Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے سبق - 5

2 اس سبق ميں قرآن آسان اور بہترين كام اسكا سيكھنا گرامر:
قرآن آسان اور بہترين كام اسكا سيكھنا گرامر: نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. اس ميں 12نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 8,795 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 قرآن كی عربی سمجھنا ضروری
مقصد نزول تدبُّر اس كی آيات پر ... يعنی عربی آيات پر ... قرآن كی عربی سمجھنا ضروری اور آسان بھی !!!

4 قرآن كا ترجمۃ نہيں كيا جا سكتا...
مثال: اس انسانی كلام كا ترجمۃ كيجيے (4 الفاظ كا): کیسے کیسے ایسے ویسے ہوگۓ ایسے ویسے کیسے کیسے ہوگۓ يہ ممكن نہيں تو اللہ كے كلام كا...؟ How how this that became This that how how became!!! When human composition can not be translated, then how can Allah’s words be? Tranlsation is what a human (whoever he is) understood from Al-Qur’an and expressed in his language. That is why we don’t find much force..

5 مطلب كيا ؟ آپ نے قرآن کے 100 ترجمے بھی پڑھ لیے ہوں تو آپ نے عام معنوں میں قرآن نہیں پڑھا !!! مثال : كلام اقبال ... قرآن تو صرف عربی قرآن ہے. Example: If an English person says: How great the poetry of Allama Iqbal is! I will ask: Do u understand Urdu? And if he says no!

6 ہم ترجمه (پُل) ہی سے سيكھيں گے ، مگر ترجمه منزل نہیں ...
اہم نوٹ... ثواب کی نفی نہیں اور نہ ترجمه کی قدر كم... ہم ترجمه (پُل) ہی سے سيكھيں گے ، مگر ترجمه منزل نہیں ... It does not amount to degrading translations because for us translations are THE BRIDGE to reach Qur’an. MAY ALLAH REWARD THOSE TRANSLATORS WHO MADE IT EASY FOR US TO REACH TO AL-QURAN. But they are not our goals. Doesn’t mean that once you understand this way, you reach that level immediately. But you will surely enter a new world.

7 عربي آيات كا خاص اثر ہر حرف پر 10 نيكياں
سورتوں اور آيتوں كے كئي خاص اثرات. نورانی وولٹيج جو دل كو چير كر اتر جاتا ہے. Qur’an is the Word of Allah; Translations are works of humans. They do contain the message but they are not the words of Allah. You can not have that level of spiritual voltage in any translation.

8 سمجھنا آسان وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ 1
اور البتہ تحقیق ہم نے آسان کیا قرآن کو ذکر کے لیے سُورَةُ القمر

9 وَ لَ قَدْ اور تحقیق البتہ وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ
اور البتہ تحقیق ہم نے آسان کیا قرآن کو ذکر کے لیے وَ لَ قَدْ اور تحقیق البتہ

10 قَدْ قَامَتِ الصَّلوة: نماز کھڑی ہوگئی
قَدْ قَامَتِ الصَّلوة: نماز کھڑی ہوچکی

11 لَ : البتہ، يقينًا، تاكيد كے ليے indeed قَدْ : تحقيق، ہو چکا، already
لَقَدْ = لَ + قَدْ لَ : البتہ، يقينًا، تاكيد كے ليے indeed قَدْ : تحقيق، ہو چکا، already

12 لَ لِ وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ
لَ لِ Indeed 70* 409* وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ So that لِّيَدَّبَّرُوا آيَاتِهِ.. دوسرے معنى بعد ميں

13 لَ : البتہ (ولقد يسرنا القرآن)
Indeed لَ : البتہ (ولقد يسرنا القرآن) لِ : تا کہ (لِيدّبَّرُوا آياتہ و لِيتذكر) So that

14 يُسْر عُسْر وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ آسانی مشکل
اور البتہ تحقیق ہم نے آسان کیا قرآن کو ذکر کے لیے ي س ر يُسْر عُسْر آسانی مشکل

15 يُسْر يَسَّرْنَا وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ : آسانی
اور البتہ تحقیق ہم نے آسان کیا قرآن کو ذکر کے لیے ي س ر : آسانی يُسْر : ہم نے آسان کیا يَسَّرْنَا

16 قُرآن وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ بہت پڑھا جانے والا
اور البتہ تحقیق ہم نے آسان کیا قرآن کو ذکر کے لیے ق ر ء قُرآن بہت پڑھا جانے والا

