Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

سبق –۲۴ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)

Similar presentations


Presentation on theme: "سبق –۲۴ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)"— Presentation transcript:

1 سبق –۲۴ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
اس سبق کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے .wmv یا .3pg ویڈیو فائل سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں جب بھی آپ اللہ اکبر سنیں سلائڈ بدل لیں شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق –۲۴ اس بات کا دھیان رکھیں کہ آٓپ fonts ای میل یا ویب سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں

2 امید ہے آپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت کارڈ کو کر رہے ہیں
اس سبق ميں متفرقات 3 - قرآن وغيرہ: هذَا، هؤُلاءِ، ذلِكَ، أولئكَ، الَّذِي، الَّذِينَ گرامر: ایک دانائی، جزباتی اور روحانی وقت اور فضاءکی سواری نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. امید ہے آپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت کارڈ کو کر رہے ہیں

3 الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check متفرقات 3 - الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے

4 الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check متفرقات 3 - الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے

5 الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check متفرقات 3 - الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے

6 هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي لَوْ تَفْتَحُ عَمَلُ الشَّيْطَان
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check متفرقات 3 - هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي لَوْ تَفْتَحُ عَمَلُ الشَّيْطَان الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْم السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ 200 186

7 ابُوبَكْر رَضِيَ الله ُ عَنْهُ عَائِشَة رَضِيَ الله ُ عَنْهَا
متفرقات 3 -- ابُوبَكْر رَضِيَ الله ُ عَنْهُ عَائِشَة رَضِيَ الله ُ عَنْهَا 404

8 كَمْ هٰذَا؟ كَمْ فُلُوس عِندَكَ؟
متفرقات 3 - مَن رَّبُّكَ مَا دِينُكَ؟ كَيْفَ الْحَال؟ كَمْ هٰذَا؟ كَمْ فُلُوس عِندَكَ؟ 83 197

9 متفرقات 3 - 277* 628 إِنْ شَاءَ الله مَلَكُ الْمَوْت 88*

10 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

11 هٰذَا یہ هٰؤُلآءِ یہ سب ذٰلِكَ وہ أُولـٰئِكَ وہ سب الَّذِي وہ جو
2286 هٰذَا یہ هٰؤُلآءِ یہ سب ذٰلِكَ وہ أُولـٰئِكَ وہ سب الَّذِي وہ جو الَّذِينَ وہ سب جو

12 ایک تفكراتی، جذباتی اور روحانی سفر
نكتہ تعليم ایک تفكراتی، جذباتی اور روحانی سفر

13 وقت کی مشین ڈسنی ورلڈ، فلوریڈا میں ایک نقلی جھولا ہوتا ہے جسے وقت کی مشین کہا جاتا ہے۔ آپ گاڑی میں بیٹھ کر ایک بڑے اندھیرے ہال میں اسکرین دیکھتے ہیں۔ جب آپ کی گاڑی ”گھومتی“ ہے تو آپکو ایسا لگتا ہے کہ آپ آسمانوں میں گھوم رہیں ہیں اور ذمین پر واپس آ رہے ہیں جنگلوں اور ڈائیناسور کے بیچ میں سے گزرتے ہوئے۔۔۔ یہ سب کچھ صرف چند منٹوں کے لیے۔

14 جب آپ قرآن کھولتے ہیں۔۔۔۔
آپ نقلی نہیں بلکہ سچے وقت اور خلاء میں سے گزرتے ہیں! قرآن کتاب المسطور ہے: لکھی ہوئی کتاب، اور ساری کائنات کتاب المنظور (ایک کھلی کتاب)، جس میں ساری تفصیلات انسان کو ملا کر شامل ہیں اور بن جاتی ہے

15 جب آپ قرآن کھولتے ہیں۔۔۔۔
ساری کائنات آپ کے لیے فلم بن جاتی ہے (3 Dimensions + time). اور اسکو بتانے والا کون ہے ، اللہ سبحانہ و تعالیٰ

16 ایک مثال: سورۃ النبا سے Space / time Future/ time

17 ہم گزری تاریخ پر نظر ڈالیں
کیا موسیٰ کی کہانی ان تک پہونچی؟ اللہ تعالیٰ نے انکو طووی کی پاک وادی میں پکارا تھا: ” Has the story of Moses reached thee? But (Pharaoh) rejected it and But Allah did punish him

18 ایک نصیحت پیار اور محبت سے!
کیا آپ نے دیکھا ہے کہ ایک ماں کس طرح اپنے بچوں کو پیار اور مثالوں سے نصیحت کرتی ہے؟ اپنے بچوں کو برے کاموں کے نتائج سے خبردار کرتی ہے؟ اللہ ہمارے ساتھ اس سے ذیادہ رحم دل ہے جتنا کہ ایک ماں اپنے بچے کے ساتھ۔ علاوہ فطرى انداز...۔

19 اس سواری پر چلنے کے لیے۔۔۔
بس قرآن کو پورے عقیدے اور توجہ کے ساتھ کھولیں اور اسے پڑھنا شروع کریں یا سننا شروع کریں اور آپ اس سواری سے لطف انداز ہونگے ۔ ایک دانائی، روحانی، جذباتی ۔ وقت اور فضا کی سواری مگر اس کی ایک شرط ہے!!! قرآن كی عربی سمجھنا!!!

20 اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔!
اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔! پڑھنے کے بعد: غور کریں اور سبق لیں 20 ماشاءللہ، آپ ایک قدم چرھ چکے (جو تقریبا 10 گھنٹے کے برابر ہے) اس مختصر کورس کو شروع کر کے۔ اب صرف 19 قدم (190 گھنٹے) باقی رہ گئے ہیں! ہم دعا کریں کہ ہم کبھی نہ رکیں 5 4 3 2 1 بنا سمجھے : اندھے اور بہرے

21 اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟
فَضْل، لَو، الصَّلاَة، كَمْ، مَلََك etc. قرآن: هذَا، هؤُلاءِ، ذلِكَ، أولئكَ، الَّذِي، الَّذِينَ گرامر: ایک تفكراتی، جزباتی اور روحانی سفر نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. دیے گئے کام کو اچھی طرح پڑھیں، اور پھر ورک شیٹ کو پر کریں جو اس ای میل کے ساتھ بھیجی گئی

22 اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔
7 ہوم ورک کو مت بھولیے اور خاص طور سے لغت کارڈ کو ساتھ رکھنا مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "سبق –۲۴ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)"

Similar presentations


Ads by Google