ترتیب: محمد عمران مُغل
اللہ کے نام سے شروع جو رحمٰن و رحیم ہے۔
ہمارے بچے اسلامی بچے
ایک خوبصورت دُعا
اسلام اور ایمان
اسلام اور ایمان حدیثِ جبریل علیہ السلام کی روشنی میں حضرت عمر فاروقؓ اے محمدﷺ بتائیے اسلام کیا ہے؟ اے محمدﷺ بتائیے ایمان کیا ہے؟ اے محمدﷺ اب بتائیے احسان کیا ہے؟ مجھے قیامت کے بارے میں بتائیے ( کہ کب آئے گی)؟ مجھے اس کی کچھ نشانیاں ہی بتا دیجئے۔ اسلام اور ایمان
تاکہ تم لوگوں کو تمہارا دین سکھا دیں۔ حضورﷺ نے مجھ سے پوچھا کہ وہ شخص کون تھا؟ میں نے عرض کی اللہ اور اس کے رسولﷺ ہی زیادہ جاننے والے ہیں۔ آپ ﷺ نے فرمایا وہ حضرت جبرئیلؑ تھے تاکہ تم لوگوں کو تمہارا دین سکھا دیں۔ اسلام اور ایمان
ایک مکمل نظامِ زندگی دین کیا ہے ؟
آسمانی دین ہے اِسلام کیا ہے ؟ جسے محمدﷺ لے کر آئے۔ اسلام اللہ تعالیٰ کا آخری اِسلام کیا ہے ؟
اسلام کی بنیاد 5 چیزیں ہیں جنھیں اسلام کے ارکان کہتے ہیں۔ حج زکاۃ روزہ نماز کلمہ شہادت اسلام کی بنیاد 5 چیزیں ہیں جنھیں اسلام کے ارکان کہتے ہیں۔ اسلام کی بنیاد کیا ہے؟
وہ پانچ چیزیں کون سی ہیں؟ کلمہ شہادت زکاۃ نماز حج روزہ وہ پانچ چیزیں کون سی ہیں؟
کلمہ شہادت کسے کہتے ہیں؟
اللہ تعالیٰ کی عبادت کا خاص طریقہ ہے جس میں قیام ، رکوع ، سجدہ اور تشہد ہوتا ہے۔ نماز کیا ہے؟
ہر مسلمان مرد اور عورت پر دن رات میں پانچ مرتبہ فرض ہے۔ جی ہاں ہر مسلمان مرد اور عورت پر دن رات میں پانچ مرتبہ فرض ہے۔ کیا نماز فرض ہے؟
ہمیں نماز کا طریقہ کس نے سکھایا؟ پیارے نبی محمد ﷺ نے۔ ہمیں نماز کا طریقہ کس نے سکھایا؟
بچوں کو نماز کب شروع کر دینی چاہیے؟ 8 3 9 4 6 5 بچوں کو نماز کب شروع کر دینی چاہیے؟
نمازِجِنازہ کسے کہتے ہیں؟ میت پر جو نماز پڑھی جاتی ہے اسے نمازِ جنازہ کہتے ہیں۔ نمازِجِنازہ کسے کہتے ہیں؟
مال کی حاض مقدار پر ایک سال گزر جائے تو اس میں سے مخصوص حصہ اللہ تعالیٰ کی راہ میں مستحق افراد کو دینا فرض ہے۔ زکاۃ کیا ہے؟
کھانے پینے اور دیگر ممنوع کاموں سے باز رہنا۔ روزہ فجر کھانے پینے اور دیگر ممنوع کاموں سے باز رہنا۔ اللہ کی رضا حاصل کرنے کی نیت سے مغرب روزہ کسے کہتے ہیں؟
روزے میں کن کاموں سے پرہیز کرنا ضروری ہے؟ بیہودہ گوئی کھانے پینے لڑائی جھگڑے جھوٹ اللہ تعالیٰ کی ہرنا فرمانی سے بچنا ضروری ہے۔ گانے سننے غیبت گیم کھیلنے گالی گلوچ روزے میں کن کاموں سے پرہیز کرنا ضروری ہے؟
4 2 1 3 6 5 8 7 حج کسے کہتے ہیں؟
دل کسی چیز کو سے تسلیم کرنا۔ زبان سے اِقرارکرنا اور اعضاءسےعمل کرنا زبان سے اِقرارکرنا اور اعضاءسےعمل کرنا ایمان کیا ہے؟
ایمان کے کتنے ارکان ہیں؟ اللہ تعالیٰ پر ایمان کتابوں فرشتوں رسولوں یومِ آخرت تقدیر پر ایمان ایمان کے کتنے ارکان ہیں؟
