Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے سبق - 18

2 اس سبق ميں اس ميں3 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 238 بار آۓ هيں
درود كا دوسرا حصّه گرامر: صَبَر اور غَفَرَ نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. اس ميں3 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 ان کی قربانیوں كو یاد کیجيے اور دل سے دعا كيجيے
رسول ﷺ کے لیے دعا ان کی قربانیوں كو یاد کیجيے اور دل سے دعا كيجيے بدله تو ديا هى نهين جاسكتا، زنده رهتے تو بهى من صلّى عليّ صلوة واحدة صل الله عليه بها عشرة

4 درود: رسول ﷺ کے لیے دعا (دوسرا حصہ)
اَللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ ائے اﷲ بر کت عطا فرما محمد ﷺ پر اور آل پر محمد ﷺکی ،

5 اَللّٰهُمَّ اے اﷲ اَللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ ا ٰلِ
ائے اﷲ بر کت عطا فرما محمد ﷺ پر اور آل پر محمد ﷺکی ، اَللّٰهُمَّ اے اﷲ

6 بَارِكْ عِيد مُبَارك بَارَكَ اللّهُ فِيْكَ اَللّهُمَّ بَارِكْ
عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ ائے اﷲ بر کت عطا فرما محمد ﷺ پر اور آل پر محمد ﷺکی ، بَارِكْ بر کت عطا فرما عِيد مُبَارك بَارَكَ اللّهُ فِيْكَ

7 اَللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ
ائے اﷲ بر کت عطا فرما محمد ﷺ پر اور آل پر محمد ﷺکی ، بركت: خوبی، بھلائی اور نعمتوں كا عطا ہونا، ہميشہ رہنا، اور اس ميں برابر اضافہ اور ترقی اعمال ميں بركت: قبوليت اور بہترين بدلہ ملنا اولاد ميں بركت: نسلوں تك باقی رہنا اور پھيلنا، بڑھنا

8 عَلَىٰ مُحَمَّدٍ محمد ﷺ پر السّلامُ عَلَيكُم اَللّهُمَّ بَارِكْ
وَّعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ ائے اﷲ بر کت عطا فرما محمد ﷺ پر اور آل پر محمد ﷺکی ، عَلَىٰ مُحَمَّدٍ محمد ﷺ پر السّلامُ عَلَيكُم

9 وَّ عَلَىٰ آلِ اور آل پر اَللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ
وَّعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ ائے اﷲ بر کت عطا فرما محمد ﷺ پر اور آل پر محمد ﷺکی ، وَّ عَلَىٰ آلِ اور آل پر

10 اَللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ
ائے اﷲ بر کت عطا فرما محمد ﷺ پر اور آل پر محمد ﷺکی ، آل: محبت اور اتباع كرنے والے ، طريقے پر چلنے والے آل فرعون: (قرآن ميں) حضرت موسی عليہ السلام كے مقابلے ميں فرعون كے ساتھی

11 اَللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ اسباق
ائے اﷲ بر کت عطا فرما محمد ﷺ پر اور آل پر محمد ﷺکی ، ہم محتاج ومفلس وگناہگار اس لائق ہی نہیں كہ محمد ﷺ كی بارگاہ ميں كچھ پيش كرسكيں، اۓ الله آپ ہی اجر ديجيے ان كو. صلوۃ ميں بركت شامل صلوۃ كی دعا كرنے كے بعد بركت كی دعا.... دعا ميں بار بار مختلف الفاظ اور عبارات ميں بات كو پيش كيا جاتا ہے

12 اَللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ
پريكٹس اَللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ ائے اﷲ بر کت عطا فرما محمد ﷺ پر اور آل پر محمد ﷺکی ، تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

13 اَللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ
پريكٹس اَللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ ائے اﷲ بر کت عطا فرما محمد ﷺ پر اور آل پر محمد ﷺکی ، تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

