Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
1
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے سبق - 34
2
اس سبق ميں 4 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 516 بار آۓ هيں
سيد الإستغفار و عام استغفار گرامر: نَزَّلَ، يُنَزِّلُ اور كَذّبَ، يُكَذِّبُ کی مشق نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. 4 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے
3
سيد الإستغفار وعنْ شَدَّادِ بْنِ أَوْسٍ رضي اللَّه عنْهُ عن النَّبِيِّ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم قالَ : « سيِّدُ الاسْتِغْفار أَنْ يقُول الْعبْدُ : اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّي ، لا إِلَه إِلاَّ أَنْتَ خَلَقْتَني وأَنَا عَبْدُكَ ، وأَنَا على عهْدِكَ ووعْدِكَ ما اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ ما صنَعْتُ ، أَبوءُ لَكَ بِنِعْمتِكَ علَيَ ، وأَبُوءُ بذَنْبي فَاغْفِرْ لي ، فَإِنَّهُ لا يغْفِرُ الذُّنُوبِ إِلاَّ أَنْتَ . منْ قَالَهَا مِنَ النَّهَارِ مُوقِناً بِهَا ، فَمـاتَ مِنْ يوْمِهِ قَبْل أَنْ يُمْسِيَ ، فَهُو مِنْ أَهْلِ الجنَّةِ ، ومَنْ قَالَهَا مِنَ اللَّيْلِ وهُو مُوقِنٌ بها فَمَاتَ قَبل أَنْ يُصْبِح ، فهُو مِنْ أَهْلِ الجنَّةِ » رواه البخاري .
4
سيد الإستغفار حضرت شداد بن اوس yسے روایت ہے، نبی کریمe نے فرمایا، بندے کا یہ کہنا سیدالاِستغفار (اِستغفار کا سردار) ہے. “ائے اﷲ تو میرا رب ہے، تیرے سوا کوئی (سچا ) معبود نہیں ۔تو نے مجھے پیدا کیا ہے اور میں تیرا بندہ ہوں اور میں تیرے عہد پر اور وعدے پر (قائم ہوں) جتنی مجھ میں طاقت ہے ۔ میں تیری پناہ میں آتا ہوں (ہر ) برائی سےجو میں نے کی، میں اپنے اوپر تیری نعمتوں کا اقرار کرتا ہوں، اور میں اپنے گناہوں کا اقرار کرتا ہوں۔ لہذا تو مجھےمعاف کردے پس بےشک تیرے سوا کو ئی بھی گناہوں کو معاف نہیں کرسکتا “. جو شخص یہ کلمات استغفار دن میں دل کے یقین کے ساتھ پڑھے اور شام ہونے سے پہلے اسے موت آجاۓ ‘تو وہ جنتی ہے اور جو اسے یقین کے ساتھ رات کو پڑھے اور صبح سے پہلے اسے موت آجاۓ تو وہ جنتی ہے . (بخاری)
5
سيد الإستغفار- اسباق نبی کریمeنے ہمیں استغفار کے آداب سکھاۓ.
پہلا اللہ کی ذات و صفات پر کامل اعتماد اور یقین. اللہ کی نعمتوں کا اقرار و اعتراف. اُن نعمتوں کے بدلے ہماری کوتاہیوںاور نافرمانیوں کا اعتراف. اللہ کی بارگاہ میں اپنی عاجزی اور نیازی کا اظہار. اور اپنی کوتاہیوں اور گناہوں کی معافی کو طلب کرنا.
