Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N) MRS KESHARBAI SONAJIRAO KSHIRSAGR ALIAS KAKU Arts, Science And Commerce College, Beed. ISO 9001-2008 Certified & NAAC accredited Grade
Department of urdu PowerPoint presentation by: Dr Department of urdu PowerPoint presentation by: Dr.syeda shahenaz parveen
For B.a first year
نظم نظم کا فن: نطم وہ صنف شاعری ہے جس میں کسی خاص موضوع سے متعلق رابط و تسلسل کے ساتھ اظہار خیال کیا گہا ہو ۔
نظم کا ارتقاء: اردو نظم نگاری کی تاریخ وہی ہے جو اردو شاعری کی ہے دکنی شاعری میں بہترین اخلاقی اور صوفیانہ نظمیں لکھی گیں۔ قطب شاہ کی نظمیں خاص طور سے قابل ذکر ہیں جو اپنے ہندوستانی عناصر اور جوش اظہار کی وجہ سے اردو شاعری کا قیمتی سرمایہ ہیں.
نظیر اکبرآبادی: اردو کے سرمائے میں سب سے زیادہ اضافہ نظیر اکبر آبادی نے کیا ہے ان کی نظموں میں بڑا تنوع اور وسعت ہے۔
شبلی نے اردو نظم کو نئے انداز سے پیش کیا نظمون میں انسانی زندگی کے مسائل کو پیش کیا۔
ختم شدہ