از نگہت یِِِِِِا سین DA College For Women Phase 8

Slides:



Advertisements
Similar presentations
Insan ka Mansb - e - Khilafat Status of Man By Muhammad Ali Khan Insan ka Mansb - e - Khilafat Status of Man By Muhammad Ali Khan 1 1.
Advertisements

Aa dekh meray Ghaazi آ دیکھ میرے غازی. آ دیکھ میرے غازی اُونچا ہے علم تیرا Aa dekh meray ghaazi ooncha hai alam tera Come see my Ghaazi (warrior) your.
Qafla ja raha hai watan ke liye The party is finally returning home.
Women Rights 1.  Creation  Allah’s will (Soul)  Khalipah is gender neutral  Taqwa/Piety and punishment is equal  fatah Makkah is a vote 
Blending and Rhyming Words
Unemployment World’s Fiercest Enemy. Unemployment.
1. QURANIC VIEW ON SECTARIANISM 2 What is sectarianism? Sect: “a subdivision of a larger religious group, the members of which have to some extent diverged.
Conducting Iblagh-e-Deen activities in Kachi Bastees Al-Huda Outreach Programs.
Aye mere Babajaan O My Dear Father. اس وقت جبکہ زینب، دربار میں گئی تھی قاری نمازیوں سے، محفل سجی ہوئی تھی Uss waqt jab keh Zainab, darbar mein gayi thi.
Have you learnt the material? Checking test Made by Natalie Bogomaz LB Start.
عبّاس عبّاس عبّاس Abbas Abbas Abbas.
Bruce Lee By: Debby Kwan Bruce Lee was born on the 27th November 1940 in San Francisco Chinatown in the United States.
By: Sadiq Abbas, The following du`a is recommended after the daily obligatory prayers in the month of Rajab. The du`a, according to Shaykh.
Physics Jeopardy!. $100 $200 $300 $400 $500 Newton’s Laws EnergyMomentum Circular Motion GravitationThermo.
C o m p a r i n g M y t h i c a l C h a r a c t e r s Starring Ares and Hulk Raonaq Zahid.
The Word is light. Who are YOU listening to? Who are YOU listening to? Are the messages right? Are our choices good?
ویرانا قید میں بالی سکینہ Veeran qaid mein bali Sakina.
Einsteinium By: Carrington Austin 99 Es 252. Properties and Uses There are no properties, Einsteinium is too small There are no properties, Einsteinium.
she sat there … a child came and asked; why was she sitting there:)?... a chair was offered... THE BRICKS.
Muhammad Shafique Khan
Go-SAK into the 21st Century!. Teaching the You-Tube Generation- Flip Videos.
قد افلح من تزکی : عنوان فلاح پا گیا وہ جس نے اپنے نفس کا تزکیہ کیا۔
علی اکبر Ali Akbar.
پیریڈ / ڈی جیٹل پلان۔ 3. اگر جگ میے سورج نہ ہوتا تو کیا ہوتا؟ اگر سورج میے گرمی نہ ہوتی تو کیا ہوتا؟ سہانے وقت پر ہوا کیسی چلتی ہیں؟
LEADERSHIP قائدانہ صلاحیت. قائد اور سربراہ قائد کا سربراہ ہونا ضروری نہیں۔ جبکہ سربراہ کا قائد ہونا ضروری ہے ورنہ۔۔
By Mr. Allah Dad Khan ٹنل فارمنگ بے موسمی کاشت کوئی بھی فصل اپنے مقررہ وقت سے پہلے یا بعد میں کاشت کرنے اور کامیابی سے پیداوار کے حصول کی ٹیکنالوجی.
School فونکس آواز.
سبق نمبر 1 تعارف Introduction.
Free CPR and AED training
افراد کے ہاتهوں ميں ہے اقوام کی تقدير
سبق -10 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
School فونکس آواز.
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
. شُروع اَللہ کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہايت رحم والا ہے.
تلاوتِ قرآن، کیوں اور کیسے؟
تشدد پرقابو پانا اور اس کی شدت میں کمی لانا
اہلِ خانہ کو خوش آمدید! ہم آپ کی ذیل میں سے کسی ایک کو اپنے ارد گرد افراد کے ساتھ بانٹنے کی حوصلہ افزائی کرتے ہیں: ایک ایسی قدر جس کو آپ نے بچن میں سیکھا.
آسان فہم قرآن سبق - 43.
سبق - 22 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
مسیح دجال کا خروج مسیح دجال کون ہے ؟ کیا وہ آج کہیں موجود ہے ؟ کیا اسے پہلے کبھی کسی نے دیکھا ہے ؟ اس کی علامات کیا ہوں گی ؟ اس کس خروج کے اسباب کیا.
زمانہ جدید کے مسائل میں سے ایک اہم متنازعہ مسئلہ عورت اور مرد کی مساوات (Equality)کا مسئلہ ہے فی زمانہ یہ نعرہ گونج رہا ہے کہ عورت کو ہر حیثیت سے مرد.
پنجاب لانچ.
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
لقمان حکیم کی نصیحتیں سید علی افضل زیدی قمّی Readers’ Club
Ya Rab koi masooma یا رب کوئی معصومہ.
سبق –۲۷ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
ایک گاۓ اور بکری علامہ اقبال کیسٹرل.
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

