Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
Published byMuhammad Arslan Modified over 6 years ago
1
LEADERSHIP قائدانہ صلاحیت
2
قائد اور سربراہ قائد کا سربراہ ہونا ضروری نہیں۔ جبکہ سربراہ کا قائد ہونا ضروری ہے ورنہ۔۔
3
قائدانہ صلاحیت پیدا کرنا کیوں ضروری ہے؟ اس لیے کہ پیارے نبی ﷺ نے فرمایا سید القومِ خادمھم
4
بارش کا پہلا قطرہ دوسرا قطرہ تو سوچتا ہی رہ گیا جبکہ پہلے قطرے نے تیسرے اور چوتھے قطرے کو تیار کیا اور خود۔۔۔۔۔ قائد مایوسی کی فضاء کا خاتمہ کر دیتا ہے
5
قائد ۔۔ نجات دہندہ مسائل حل کرنے والا اور مصیبت سے نجات دلانے والاَ
6
قائد ۔۔۔ اپنے مثبت عزائم کا اظہار کرنے والا۔ چڑیا اور آگ ابراھیم
7
قائد کی خود احتسابی! 1.منفی خیالات (بچتا رہے ۔ رد کردے) 2.ناکامی (سبق لے اور پلٹ کر جھپٹے ) 3.ثابت قدمی (آگے آگے اور آگے کا عزم) 4.مواقع (استفادہ کی کیفیت)
8
قائد کی تعمیر ۱۔دماغ علم ( مسلسل اضافہ) فن (ہدایت ،رہنمائی ،کام صرف خواہش پر نا کہ حکم پر) ذہانت (آگہی، تجزیہ اورقوتِ فیصلہ)
9
۲۔آنکھ۔ وسعتِ نظر عزم محبت والفت
10
۳۔ چہرہ۔ مسکراہٹ خوش مزاجی ہم مزاجی
11
4۔ کان لوگوں کی بات کثرت سے سننے والا اور اپنی بات رب سے کہنے والا
12
۵۔زبان جھوٹی شیخی سے اجتناب لوگوں کی خوبیوں کا ربط السان اصلاح اور حوصلہ دینے والا مایوسی دور کرنے والا۔
13
6 ۔ ناک اور منہ تھوکنا چھکنا ناک صاف کرنا وغیرہ
14
۷ ۔ دل غصہ ، جھنجہلاہٹ اور بے جا توقعات کی جگہ ہمدردی ، بردباری اور بے لوثی۔
15
۸ ۔ ہاتھ۔ ہر وقت امداد اور تعاون کے لیے آمادہ
16
۹ ۔ پاؤں اللہ کی راہ میں گرد آلود کرنے والا ثابت قدم پلٹ کر جھپٹنے والا ناکامی میں مایوسی سے بچتے ہوئے کامیابی کی طرف گامزن
17
۱۰ ۔ خبردار ہوشیار! رعیَت کا خائن جنت سے محروم ۔ (حدیثِ نبوی ﷺ ) عمارت کا طالب نفس کے پھندے میں جبکہ عمارت کا قلاوہ اللہ کی مدد میں (حدیثِ نبوی ﷺ )
18
دھوکے باز قائد! سے ہوشیار چوہوں کی بہتات اور بانسری والا ( pied piper )۔ اگر قائد مفاد پرست اور دھوكے باز ہو تو ايك مصيبت سے نكال كر دس مصيبتوں ميں مبتلا كر ديتا ہے۔
19
وَآخِرُ دَعْوَانَا أَنِ الْحَمْدُ لِلّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ
Similar presentations
© 2024 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.