14 كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ ا ٰلِ إِبْرَاهِيمَ
درود... كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ جیسے بر کت عطا کی تو نے ابراہیمؑ پر وَعَلَىٰ ا ٰلِ إِبْرَاهِيمَ اور آل پر ابراہیمؑ کی ،

15 كَمَا كَ جیسے كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ جیسے
بر کت عطا کی تو نے ابراہیمؑ پر كَ كَمَا جیسے

16 بَارَكْتَ فَعَلْتَ كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ
جیسے بر کت عطا کی تو نے ابراہیمؑ پر بَارَكْتَ بر کت عطا کی تو نے فَعَلْتَ

17 عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ ابراہیمؑ پر كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ
جیسے بر کت عطا کی تو نے ابراہیمؑ پر عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ ابراہیمؑ پر

18 كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ ا ٰلِ إِبْرَاهِيمَ جیسے
اسباق كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ جیسے بر کت عطا کی تو نے ابراہیمؑ پر وَعَلَىٰ ا ٰلِ إِبْرَاهِيمَ اور آل پر ابراہیمؑ کی ، جيسے بركت عطا كي آپ نے ابراهيم عليه السلام كو۔۔ توحيد، قرباني، محبت الله سے۔۔۔

19 كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ ا ٰلِ إِبْرَاهِيمَ جیسے
پريكٹس كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ جیسے بر کت عطا کی تو نے ابراہیمؑ پر وَعَلَىٰ ا ٰلِ إِبْرَاهِيمَ اور آل پر ابراہیمؑ کی ، تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

20 كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ ا ٰلِ إِبْرَاهِيمَ جیسے
پريكٹس كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ جیسے بر کت عطا کی تو نے ابراہیمؑ پر وَعَلَىٰ ا ٰلِ إِبْرَاهِيمَ اور آل پر ابراہیمؑ کی ، تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

21 درود... إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ بے شک تو تعریف کے قابل بزرگی والا ہے.

22 إِنَّكَ بے شک تو إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ بے شک تو تعریف کے قابل
بزرگی والا ہے. إِنَّه، إِنَّهُمْ إِنَّكَ إِنَّكُمْ إِنِّي إِنَّنَا إِنَّهَا إِنَّكَ بے شک تو

23 حَمِيد قابل تعریف حمد ، تعریف إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ بے شک تو
تعریف کے قابل بزرگی والا ہے. حَمِيد قابل تعریف حمد ، تعریف

24 والد ماجد، جدِّ امجد إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ بزرگی والا
بے شک تو تعریف کے قابل بزرگی والا ہے. بزرگی والا جس كو جلال، عظمت اور بڑائی كمال (perfection) كے درجہ پر حاصل ہو اردو والد ماجد، جدِّ امجد

25 إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ اسباق بے شک تو تعریف کے قابل بزرگی والا ہے.
تيرا بہت بڑا احسان كہ تو نے ايسے پيغمبر كو بھيجا، تو خوب قابل تعريف ہے. تو جلال و عظمت اور بڑائی ميں كامل ہے.

26 إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ بے شک تو تعریف کے قابل بزرگی والا ہے.
پريكٹس إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ بے شک تو تعریف کے قابل بزرگی والا ہے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

27 إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ بے شک تو تعریف کے قابل بزرگی والا ہے.
پريكٹس إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ بے شک تو تعریف کے قابل بزرگی والا ہے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

28 صَلِّ صَلَّيْتَ رحمت بَارِكْ بَارَكْتَ برکت

29 رسول ﷺ کے لیے دعا کرتے وقت اور انکی نصیحتوں کو یاد کریں
انکی قربانیاں یاد کریں اور پھر انکی نصیحت یاد کریں: “پهنچا دو مجھ سے چاہے وہ ایک ہی آیت کیوں نہ ہو” ہم کس طرح پھیلا سکتے ہیں اگر ہم خود ہی نہ سمجھیں. جلد سے جلد سمجھنے كا پلان بنائيے. اس كورس كو جلد سے جلد ختم كيجيے.