کاےاور بکری.
دعائے حج بسم اللہ الرحمن الرحیم.
(ASER Pakistan)اثر پاکستان
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
اللہ کے نام سے شروع جو رحمٰن و رحیم ہے۔
ترتیب: محمد عمران مُغل.
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
ہمارے بچے اسلامی بچے اسلام اور عبادت ترتیب: محمد عمران مُغل.
ضلع راجن پور.
آؤ قرآن سيكھيں سبق - 51.
By:Sadiq Abbas(Fazil-e-qum) ,
اب اردو کا وقت ہے !.
Jeopardy Round 1 Topic 1 Charters منشور Topic 2 Members / MGA Topic 3
Generosity & Stinginess
Navgan shikshan sanstha Rajuri’s (N)
سبق -۶ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ أَنفِقُواْ مِمَّا رَزَقْنَاكُم مِّن قَبْلِ أَن يَأْتِيَ يَوْمٌ لاَّ بَيْعٌ فِيهِ وَلاَ خُلَّةٌ وَلاَ شَفَاعَةٌ وَالْكَافِرُونَ
Presentation transcript:

از نگہت یِِِِِِا سین DA College For Women Phase 8 رپور تاژ از نگہت یِِِِِِا سین DA College For Women Phase 8

’’کہانی اس وقت دلچسپ معلوم ہوتی ہے جب وہ سچا واقعہ معلوم ہو اورسچا واقعہ اس وقت جب وہ کہانی سی لگے۔‘‘ یعنی بنیادی طور پر رپورتاژ اس تحریر کو کہیں گے جس میں سچے واقعے کو اس قدر دلچسپ پیرائے میں بیان کیا گیا ہو کہ وہ کہانی سی لگتے ہوں ، اور واقعات کے بیان میں دلچسپی اسی وقت پیدا ہو گی جب ہم انہیں ادبی انداز میں بیان کریں گے۔

رپورتاژ کا مفہوم: رپورتاژ فرانسیسی زبان کا لفظ ہے۔ انگریزی میں اس کو’’رپورٹ ایج‘‘ (Reportage) کہتے ہیں۔ متعدد لغات میں اس صنف کو’’رپورٹ‘‘کے ہم معنی قرار دیا ہے۔ مثلا ً ’’ڈیوڈ گرامس‘‘ نے لٹریری کمپینیئن ڈکشنری میں لکھا ہے کہ: Reportage: (rep-artazh): “The reporting of news, factual topical writing that comes from direct observation or document able events, or situations, news story.” اس تعریف کی رو سے لفظ رپورتاژ کا استعمال دو معنوں میں کیا جا سکتا ہے : اول : اخباری رپورٹ دوم : کسی رپورٹ میں رپورٹر کی خود اپنی ذات کا اظہار ہے۔