6
اَللّهُمَّ أَنْتَ رَ بِّي لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ أَنْتَ ائے اﷲ تو
میرا رب ہے، لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ أَنْتَ نہیں(کوئی)معبود سواۓ تیرے۔
7
رَ بِّي میرا رب’ میرا پالنے والا اَللّهُمَّ أَنْتَ رَ بِّي ائے اﷲ تو
میرا رب ہے، رَ بِّي میرا رب’ میرا پالنے والا
8
اَللّهُمَّ أَنْتَ رَ بِّي لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ أَنْتَ ائے اﷲ تو
میرا رب ہے، لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ أَنْتَ نہیں(کوئی)معبود سواۓ تیرے۔
9
اَللّهُمَّ أَنْتَ رَ بِّي لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ أَنْتَ ائے اﷲ تو
پريکٹس اَللّهُمَّ أَنْتَ رَ بِّي ائے اﷲ تو میرا رب ہے، لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ أَنْتَ نہیں(کوئی)معبود سواۓ تیرے۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
10

11
خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ تو نے پیدا کیامجھے اور میں بندہ ہوں تیرا
12
خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ تو نے پیدا کیامجھے اور میں بندہ ہوں تیرا
13
خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ تو نے پیدا کیامجھے اور میں بندہ ہوں تیرا
پريکٹس خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ تو نے پیدا کیامجھے اور میں بندہ ہوں تیرا تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
14
خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ تو نے پیدا کیامجھے اور میں بندہ ہوں تیرا
پريکٹس خَلَقْتَنِي وَأَنَا عَبْدُكَ تو نے پیدا کیامجھے اور میں بندہ ہوں تیرا تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
15
وَأَنَا عَلَىٰ عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ اور میں تیرے عہدپر
اور تیرے وعدے پر جتنی مجھ میں طاقت ہے۔
16
وَأَنَا عَلَىٰ عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ اور میں تیرے عہدپر
اور تیرے وعدے پر جتنی مجھ میں طاقت ہے۔
17
وَأَنَا عَلَىٰ عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ اور میں تیرے عہدپر
اور تیرے وعدے پر جتنی مجھ میں طاقت ہے۔
18
وَأَنَا عَلَىٰ عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ پريکٹس اور میں
تیرے عہدپر اور تیرے وعدے پر جتنی مجھ میں طاقت ہے۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
19
وَأَنَا عَلَىٰ عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ پريکٹس اور میں
تیرے عہدپر اور تیرے وعدے پر جتنی مجھ میں طاقت ہے۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
20
أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ میں پناہ میں آتا ہوں تیر ی شر سے
جو میں نےکی،
21
أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ میں پناہ میں آتا ہوں تیر ی شر سے
جو میں نےکی،
22
أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ میں پناہ میں آتا ہوں تیر ی شر سے
جو میں نےکی،
23
أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ میں پناہ میں آتا ہوں تیر ی شر سے
پريکٹس أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ میں پناہ میں آتا ہوں تیر ی شر سے جو میں نےکی، تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
24
أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ میں پناہ میں آتا ہوں تیر ی شر سے
پريکٹس أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ میں پناہ میں آتا ہوں تیر ی شر سے جو میں نےکی، تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
25
أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے
تیری نعمتوں کا (جو) مجھ پر ہیں،
26
أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے
تیری نعمتوں کا (جو) مجھ پر ہیں،
27
أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے
تیری نعمتوں کا (جو) مجھ پر ہیں،
28
أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے
پريکٹس أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا (جو) مجھ پر ہیں، تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
29
أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے
پريکٹس أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَيَّ میں اقرار کرتا ہوں تیرے سامنے تیری نعمتوں کا (جو) مجھ پر ہیں، تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
30
وَأَبُوءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّه، لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ
اور میں اقرار کرتا ہوں اپنے گناہوں کا لہذا معاف کردے مجھے فَإِنَّه، لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ پس بے شک نہیں معاف کر سکتا گناہوں کو سواۓ تیرے۔
31
وَأَبُوءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي اور میں اقرار کرتا ہوں
اپنے گناہوں کا لہذا معاف کردے مجھے
32
فَإِنَّه، لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ پس بے شک
نہیں معاف کر سکتا گناہوں کو سواۓ تیرے۔
33
وَأَبُوءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّه، لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ
اور میں اقرار کرتا ہوں اپنے گناہوں کا لہذا معاف کردے مجھے فَإِنَّه، لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ پس بے شک نہیں معاف کر سکتا گناہوں کو سواۓ تیرے۔
34
وَأَبُوءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي فَإِنَّه، لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ
پريکٹس وَأَبُوءُ بِذَنْبِي فَاغْفِرْ لِي اور میں اقرار کرتا ہوں اپنے گناہوں کا لہذا معاف کردے مجھے فَإِنَّه، لاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ پس بے شک نہیں معاف کر سکتا گناہوں کو سواۓ تیرے۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
35

36
عام إستغفار
37
اس حدیث پر غور کریں وعنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رضِي اللَّه عنْهُما قَال : قالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم : « منْ لَزِم الاسْتِغْفَار ، جعل اللَّه لَهُ مِنْ كُلِّ ضِيقٍ مخْرجاً ، ومنْ كُلِّ هَمٍّ فَرجاً ، وَرَزَقَهُ مِنْ حيْثُ لا يَحْتَسِبُ » رواه أبو داود حضرت ِابْنِ عَبَّاسٍ رضِي اللَّه عنْهُما سے روایت ہے، رَسُولُ اللَّهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم فرمایا، جو شخص استغفار کی پابندی کرے، تو اللہ تعالی اسکے لیۓ ہر تنگی سے نکلنے کا راستہ بنادیتا اور ہر غم سے اسے نجات عطا کرتا ہے اور اسے ایسی جگہ سے روزی دیتا ہے جہاں سے اسکو گماں بھی نہیں ہوتا۔ (رواه أبو داود)
38
میں اﷲ سے بخشش مانگتا ہوں
أَسْتَغْفِرُ اﷲ َ الَّذِي میں اﷲ سے بخشش مانگتا ہوں جو (ایسا ہے کہ ) لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ هُوَ نہیں کو ئی (سچا) معبود سواۓ اس کے
39
میں اﷲ سے بخشش مانگتا ہوں
أَسْتَغْفِرُ اﷲ َ الَّذِي میں اﷲ سے بخشش مانگتا ہوں جو (ایسا ہے کہ )
40
لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ هُوَ نہیں کو ئی (سچا) معبود سواۓ اس کے
41
میں اﷲ سے بخشش مانگتا ہوں
پريکٹس أَسْتَغْفِرُ اﷲ َ الَّذِي میں اﷲ سے بخشش مانگتا ہوں جو (ایسا ہے کہ ) لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ هُوَ نہیں کو ئی (سچا) معبود سواۓ اس کے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
42
میں اﷲ سے بخشش مانگتا ہوں
پريکٹس أَسْتَغْفِرُ اﷲ َ الَّذِي میں اﷲ سے بخشش مانگتا ہوں جو (ایسا ہے کہ ) لاَ إِلـٰـهَ إِلاَّ هُوَ نہیں کو ئی (سچا) معبود سواۓ اس کے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
43
اَلْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ جو زندہ ہے
جو قائم رکھنے والا ہے۔ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ اور میں لوٹتا ہوں اس کی طرف۔
44
اَلْحَيَّ الْقَيُّومَ جو زندہ ہے جو قائم رکھنے والا ہے۔
45
اَلْحَيَّ الْقَيُّومَ جو زندہ ہے جو قائم رکھنے والا ہے۔
46
وَأَتُوبُ إِلَيْهِ اور میں لوٹتا ہوں اس کی طرف۔
47
اَلْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ جو زندہ ہے
پريکٹس اَلْحَيَّ الْقَيُّومَ جو زندہ ہے جو قائم رکھنے والا ہے۔ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ اور میں لوٹتا ہوں اس کی طرف۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
48
اَلْحَيَّ الْقَيُّومَ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ جو زندہ ہے
پريکٹس اَلْحَيَّ الْقَيُّومَ جو زندہ ہے جو قائم رکھنے والا ہے۔ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ اور میں لوٹتا ہوں اس کی طرف۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
51
قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
52
تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان.
آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.