17 لِ الذِّكْر وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ لیے
اور البتہ تحقیق ہم نے آسان کیا قرآن کو ذکر کے لیے ذ ك ر لِ الذِّكْر لیے

18 ذِكْر وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ یاد کرنا
اور البتہ تحقیق ہم نے آسان کیا قرآن کو ذکر کے لیے ذ ك ر یاد کرنا ذِكْر سمجھنا اور نصیحت حاصل کرنا

19 آسان کس لیے؟ 1. حفظ کرنے، یاد کرنے 2. سمجھنے اور نصیحت حاصل کرنے
فتوے دینے، احکام نکالنے کے لیے نہیں بلکہ ذکر کے لیے یعنی: 1. حفظ کرنے، یاد کرنے 2. سمجھنے اور نصیحت حاصل کرنے Immediately pray to Allah: O Allah! Give me tawfeeq to learn Qur’an. And then evaluate and plan (indi and grp). Was English easy? Why did we learn? Position and money. Why not Qur’an (even when it was easy)? What can we answer in front of Allah?

20 پيغام ... ايك آسان فارمولا

21 وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ اسباق اور البتہ تحقیق
ہم نے آسان کیا قرآن کو ذکر کے لیے عمل سے شكر ادا كيجيے اس كے آسان كرنے كا… اس نيت اور پلان كے ساتھ كہ ہم جلد سے جلد پورا قرآن سيكھيں گے. كوئی يہ كہے كہ قرآن مشكل هے تو كہيے كہ يہ اللہ كے اعلان كے خلاف بات هے آسان هے ، خود بخود نہيں آۓ گا۔ جو چل كرآتا ہے اللہ اس کی طرف دوڑ كر آتا هے… چلنا شروع كيجيے

22 وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ اسباق اور البتہ تحقیق
ہم نے آسان کیا قرآن کو ذکر کے لیے خود كے ليے آسان، دوسروں كو نصيحت كرنے كے ليے بھي آسان (فدكّر بالقرآن، لاُنذركم به) اچھي طرح سيكھيے، تاكه اس كے انداز بيان، اس كي دليليں سب از بر هو جائيں

23 دونوں کو گڈ مڈ کردینے سے بہت بڑی غلط فہمی
Immediately pray to Allah: O Allah! Give me tawfeeq to learn Qur’an. And then evaluate and plan (indi and grp). Was English easy? Why did we learn? Position and money. Why not Qur’an (even when it was easy)? What can we answer in front of Allah?

24 وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ
سمجھنا آسان وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ فوری دُعا ... بلكہ پكار اللہ كی ... فَهَلْ مِن مُّدَّكِرٍ 70* 409* Purpose of revelation is: Tadabbur & Tazakkur. This should be done in Arabic Aayaat because Qur’an is in Arabic only. But Allah says that He has made is EXTREMELY EASY! And He is asking: Is there anyone? WE should say: O ALLAH! Here we are! We want to understand and learn. (Check-Plan-Propagate).

25 وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ پريكٹس اور البتہ تحقیق
ہم نے آسان کیا قرآن کو ذکر کے لیے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

26 وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ پريكٹس اور البتہ تحقیق
ہم نے آسان کیا قرآن کو ذکر کے لیے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

27 خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه،
نہ صرف آسان بلکہ بہترین کام 2 خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه، تم میں سے بہترین وہ ہے جو سیکھے قرآن کو اور سکھاۓ اسکو (بخارى)

28 خَيْرُكُمْ خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه،
تم میں سے بہترین وہ ہے جو سیکھے قرآن کو اور سکھاۓ اسکو (بخارى) خَيْرُكُمْ Your group’s best; your society’s best; your team’s best تم میں اچھا،بہترین

29 مَنْ رَبُّكَ؟ خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه،
تم میں سے بہترین وہ ہے جو سیکھے قرآن کو اور سکھاۓ اسکو (بخارى) مَنْ رَبُّكَ؟ قبر کا پہلا سوال کون تیرا رب

30 مَنْ who Who are you? I am the one who …

31 خَيركُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ القرآن وعلّمه
مَنْ جو کون خَيركُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ القرآن وعلّمه مَنْ رَبُّكَ؟

32 تَعَلَّمَ عَلَّمَ سیکھا سکھایا خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ
وَعَلَّمَه، تم میں سے بہترین وہ ہے جو سیکھے قرآن کو اور سکھاۓ اسکو ع ل م (بخارى) سیکھا تَعَلَّمَ سکھایا عَلَّمَ

