Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

(ASER Pakistan)اثر پاکستان

Similar presentations


Presentation on theme: "(ASER Pakistan)اثر پاکستان"— Presentation transcript:

1 (ASER Pakistan)اثر پاکستان
(Punjab Province) صو بہ پنجا ب عوامی تحریک برائے معیاری تعلیم (Citizens’ Movement for Quality Education in Pakistan)

2 اثر کے شراکت دار ASER Partners 10،000رضاکار-شہری -نوجوان

3 اثرپاکستان عوامی تحریک برائے تعلیمی معیار کے تحت گھرانوں میں 3سے16سال کی عمر کے بچوں کا بڑے o پیمانے پر قومی سروے 5سے16سال کی عمر کے بچوں کا دیہی اور کچھ شہری علاقوں میں تعلیمی معیارo تعلیمی معیار اور رسائی کے بارے میں حقائق کی فراہمیo یعنی حق تعلیم کے لئےقومی اور صوبائی پالیسی اور اقدامات پر اثر انداز ہونا25-A آرٹیکل o کے رجحانات کی نشاندہی اور اہداف پر معلومات کی (EFA)اور تعلیم سب کے لئےMDG 2015تک o فراہمی ) کی منزل کے تعین پر اثر انداز ہوناPost-2015 Agendaبعداز 2015 کے ایجنڈے(o

4 (ASER Assessment Tools) اثر کے تجزیاتی ٹولز
1۔تعلیمی معیار پڑھنا (اُردو/ سندھی/پشتو)o ریاضیo انگریزی o بچوں کاکلاس دوئم کے نصاب کی بنیاد پر انگریزی اور اُردو/سندھی/پشتو کا جائزہ لیا گیا اور ریاضی کے لئےکلاس سوئم کے نصاب کا۔ 2۔ گھرانوں کے سروے 3۔ سرکاری اور نجی سکول

5 22،704گھرانے |1،141 دیہات | 1،928 سکول |62،634بچے(16-3 سال)
(Scale of the Survey) سروے کی حدود / وسعت 36 دیہی اضلاع 4 شہر ی اضلاع 22،704گھرانے |1،141 دیہات | 1،928 سکول |62،634بچے(16-3 سال) شہری اضلا ع: لا ہور، ملتا ن، رحیم یا ر خا ں اور فیصل آباد

6 نتائج

7 6سے16سال کی عمر کے بچوں کا اندراج
(Rural) دیہی 84% بچوں کا اندراج 6سے16سال عمر سکول نہ جانے والے بچے سکول نہ جانے والے بچے 6سے16سال عمر

8 6سے10سال کی عمر کے بچوں کا اندراج
(RURAL)دیہی 90% بچوں کا اندراج 6سے10سال عمر 10 % سکول نہ جانے والے بچے 6سے16سال عمر

9 سکول نہ جانے والے بچے(6سے16سال)
نقشہ بلحا ظ ضلع (District Wise Map) سکول نہ جانے والے بچے(6سے16سال) (Rural) دیہی 6سے16سال کی عمرکے ٪بچے جو سکول میں نہیں ہیں

10 سکول نہ جانے والے بچے-پنجاب
(6سے 16 سال) RURAL ٪ سکول نہ جا نے والے بچے اول درجے کے پانچ اضلاع 5.1 1۔ گجرا ت 5.9 2۔ناروال 6.6 3۔گو جرا نوا لہ 6.7 4۔چکوال 7.3 5۔راولپنڈی ٪ سکول نہ جا نے والے بچے نچلے درجے کے پانچ اضلاع 40.7 1۔راجن پور 29.8 2۔ڈیرہ غا زی خان 27.3 3۔چنیوٹ 27.2 4۔رحیم یار خاں 23.8 5۔بہا ول پور

11 سکول نہ جانے والے بچے(6سے16سال)
نقشہ بلحا ظ ٖصوبہ (Province Wise Map) سکول نہ جانے والے بچے(6سے16سال) RURAL 6سے16سال کی عمرکے ٪بچے جو سکول میں نہیں ہیں

