سبق - 14 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے To get maximum benefit from the lessons, please download the .wmv or .3pg (video) file or mp3 file and watch it along with the .pps files. Change the slide whenever you hear AllahuAkbar in the background. شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق - 14 Make sure you download the fonts sent with the email or visit the website and download them.
اس سبق ميں نَصَرَ اور خَلَقَ کی مشق کریں حديث : گرامر: نكاتِ تعليم: نماز کے اذکار: , ثنا ، رکوع، سجود حديث : نَصَرَ اور خَلَقَ کی مشق کریں گرامر: Create the environment of learning. نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.
الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے ثناء DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے رکوع اور سجود DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check ثناء 41 سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ وَلاَ إِلـٰـهَ غَيْرُكَ تسبيح نقائص كی نفی حمد خوبيوں كا بيان Start with Shukr!!! The base of religion(?). 29th para’s name: Tabaarak Allah Ta’aala Jadd: Jadd-e-amjad; Aabaa wa ajdaad
ركوع (Bowing)، سجدۃ (Prostration) DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم سَمِعَ الله ُ لِمَنْ حَمِدَه، رَ بَّنَا لَكَ الْحَمْدُ سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ 100*
سبحان اللہ کو اپنی زندگی میں لائیں (in addition to the ‘shirk’ aspect) اس پیغام کو پھیلائیں کہ اللہ ہر عیب سے پاک ہے اے اللہ! مدد کر میری کہ میں قبول کروں اسے جو میری پہونچ سے دور ہے۔ دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check اس سچائی پر دھیان دیں کہ اللہ جو بھی کرتا ہے مکمل کرتا ہے۔ حالات ہمارا امتحان ہوتے ہیں اور کچھ انسانی غلطیوں کا نتیجہ۔ میں کتنی دفعہ شکایت کرتا ہوں اپنے رنگ، خدوخال، خاندان، موسم، موجودہ حالات وغیرہ کی
الحمد اللہ کو اپنی زندگی میں لائیں (تعریف) پیغام کو پھیلائیں اے اللہ مدد کر میری کہ تجھ پرپختہ یقین کروں ایک ”بہترین““ کے طور پر اپنی روز مرہ زندگی میں ۔ دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check اللہ ؑتعالیٰ کے 99 نام پڑھیں۔ انکو دہرائیں زیادہ سے زیادہ جتنا ہو سکے ۔۔۔ میں کتنی دفعہ دنیا کی رنگینی سے ، لوگوں سے اور شخصیتوں سے متاثر ہوتا ہون اور الحمد للہ کہنا بھول جاتا ہوں؟
الحمد اللہ کو اپنی زندگی میں لائیں (شکر) اے اللہ! مدد کر میری کہ تیرا شکر ادا کروں ان چھوٹی چھوٹی عنایتوں پر جو تو نے مجھے بخشیں پیغام کو پھیلائیں! دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check جب ہم نماز میں 33 مرتبہ الحمد للہ کہتے ہیں تو اللہ کی دی ہوئی مختلف عنایتوں پر غور کریں . ہم کتنی دفعہ یاد کرکے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں؟
قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
قیمتی مشق اگر ہم 6 منٹ میں 6 الفاظ قران پاک کے سمجھ سکیں ۔ یہ بہت زیادہ قابلیت ہے۔ تو پھر ان 2* 21 الفاظوں کا کیا جو قرآن میں 300 دفعہ سے ذیادہ آئے ہیں (نصر، خلق) اس مشق کو پوری سنجیدگی، پیار اور جذبہ سے کریں
لاَ تَنْصُرْ لاَ تَنْصُرُوا b نَصَرَ، يَنْصُرُ .. تَنْصُرُ نَصَرَتْ يَنْصُرُ يَنْصُرُونَ نَصَرَ نَصَرُوا لاَ تَنْصُرْ لاَ تَنْصُرُوا اُنْصُرْ اُنْصُرُوا تَنْصُرُونَ نَصَرْتَ نَصَرْتُمْ أَنْصُرُ نَنْصُرُ نَصَرْتُ نَصَرْنَا 92* نَاصِر، مَنْصُور نَصْر 90% of the 92 forms are the ones we are practicing (shown here). عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں
لاَ تَخْلُقْ لاَ تَخْلُقُوا b نَصَرَ، يَنْصُرُ .. تَخْلُقُ خَلَقَتْ يَخْلُقُ يَخْلُقُونَ خَلَقَ خَلَقُوا لاَ تَخْلُقْ لاَ تَخْلُقُوا اُخْلُقْ اُخْلُقُوا تَخْلُقُونَ خَلَقْتَ خَلَقْتُمْ أَخْلُقُ نَخْلُقُ خَلَقْتُ خَلَقْنَا 248* خَالِق، مَخْلُوق خَلْق 90% of the 346 forms are the ones we are practicing (shown here). When practicing in Arabic, say it as if you are talking to Arabs
نكتہ تعليم
سیکھنے کے لیے ماحول بنائیں پوسٹر (آفس یا گھر میں) لغت کا کارڈ جیب میں mp3 ریکارڈنگ اپنے ریکارڈر میں / mp3 ویڈیو ریکارڈنگ اپنے کمپیوٹر میں اپنی میز پر پڑھنے کی کتابیں سفید یا کالا بورڈ (لکھنے کے لیے) اپنے گھر میں دوست ساتھی گھر کے افراد آپکا ساتھ دیں آپکو یاد کرنے اور آگے بڑھنے میں (کم اثر رکھتی ہیں گھر کے افراد مگر مجبوری میں)
لغت کارڈ کارڈ ساتھ رکھنا + اسکو دن میں 5 دفعہ ملاحظہ کرنا (خاص طور پر 5 فرض نمازوں سے پہلے یا بعد میں) آپکی یاد کو 300% مرتبہ یا اس سے زیادہ تیز کردے گا۔ ساتھ رکھنا زیادہ آسان ہے۔ یہ یاد رکھنا کہ اسے پڑھنا ہے زیادہ مشکل ہے۔
لغت کارڈ “گھر کے بنائے ہوئے لغت لارڈ بہترین طریقہ ہیں لفظوں کو یاد کرنے کا“ سبق - 8
اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟ سُبْحانَ، سَمِعَ، الأعلى، etc. قرآن: نَصَرَ اور خَلَقَ کی مشق کریں گرامر: سیکھنے کے لیے ماحول بنائیں نكاتِ تعليم With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. Study the material thoroughly, and then fill up the work sheet in the .pdf file sent with the email.
اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔ مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