30 ہمارے 4 كام (آمنوبه وعزروه ونصروه واتبعوا النور...)
نكات ہمارے 4 كام (آمنوبه وعزروه ونصروه واتبعوا النور...) دل ميں تعظيم ومحبت كو بڑھائيے، سيرت كو پڑھيے صحرا ميں كوئی مدد كرے (آگےنكتہ شوق ميں) If someone helps you with food and water while you were dying in a desert (after being lost), you will surely thank him and pray for him. If that person asks you to take the food and water and help 10 others who are dying, then shouldn’t you be immediately doing that? Or will you just stand there praising and thanking him? Will that not be pure callousness and ingratitude. If we don’t spread the message of the Prophet pbuh, are we not doing the same thing?

31 انکی نصیحت پر عمل كيجيے رسول ﷺ کی قربانیوں کو یاد کرتے ہوئے اور انکی نصیحتوں پر غور کرتے ہوئے ہم آج اور ہر دن قرآن پڑھنے کا اہتمام کریں اور ساتھ ساتھ انکو پہنچانے کے لیے بھی کچھ کریں۔

32 مثال سنیے فرض کیجیے آپ ایک صحرا میں پھنس گئے ہیں اور مرنے والے ہیں۔ ایک آدمی آتا ہے اور آپکو کچھ کھانے کو اور پینے کو دیتا ہے۔ اور پھر وہ کہتا ہے: یہ پانی ان لوگوں کے پاس لے جاؤ جو بھوك اور پیاس سے مر رہے ہیں۔ اور آپ کہے جا رہے ہوں (اور جاتے نہیں) اللہ آپ پر رحم کرے، اللہ آپ پر رحم کرے۔ اس کو لاگو کیجيے اپنے اور رسول ﷺ کے درمیان تعلق پر. اور آپ كی نصيحت پر (بلغوا عني ولو آيۃ)

33 آپ سے آيتوں کو سننے کے بعد...
”پہنچا دو ميری طرف سے چاہے وہ ایک ہی آیت کیوں نہ ہو“ اے اللہ! مدد کر ميری کہ ميں اس کتاب کو سمجھوں اور اور دوسروں تک پہنچاؤں قرآن سمجھنے اور تبليغ کی اہمبت كو بتانا میں کتنا وقت صرف کرتا ہوں قرآن اور حدیث کو سمجھنے میں ؟ میں کتنا پیسہ خرچ کرتا ہوں قرآن اور حدیث کو پھیلانے میں؟ ایک مخصوص وقت اور کچھ % اپنی کمائی کا معین کریں قرآن اور حدیث پڑھنے اور پھیلانے کے لیے

34 الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

35 درود: رسول ﷺ کے لیے دعا (دوسرا حصہ)
اَللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ ائے اﷲ بر کت عطا فرما محمد ﷺ پر اور آل پر محمد ﷺکی ،

36 درود: رسول ﷺ کے لیے دعا (دوسرا حصہ)
كَمَا بَارَكْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ جیسے بر کت عطا کی تو نے ابراہیمؑ پر وَعَلَىٰ ا ٰلِ إِبْرَاهِيمَ اور آل پر ابراہیمؑ کی ،

37 درود: رسول ﷺ کے لیے دعا (دوسرا حصہ)
إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ بے شک تو تعریف کے قابل بزرگی والا ہے.