12 6سے16سال کی عمر کے بچوں کا اندراج
(Urban)شہری 93% بچوں کا اندراج 6سے16سال عمر 7% سکول نہ جانے والے بچے 6سے16سال عمر

13 (Gender Comparison) صنفی موازنہ
سکول نہ جانے والےبچے بلحاظ صنف(6سے16سال) (Rural) دیہی لڑکے لڑکیاں ٪ بچے سکو ل نہ جا نے وا لے بچو ں ( لڑ کے ، لڑ کیوں) کا تنا سب گز شتہ سا ل جیسا ہی رہا

14 بچوں کا اندراج بلحاظ جماعت )Class Wise Enrollment(
(Rural) دیہی ٪ بچے جما عت میں اضافے کے ساتھ ہی بچوں کے اندراج میں کمی(Class Level)جماعت کے درجے

15 معیار تعلیم

16 66% کلاس پنجم کے بچے اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں
تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی 66% کلاس پنجم کے بچے اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں

17 تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی
بچے جو اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 بچوں کا تعلیمی معیار اس دفعہ بھی کمزور رہا: 2012 کی طرح اس سال بھی کلاس پنجم کے ٪ 34بچے کلاس دوئم کی سطح کی کہانی نہیں پڑھ سکتےہیں

18 کلاس پنجم کے ٪ بچے جو کہانی پڑھ سکتے ہیں
نقشہ بلحا ظ ضلع (District Wise Map) تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی کلاس پنجم کے ٪ بچے جو کہانی پڑھ سکتے ہیں

19 کلاس پنجم کے ٪ بچے جو کلاس دوئم کی سطح کی کہانی پڑھ سکتے ہیں
نقشہ بلحا ظ صوبہ: (Province Wise Map) تعلیمی معیار اردو/سندھی/پشتو (Rural) دیہی کلاس پنجم کے ٪ بچے جو کلاس دوئم کی سطح کی کہانی پڑھ سکتے ہیں

20 62% کلاس پنجم کے بچے انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں
تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی 62% کلاس پنجم کے بچے انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں

21 بچے جو انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں
تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی بچے جو انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 گز شتہ سال سے بہت کم بہتری ہو ئی : 2013ء میں کلا س پنجم کے ٪38بچے(کلاس دو ئم کی سطح کے) انگر یز ی کے فقرے نہیں پڑ ھ سکتے ہیں جبکہ 2012 ء میں یہ شرح ٪ 39تھی۔

22 کلاس پنجم کے ٪ بچے فقرے پڑھ سکتے ہیں
نقشہ بلحا ظ ضلع (District Wise Map) تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی کلاس پنجم کے ٪ بچے فقرے پڑھ سکتے ہیں

23 کلاس پنجم کے ٪ بچے فقرے پڑھ سکتے ہیں
نقشہ بلحا ظ صوبہ (Province Wise Map) معیار تعلیمی انگریزی (Rural) دیہی کلاس پنجم کے ٪ بچے فقرے پڑھ سکتے ہیں

24 56% کلاس پنجم کے بچے دو اعداد تک کی تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں
تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی 56% کلاس پنجم کے بچے دو اعداد تک کی تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں

25 بچے جو تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں
تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی بچے جو تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 ریا ضی سیکھنے کا معیا ر گزشتہ سال جیسا ہی رہا : 2012ءاور 2013ء میں کلاس پنجم کے ٪44بچے تقسیم کے سوال حل نہیں کر سکتے

26 کلاس پنجم کے ٪ بچے تقسیم کے سوال حل کرسکتے ہیں
(District Wise Map) نقشہ بلحا ظ ضلع تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی کلاس پنجم کے ٪ بچے تقسیم کے سوال حل کرسکتے ہیں

27 کلاس پنجم کے ٪ بچے تقسیم کے سوال حل کرسکتے ہیں
نقشہ بلحا ظ صوبہ (District Wise Map) معیار تعلیمی ریاضی (Rural) دیہی کلاس پنجم کے ٪ بچے تقسیم کے سوال حل کرسکتے ہیں