33 خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه، تَعَلَّمَ عَلَّمَ
تم میں سے بہترین وہ ہے جو سیکھے قرآن کو اور سکھاۓ اسکو تَعَلَّمَ عَلَّمَ

34 عَلَّمَ هٗ خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه،
تم میں سے بہترین وہ ہے جو سیکھے قرآن کو اور سکھاۓ اسکو ع ل م عَلَّمَ هٗ سکھایا اس کو

35 خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه، تم میں سے بہترین
اسباق خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه، تم میں سے بہترین وہ ہے جو سیکھے قرآن کو اور سکھاۓ اسکو اب تک آپ نے سينكڑوں كلاسس ميں حاضری دی ہوگی... مگر اس وقت سطح زمين پر لاكھوں كلاسس چل رہی ہوں گی، مختلف مضامين كى، ان ميں يہ اور ايسی كلاس اللھ كی نگاہ ميں نيت اور پوری كوشش كيجيے اس سلسلہ كو چھوڑيں گے نہيں، وقت كی قربانی …

36 خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه، تم میں سے بہترین
اسباق خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه، تم میں سے بہترین وہ ہے جو سیکھے قرآن کو اور سکھاۓ اسکو پہلے طالب علم كا ذكر... كيا اكرام ہے! سيكھنے تك محدود نہيں، اسی وقت نيت كيجيے كہ ہم سكھائيں گے ... 10 سكنڈ ميں... دو نام لكھيے اللہ ديكھ رہا ہے، اس ليے ابھي اس حديث پر عمل كرنے كی نيت اور اجر...

37 خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه، تم میں سے بہترین
اسباق خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه، تم میں سے بہترین وہ ہے جو سیکھے قرآن کو اور سکھاۓ اسکو فهم قرآن اور تدبّر قرآن (صرف ناظره قرآن هي نهيں) اجتماعي سطح پر يه كام هو اس كے ليے (عوام الناس كے ليے ) تحقيق كے ادارے هوں صرف اس كي عربي هي نهيں ، اس كے انفرادي اور اجتماعي تقاضے بھي سيكھے اور سكھاۓ جائيں تاكه اس الهي تحفے كو استعمال كركے امت كے اندر اتحاد كي بنياديں مضبوط كي جائيں

38 خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه، پريكٹس
تم میں سے بہترین وہ ہے جو سیکھے قرآن کو اور سکھاۓ اسکو تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

39 خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه، پريكٹس
تم میں سے بہترین وہ ہے جو سیکھے قرآن کو اور سکھاۓ اسکو تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

40 إِنَّمَا الْأَعْمَالُ
سب سے اہم : نیت 3 إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ (بخارى) أعمال تو بس نیتوں پر ہیں

41 سوال: معنی بتائیے إنْ

42 ِ اگر 628* إن شَاءَ الله چاہے اللہ

43 یاد رکھنے کا بہت ہی اہم راز
یاد رکھنے کا بہت ہی اہم راز االفاظ كو ہم مثالوں ميں بٹھا كر سيكھيں گے. وہ مثاليں جو ہم جانتے ہيں!!! آپ اگرمثالوں سے ياد ركھيں گے تو معنی جلدی ياد ہوں گے. معنی جلدی ياد آئيں گے. ايک لفظ كا معنی دوسرے كو نہيں جاۓ گا! Our intention is to please Allah only.

44 بِالنِّيَّاتِ (بخارى)
إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ (بخارى) اعمال تو بس نیتوں پر ہیں بس، صرف إِنَّمَا

45 إِنَّ اللّٰه َمَعَ الصَّابِرِين اللہ ساتھ ہے صبر كرنے والوں کے
1297 إِنَّ اللّٰه َمَعَ الصَّابِرِين بےشک اللہ ساتھ ہے صبر كرنے والوں کے

46 اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے
146* إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ اعمال کا دارو مدار نیتوں پر ہے بس، صرف

47 بِالنِّيَّاتِ (بخارى)
إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ (بخارى) اعمال تو بس نیتوں پر ہیں ع م ل + أَعْمَال عَمَل

48 إِنَّمَا الْأَعْمَالُ
بِالنِّيَّاتِ (بخارى) اعمال تو بس نیتوں پر ہیں + نِيَّات نِيَّة