53
ثلاثي مزيد فيه كے ابواب Dervied Forms (DF) of a Verb
1فَعَلَ 4أَفْعَلَ 7 اِنْفَعَلَ 2فَعَّلَ 5تَفَعَّلَ 8 اِفْتَعَلَ 3فَاعَلَ 6تَفَاعَلَ 10اِسْتَفْعَلَ
54
اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وہ اتار تاہے يُنَزِّلُ اس نے اتارا نَزَّلَ وہ سب اتارتے ہیں يُنَزِّلُوْنَ انہوں نے اتارا نَزَّلُوْا مت اتار ! لَاتُنَزِّلْ اتار ! نَزِّلْ آپ اتار تے ہیں تُنَزِّلُ آپ نے اتارا نَزَّلْتَ مت اتارو ! لَاتُنَزِّلُوْا اتارو! نَزِّلُوا آپ سب اتار تےهيں تُنَزِّلُوْنَ آپ سب نے اتارا نَزَّلْتُمْ ميں اتارتاهوں أُنَزِّلُ ميں نے اتارا نَزَّلْتُ هم اتارتےهيں نُنَزِّلُ هم نے اتارا نَزَّلْنَا وه عورت اتارتي هے اس عورت نے اتارا نَزَّلَتْ 79* Verb DF-2 فَعَّلَ اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کو اتارا گیا مُنَزَّل اتارنے والا مُنَزِّل اتارنا تَنْزِيْل
55
اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وہ اتار تاہے يُنَزِّلُ اس نے اتارا نَزَّلَ وہ سب اتارتے ہیں يُنَزِّلُوْنَ انہوں نے اتارا نَزَّلُوْا مت اتار ! لَاتُنَزِّلْ اتار ! نَزِّلْ آپ اتار تے ہیں تُنَزِّلُ آپ نے اتارا نَزَّلْتَ مت اتارو ! لَاتُنَزِّلُوْا اتارو! نَزِّلُوا آپ سب اتار تےهيں تُنَزِّلُوْنَ آپ سب نے اتارا نَزَّلْتُمْ ميں اتارتاهوں أُنَزِّلُ ميں نے اتارا نَزَّلْتُ هم اتارتےهيں نُنَزِّلُ هم نے اتارا نَزَّلْنَا وه عورت اتارتي هے اس عورت نے اتارا نَزَّلَتْ 79* Verb DF-2 فَعَّلَ اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں ذٰلِكَ بِأَنَّ اللَّهَ نَزَّلَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ وَإِنَّ الَّذِينَ اخْتَلَفُوا فِي الْكِتَابِ لَفِي شِقَاقٍ بَعِيدٍ یہ اس لۓکہ اﷲ نے حق کے ساتھ کتاب نازل کی، اور بیشک جن لوگوں نے کتاب میں اختلاف کیا وہ ضد میں دور (جا پڑے) ہیں جس کو اتارا گیا مُنَزَّل اتارنے والا مُنَزِّل اتارنا تَنْزِيْل
56
اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وہ اتار تاہے يُنَزِّلُ اس نے اتارا نَزَّلَ وہ سب اتارتے ہیں يُنَزِّلُوْنَ انہوں نے اتارا نَزَّلُوْا مت اتار ! لَاتُنَزِّلْ اتار ! نَزِّلْ آپ اتار تے ہیں تُنَزِّلُ آپ نے اتارا نَزَّلْتَ مت اتارو ! لَاتُنَزِّلُوْا اتارو! نَزِّلُوا آپ سب اتار تےهيں تُنَزِّلُوْنَ آپ سب نے اتارا نَزَّلْتُمْ ميں اتارتاهوں أُنَزِّلُ ميں نے اتارا نَزَّلْتُ هم اتارتےهيں نُنَزِّلُ هم نے اتارا نَزَّلْنَا وه عورت اتارتي هے اس عورت نے اتارا نَزَّلَتْ 79* Verb DF-2 فَعَّلَ اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں وَإِن كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلَىٰ عَبْدِنَا فَأْتُوا بِسُورَةٍ مِّن مِّثْلِهِ وَادْعُوا شُهَدَاءَكُم مِّن دُونِ اللَّهِ إِن كُنتُمْ صَادِقِينَ اور اگر تمهيں اس (كلاام )ميں شك هو جو هم نے اپنے بنده پر اتاراتو اس جيسى ايك سورة لے آؤ اور بلالو اپنے مدگار الله كے سوااگر تم سچے هو جس کو اتارا گیا مُنَزَّل اتارنے والا مُنَزِّل اتارنا تَنْزِيْل