38 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

39 آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

40 دو طریقے! ہم سبق (درود) كےالفاظ اور اس سبق سے جدا گرامر سیکھ رہے ہیں۔ ابھی يہ دو الگ الگ راستے ہیں۔ صرف لغت کو لے کر چلنا نا کافی ہے ۔ فعل كا ہر صيغہ ہمیں الگ سے سیکھنا پڑے گا، مثال کے طور پر: ظلمت، ظلما، تظلم، یظلمون وغیرہ صرف گرامر بھی کورس کو خشك، بوجھل اور بورنگ بنا دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر ہم صرف ضمائر، فعل ماضی، فعل مضارع، غائب، حاضر، متكلم، وغيرہ كو سيكھنے میں كئي ہفتے لگ جائيں گے۔

41 يہ دو راستے مل جائيں گے روزانہ جو سبق بھی ہم پڑھیں اسکےالفاظ سيكھ لیجيے اور گرامر کو TPI کے طریقے سے سیکھیے اور یہ دیکھیے کہ ہر فعل قرآن میں کتنی دفعہ آیا ہے (تاكہ شوق پيدا ہو)۔ یہ دونوں راستے وقت كےساتھ آہستہ آہستہ ایک دوسرے میں جذب ہو جائیں گے.

42 زبان سیکھنا (قرآنی عربی) (لغت + قواعد + تلفظ)
زبان سیکھنا (قرآنی عربی) (لغت + قواعد + تلفظ) تجوید پر ہم بعد میں غور کرٰيں گے الفاظ: اس میں سے جو ہم روز مرّہ پڑھتے ہیں قرآنی عربی آسان طریقے سے قواعد: TPI؛ فعل قرآن میں کتنی بار آیا ہے

43 a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ...
فَعَلَ کے 4 اسٹائل a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... d. سَمِعَ، يَسْمَعُ

44 اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وه صبرکرتاهے يَصْبِرُ اس نے صبرکیا صَبَرَ وه سب صبرکرتےهيں يَصْبِرُوْنَ وہ سب صبرکئے صَبَرُوْا مت صبرکر! لَا تَصْبِرْ صبرکر! اِصْبِرْ آپ صبرکرتےهيں تَصْبِرُ آپ صبرکئے صَبَرْتَ مت صبرکرو! لَا تَصْبِرُوْا صبرکرو! اِصْبِرُوْا آپ سب صبرکرتےهيں تَصْبِرُوْنَ آپ سب صبرکئے صَبَرْتُمْ ميں صبرکرتاهوں أَصْبِرُ ميں صبرکيا صَبَرْتُ هم صبرکرتےهيں نَصْبِرُ هم صبرکئے صَبَرْنَا وه عورت صبرکرتي هے اس عورت نے صبرکیا صَبَرَتْ 53* ض ضَرَبَ، يَضرِبُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں ۔ صبرکرنے والا صَابِر صبر صَبْر

45 اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وه بخشش کرتاهے يَغْفِرُ اس نے بخشش کي غَفَرَ وه سب بخشش کرتےهيں يَغْفِرُوْنَ وہ سب بخشش کئے غَفَرُوْا مت بخشش کر! لَا تَغْفِرْ بخشش کر! اِغْفِرْ آپ بخشش کرتےهيں تَغْفِرُ آپ بخشش کئے غَفَرْتَ مت بخشش کرو! لَا تَغْفِرُوْا بخشش کرو! اِغْفِرُوْا آپ سب بخشش کرتےهيں تَغْفِرُوْنَ آپ سب بخشش کئے غَفَرْتُمْ ميں بخشش کرتاهوں أَغْفِرُ ميں بخشش کيا غَفَرْتُ هم بخشش کرتےهيں نَغْفِرُ هم بخشش کئے غَفَرْنَا وه عورت بخشش کرتي هے اس عورت نے بخشش کی غَفَرَتْ 95* ض ضَرَبَ، يَضرِبُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کی بخشش کی گئی مَغْفُور بخشش کرنے وا لا غَافِر بخشش مَغْفِرَة

46 Type-C فعل یاد کرنے لیے یہ طریقہ استعمال کریں
a. فَتَحَ، يَفْتَحُ ضَرَبَ ظَلَمَ صَبَرَ... غَفَرَ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ d. سَمِعَ، يَسْمَعُ