49 إِنَّمَا الْأَعْمَالُ
اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ (بخارى) اعمال تو بس نیتوں پر ہیں قيامت كے دن پہلا فيصلہ 3 لوگوں كا، اس ميں سے ايک قرآن كا قاری اور ٹيچر بھی جو دكھاوے كے ليے عبادت برباد ايسے عمل كو اللہ قبول نہيں كرتا جس ميں اسكے ساتھ ساتھ كسی اور كو بھی دكھانے كے ليے… (دودھ كے گلاس ميں پيشاب كا ايك قطرہ… گھن آۓ گی)

50 إِنَّمَا الْأَعْمَالُ
اس سے کیا سبق ملتا ہے ؟ إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ (بخارى) اعمال تو بس نیتوں پر ہیں صرف اور صرف اللہ كو خوش كرنے كے ليے قرآن سيكھيے اس كو الله كي خاطر دوسروں كو سكھانے كے ليے سيكھيے (99% قرآن سے دور) اس كي بنياد پر امت كو جوڑنے كي خاطر سيكھيے

51 إِنَّمَا الْأَعْمَالُ
پريكٹس إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ (بخارى) اعمال تو بس نیتوں پر ہیں تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

52 إِنَّمَا الْأَعْمَالُ
پريكٹس إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ (بخارى) اعمال تو بس نیتوں پر ہیں تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

53 إن، إنّ، إنّمَا إِنْ اگر إِنْ شَاءَ الله ُ
إن، إنّ، إنّمَا 2071* إِنْ اگر إِنْ شَاءَ الله ُ إِنَّ بےشك إِنَّ اللهَ مَعَ الصَّابِرين إِنَّمَا بس إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ Our intention is to please Allah only.

54 خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرآنَ وَعَلَّمَه
اہم نۓ الفاظ اور مثالیں قَدْ قَامَتِ الصَّلوة قَدْ 409 خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرآنَ وَعَلَّمَه خَيْر 186 مَنْ رَبُّكَ؟؟؟؟ مَنْ 823 عَلَّمَ 42 Short cut Du’aa (with inshaAllah)… Excellent point. اردو الفاظ: ذِكْر، قُرآن

55 الفاظ اور آیات یا اذکار کے ترجمہ کی پریکٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

56 سمجھنا آسان وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْرِ 1
اور البتہ تحقیق ہم نے آسان کیا قرآن کو ذکر کے لیے سُورَةُ القمر

57 خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه،
نہ صرف آسان بلکہ بہترین کام 2 خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه، تم میں سے بہترین وہ ہے جو سیکھے قرآن کو اور سکھاۓ اسکو (بخارى)

58 إِنَّمَا الْأَعْمَالُ
سب سے اہم : نیت 3 إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ (بخارى) أعمال تو بس نیتوں پر ہیں

59 قواعد – Grammar

60 آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

61 عربی ميں کہتے وقت ايسا کہيے كہ گويا آپ عربوں کو سمجھارہے ہوں.
وه هُوَ وه سب هُمْ آپ أَنْتَ آپ سب أَنْتُمْ ميں أَنَا هم نَحْنُ إعادة 1295 بار Show the rules first. We will use all our senses. It is called TPI or TPR. It really enhances the learning. And note that this is not limited to these 6 pronouns. It has much more to do with all the verb forms that we will learn. You have spared so much time and came all the way. Don’t listen to Shaitaan. Don’t be shy to use these directions. We are learning the words of Qur’an here. If you use them, your learning will be easier and quicker. The rule for repetition is: Teacher (Ar+Ur) – Student (Ar+ Ur) * 3 times T(Ar) – St (Ur) * 3 times T(AA) – St(AA) * 3 times (in pairs; ex: huwa, hum – huwa,hum, …) عربی ميں کہتے وقت ايسا کہيے كہ گويا آپ عربوں کو سمجھارہے ہوں.

62 يہ ٹکڑے قرآن مجيد كی تقريباً
اس كا _ هٗ ان كا _هُمْ آپ كا _كَ آپ سب كا _كُمْ ميرا - ِي همارا -نَا إعادة يہ ٹکڑے قرآن مجيد كی تقريباً 10,000 بار آتے ہيں ... كا، كی، كے، كو

63 عربی ميں کہتے وقت ايسا کہيے كہ گويا آپ عربوں کو سمجھارہےہوں.
اس كا رب رَبُّهٗ ان سب كا رب رَبُّهُمْ آپ كا رب رَبُّكَ آپ سب كا رب رَبُّكُمْ ميرا رب رَبِّي همارا رب رَبُّنَا إعادة T(A)-S(U): 3 times T(AA) – S(UU): 2 times عربی ميں کہتے وقت ايسا کہيے كہ گويا آپ عربوں کو سمجھارہےہوں.