اردو میں رپور تاژ نگاری : اردو میں رپور تاژ نگاری صرف رپورٹ نہیں بلکہ ایک ادبی صنف کی حیثیت سے اس کا اپنا ایک مقام ہے۔ پروفیسر احتشام حسین لکھتے ہیں کہ : ’’رپور تاژ کو ہم واقعات کی ادبی اور محاکاتی رپورٹ کہہ سکتے ہیں‘‘

رپور تاژ اور دیگر اصنافِ ادب : *افسانہ اور ناول: ’’داخلی کیفیات کوخارج پرمرتثم کرنےسےافسانہ یا ناول وجود میں آتا ہے،اورخارجی حالات کوداخلی کیفیات میں سمو دینے سے رپورتاژجنم لیتا ہے۔‘‘ اس طرح رپورتاژ کا ماحول افسانے اور ناول کے مقابلے میں زیادہ حقیقی اور صداقت آمیز ہوتا ہے۔ *انشائیہ نگاری: انشائیہ اور رپورتاژمیں فرق یہ ہےکہ رپورتاژ کی بنیادحقیقت پررکھی جاتی ہےاورانشائیہ میں تخیل کی بلند پروازی پر۔ * صحافت : صحافت اور رپور تاژ کا قریبی تعلق ہے۔ ’’ڈاکٹر اعجاز حسین نے رپور تاژ کو ادب وصحافت اور سردار جعفری نے افسانے اور صحافت کی درمیانی کڑی قرار دیا ہے۔ رپور تاژ کے اجزائے ترکیبی سفر نامہ ، آپ بیتی ، خاکہ نگاری، روزنامچہ، سوانح، ڈائری، اور ڈرامہ نگاری سے بھی کہیں کم اور کہیں زیادہ میل کھاتے ہیں۔

رپور تاژ نگاری کی ابتدأ: رپور تاژ کی ابتدأ فرانس سے ہوئی۔ ۱۹۴۸ٔ کے ریڈ رز ڈائجسٹ کے مطابق : ’’یہ ( رپور تاژ) پرانا فرانسیسی لفظ ہے جسے فرانس ہی میں پہکی بار۱۹۵۸-۵۹میں استعمال کیا گیا۔‘‘ ‘‘The book of reportage’’ نے ’’ John carey لیکن ’’ ترتیب دی تو اس میں کل ۲۶۹ رپور تاژ شامل کئے جس میں ۴۰۰ قبلِ مسیح کے اور ۱۶۰ رپور تاژ۱۹۰۰ٔ سے پہلے کے ہیں ۔

اردو رپورتاژ کی ابتدأ و ارتقأ : اردو کی تخلیقی نثر میں رپور تاژ کی پہلی جھلکیاں غالب کے خطوط میں نظر آتی ہیں۔ ۱۸۵۷ٔ کے بعد دلی کا نقشہ غالب نے ایک خط کی عبارت میں یوں کھینچا ہے کہ: ’’ مصیبتِ عظیم یہ ہے کہ قاری کا کنواں بند ہو گیا ہے۔ لال ڈ گی کے کنویں یک قلم کھاری ہوگئے۔ جامع مسجد سےراج گھاٹ کےدروازےتک بےمبالغہ ایک صحرائے لق ودق سےاینٹوں کےڈھیرجوپڑے ہیں وہ اگراٹھ جائیں، ہُوکامکان ہوجائے۔ کشمیری دروازےکا حال تم دیکھ گئے ہو، اب آہنی سڑک کےواسطے کلکتہ دروازے سےکابلی دروازے تک میدان ہوگیا۔ قصہ مختصر شہرصحرا ہوگیا تھا، اب جوکنویں جاتے رہے اور پانی گوہر ِنایاب ہو گیا تو یہ صحرا، صحرائے کربلا ہوجائے گا۔ شہرنہیں ہے، کیمپ ہے ، چھأونی ہے ( نہ قلعہ ، نہ شہر، نہ بازار، نہ نہر)۔‘‘