28 (5سے16سال)By Gender صنفی فرق
تعلیمی معیار BY GENDER (5-16 YEARS) (5سے16سال)By Gender صنفی فرق (Rural) دیہی RURAL اُردو انگریزی ریاضی ٪ بچے ٪ بچے ٪ بچے لڑکے لڑکیاں لڑکے لڑکیاں لڑکے لڑکیاں کم از کم فقرے پڑھ سکتے ہیں کم ا ز کم الفاظ پڑھ سکتے ہیں کم از کم تفریق کے سوال حل کر سکتے ہیں اور ریاضی میں مہارت کے لحاظ سے لڑکیاں ابھی بھی لڑکوں سے پیچھے ہیں(Language)زبان

29 تعلیمی معیار نجی سکولوں کے بچوں کا تعلیمی معیار سرکاری سکولوں سے بہترہے PE OF SCHOOL (Type of School) بلحاظ سکول اُردو انگریزی سرکاری نجی سرکاری نجی ٪ بچے ٪ بچے کلاس1: چھوٹے حروف تہجی پڑھ سکتی ہیں کلاس 5: فقرے پڑھ سکتی ہے کلاس1: حروف تہجی پڑھ سکتی ہے کلاس3: الفاظ پڑھ سکتی ہے کلاس3: فقرے پڑھ سکتی ہے کلاس 5: کہانی پڑھ سکتی ہے ریاضی سرکاری نجی سرکاری سکولوں میں کلاس پنجم کے ٪63 بچے اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں جبکہ نجی o سکولوں میں یہ شرح٪71ہے۔ سرکاری سکولوں میں کلاس پنجم کے ٪58 بچے انگریزی میں فقرے پڑھ سکتے ہیں جبکہ نجی سکولوںo میں یہ شرح٪70ہے سرکاری سکولوں میں کلاس پنجم کے ٪54 بچے تقسیم کے سوال حل کر سکتےہیں جبکہ نجی سکولوںo میں یہ شرح٪60ہے ٪ بچے کلاس1: (10تا99)پہچان سکتی ہے کلاس3: تفریق کے سوال کر سکتی ہے کلاس 5: تقسیم کے سوال حل کر سکتی ہے

30 (Additional Learning Support) اضافی تعلیمی مدد
فیس دے کر ٹیوشن پڑھنے والے بچے شہری دیہی سرکاری سکول نجی سکول سرکاری سکول نجی سکول ٪ بچے ٪ بچے شہری علاقوں میں بچے فیس دے کر ٹیوشن لینے کی طرف زیادہ مائل ہیں

31 تعلیمی معیار سکول نہ جانے والے بچے (Rural) دیہی
سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار-ریاضی سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار –انگریزی سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار اُردو ٪بچے ٪بچے ٪بچے ٪بچے ابتدائی حروف الفاظ فقرے کہانی ابتدائی اعداد کی پہچان 1تا9 اعداد کی پہچان 10تا99 تفریق تقسیم ابتدائی بڑ ے حروف چھو ٹے حروف الفاظ فقرے سکول نہ جانے والے ٪40سے زائد بچے ریا ضی اور زبان میں ابتدائی معیارسے زیا دہ کا علم رکھتے ہیں

32 تعلیمی معیار (Urban) شہری
بچے جو ا ردو کی کہانی یڑھ سکتے ہیں بچے جو انگر یز ی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں بچے جو تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں ٪ بچے ٪ بچے ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 دیہی علا قو ں کی نسبت شہری علا قو ں کے بچوں کا تعلیمی معیا ر بہتر ہے

33 (Urban & Rural Comparison) شہری و دیہی موازنہ
ما وں کی تعلیم (کم از کم پرائمری تک) ٹیوشن: نجی سکول کے بچے ٹیوشن: سرکاری سکول کے بچے ٪ تعلیمی معیار (ریا ضی) تعلیمی معیار (انگر یزی) تعلیمی معیار (اُردو) 6سے 16 سال کی عمر کے بچوں کا اندراج 3سے 5 سال کی عمر کے بچوں کا اندراج تعلیمی معیار کا موازنہ کلاس پنجم میں داخل بچوں کے سروےسے حاصل کردہ ہے

