سبق - 21 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے

Slides:



Advertisements
Similar presentations
1 Short Course Begin to Understand Qur’an & Salah – The Easy Way Lesson No
Advertisements

How to be a Elementary School Teacher By: Spencer Scanlon.
Linking Verbs Second Grade Grammar. Linking Verbs in the Present n A linking verb is a verb that does not show action. n The verb be is a linking verb.
Mrs. Rivas Check Points 1-8 Check Points 1-8 and Pg. 594 # 2-60 Even.
1 Short Course Begin to Understand Qur’an & Salah – The Easy Way Lesson No
This printable is formatted as a piece of letter paper. Simply choose the design you like best, type in your goal, and print! Feel free to change colors.
6.3A – Logarithms and Logarithmic Functions Objective: TSW evaluate logarithmic expressions.
Pronouns First, before we learn French, Let’s make sure we remember what English pronouns are. Here’s a quick and easy review.
Please Bug Us Let’s Learn about Insects By Mrs. Sciandra.
Today we will solve equations with two variables. Solve = figure out.
Must be at least 8 characters long Must contain at least one of each of the following: Uppercase letter Lowercase letter Number Special Character.
ELEMENT DETECTIVES !!! Remember :Two or more element make up compound. O NaCl O How many elements do you see here ?
Today we will solve equations with two variables. Solve = figure out.
Triangles Javier Soto. Triangles There are 3 different types of triangles, but the one that we need to focus on for the GED is called the RIGHT TRIANGLE.
Here’s My Dollar. slogan slo-gan noun “ I New York ” is a international slogan for the state of New York. Slogan means an easy to remember phrase that.
ARE YOU READY TO SHOW WHAT YOU KNOW? DO YOU HAVE AT LEAST TWO SHARPENED PENCILS ON YOUR DESK?
1 Short Course Begin to Understand Qur’an & Salah – The Easy Way Lesson No Make.
Learning and remembering.
Test Taking Tips Everyone’s favorite time of the year is coming up soon. Students everywhere will be taking the PSSA test. Here are some important test.
From TOPIC to MAIN IDEA A process exercise. Go to the number that matches your number! 1. Read the article. Write the TOPIC! 2. Read the article. Fix.
What do you need help with or what do you need to focus on today to be ready with both documents tomorrow?
Understand Qur’an & Salah – The Easy Way
Understand Qur’an & Salah The Easy Way
Place Value Module 3 Mrs. Searls.
Understand Qur’an & Salah – The Easy Way
In the name of Allah, the Merciful, the Mercy-giving “Every soul shall taste death, and then it is to Us you all will return back”. (Al Qur’an: 29: 57)
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
Objective: Be able to add and subtract directed numbers.
Solving Equations with the Variable on Both Sides
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
سبق -۵ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
Changing Active to Passive, etc
10:00.
Qur’an & Salah – The Easy Way
سبق –۲۴ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
Qur’an & Salah – The Easy Way
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 49.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آسان فہم قرآن سبق - 47.
سبق - 14 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
سبق -12 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
آسان فہم قرآن سبق - 45.
قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
Pocni razumijevati Kur’an & Namaz – Najlaksi nacin
سبق -11 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
سبق - 20 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
Qur’an & Salah – The Easy Way
سبق - 23 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
Qur’an & Salah – The Easy Way
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
Qur’an & Salah – The Easy Way
Qur’an & Salah – The Easy Way
سبق -۹ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
Chapter 2-3 Subtracting Integers
Ku{A[_nms\karM 2v `ghi6u9ti9u- paFM # <AmuKM iii>
Absolute Value Equations
Bell Ringer Solve the following: 1. ) 7(4 – t) = -84 2
Objective: Be able to add and subtract directed numbers.
Solving Algebraic Equations with Addition and Subtraction
Solving Algebraic Equations with Addition and Subtraction
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
Presentation transcript:

سبق - 21 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے اس سبق کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے .wmv یا .3pg ویڈیو فائل سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں جب بھی آپ اللہ اکبر سنیں سلائڈ بدل لیں شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق - 21 www.understandquran.com اس بات کا دھیان رکھیں کہ آٓپ fonts ای میل یا ویب سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں

امید ہے آپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت کارڈ کو کر رہے ہیں اس سبق ميں 2 قرآنی دعائیں قرآن: قَالَ کے صیغوں کی مشق کریں (Verb with a weak letter) گرامر: ہمیشہ کی ترقی پانے کے لیے مصروف رہیں نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. امید ہے آپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت کارڈ کو کر رہے ہیں

الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check 2 قرآنی دعائیں الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے

رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا (20:114) دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check 2 قرآنی دعائیں رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا (20:114) رَبَّنَآ ا ٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَّفِي الْا ٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ (2:201) 31* 115 115 Remember Aqeemussalah & Aatuzzakaah 145 322

