Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
1
سبق - 22 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
اس سبق کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے .wmv ویڈیو فائل سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق - 22 اس بات کا دھیان رکھیں کہ آٓپ fonts ای میل یا ویب سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں
2
امید ہے آپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت کارڈ کو کر رہے ہیں
اس سبق ميں متفرق آیتیں ۔ ۱ قرآن: كَانَ کے صیغوں کی مشق کریں (فعل حرف علت کے ساتھ ( Verb with a weak letter) گرامر: اللہ کی نگاہ میں، کیا میں۔۔۔؟ نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. امید ہے آپ 7 ہوم ورک کو اور خاص طور سے لغت کارڈ کو کر رہے ہیں
3
الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check متفرق آیتیں ۔ ۱ الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
4
متفرق آیتیں ۔ ۱ دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check
5
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check مختلف آیتیں 1 - وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ الله ُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ يُمِيْتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيْكُم 122* 338
6
إِنَّ اللهَ مَعَ الصَّابِرِين .
دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check مختلف آیتیں 1 - إِنَّ اللهَ مَعَ الصَّابِرِين . إِنَّا ِللهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ . وَالله ُ عَلِيمٌ حَكِيمٌ . 163 53* 162 97
7
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ أَرْسَلْنَا ... رَسُول، رُسُل
لفظوں کا تجزیہ وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ أَرْسَلْنَا ... رَسُول، رُسُل عَالَم ← عَالَمُون، عَالَمِين نہیں علاوہ، مگر ہم نے بھیجا پیغمبر پیغمبر دنیا
8
صَبَرَ ← صَابِر ← صَابِرون، صَابِرِين
لفظوں کا تجزیہ صَبَرَ ← صَابِر ← صَابِرون، صَابِرِين رَجَعَ ← رَاجِع ← رَاجِعُون، رَاجِعِين اس نے صبر كيا صبر كرنے والا پلٹنے والا وہ پلٹا
9
إِنَّا ِللهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ .
اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ ہر ایک کو بتانا کہ اللہ نے جو ہماری زندگی کے لیے پلان کیا ہے اس کا ايك مقصد ہے (ان باتوں کے متعلق جن پر ہمارا کوئی اختیار نہیں) بیشک، ہم۔۔۔ دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check جب ميں کسی پریشانی یا نقصان میں مبتلا ہوتا ہوں تو کتنی دفعہ یاد کرکے يہ کہتا ہوں؟ کیا دل ہی دل میں اللہ سے شکوہ کرتا ہوں؟ ان بے حساب اللہ کی دی ہوئی عنایتوں کو یاد کرنا۔۔۔۔۔
10
وَمَا أَرْسَلْنَاكَ إِلاَّ رَحْمَةً لِّلْعَالَمِينَ
اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ رسول ﷺ کی اصل تصویر پوری دنیا کو پہونچائیں۔ اس کے لیے خاکہ بنائیں۔ اے اللہ! مدد کر ہماری کہ رسول اللہ ﷺ کی سچی تصویر دنیا کو دکھا سکیں۔ دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check ان کی ﷺ زندگی کو سمجھیں۔ ان سوالوں کے جواب دینے کی تیاری کریں جو دوسرے اٹھاتے ہیں۔ مجموعی طور پر پلان کریں ان ﷺ کی زندگی کو سمجھنے کے لیے۔ پروگرام منعقد کریں۔ اس کے متعلق ہم نے کیا کیا ہے؟ کیا ہم نے ان کو جاننے کے لیے ان کی سوانح عمری پڑھی ہے؟ ان کے پیغام کو دنیا تک پہونچانے كے لیے كيا كيا؟
