آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

Slides:



Advertisements
Similar presentations
Short Course Begin to Understand Qur’an & Salah – The Easy Way Lesson No Make sure you download the fonts sent with the .
Advertisements

Understand Qur’an & Salah – The Easy Way Lesson No. 14b
شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے.
Understand Qur’an & Salah The Easy Way Lesson No. 16b 1.
1 Begin to Understand Qur’an & Salah The Easy Way Basic Course Lesson - 19.
Short Course Begin to Understand Qur’an & Salah – The Easy Way Lesson No Make sure you download the fonts sent with the .
از نگہت یِِِِِِا سین DA College For Women Phase 8
1 شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق -۳ 1
By: Sadiq Abbas, The following du`a is recommended after the daily obligatory prayers in the month of Rajab. The du`a, according to Shaykh.
1 Short Course Begin to Understand Qur’an & Salah – The Easy Way Lesson No
Muhammad Shafique Khan
پیریڈ / ڈی جیٹل پلان۔ 3. اگر جگ میے سورج نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ اگر سورج میے گرمی نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟ سہانے وقت پر ہوا کیسی چلتی ہیں؟
LEADERSHIP قائدانہ صلاحیت. قائد اور سربراہ قائد کا سربراہ ہونا ضروری نہیں۔ جبکہ سربراہ کا قائد ہونا ضروری ہے ورنہ۔۔
By Mr. Allah Dad Khan ٹنل فارمنگ بے موسمی کاشت کوئی بھی فصل اپنے مقررہ وقت سے پہلے یا بعد میں کاشت کرنے اور کامیابی سے پیداوار کے حصول کی ٹیکنالوجی.
School فونکس آواز.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
سبق –۲۵ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
Qur’an & Salah – The Easy Way
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
سبق -۵ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
School فونکس آواز.
Qur’an & Salah – The Easy Way
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 52.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
. شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے.
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
By:Sadiq Abbas (Fazil-e-Qum) , wwww.duas.org
تلاوتِ قرآن، کیوں اور کیسے؟
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آسان فہم قرآن سبق - 43.
سبق - 22 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا.
زمانہ جدید کے مسائل میں سے ایک اہم متنازعہ مسئلہ عورت اور مرد کی مساوات (Equality)کا مسئلہ ہے فی زمانہ یہ نعرہ گونج رہا ہے کہ عورت کو ہر حیثیت سے مرد.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
سبق -۸ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
لقمان حکیم کی نصیحتیں سید علی افضل زیدی قمّی Readers’ Club
سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
ایک گاۓ اور بکری علامہ اقبال کیسٹرل.
سبق -7 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 50.
Qur’an & Salah – The Easy Way
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

کاےاور بکری.
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
دعائے حج بسم اللہ الرحمن الرحیم.
اللہ کے نام سے شروع جو رحمٰن و رحیم ہے۔
ترتیب: محمد عمران مُغل.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آسان فہم قرآن سبق - 46.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 51.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
By:Sadiq Abbas(Fazil-e-qum) ,
قرآن فهمي – چيلنجس اور حل
Qur’an & Salah – The Easy Way
Qur’an & Salah – The Easy Way
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
سبق -۶ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَنفِقُواْ مِمَّا رَزَقْنَاكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لاَّ بَيْعٌ فِيهِ وَلاَ خُلَّةٌ وَلاَ شَفَاعَةٌ وَالْكَافِرُونَ
Presentation transcript:

آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے  آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے سبق - 20

اس سبق ميں دعائيں: سونے پر گرامر: عَمِلَ اور رَحِمَ نكاتِ تعليم يا شوق گرامر: عَمِلَ اور رَحِمَ نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. اس ميں 5 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 752 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

ان دعاؤں كو پورے احساس كے ساتھ دل سے پڑھيے رسول ﷺ كی بعثت کا مقصد انسان اور خالق کے بیچ کا تعلق ٹھیک کرنا اس تعلق کو مسلسل زندہ رکھنا اس دوسرے حصے کا بہترین ثبوت ذكر ہے۔ آپ ﷺ نے ہم کو تقریباً ہر موقع کے لیے ذكر سکھا يا. ان دعاؤں كو پورے احساس كے ساتھ دل سے پڑھيے

اَللّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا دعائیں ائے اﷲ تیرے نام سے تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور میں جیتا ہوں

يَا اَلله اَللّهُمَّ اے اﷲ اَللّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا ائے اﷲ تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور میں جیتا ہوں يَا اَلله اے اﷲ اَللّهُمَّ اے اﷲ

بِـــ اسْمِ كَ اَللّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا ساتھ نام کے تیرا ائے اﷲ تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور میں جیتا ہوں بِـــ اسْمِ كَ ساتھ نام کے تیرا

أَمُوتُ أَفْعَلُ، أَعُوذُ میں مرتا ہوں اَللّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا ائے اﷲ تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور میں جیتا ہوں أَمُوتُ میں مرتا ہوں أَفْعَلُ، أَعُوذُ

وَ أَحْيَا موت و حيات اَللّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا ائے اﷲ تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور میں جیتا ہوں وَ أَحْيَا اور میں جیتا ہوں اردو موت و حيات

اَللّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا ائے اﷲ تیرے نام سے میں مرتا ہوں اسباق اَللّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا ائے اﷲ تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور میں جیتا ہوں نام سے جينا اور مرنا؟ كيا مطلب؟ مثال : بوڑھے اور معذور والدين كا اكلوتا بيٹا صبح گھر سے نكلے، رات واپس آۓ اور سلام كركے صرف اتنا كهه كر سوجاۓ كه ميں آپ كے نام سے جيتا اور مرتا ... الله كو هماري كوئي ضرورت نهيں، هم كو اس كے نام سے جينا اور مرنا هے. يعني زندگي كي هر چيز اسي كے ليے هو!

اَللّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا ائے اﷲ تیرے نام سے میں مرتا ہوں پريكٹس اَللّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا ائے اﷲ تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور میں جیتا ہوں تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

اَللّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا ائے اﷲ تیرے نام سے میں مرتا ہوں پريكٹس اَللّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا ائے اﷲ تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور میں جیتا ہوں تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

دعاء سونے سے پہلے اس پیغام کو پھیلائیں کہ ہماری زندگی کا مقصد صرف اس کے لیے جینا اور مرنا ہے اے اللہ ! تیرے نام سے میں مرتا اور جیتا ہوں اللہ کی راہ میں میں اپنا کتنا % وقت کا، پیسے کا اور کوشش کا صرف کرتا ہوں؟ کیا میں واقعی اس کے نام پر جیتا اور مرتا ہوں؟ اگلے دن، ہفتہ اور مہينہ کے لیے پلان۔ وقت، پیسہ اور محنت اللہ کی راہ میں لگانےکا پلان

اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَحْيَانَا دعائیں تعریف وشکر ﷲ کے لیے جس نے زندہ کیا ہم کو

اَلْحَمْدُ ِﷲِ اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَحْيَانَا تعریف و شکر اﷲ کے لیے تعریف وشکر ﷲ کے لیے جس نے زندہ کیا ہم کو اَلْحَمْدُ ِﷲِ تعریف و شکر اﷲ کے لیے

الَّذِينَ الَّذِي اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَحْيَانَا + جو، جس نے تعریف وشکر ﷲ کے لیے جس نے زندہ کیا ہم کو + الَّذِينَ الَّذِي جو، جس نے

أَحْيَا نَا حَيَّ أَحْيَا اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَحْيَانَا تعریف وشکر ﷲ کے لیے جس نے زندہ کیا ہم کو وہ زندہ رہا حَيَّ اس نے زندگی دی أَحْيَا أَحْيَا نَا زندہ کیا ہم کو

اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَحْيَانَا تعریف وشکر ﷲ کے لیے جس نے پريكٹس اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَحْيَانَا تعریف وشکر ﷲ کے لیے جس نے زندہ کیا ہم کو تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَحْيَانَا تعریف وشکر ﷲ کے لیے جس نے پريكٹس اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَحْيَانَا تعریف وشکر ﷲ کے لیے جس نے زندہ کیا ہم کو تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ دعائیں بعد کہ موت دی ہم کو 196 بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ بعد کہ موت دی ہم کو اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔

بَعْدَ مَا : بعد کہ مِنْ بَعْدِ مَا ظَلَمُوا ... أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ بعد کہ موت دی ہم کو اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔ بَعْدَ مَا : بعد کہ مِنْ بَعْدِ مَا ظَلَمُوا ... مِنْ بَعْدِ مَا تَبَيَّنَ ...