رَبِّ زِِدْنِي عِلْمًا اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ سچے علم کی اہمیت کا ہم سب کو احساس ہونا چاہیے اور اسے سیکھنے کے لیے ہم کو وقت صرف کرنا چاہیے اے اللہ ! میرا علم بڑھا دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check میں کتنا وقت صرف کرتا ہوں قرآن و حدیث پڑھنے میں؟ کیا یہ میری پہلی اہمیت ہے یا آخری اہمیت؟ كيا قرآن كے وقت كو FIX ركھتا ہوں؟ انفرادی طور پر پلان کیجیے، اور خاص طور سے ایک پڑھنے کی ٹیم بنا لیجیے مزید 4 انعام پانے کے لیے۔

رَبَّنَآ ا ٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَ فِي... رسول اللہ ﷺ اس دعا کو اکثر پڑھا کرتے تھے کوئی بھی چیز (مال، دولت، نوکری تجارت، بچے دوست وغیرہ) حسنۃ نہیں ہے، اگر وہ آخرت کو برباد کرے حسنۃ میں شامل ہیں: ضروریاتِ زندگی: صحت، خاندان کی فلاح، عزت، وقار وغیرہ وہ چیزیں جو آخرت کے لیے سودمند ہیں جیسے کہ فائدہ مند علم؛ صحیح عقیدہ، اچھے اعمال، اخلاص، اچھے اخلاق، تربیت وغیرہ

رَبَّنَآ ا ٰتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي ... اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ اپنے خاندان اور دوستوں میں یہ پیغام پھیلائیں کہ ہمیں یقین ہونا چاہیے کہ یہ ”حسنہ“ ہے اے ہمارے رب! ہمیں اس دنیا میں حسنہ دے اور ۔۔۔ دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check کیا ہم نے سوچا ہے کہ ہم جس چیز کے پیچھے دوڑ رہے ہیں وہ ٹھیک ہے؟ اور اسے مانگنے کے بعد اگر مجھے وہ ”ٹھیک“ چیز نہیں ملی (کافی کوشش کرنے کے بعد بھی) تو کیا میں مطمئین ہوں یاد رکھیے اس دعا کو ہمیشہ پڑھتے رہیں؛ ۔۔۔

... وَّفِي الْا ٰخِرَةِ حَسَنَةً آخرت کے حسنۃ (اچھا) میں شامل ہے: اللہ کی خوشنودی جنت رسول ﷺ کی قربت اللہ تعالیٰ کے دیدار کا موقع وغیرہ

... وَّفِي الْا ٰخِرَةِ حَسَنَةً وَّقِنَا عَذَابَ النَّارِ اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ زندگی کے مقصد كی دوسروں كو تبليغ : آخرت میں کامیابی اور جہنم سے خلاصی اے اللہ! ہمیں دے ۔۔۔ حسنہ آخرت میں؛ آگ سے بچاؤ دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check کیا میرا عمل ان حسنات حاصل کرنے کی طرف گامزن ہے؟ کیا میرا عمل جہنم سے نجات دلائے گا؟ اگر ہاں تو الحمد للہ، اگر نہیں تو استغفراللہ؛ اور مقصد کے لیے پلان کریں

قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

ہم فَعَلَ کے 4 مختلف طریقے سیکھ چکے ہیں a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... d. سَمِعَ، يَسْمَعُ

Let us Take Special Cases! فَتَحَ، يَفْتَحُ، ... نَصَر، يَنْصُرُ، ... ضَرَبَ، يَضْرِبُ، ... عربی کے زیادہ تر فعل 3 حروف سے بنے ہیں، جیسے کی: ف ت ح ن ص ر ض ر ب س م ع سَمِعَ، يَسْمَعُ، ...

اگر ان 3 الفاظ میں سے ایک لفظ ہے: اگر ان 3 الفاظ میں سے ایک لفظ ہے: و جیسے کہ وَعَدَ، وَلَدَ ی یا جیسے کہ رضي، هَدَى یا ا جیسے کہ قال، كان پھر۔۔۔

کمزور حروف کمزور اور ”بیمار“ حروف (حروف علت) ۔ کیوں ”بیمار (عِلَت) “؟ کیونکہ ان 3 حروف کی آواز ایسے نکلتی ہے جیسے بیمار آدمی کی!!(اووو، آآآ، ای ای ای!) یہ کمزور ہیں کیونکہ یہ تھک جاتے ہیں!!! ان کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ ایک ٹیم میں کام کرتے ہیں یہ بدلتے رہتے ہیں ایک دوسرے سے!!! و ي ا

b يَقُولُ يَقُولُونَ قَالَ قَالُوا تَقُولُونَ قُلْتَ قُلْتُمْ أَقُولُ نَصَرَ، يَنْصُرُ .. اس نے كہا تَقُولُ قَالَتْ يَقُولُ يَقُولُونَ قَالَ قَالُوا لاَ تَقُلْ لاَ تَقُولُوا قُلْ قُولُوا تَقُولُونَ قُلْتَ قُلْتُمْ أَقُولُ نَقُولُ قُلْتُ قُلْنَا 1719* قَائِل، مَقُول قَوْل 90% of the forms are the ones we are practicing here. عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں

3 حروف ایک دوسرے کو بدلتے ہیں!!! “ٹیم ورک” 3 حروف ایک دوسرے کو بدلتے ہیں!!! “ٹیم ورک” و ي ا قَالَ يَقُولُ قُل قِيلَ

آج کے سبق میں کچھ ۔۔ صیغے (کمزور حروف کے ساتھ) آج کے سبق میں کچھ ۔۔ صیغے (کمزور حروف کے ساتھ) زِدْ (زَادَ) بڑھانا قِ (وَقَى) بچانا آتِ (آتَى) دینا

نكتہ تعليم

جنت میں اعلیٰ مقام پر پہونچیں وعن عبدِ اللَّهِ بنِ عَمْرو بن العاصِ رضي اللَّه عَنهما عنِ النبيِّ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم قال: يُقَالُ لِصاحبِ الْقُرَآنِ : اقْرأْ وَارْتَقِ وَرَتِّلْ كَما كُنْتَ تُرَتِّلُ في الدُّنْيَا ، فَإنَّ منْزِلَتَكَ عِنْد آخِرِ آيةٍ تَقْرَؤُهَا فرمایا رسول اللہ ﷺ نے : ”قیامت کے روز صاحب قرآن سے کہا جائے گا: ؎پڑھو اور چڑھو (مرتبہ میں) .... جیسے کے تم پڑھا کرتے تھے دنیا میں ترتيل كے ساتھ ۔ تمہارا مرتبہ اس آخری آیت پر ہوگا جو تم پڑھو گے (ابو داؤد اور ترمذی) ... أوكماقال

اس دنیاوی ”گھر“ کے لیے اپنی جدو جہد کا موازنہ کیجیے۔۔۔۔ ہم میں سے بہت سے لوگ سالوں محنت کرتے ہیں اس دنیا میں ایک گھر بنانے کے لیے عام طور پر، جب گھر تیار ہوجاتا ہے تو لوگ ادھیڑ عمر کو پہونچ جاتے ہیں (اور بعضے تو اس میں داخل ہونے سے پہلے ہی مر جاتے ہیں)

اس دنیاوی ”گھر“ کے لیے اپنی جدو جہد کا موازنہ کیجیے۔۔۔۔ اور ہم جانتے ہیں کہ ہم اس گھر میں ہمیشہ رہنے والے نہیں ہیں! شاید اگلے 25 سال تک بھی نہیں۔ ہم اس دنیا میں جتنا زیادہ زندہ رہیں گے اتنا پریشان کن ہمارا بڑھاپا گزرے گا، عام طور پر! ہم ايسے گھر کو بنانے میں اور اس میں عیش کرنے کے لیے مصروف رہتے ہیں

ہمیشہ کی ترقی! صاحب القرآن کے لیے یعنی، وہ جو پڑھتا ہے، سمھجتا ہے، عمل کرتا ہے، یاد کرتا ہے، پھیلاتا پے وغیرہ جتنا زیادہ سے زیادہ ہو سکے ... كيا ہم ہمیشگی کی ترقی نہیں چاہتے۔ وہ بھی بہترین صحت اور سہولیات کے ساتھ ؟؟؟ کیا اس اصلی اور دائمی خوشی کی خاطر مصروف نہیں رہنا چاہیے۔ صرف ضرورت ہے قرآن کی طرف ہمارے رجحان کی تبدیلی کی۔

اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔! اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔! پڑھنے کے بعد: غور کریں اور سبق لیں 20 ماشاءللہ، آپ ایک قدم چرھ چکے (جو تقریبا 10 گھنٹے کے برابر ہے) اس مختصر کورس کو شروع کر کے۔ اب صرف 19 قدم (190 گھنٹے) باقی رہ گئے ہیں! ہم دعا کریں کہ ہم کبھی نہ رکیں … 5 4 3 2 1 بنا سمجھے : اندھے اور بہرے

اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟ 2 قرآنی دعائیں قرآن: قَالَ کے صیغوں کی مشق کریں (Verb with a weak letter) گرامر: ہمیشہ کی ترقی“ پانے کے لیے مصروف رہیں نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. دیے گئے کام کو اچھی طرح پڑھیں، اور پھر ورک شیٹ کو پر کریں جو اس ای میل کے ساتھ بھیجی گئی

اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔ 7 ہوم ورک کو مت بھولیے اور خاص طور سے کارڈ مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