Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
1
سبق -۵ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
اس سبق کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے .wmv یا .3pg ویڈیو فائل سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق -۵ 1 اس بات کا دھیان رکھیں کہ آپ fonts ای میل یا ویب سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں
2
اس سبق ميں حديث: گرامر: نكاتِ تعليم:
تشھد ) ہر دو رکعت کے بعد بیٹھ کر پڑھنے کا ذکر) حديث: كَفَرَ اور ذَكَرَ کی مشق کریں گرامر: عادت کا کردار نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.
3
الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check تشھّد الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
4
الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check تشھّد الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
5
اَلتَّحِيَّاتُ ِ للهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check تشھّد اَلتَّحِيَّاتُ ِ للهِ وَالصَّلَوَاتُ وَالطَّيِّبَاتُ اَلسَّلاَمُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَتُ اللهِ وَبَرَكَاتُه، 75*
6
اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ
دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check تشھّد ... اَلسَّلاَمُ عَلَيْنَا وَعَلَىٰ عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِينَ أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ الله ُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه، منْ كَانَ آخِرَ كلاَمِهِ لا إِلهَ إِلاَّ اللَّه دَخَلَ الجنَّةَ » رواه أبو داود والحاكم The story of a person who worked in medical emergency for many years. In his career, he saw almost 25 people die in front of him. In an ARAB MUSLIM COUNTRY, only 1 or 2 said Shahadah before dying. Case of a Father saying to son: Son, I want to but I am not able to!!! Girl: Singing while dying. One will be raised the way he died!!!
7
لاالٰہ اللہ کو زندگی میں شامل کریں !
پیغام کو غیر مسلموں تک پہونچائیں اے اللہ مدد کر میری کہ صرف تیری عبادت کروں دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check میں نے کتنی دفعہ اپنے نفس کو اپنا خدا بنایا؟ یعنی اسکا کہنا مانا؟ ایسا کیوں ہوتا ہے؟ برے دوست ؟ بری عادت ؟ قرآن و سنت كا مطالعہ ۔ اچھے لوگوں کا ساتھ
8
لا إله إلاّ الله کہتے وقت
موت کو یاد رکھیں جس کا آخری كلام لا إله إلاّ الله ہوگا وہ جنت میں داخل ہوگا (ابو داود) اپنے مرتے ہوئے لوگوں کو تلقين کریں لا إله إلاّ الله پڑھنے کی۔ (مسلم) موت کو یاد رکھیں "He whose last words are: `La ilahaجس کا آخری لفظ لا إله إلاّ الله ہوگا وہ جنت میں داخل ہوگا (ابو داود) اپنے مرتے ہوئے لوگوں کو تاکید کریں لا إله إلاّ الله پڑھنے کی۔ (مسلم)
9
ایمیرجنسی ڈاکٹر كے قصے باپ بیٹا لڑکی کا ایکسیڈینٹ کہانیاں
ایمیرجینسی ڈاکٹر نے ایک عرب ملک میں دیکھا کہ 10 مرنے والے لوگوں میں سے صرف ایک یا دو کو کلمہ نصیب ہوا ۔ ایک بیٹے نے اپنے مرتے ہوئے باپ سے کہا: ”ابا جان کلمہ پڑھیے“۔ باپ نے جواب دیا: ”بیٹا میں پڑھنا چاہتا ہوں مگر پڑھا نہیں جا رہا!“ ایک لڑکی کا ایکسیڈینٹ ہوگیا تھا، کلمہ پڑھنے کو کہا گیا تو وہ نہیں پڑھ پائی۔ مگر تھوڑی دیر بعد ہلکی آواز میں گنگنانے لگی اور پھر مر گئی۔
10
قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
11
فرض کیجئے کسی حادثہ میں اگرکسی کی آنکھ 78,000 ٹکڑے ہو جائيں...