مَا مَا فِيه مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ مَا کے دوسرے معنی جو نیچے ہو مَا کے دوسرے معنی مَا فِيه نہیں اس ميں What مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ جو نیچے ہو کیا ہے تمہارا دین؟

أَمَاتَ نَا مَاتَ أَمَاتَ بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ بعد کہ موت دی ہم کو اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔ وہ مرگیا مَاتَ اس نے مارا أَمَاتَ أَمَاتَ نَا موت دی ہم کو

وَ إِلَيْهِ بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ اور اسی کی طرف بعد کہ موت دی ہم کو اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔ إِلَيْه، إِلَيْهُمْ إِلَيْكَ إِلَيْكُمْ إِلَيَّ إِلَيْنَا إِلَيْهَا وَ إِلَيْهِ اور اسی کی طرف

النُّشُورُ اٹھ کر جانا ہے بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ بعد کہ موت دی ہم کو اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔ النُّشُورُ اٹھ کر جانا ہے

بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ اگلے سلائيڈ پر بعد کہ اسباق بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ بعد کہ موت دی ہم کو اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔ اگلے سلائيڈ پر

اس نے ہمیں دوسرا دن دیا جینے کے لیے اور آخرت کے لیے کچھ کرنے کے لیے دعاء سو کر اٹھنے پر اس نے ہمیں دوسرا دن دیا جینے کے لیے اور آخرت کے لیے کچھ کرنے کے لیے اس پیغام کو پھیلائیں کہ ہماری زندگی کا مقصد صرف اس کے لیے جینا اور مرنا ہے اللہ کی تعریف اور شکر ادا کیجیے جس نے ہمیں زندگی دی نيند كے بعد بطور شکرانے کے (عملی طور پر) کیا میں اس کے دین کے لیے کچھ خرچ کرنے کی سوچتا ہوں (قرآن پڑھنا، پیغام پھیلانا۔۔۔) یا بس اٹھ جاتا ہوں اور زندگی ایسے ہی گزارتا ہوں۔ اگلے دن کے لیے پلان۔ اگلے دن کے لیے اپنا کچھ وقت، پیسہ اور محنت اللہ کی راہ میں صرف کریں

بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ بعد کہ موت دی ہم کو پريكٹس بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ بعد کہ موت دی ہم کو اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ بعد کہ موت دی ہم کو پريكٹس بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ بعد کہ موت دی ہم کو اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

اَللّهُمَّ بِاسْمِكَ أَمُوتُ وَأَحْيَا دعا: سونے كے پہلے ائے اﷲ تیرے نام سے میں مرتا ہوں اور میں جیتا ہوں

دعا: نيند سے اٹھنے كے بعد اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَحْيَانَا تعریف وشکر ﷲ کے لیے جس نے زندہ کیا ہم کو 196 بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا وَإِلَيْهِ النُّشُورُ بعد موت دینے کے ہم کو اور اسی کی طرف اٹھ کر جانا ہے۔

قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... کے اسٹائل فَعَلَ a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... ہم سَمِعَ جيسے افعال كی مشق کر رہے ہیں d. سَمِعَ، يَسْمَعُ

اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں وه عمل کرتاهے يَعْمَلُ اس نے عمل کیا عَمِلَ وه سب عمل کرتےهيں يَعْمَلُوْنَ وہ سب عمل کئے عَمِلُوْا مت عمل کر! لَا تَعْمَلْ عمل کر! اِعْمَلْ آپ عمل کرتےهيں تَعْمَلُ آپ عمل کئے عَمِلْتَ مت عمل کرو ! لَا تَعْمَلُوْا عمل کرو ! اِعْمَلُوْا آپ سب عمل کرتےهيں تَعْمَلُوْنَ آپ سب عمل کئے عَمِلْتُمْ ميں عمل کرتاهوں أَعْمَلُ ميں عمل کيا عَمِلْتُ هم عمل کرتےهيں نَعْمَلُ هم عمل کئے عَمِلْنَا وه عورت عمل کرتي هے اس عورت نے عمل کیا عَمِلَتْ 318* س سَمِعَ ، يَسْمَعُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس پر عمل کیا گیا مَعْمُول عمل کرنے والا عَامِل عمل عَمَل

اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں وه رحم کرتاهے يَرْحَمُ اس نے رحم کیا رَحِمَ وه سب رحم کرتےهيں يَرْحَمُوْنَ وہ سب رحم کئے رَحِمُوْا مت رحم کر! لَا تَرْحَمْ رحم کر! اِرْحَمْ آپ رحم کرتےهيں تَرْحَمُ آپ رحم کئے رَحِمْتَ مت رحم کرو ! لَا تَرْحَمُوْا رحم کرو! اِرْحَمُوْا آپ سب رحم کرتےهيں تَرْحَمُوْنَ آپ سب رحم کئے رَحِمْتُمْ ميں رحم کرتاهوں أَرْحَمُ ميں رحم کيا رَحِمْتُ هم رحم کرتےهيں نَرْحَمُ هم رحم کئے رَحِمْنَا وه عورت رحم کرتي هے اس عورت نے رحم کیا رَحِمَتْ 148* س سَمِعَ ، يَسْمَعُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس پر رحم کیا گیا مَرْحُوم رحم کرنے والا رَاحِم رحم رَحْمَة

ان چاروں افعال كو ياد ركھنے كے ليے ايك ٹپ سَمِعَ عَلِمَ عَمِلَ رَحِمَ ان چاروں افعال كو ياد ركھنے كے ليے ايك ٹپ اگر ایک نیک آدمی سنے گا ... تو a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ اسے جانے گا ... c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... اس پر عمل کريگا d. سَمِعَ، يَسْمَعُ اور اللہ اس پر اپنی رحمت کی بارش کريگا

اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں وه گواهي ديتاهے يَشْهَدُ اس نے گواهي دي شَهِدَ وه سب گواهي ديتےهيں يَشْهَدُوْنَ وه سب گواهي ديئے شَهِدُوْا مت گواهي دے! لَا تَشْهَدْ گواهي دے! اِشْهَدْ آپ گواهي ديتےهيں تَشْهَدُ آپ گواهي ديئے شَهِدْتَ مت گواهي دو! لَا تَشْهَدُوْا گواهي دو ! اِشْهَدُوْا آپ سب گواهي ديتےهيں تَشْهَدُوْنَ آپ سب گواهي ديئے شَهِدْتُمْ ميں گواهي ديتاهوں أَشْهَدُ ميں گواهي ديا شَهِدْتُ هم گواهي ديتےهيں نَشْهَدُ هم گواهي ديئے شَهِدْنَا وه عورت گواهي ديتي هے اس عورت نے گواهي دي شَهِدَتْ 66* س سَمِعَ ، يَسْمِعُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس پرگواهي دي گئي مَشْهُود گواهي دينے والا شَاهِد گواهي دينا شَهَادَة

اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں وه غضب كرتاهے يَغْضَبُ اس نے غضب كيا غَضِبَ وه سب غضب كرتےهيں يَغْضَبُوْنَ وه سب غضب كئے غَضِبُوا مت غضب كر ! لاَ تَغْضَبْ غضب كر ! اِغْضَبْ آپ غضب كرتےهيں تَغْضَبُ آپ غضب كئے غَضِبْتَ مت غضب كر و! لَا تَغْضَبُوْا غضب كر و ! اِغْضَبُوْا آپ سب غضب كرتےهيں تَغْضَبُوْنَ آپ سب غضب كئے غَضِبْتُمْ ميں غضب كرتاهوں أَغْضَبُ ميں غضب كيا غَضِبْتُ هم غضب كرتےهيں نَغْضَبُ هم غضب كئے غَضِبْنَا وه عورت غضب كرتي هے اس عورت نے غضب كيا غَضِبَتْ 21* س سَمِعَ ، يَسْمَعُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس پرغضب كيا گيا مَغْضُوب غضب كرنے والا غَاضِب غضب غَضَب

نكتہ تعليم

عادت کسی بھی میدان میں کامیاب ہونے کیلیے عادت ضروری . کسی بھی میدان میں کامیاب ہونے کیلیے عادت ضروری . جسمانی طور پر فٹ ہونا چاہتے ہوں تو ورزش کی عادت ضروری۔ امتحان میں کامیابی چاہیے تو روزانہ پڑھنے کی عادت ضروری۔ To succeed in any area, you have to first develop a habit (doing something regularly). If you want to be physically fit, you have to have a habit of exercise. If you want to excel in exams, you have to have a habit of studying regularly. Similarly, if you want to learn Qur’an and develop the relationship with Allah, you have to develop a habit of devoting sometime for it daily.