64 الفاظ (كلمے) كی تين قسميں
اِسْم کسی کا نام (کتاب، مکّة) یا صفت (مُسْلِم، مُؤْمِن) فِعْل جس سے کام کے ہونے یا کرنے کا پتہ چلے (فَتَحَ، عَمَلُوا) حَرْف جو اسموں اور فعلوں کو ملاۓ (بِ، لِ، مِنْ، فِي، إنّ) Remember the rules of making masculine plurals. Both ‘oon’ and ‘een’ is OK. Which comes where? That is already taken care of by Allah! Don’t worry about it now. T(A+U) – S(A+U) : 1 time T(A) – S(U) : 2 times Singular-plural : Practice it once!

65 حَرْف ل لیے مِنْ سے عَلَى پر أَنْ کہ إِنّ بے شک حروف جر
ل لیے مِنْ سے عَلَى پر أَنْ کہ إِنّ بے شک حروف جر Remember the rules of making masculine plurals. Both ‘oon’ and ‘een’ is OK. Which comes where? That is already taken care of by Allah! Don’t worry about it now. T(A+U) – S(A+U) : 1 time T(A) – S(U) : 2 times Singular-plural : Practice it once!

66 _ هٗ _هُمْ _كَ _كُمْ - ِي -نَا لَ لِ مِن عَن مَعَ --- هَا
لَ لِ مِن عَن مَعَ يہ 4 حروف 7 ضمائر كے ساتھ مل كر بار آۓ ہيں For ‘la’ or ‘li’, we will use pen; For Min, we use envelope (letter) For ‘an, we use the same. Abu Bakr; Sahaba; you (May Allah be pleased with you); you all, me, and us $$: It is used for Sahabah in general; But it is relevant to every Muslim; Evidence: Surah Al-Bayyinah – innaladdeena aamanu wa ‘amilus…. Radiallahu.. And these include Muslims of all times. $$: Radiallahu is in past tense. Some du’aas for others are expressed in past tense like jazakallahu khairan; baraakallah; rahimahullah $$: Why is it in the past; one explanation is that it shows the firm faith in Allah that this du’aa will be accepted. Du’aas should always be asked with firm faith. For ma’hoo: With (Take the name of the organizer); with them (organizerS) because they were so patient in doing it. With you (MashaAllah you are patient); with you all … MAY ALLAH THIS PATIENCE AND GIVE US TO MORE CONTINUE LEARNING AND TEACHING OTHERS.… --- هَا

67 لَكُمْ دِينُكُمْ وَ لِيَ دِينِ
لَه، لَهُمْ لَكَ لَكُمْ لِي لَنَا لَهَا 1367* لیے لیے Lahoo: His Deen; Lahum: Their Deen; … Repeat the following sequence for each of the four prepositions. T(A+U) – S(A+U): 2 time T(A)-S(U): 2 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 2 time (once with low pitch and then with high pitch) T(only signs) – S(A) (teacher shows only signs and the students say it. لَكُمْ دِينُكُمْ وَ لِيَ دِينِ

68 أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَان
مِنْهُ مِنْهُمْ مِنْكَ مِنْكُمْ مِنِّي مِنَّا مِنْهَا 3026* سے أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَان Minhu: from him (na’oozu billahi min shuroori anfusina); from them (from their nafoos); … Repeat the following sequence for each of the four prepositions. T(A+U) – S(A+U): 2 time T(A)-S(U): 2 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 2 time (once with low pitch and then with high pitch) T(only signs) – S(A) (teacher shows only signs and the students say it.

69 سے رَضِيَ الله عَنْهُ عَنْهُ عَنْهُمْ عَنْكَ عَنْكُمْ عَنِّي عَنَّا
عَنْهَا 404* سے رَضِيَ الله عَنْهُ Anhu: May Allah be pleased with him; Anhum (May Allah be pleased with them); … Radiallahu anhum wa radoo anhu (is for every one, even though radiallahu-anhu is used for Sahabah only! Repeat the following sequence for each of the four prepositions. T(A+U) – S(A+U): 2 time T(A)-S(U): 2 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 2 time (once with low pitch and then with high pitch) T(only signs) – S(A) (teacher shows only signs and the students say it.

