قرآن فهمي – چيلنجس اور حل In the name of Allah, Most Beneficent, Most Merciful قرآن فهمي – چيلنجس اور حل ڈاكٹر عبد العزيز عبد الرحيم www.understandquran.com
اگر هم پلان بنانے ميں ناكام هوں تو ناكامي كا پلان بنارهے هيں اگر هم پلان بنانے ميں ناكام هوں تو ناكامي كا پلان بنارهے هيں! If we fail to plan, we plan to fail. پهلے كام كو سمجھيے پھر پلان بنائيے دعا كيجيے كه الله آسان كرے كام كو شروع كيجيے (آپ چل كر آئيں گے تو الله دوڑ كر آۓ گا)
قرآن فهمي كے ليے پهلے جانيے كه: كتنے الفاظ هيں؟ دماغ كس رفتار سے نئے الفاظ كو سيكھتا هے؟ كتنے دن لگيں گے؟
حافطي ، مدني مصحف كے الفاظ (هر سطر ميں) : 9 سطور (هر صفحه پر) : 15 الفاظ (هر سطر ميں) : 9 سطور (هر صفحه پر) : 15 الفاظ (هر صفحه پر): 130 صفحات: 600
حافطي ، مدني مصحف كے كل الفاظ: 130 * 600 78,000 اصل الفاظ : 17,000 كل الفاظ: 130 * 600 78,000 اصل الفاظ : 17,000 صرف كے قواعد سيكھنے كے بعد: 4500 مادّے: 1850 اوسطًا ايك ماده 2، 3 مختلف صورتوں ميں آيا هے۔ مثلاً عَلِمَ، عَلَّمَ، عَلاَّم تقريبًا اعداد
قرآن – ھُدًي لّلنّاس (انسانوں كے ليے هدايت) هے اس ليے الله تعالي نے فرمايا: ولقد يسّرنَا الْقُرآن زبان پر كبھي يه هر گز نه آۓ كه قرآن مشكل هے! كيا قرآن كو هم جھٹلانے والے هوں؟؟؟؟ آساني كے ليے الله نے عجيب انتطام كيا هے، مثَلاً الفاتحه (دن ميں 25 بار پڑھي جانے والي سورت) كے الفاظ 7500 بار قرآن ميں!
قرآن – ھُدًي لّلنّاس (انسانوں كے ليے هدايت) هے نماز كے ضروري اذكار (الفاتحه، 6 سورتيں، ديگر اذكار و 4 دعائيں) كے الفاظ 100 ، قرآن ميں انكي تكرار: 40,000 يعني هر دوسرا لفظ قرآن كا : اذكار نماز سے !!! شارٹ كورس - 1 مزيد اذكار (آخري 12 سورتيں ، 25 دعائيں) كے الفاظ : 250 ، اور انكي تكرار قرآن ميں: 55,000 شارٹ كورس - 2
نئے الفاظ (ان دو كورسس كے بعد) نئے الفاظ (ان دو كورسس كے بعد) پاره 1: 20 هر نئے صفحه پر پاره 2 سے 5: 12 هر نئے صفحه پر پاره 6 سے 28: 6 هر نئے صفحه پر پاره 29 اور 30: 12 هر نئے صفحه پر
قرآني اوسط: هر صفحه پر صرف 8 نئے الفاظ 20 12 6 12
هر صفحه پر اعاده كا بھر پور موقع! نئے الفاظ 20 دهراۓ جانے والے : 110 كيونكه كل الفاظ: 130
انساني دماغ كي صلاحيت؟؟؟ ايك دن ميں: 15 الفاظ اور اس كا راز : تكرار تاكه وه مستقل حافظه (پرمننٹ ميموري) ميں جاۓ
قرآن سيكھنا هے تو ، فيصله آپ پر۔۔۔ قرآن سيكھنا هے تو ، فيصله آپ پر۔۔۔ 15 منٹ صبح ميں (سورت اور ترجمه پڑھيے) اسكے بعد صرف 2 منٹ ۔۔۔ مگر صبح ميں كام شروع كرتے وقت دوپهر ميں كام شروع كرنے سے پهلے شام ميں يا هر نماز كے پهلے يا بعد ميں
مسئله وقت يا محنت كا نهيں، سوچ كا هے مسئله وقت يا محنت كا نهيں، سوچ كا هے زندگي كا حصّه بنائيے جس طرح دن ميں آپ 3 بار كھاتے هيں، 5، 6 بار پاني پيتے هيں، الفاظ كے معاني ياد كرنا هو تو الله كي اس سنت كا لحاظ كيجيے، ورنه توڑ كر ۔۔۔ اسكے ليے دو اهم ترين وسائل: كارڈس وپوسٹرز اور ساتھي
آخري گزارش! قرآن سيكھنے كے ليے: 200 گھنٹے (20 گھنٹے دو كورسس كے ليے اور اسكے بعد 6 گھنٹے ميں 1 پاره) جلد سے جلد جب سيكھنا هي هے تو دير كيوں؟ مثال: أوور ٹائم كي۔
دعا۔۔ الله تعالي هميں قرآن پڑھنے ، سمجھنے، غور كرنے، عمل كرنے اور پھيلانے كي توفيق دے۔