اردو کا پہلا رپور تاژ : * ۱۸۵۷ کے ہنگامے پر لکھی گئی قابل ِ ذکر روئداد ظہیر دہلوی کی ’’داستان ِ غدر‘‘ جس کو بعض ناقدین نے اردو کا پہلا رپورتاژ کہا ہے۔ * ثریا حسین کا خیال ہے کہ اردو کے پہلے رپورتاژ نگار سجاد حیدر یلدرم ہیں اور ’’سفرِ بغداد‘‘ اور ’’ زیارتِ قاہرہ و قسطنطنیہ‘‘ اردو کے پہلے اور دوسرے رپورتاژ ہیں۔ لیکن ’’سفرِ بغداد‘‘ اور ’’ زیارتِ قاہرہ و قسطنطنیہ‘‘ دراصل سفر نامے ہیں البتہ سفرنامے اور رپورتاژ کے کچھ اجزأ ضرور ان دونوں سفر ناموں میں مل سکتے ہیں۔ * ۱۹۴۰ میں سجاد ظہیر کی لکھی گئی’’یادیں‘‘ رپورتاژ کی باقاعدہ ابتدأ تھی۔ لیکن حسن عسکری نے اسے رپورتاژ کم اور یاداشت زیادہ کہا ہے اور اسی بنأ پر ’’یادیں‘‘ کونہیں بلکہ کرشن چندر کے’’ پودے‘‘ کواردو کا پہلا رپورتاژ مانا ہے۔ * ’’ پودے‘‘ میں کرشن چندرنے ۲۵ اکتوبر ۱۹۴۶ٔ میں حیدر آباد میں ہوئی کل ہند اردو کانفرنس کی روئداد کو مخصوص انداز سے بیان کیا ہے۔ یہ سفر نامہ بھی ہے ، رپورتاژ بھی اور اس میں مختلف شخصیات پر اظہارِ خیال بھی کیا گیا ہے۔ * اس کے بعد عادل رشید نے ۱۹۴۸ٔ میں’’خزاں کے پھول‘‘ تحریر کیا جو ۱۹۴۹ٔ میں شائع ہوا۔

رپور تاژ کا زریں دور: تقسیمِ ہند کے حادثاتی دور میں مصنفین نے باوجود پابندیوں کے جو کچھ محسوس کیا ، تحریر کر دیا اور رپورتاژ کواظہارکا وسیلہ بنادیا۔ ان فسادات کے نتیجے میں بڑے معیاری رپورتاژ سامنے آئے۔ مثلا ً * پو پھٹے خدیجہ مستور * دو ملک ایک کہانی ابراھیم جلیس * دلی کی بپتا شاہد دہلوی * جب بندھن ٹوٹے تاجور سامری * ۱۹۵۰ٔ میں کرشن چندر کا ایک اور رپورتاژ ’’صبح ہوتی ہے‘‘ منظرِ عام پر آیا جسے ہر لحاظ سے رپورتاژ نگاری کا بہترین نمونہ قرار دیا گیا۔ * ۱۹۵۲ٔ میں قراۃالعین حیدر نے نہایت خوبصورت رپور تاژ ’’ستمبر کا چاند‘‘ پیش کیا۔

رپور تاژ نے افسانے، ناول اور غزل کی طرح نہ صرف قاری کےدل میں اپنی جگہ بنائی ہے بلکہ رپورتاژ ، اور رپورتاژ کے اثر سے دیگر اصنافِ ادب اور رجحانات میں آتی ہوئی نمایاں تبدیلی اس بات کا ثبوت ہے کہ رپورتاژ اردو ادب میں اپنے لئے جائز مقام حاصل کرنے میں کامیاب رہا اور آئندہ بھی رپورتاژ نگاری کی ترقی کے روشن امکانات ہیں۔

کتابیات : * اردو میں رپورتاژ کی روایت طلعت گل * اردو میں رپورتاژ کی روایت طلعت گل *اصنافِ ادب رفیع الدین ہاشمی * اصنافِ ادب نمبر نگار دسمبر ۱۹۶۶ٔ * دبستان ِاردو ادب سید منیر علی جعفری http://www.urdutahzeeb.net/urdu-language-and-literature/book-reviews/2-2 * * http://ww.firmy24.swinoujscie.pl/kraj-ur-show-%D9%BE%D9%88%D8%AF_%DB%92_%D8%B1%D9%BE%D9%88%D8%B1%D8%AA%D8%A7%DA%98w