57
اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وہ اتار تاہے يُنَزِّلُ اس نے اتارا نَزَّلَ وہ سب اتارتے ہیں يُنَزِّلُوْنَ انہوں نے اتارا نَزَّلُوْا مت اتار ! لَاتُنَزِّلْ اتار ! نَزِّلْ آپ اتار تے ہیں تُنَزِّلُ آپ نے اتارا نَزَّلْتَ مت اتارو ! لَاتُنَزِّلُوْا اتارو! نَزِّلُوا آپ سب اتار تےهيں تُنَزِّلُوْنَ آپ سب نے اتارا نَزَّلْتُمْ ميں اتارتاهوں أُنَزِّلُ ميں نے اتارا نَزَّلْتُ هم اتارتےهيں نُنَزِّلُ هم نے اتارا نَزَّلْنَا وه عورت اتارتي هے اس عورت نے اتارا نَزَّلَتْ وَنُنَزِّلُ مِنَ الْقُرْآنِ مَا هُوَ شِفَاءٌ وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ وَلَا يَزِيدُ الظَّالِمِينَ إِلَّا خَسَارًا اور ہم قرآن نازل کرتے ہیں جو مومنوں کے لیۓ شفا اور رحمت ہے، اور ظالموں کے لیۓ زیادہ نہیں ہوتا گھاٹے کے سواء. 79* Verb DF-2 فَعَّلَ اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کو اتارا گیا مُنَزَّل اتارنے والا مُنَزِّل اتارنا تَنْزِيْل
58
اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وہ اتار تاہے يُنَزِّلُ اس نے اتارا نَزَّلَ وہ سب اتارتے ہیں يُنَزِّلُوْنَ انہوں نے اتارا نَزَّلُوْا مت اتار ! لَاتُنَزِّلْ اتار ! نَزِّلْ آپ اتار تے ہیں تُنَزِّلُ آپ نے اتارا نَزَّلْتَ مت اتارو ! لَاتُنَزِّلُوْا اتارو! نَزِّلُوا آپ سب اتار تےهيں تُنَزِّلُوْنَ آپ سب نے اتارا نَزَّلْتُمْ ميں اتارتاهوں أُنَزِّلُ ميں نے اتارا نَزَّلْتُ هم اتارتےهيں نُنَزِّلُ هم نے اتارا نَزَّلْنَا وه عورت اتارتي هے اس عورت نے اتارا نَزَّلَتْ أَوْ يَكُونَ لَكَ بَيْتٌ مِّن زُخْرُفٍ أَوْ تَرْقَىٰ فِي السَّمَاءِ وَلَن نُّؤْمِنَ لِرُقِيِّكَ حَتَّىٰ تُنَزِّلَ عَلَيْنَا كِتَابًا نَّقْرَؤُهُ قُلْ سُبْحَانَ رَبِّي هَلْ كُنتُ إِلَّا بَشَرًا رَّسُولًا یا تیرے لیۓ سونے کا ایک گھر ہو، یا تو آسمان میں چڑھ جاۓ، اور ہم ہرگزتیرے چڑھنے کو نہ مانیں گےجب تک تو ہم پر ایک کتاب نہ اُتارے جسے ہم پڑھ لیں، آپ کہہ دیں میرا رب،میں صرف ایک بشرہوں(اللہ کا) رسول 79* Verb DF-2 فَعَّلَ اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کو اتارا گیا مُنَزَّل اتارنے والا مُنَزِّل اتارنا تَنْزِيْل
59
اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وہ جھٹلا تاہے يُكَذِّبُ وہ جھٹلایا كَذَّبَ وہ سب جھٹلاتے ہیں يُكَذِّبُوْنَ انہوں نے جھٹلایا كَذَّبُوْا مت جھٹلا! لَاتُكَذِّبْ جھٹلا! كَذِّبْ آپ جھٹلا تے ہیں تُكَذِّبُ آپ نے جھٹلایا كَذَّبْتَ مت جھٹلاؤ! لَاتُكَذِّبُوْا جھٹلاؤ! كَذِّبُوا آپ سب جھٹلا تےهيں تُكَذِّبُوْنَ آپ سب نے جھٹلایا كَذَّبْتُمْ ميں جھٹلاتاهوں أُكَذِّبُ ميں جھٹلایا كَذَّبْتُ هم جھٹلاتےهيں نُكَذِّبُ هم جھٹلائے كَذَّبْنَا وه عورت جھٹلاتي هے وہ عورت جھٹلائی كَذَّبَتْ 198* Verb DF-2 فَعَّلَ اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کو جھٹلایا گیا مُكَذَّب جھٹلانے والا مُكَذِّب جھٹلانا تَكْذِيب
60
وَأَمَّا مَن بَخِلَ وَاسْتَغْنَىٰ(8) وَكَذَّبَ بِالْحُسْنَىٰ(9)
اور جس نے بخل کیا اور بے پرواہ رہا اور جھٹلایا اچھی بات کو. أَرَأَيْتَ إِن كَذَّبَ وَتَوَلَّىٰ بھلا دیکھیں اگر اُس نے جھٹلایا وہ جھٹلا تاہے يُكَذِّبُ وہ جھٹلایا كَذَّبَ وہ سب جھٹلاتے ہیں يُكَذِّبُوْنَ انہوں نے جھٹلایا كَذَّبُوْا مت جھٹلا! لَاتُكَذِّبْ جھٹلا! كَذِّبْ آپ جھٹلا تے ہیں تُكَذِّبُ آپ نے جھٹلایا كَذَّبْتَ مت جھٹلاؤ! لَاتُكَذِّبُوْا جھٹلاؤ! كَذِّبُوا آپ سب جھٹلا تےهيں تُكَذِّبُوْنَ آپ سب نے جھٹلایا كَذَّبْتُمْ ميں جھٹلاتاهوں أُكَذِّبُ ميں جھٹلایا كَذَّبْتُ هم جھٹلاتےهيں نُكَذِّبُ هم جھٹلائے كَذَّبْنَا وه عورت جھٹلاتي هے وہ عورت جھٹلائی كَذَّبَتْ 198* Verb DF-2 فَعَّلَ اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کو جھٹلایا گیا مُكَذَّب جھٹلانے والا مُكَذِّب جھٹلانا تَكْذِيب
61
اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وہ جھٹلا تاہے يُكَذِّبُ وہ جھٹلایا كَذَّبَ وہ سب جھٹلاتے ہیں يُكَذِّبُوْنَ انہوں نے جھٹلایا كَذَّبُوْا مت جھٹلا! لَاتُكَذِّبْ جھٹلا! كَذِّبْ آپ جھٹلا تے ہیں تُكَذِّبُ آپ نے جھٹلایا كَذَّبْتَ مت جھٹلاؤ! لَاتُكَذِّبُوْا جھٹلاؤ! كَذِّبُوا آپ سب جھٹلا تےهيں تُكَذِّبُوْنَ آپ سب نے جھٹلایا كَذَّبْتُمْ ميں جھٹلاتاهوں أُكَذِّبُ ميں جھٹلایا كَذَّبْتُ هم جھٹلاتےهيں نُكَذِّبُ هم جھٹلائے كَذَّبْنَا وه عورت جھٹلاتي هے وہ عورت جھٹلائی كَذَّبَتْ 198* Verb DF-2 فَعَّلَ اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کو جھٹلایا گیا مُكَذَّب جھٹلانے والا مُكَذِّب جھٹلانا تَكْذِيب
62

63
نكتہ تعليم
64
أسوه رسول صلى الله عليه وسلم
قرأتِ قرآن أسوه رسول صلى الله عليه وسلم
65
اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں وَأَنَا عَلَىٰ عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ عَهْدِكَ 197 نَزَّلَ 79 كَذَّبَ 198 عَلَّمَ 42
66
اب تك هم نے 34 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 34 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 182 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 47,239بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 47,239
67
”تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ“
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.