اللہ تعالیٰ پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟ اس بات کا پختہ یقین رکھنا کہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہر چیز کا مالک ، ہر ایک کو رزق دینے والا ، اس کائنات کو چلانے والا صرف اللہ تعالیٰ ہے۔ اللہ تعالیٰ پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟
فرشتوں پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟ یہ یقین کرنا کہ فرشتے اللہ تعالیٰ کی عبادت گزار غیبی اور نوری مخلوق ہیں۔ وہ کسی کام میں بھی اللہ تعالیٰ نافرمانی نہیں کرتے۔ حضرت جبرائیل ، میکائیل ، اسرافیل، مالکُ الموت( موت کا فرشتہ) فرشتوں پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ کی کتابوں پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟ ہر مسلمان اللہ تعالیٰ کی نازل کردہ کتابوں اور صحیفوں کو اس کا کلامِ حق سمجھے۔ اللہ تعالیٰ کی کتابوں پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟
اللہ تعالیٰ کے رسولوں اور نبیوں پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟ یہ یقین کرنا کہ آدم علیہ السلام سے لے کر آخری رسول اور نبی محمد ﷺ تک جتنے بھی رسول اور نبی آئے وہ سب سچے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے رسولوں اور نبیوں پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟
سب سے آخری اور مکمل
صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں کہ کب آئے گی۔ یومِ آخرت سے کیا مراد ہے؟ قیامت کا دن صرف اللہ تعالیٰ ہی جانتے ہیں کہ کب آئے گی۔ یومِ آخرت سے کیا مراد ہے؟
دُعا اللہ تعالیٰ نے اپنے علم ، حکمت اورارادے کےمطابق کائنات کی قسمت اور تقدیر لکھی ہے۔ قسمت کے اس لکھے کو تقدیر کہتے ہیں- تقدیر کو بدل سکتی ہے۔ تقدیر کسے کہتے ہیں؟
اور عبادت میں اللہ تعالیٰ کی طرف احسان کیا ہے؟ پورا دھیان رکھنا مکمل توجہ اور احسان کہلاتا ہے۔ اطمینان سے عبادت کرنا احسان کیا ہے؟
سوال وجواب
اللہ تعالیٰ کی کتابوں پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ کی کتابوں پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟ اللہ تعالیٰ پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟ اِسلام کیا ہے ؟ بچوں کو نماز کب شروع کر دینی چاہیے؟ فرشتوں پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟
ہمیں نماز کا طریقہ کس نے سکھایا؟ نمازِجِنازہ کسے کہتے ہیں؟ نماز کیا ہے؟ ہمیں نماز کا طریقہ کس نے سکھایا؟ نمازِجِنازہ کسے کہتے ہیں؟ زکاۃ کیا ہے؟ کیا نماز فرض ہے؟
وہ پانچ چیزیں کون سی ہیں؟ روزے میں کن کاموں سے پرہیز کرنا ضروری ہے؟ اسلام کی بنیاد کیا ہے؟ وہ پانچ چیزیں کون سی ہیں؟ حج کسے کہتے ہیں؟ ایمان کے کتنے ارکان ہیں؟
احسان کیا ہے؟ یومِ آخرت سے کیا مراد ہے؟ تقدیر کسے کہتے ہیں؟ اللہ تعالیٰ کے رسولوں اور نبیوں پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟ یومِ آخرت سے کیا مراد ہے؟ تقدیر کسے کہتے ہیں؟ احسان کیا ہے؟ ایمان کیا ہے؟
اسلام اور ایمان