34 سکول میں حاضری اور سہولیات

35 (Attendance) حاضری اساتذہ (Rural) دیہی
سرکاری نجی ٪ اسا تذ ہ پرائمری مڈل ثانوی دیگر* نجی پرا ئمر ی سکولوں کی نسبت سر کا ری پرا ئمری سکو لو ں میں اساتذہ کی حاضری بہتر ہے o اساتذہ کی حاضری کے رجحانات میں2012 کی نسبت معمو لی سی بہتری ہو ئی o

36 مجموعی طورپر سر کا ر ی سکولوں کے بچوں کی حاضری بہتر ہے
(Attendance) حاضری بچے Government سرکاری Private نجی (Rural) دیہی 86% 86% 89% 88% 90% 88% 92% 88% پرائمری ایلیمنٹری ہائی سیکنڈری دیگر* مجموعی طورپر سر کا ر ی سکولوں کے بچوں کی حاضری بہتر ہے

37 (Multi-Grade Teaching)
کثیر جماعتی معلمی (Multi-Grade Teaching) دیہی شہری سرکاری نجی سرکاری نجی ٪ سکول ٪ سکول کلاس2 کلاس8 کلاس2 کلاس8 تاہم تنا سب میں کچھ زیا دہ فرق نہیں ہے پنجاب کے دیہی علاقوں میں، کلاس دو ئم میں کثیر جماعتی معلمی زیادہ ہے

38 (Basic Facilities) بنیادی سہولیات
سرکاری پرائمری سکول (Rural) دیہی پینے کے قابل پانی چار دیواری قابل استعمال بیت الخلا 80% 95% 86% سکولوں میں بنیادی سہولتیں ابھی بھی نا پید ہیں:٪ 5سرکاری پرائمری سکولوں میں پینے کے پانی کی سہولت موجود نہیں ہے۔٪20 کی مکمل چار نہیں ہے اور ٪14میں بیت الخلا کی سہولت موجود نہیں ہے

39 عوامی تحریک برائے معیاری تعلیم کو متحرک کرنے کے لئے
ایک منفرد طریقے سے پھیلاو! Dissemination with a Difference! Mobilizing a Citizens’ Movement for Quality Education in Pakistan

40 اثر کے ذریعے عمل اور احتساب کا مخصوص گروہوں تک پھیلاو
اثر بیٹھک /جرگے/کچہریاں (گاوں /علاقائی اجتماعات)o حصے دار: والدین،کمیونٹیز، بچے، اساتذہ اساتذہ، والدین ، بچے ، سرکاری افسران جو کے بہتری کے لئے قدم اُٹھانے کا مطالبہ کرے o اساتذہ یونینز اور ایسوسی ایشنز –بیٹھکo ضلعی /صوبائی/وفاقی تعلیم و تدریس کے شعبہ جات(مقامی ،ضلعی،صوبائی،قومی اور بین الاقوامیo نوجوانوں کے گروہ –معیاری تعلیم کے لئے متحرک سفیرo ارکان پارلیمنٹ –سیاست دان اپنے حلقوں میں اسے پھیلائےo پر ثبوت پر مبنی عدالتی فیصلے25-A عدلیہ اور جوڈیشیل اکیڈمیز o تعلیمی ادارے /یونیورسٹی /تحقیقی گروہ –پاکستان اور بیرون ملک o سول سوسائٹی آرگنائزشنز –ملک بھر میں /عالمی سطح پرo سوشل میڈیاo ذرائع ابلاغo

41 Supporters of ASER Pakistan
اثر پاکستان کے معاونین Supporters of ASER Pakistan

42 (Thank You) شکریہ


Download ppt "(ASER Pakistan)اثر پاکستان"

Similar presentations


Ads by Google