47 اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وه مالک هوتاهے يَمْلِکُ وه مالک هوا مَلَکَ وه سب مالک هوتےهيں يَمْلِکُوْنَ وہ سب مالک هوے مَلَکُوْا مت مالک هو! لَا تَمْلِکْ مالک هو! اِمْلِکْ آپ مالک هوتےهيں تَمْلِکُ آپ مالک هوے مَلَکْتَ لَا تَمْلِکُوْا اِمْلِکُوْا آپ سب مالک هوتےهيں تَمْلِکُوْنَ آپ سب مالک هوے مَلَکْتُمْ ميں مالک هوتاهوں أَمْلِکُ ميں مالک هوا مَلَکْتُ هم مالک هوتےهيں نَمْلِکُ هم مالک هوے مَلَکْنَا وه عورت مالک هوتي هے وه مالک هوئي مَلَکَتْ 49* ض ضَرَبَ، يَضرِبُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کو مالک بنايا گیا مَمْلُوک مالک هونيوالا مَالِک ملک مِلْك

48 نكتہ تعليم

49 ہوم ورکس دو تلاوت کے دو مطالعہ کرنے پر
1. کم از کم 5 منٹ مصحف (قرآن) دیکھ کر 2. کم از کم 5 منٹ حافظہ میں سے دو مطالعہ کرنے پر 3. کم از کم 5 منٹ نوٹ بک سے 4. کم از کم 30 سیکنڈ لغت کارڈ یا ورق سے.4 ، 5 بار

50 ہوم ورکس 7- استعمال کرنے کا (نماز میں مختلف سورتیں پڑھیے)
5- سننے کا: 3 گھنٹے کی mp3 آیڈو ریکارڈنگ سنیں پورے کورس کی 6- سنانے کا : جو بھی سیکھا کم از کم ایک منٹ گھر والوں ، دوستوں اور ساتھیوں کو سکھائیں ! 7- استعمال کرنے کا (نماز میں مختلف سورتیں پڑھیے)

51 بالکل آسان یاد کر لیجیے دو تلاوت کے دو مطالعہ کرنے پر سننے کا سنانے کا
استعمال کرنے کا بالکل آسان

52 کتنے افسوس کی بات %99 غیر عرب کو قرآن سمجھ میں نہیں آتا !!
سچی تڑپ کتنے افسوس کی بات %99 غیر عرب کو قرآن سمجھ میں نہیں آتا !! ایک بہت بڑا مشن گمراہی کی جڑ: قرآن وحدیث سے دوری What a disaster that our 99% educated youth do not understand even 1% of the Qur’an.

53 مزيد دو ہوم ورک – صرف دعائيں( 7+2)
مزيد دو ہوم ورک – صرف دعائيں( 7+2) اپنے لیے رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا دوسروں کے لیے (رشتہ دار، دوست۔۔۔) کہ اللہ انکو توفیق دے قرآن کو سمجھنے کی ان کے لیے دعا لریں، بجائے ان کو ذمہ دار ٹہرائیں قرآن نہ پڑھنے کے لیے

54 « دَعْوةُ المرءِ المُسْلِمِ لأَخيهِ بِظَهْرِ الغَيْبِ مُسْتَجَابةٌ ، عِنْد رأْسِهِ ملَكٌ مُوكَّلٌ كلَّمَا دعا لأَخِيهِ بخيرٍ قَال المَلَكُ المُوكَّلُ بِهِ : آمِينَ ، ولَكَ بمِثْلٍ » رواه مسلم .

55 اگر آپ ان آسان ہوم ورکس (7+2 ) کا استعمال كريں تو...
ہرگز یہ نہیں کہیں گے کہ : قرآن مشکل ہے - میرا ذہن کمزور ہے۔ ٹیچر اچھا نہیں ہے!

56 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ صَبَرَ 94 فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِكَ غَفَرَ 95 مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ مَلَكَ 49

57 اب تك هم نے 18 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 18 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 92 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 32,594بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 32,594

58 تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھائے
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google