70 ساتھ إنَّ الله َ مَعَ الصَّابِرِين مَعَه، مَعَهُمْ مَعَكَ مَعَكُمْ
مَعِي مَعَنَا مَعَهَا 163* ساتھ إنَّ الله َ مَعَ الصَّابِرِين Ma-ahoo: (Allah is) with him; Ma-ahum: (Allah is) with them; … Repeat the following sequence for each of the four prepositions. T(A+U) – S(A+U): 2 time T(A)-S(U): 2 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 2 time (once with low pitch and then with high pitch) T(only signs) – S(A) (teacher shows only signs and the students say it.

71 _ هٗ _هُمْ _كَ _كُمْ - ِي -نَا قواعد
4960* لَ لِ: لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِين مِن: أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَان عَن: رَضي الله عنه، عَنِ النَّعِيم مَعَ: إنَّ الله َ مَعَ الصَّابِرِين Repeat this list of words (harf) and examples 3 times for effective memorization!!! --- هَا

72 لَه، مِنْهُ عَنْهُ مَعَه، لَهُمْ مِنْهُمْ عَنْهُمْ مَعَهُمْ لَكَ
4960* لَه، مِنْهُ عَنْهُ مَعَه، لَهُمْ مِنْهُمْ عَنْهُمْ مَعَهُمْ لَكَ مِنْكَ عَنْكَ مَعَكَ لَكُمْ مِنْكُمْ عَنْكُمْ مَعَكُمْ لِي مِنِّي عَنِّي مَعِي لَنَا مِنَّا عَنَّا مَعَنَا لَهَا مِنْهَا عَنْهَا مَعَهَا Repeat the following sequence for each of the four prepositions. T(A+U) – S(A+U): 2 time T(A)-S(U): 2 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 2 time (once with low pitch and then with high pitch) ___

73 نكتہ تعليم Get more images of right and left brain; and the quadrants; use them all. (color – highlighter, color pens).

74 دعوت دینے كا انداز کیا آپ کسی کو کھانے پر مردہ ، بیزار آواز میں بلائیں گے؟ کبھی نہیں! ورنہ وہ شخص فاقہ کرنا پسند کرے گا بہ نسبت آپکی دعوت قبول کرنے کے!

75 اپنے ذہن کو دعوت ديجيے تو آپ اپنے ذہن کو کس طرح دعوت دیں گے گرامر کی پریکٹس اور معنی یاد کرنے کے لیے تھکے ہوۓ ذہن اور مردہ دلی کے ساتھ نہیں محبت اور جذبہ کے ساتھ، اللہ کا شکر ادا کرتے ہویے کہ اس نے آپکو یہ موقع دیا.

76 قرآن كى عظمت جس رات نازل ہوا ... وہ رات مثال: کوئی راستہ سے گزرے اور گزرنے والے کے اکرام میں اس راستے کی مٹی کو سونا اور کنکر پتھر کو ہیرے جواہرات کا کردیا جاۓ!!! کیسی عظیم ہستی ہوگی وہ!!!

77 قرآن كى عظمت جس مہینہ ... رمضان جس ہستی ...محمد ﷺ جس قوم ...

78 قرآن كى عظمت اﷲ کا یہ بے انتہا کرم ہے کہ اس نے اس کتاب کو سمجھنے کا موقع دیا آئیے دل کی پوری گہرائی کے ساتھ اس کا شکر کریں پورے شوق سے اس کو سیکھیں اور اﷲ سے عھد کریں کہ یہ سلسلہ ہمیشہ جاری رہے…

79 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرْآنَ لِلذِّكْر وَلَقَدْ 409 الْقُرْآنَ 70 خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ الْقُرْآنَ وَعَلَّمَه، خَيْرُكُمْ 186 مَّنْ 823 إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِاالنِّيَّات إِنَّمَا 146 الْأَعْمَالُ 41 إِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصَّابِرِين إِنَّ 1532 إِنْ شَاءَ اللّٰهُ إِنْ 628

80 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ لَ، لِ + ه، هم، ... 1367 اَعُوْذُ باللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيْمِ مِنْ + ه، هم، ... 3026 رَضِيَ اللّٰهُ عَنْهُ عَنْ + ه، هم، ... 404 إِنَّ اللّٰهَ مَعَ الصَّابِرِينَ مَعَ + ه، هم، ... 163

81 اب تك هم نے 5 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 5 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 38 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 18,567بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 18,567

82 سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google