHMETIC ریاضی (Rural) دیہی RURAL سروے نہیں ہوا / نا مکمل معلومات کلاس پنجم کے ٪ بچے تقسیم کے سوال حل کرسکتے ہیں

(5سے16سال)By Gender صنفی فرق تعلیمی معیار (5سے16سال)By Gender صنفی فرق BY GENDER (5-16 YEARS) (Rural) دیہی اُردو انگریزی ریاضی ٪ بچے ٪ بچے ٪ بچے لڑکے لڑکیاں لڑکے لڑکیاں لڑکے لڑکیاں کم از کم فقرے پڑھ سکتے ہیں کم ا ز کم الفاظ پڑھ سکتے ہیں کم از کم تفریق کے سوال حل کر سکتے ہیں اور ریاضی میں مہارت کے لحاظ سے لڑکیاں ابھی بھی لڑکوں سے پیچھے ہیں(Language)زبان

تعلیمی معیار سکول نہ جانے والے بچے (Rural) دیہی سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار اُردو سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار –انگریزی سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار-ریاضی ٪بچے ٪بچے ٪بچے اعداد کی پہچان 10تا99 ابتدائی حروف الفاظ فقرے کہانی ابتدائی بڑ ے حروف اعداد کی پہچان 1تا9 چھو ٹے حروف الفاظ فقرے ابتدائی تفریق تقسیم سکول نہ جانے والے ٪24سے زائد بچے ریا ضی اور زبان میں ابتدائی معیارسے زیا دہ کا علم رکھتے ہیں

سکول میں حاضری ضلع ژوب

(Govt. School Attendance) سرکاری سکولوں میں حاضری بچےاور اساتذہ (Rural) دیہی 87% 75% اسا تذہ بچے سرکاری سکولوں میں بچوں کی حاضری ٪ 87اور اساتذہ کی٪ 75 ہے

عوامی تحریک برائے معیاری تعلیم کو متحرک کرنے کے لئے ایک منفرد طریقے سے پھیلاو! Dissemination with a Difference! Mobilizing a Citizens’ Movement for Quality Education in Pakistan

اثر کے ذریعے عمل اور احتساب کا مخصوص گروہوں تک پھیلاو اثر بیٹھک /جرگے/کچہریاں (گاوں /علاقائی اجتماعات)o حصے دار: والدین،کمیونٹیز، بچے، اساتذہ اساتذہ، والدین ، بچے ، سرکاری افسران جو کے بہتری کے لئے قدم اُٹھانے کا مطالبہ کرے o اساتذہ یونینز اور ایسوسی ایشنز –بیٹھکo ضلعی /صوبائی/وفاقی تعلیم و تدریس کے شعبہ جات(مقامی ،ضلعی،صوبائی،قومی اور بین الاقوامیo نوجوانوں کے گروہ –معیاری تعلیم کے لئے متحرک سفیرo ارکان پارلیمنٹ –سیاست دان اپنے حلقوں میں اسے پھیلائےo پر ثبوت پر مبنی عدالتی فیصلے25-A عدلیہ اور جوڈیشیل اکیڈمیز o تعلیمی ادارے /یونیورسٹی /تحقیقی گروہ –پاکستان اور بیرون ملک o سول سوسائٹی آرگنائزشنز –ملک بھر میں /عالمی سطح پرo سوشل میڈیاo ذرائع ابلاغo

Supporters of ASER Pakistan اثر پاکستان کے معاونین Supporters of ASER Pakistan

(Thank You) شکریہ