آنکھ کے ٹکرے فرض کیجئے کسی حادثہ میں اگرکسی کی آنکھ 78,000 ٹکڑے ہو جائيں... ہم اندھے اور بہرے ہیں اگر ہم كو قرآن سمجھ میں نہیں آتا. گرامر كی یہ مشقيں ہمیں وہ آنكھ كے ٹکڑے دیتے ہیں جو قرآن سمجھنے ميں مدد ديں گی! ان مشقوں كو پیار سے کیجیے۔ فرض کیجئے کہ کسی حادثہ میں اگرکسی کی آنکھ 78,000 ٹکڑے ہو جائيں اور ڈاکٹر کہے: یہ رہے آپ کی آنکھوں کے ٹکڑے انہیں اٹھائیے اور اپنی آنکھ کے ڈھیلے میں ڈال لیجیے، آپکی بینائی واپس آجائے گی۔“ سوچئے وہ کتنے پیار اور لگن سے انہیں سمیٹے گا؟ ہم اندھے اور بہرے ہیں اگر ہم كو قرآن سمجھ میں نہیں آتا. گرامر كی یہ مشقيں ہمیں وہ آنكھ كے ٹکڑے دیتے ہیں جو قرآن سمجھنے ميں مدد ديں گی! ان مشقوں كو پیار سے کیجیے۔
12
فَعَلَ کے ابواب (styles)
a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... d. سَمِعَ، يَسْمَعُ
13
لاَ تَكْفُرْ لاَ تَكْفُرُوا
b. نَصَرَ، يَنْصُرُ .. انكار كيا، ناشكرى كى تَكْفُرُ كَفَرَتْ يَكْفُرُ يَكْفُرُونَ كَفَرَ كَفَرُوا لاَ تَكْفُرْ لاَ تَكْفُرُوا اُكْفُر اُكْفُرُوا تَكْفُرُونَ كَفَرْتَ كَفَرْتُمْ أَكْفُرُ نَكْفُرُ كَفَرْتُ كَفَرْنَا 461* كَافِر، مَكْفُور كُفْر عربوں کو سمجھائیے
14
لاَ تَذْكُرْ لاَ تَذْكُرُوا
b. نَصَرَ، يَنْصُرُ .. ياد كيا تَذْكُرُ ذَكَرَتْ يَذْكُرُ يَذْكُرُونَ ذَكَرَ ذَكَرُوا لاَ تَذْكُرْ لاَ تَذْكُرُوا اُذْكُر اُذْكُرُوا تَذْكُرُونَ ذَكَرْتَ ذَكَرْتُمْ أَذْكُرُ نَذْكُرُ ذَكَرْتُ ذَكَرْنَا 163* ذَاكِر، مَذْكُور ذِكْر 90% of the 143 forms are the ones we are practicing (shown here). عربوں کو سمجھائیے
15
نكتہ تعليم
16
عادت کسی بھی ميدان میں کامیاب ہونے کے لیے اس کی عادت ڈالنی پڑتی ہے۔
کسی بھی ميدان میں کامیاب ہونے کے لیے اس کی عادت ڈالنی پڑتی ہے۔ اگر آپ جسمانی طور پر فٹ ہونا چاہتے ہوں تو آپکو ورزش کی عادت ڈالنی پڑیگی۔ اگر آپ امتحان میں کامیابی حاصل کرنا چاہتے ہیں تو آپکو روزانہ پڑھنے کی عادت ڈالنی ہوگی۔ To succeed in any area, you have to first develop a habit (doing something regularly). If you want to be physically fit, you have to have a habit of exercise. If you want to excel in exams, you have to have a habit of studying regularly. Similarly, if you want to learn Qur’an and develop the relationship with Allah, you have to develop a habit of devoting sometime for it daily.
17
اسی طرح… اسی طرح اگر آپ قران سیکھنا چاہتے ہوں اور اللہ سے رشتہ بڑھانا چاہتے ہوں تو ۔۔۔ عادت ڈالیے روزانہ قرآن کے ليے کچھ وقت دينے کی
18
عادت 3 چيزوں سے مل كر بنتی ہے
معلومات کیا؟ کیوں؟ Knowledge Skill Attitude / Desire خواہش: کیا میں چاہتا ہوں؟ ہنر کیسے؟ HABIT
19
معلومات + ہنر + خواہش آپکو معلوم ہے ہی كہ قرآن کیوں پڑھا جائے، اور یہ بھی كہ کیسے پڑھیں. باقی ؟؟ خواہش، یعنی کیا میں وقت اور محنت دے سکتا ہوں قرآن سیکھنے کے لیے اگر آپ قرآن سیکھنا چھوڑ دیتے ہیں، اپنے رجحان اور خواہش پر توجہ دیں بجائے کتابوں اور استاد يا دوسرے بہانے كرنے كے. Habit is combination of “What to do & Why to do,” “How to do,” and “Desire to do.” That is, Knowledge+ Skill + Attitude. You already have knowledge (why to study the Qur’an), and skill (how to learn Qur’an). All that is remaining now is: Attitude, i.e., Do I want to give time and effort for learning Qur’an. Do I have desire to learn. If you stop studying Qur’an, focus on your attitude instead of looking for other options. If you develop the attitude, you will never miss it, inshaAllah. Plus 2 Homeworks (the supplications) help a lot to develop exactly the same. The remaining tips will focus on developing the attitude, inshaAllah.
20
خواہش کو بڑھائیں، رجحان كو تيز كريں
ان شاءللہ 2 دعائیں بہت زیادہ مدد دیں گے اسکو بڑھانے میں باقی کے نکات بھی (اگلے اسباق كے) اسی خواہش كو بڑھانے میں مدد دیں گے.
21
اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟
تشھد ) ہر دو رکعت کے بعد بیٹھ کر پڑھنے کا ذکر) قرآن: كَفَرَ اور ذَكَرَ کی مشق کریں گرامر: عادت کا کردار نكاتِ تعليم With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. Study the material thoroughly, and then fill up the work sheet in the .pdf file sent with the .
22
اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔
مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.