اسی طرح… اگر آپ قران سیکھنا چاہتے ہوں اور اللہ سے رشتہ بڑھانا چاہتے ہوں تو ۔۔۔عادت ڈالیے روزانہ قرآن کے لیے کچھ وقت دینے کی

عادت 3 چيزوں سے مل كر بنتی ہے Knowledge علم Skill ہنر Attitude / Desire خواہش علم کیا؟ کیوں؟ خواہش: کیا میں چاہتا ہوں؟ ہنر کیسے؟ HABIT

معلومات + ہنر + خواہش آپ کو معلوم ہے ہی کہ قرآن کیوں پڑھا جائے، اور اب یہ بھی کہ کیسے پڑھیں. باقی ؟؟ خواہش، یعنی کیا میں وقت دينے كے ليے تيار هوں قرآن سیکھنے کے لیے؟ Habit is combination of “What to do & Why to do,” “How to do,” and “Desire to do.” That is, Knowledge+ Skill + Attitude. You already have knowledge (why to study the Qur’an), and skill (how to learn Qur’an). All that is remaining now is: Attitude, i.e., Do I want to give time and effort for learning Qur’an. Do I have desire to learn. If you stop studying Qur’an, focus on your attitude instead of looking for other options. If you develop the attitude, you will never miss it, inshaAllah. Plus 2 Homeworks (the supplications) help a lot to develop exactly the same. The remaining tips will focus on developing the attitude, inshaAllah.

معلومات + ہنر + خواہش اگر آپ قرآن سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں، اپنے رجحان اور خواہش پر توجہ دیں بجائے کتابوں اور استاد یا دوسرے بہانے کرنے کے. Habit is combination of “What to do & Why to do,” “How to do,” and “Desire to do.” That is, Knowledge+ Skill + Attitude. You already have knowledge (why to study the Qur’an), and skill (how to learn Qur’an). All that is remaining now is: Attitude, i.e., Do I want to give time and effort for learning Qur’an. Do I have desire to learn. If you stop studying Qur’an, focus on your attitude instead of looking for other options. If you develop the attitude, you will never miss it, inshaAllah. Plus 2 Homeworks (the supplications) help a lot to develop exactly the same. The remaining tips will focus on developing the attitude, inshaAllah.

خواہش کو بڑھائیں، رجحان كو تيز كريں ان شاءاﷲ 2 دعائیں بہت زیادہ مدد دیں گے اس کو بڑھانے میں باقی کے نکات بھی (اگلے اسباق کے) اسی خواہش کو بڑھانے میں مدد دیں گے.

تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھائے اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ

اہم نئے الفاظ اور مثالیں اہم نئے الفاظ اور مثالیں الَّذِي أَحْيَانَا بَعْدَ مَا أَمَاتَنَا بَعْدَ 199 إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ عَمِلَ 318 وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ رَحِمَ 148 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ اللّٰه شَهِدَ 66 غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ غَضِبَ 21

اب تك هم نے 20 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 78,000 اب تك هم نے 20 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 103 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 34,565بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 34,565

مثال: بیت الخلا سے باہر آنے کی دعاء غُفْرَانَكَ (مٰیں تیری بخشش طلب کرتا ہوں) اسکے دو معنی ہیں میں تیرا ذکر بیت الخلا میں نہیں کر سکا (ذکر کی اہمیت) اے اللہ میں نے مزہ لیا اس کھانے كو جو تو نے مجھے دیا؛ ہضم کیا اس سے طاقت لے لی اور بے كار مادہ كو نکال بھی دیا۔ مگر تیرا شکر نہیں بجالاسکا اس کے لیے۔ اس لیے میں تیری بخشش طلب کرتا ہوں!