11
قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
12
کمزور حروف کمزور اور ”بیمار“ حروف (حروف علت) ۔ کیوں ”بیمار (عِلَت) “؟ کیونکہ ان 3 حروف کی آواز ایسے نکلتی ہے جیسے بیمار آدمی کی!!(اووو، آآآ، ای ای ای!) یہ کمزور ہیں کیونکہ یہ تھک جاتے ہیں!!! ان کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ ایک ٹیم میں کام کرتے ہیں یہ بدلتے رہتے ہیں ایک دوسرے سے!!! و ي ا
13
b يَكُونُ يَكُونُونَ كَانَ كَانُوا تَكُونُونَ كُنْتَ كُنْتُمْ أَكُونُ
نَصَرَ، يَنْصُرُ .. تَكُونُ كَانَتْ يَكُونُ يَكُونُونَ كَانَ كَانُوا لاَ تَكُنْ لاَ تَكُونُوا كُنْ كُونُوا تَكُونُونَ كُنْتَ كُنْتُمْ أَكُونُ نَكُونُ كُنْتُ كُنَّا 1361* كَائِن، - كَوْن 1361 میں سے 90% وہ صیغے ہیں جو ہم یہاں مشق کر رہے ہیں عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجھیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں
14
3 حروف ایک دوسرے کو بدلتے ہیں!!! “ٹیم ورک”
3 حروف ایک دوسرے کو بدلتے ہیں!!! “ٹیم ورک” و ي ا كَانَ يَكُونُ كُن -
15
جب كَانَ اللہ کے ساتھ آتا ہے…
جب كَانَ اللہ کے ساتھ آتا ہے… اسکا ہمیشہ مطلب ہے: ہے وَكَانَ اللَّهُ عَلِيماً حَكِيماً (4:111) اور اللہ ہے جاننے والا حکمت والا
16
نكتہ تعليم
17
اللہ کی نظر میں، کیا میں ۔۔۔؟
I should not worry about others. What I should be extremely worried is: Am I behaving like a donkey in the eyes of Allah? More importantly: Do I plan to remain like that (by ignoring to study the Qur’an and act upon it)? If I don’t have a plan, then I pan to be a donkey!!! براۓ مہربانی خفا نہ ہوں۔ اگلی سلائڈ کو کلک کریں يہ جاننے کے لیے میرا کیا مطلب ہے
18
ان لوگوں کی مثال جو اللہ کی کتاب کے حقوق پورے نہیں کرتے
ہم سے پہلے لوگوں کو کتاب دی گئی تھی! ان کے بارے میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ان کی مثال : ...كمثل الحمار يحمل أسفارًا. “ایک گدھے کی طرح جس پر کتابیں لدی ہوں ” (62:5) یعنی وہ اسکا حق ادا نہیں کرتے(عقیدہ، پڑھنا، سمجھنا، عمل، تبلیغ)۔ اسی وجہ سے وہ گدھے کی مانند ہیں
19
خاص نکتے اللہ مذاق نہیں کر رہا ہے (استغفراللہ)۔
اللہ مذاق نہیں کر رہا ہے (استغفراللہ)۔ وہ بہت غصہ میں ہے ان لوگوں سے جو اس کتاب کو اہمیت نہیں دیتے۔ اللہ کی ہمارے ساتھ کوئی خاص رشتہ داری نہيں ہے۔ اگر ہم قرآن کے حقوق کو نہیں پورا کر نا چاہتے تو ہم اس کی نگاہ میں گدھے سے بہتر نہیں ہونگے۔
20
براہ مہربانی نوٹ كيجيے لوگوں کے بیچ میں گدھوں کو گننا نہ شروع کر دیں۔ خبردار! اللہ یہاں پر غصہ ميں ہے (استغفر اللہ) اس مثال کو دینے کا مقصد ہے کہ ہم میں سے ہر ايك يہ پوچھے: کیا میں اللہ کی نگاہ میں گدھا تو نہيں ہوں (استغفراللہ) یہ فارمولا اپنائیے: دعا، احتساب، پلان، تبلیغ اگر میں کہوں کہ میرے پاس وقت نہیں ہے پڑھنے کے لیے، سمجھنے کے لیے، عمل کرنے کے لیے، تبلیغ کرنے کے لیے۔۔۔ تو کیا میں ایک گدھا رہنے پر اصرار تو نہیں كر رہا ہوں (جاننے کے بعد بھی)؟؟؟
21
اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔!
اس کے لیے ابھی پلان کریں۔۔۔! پڑھنے کے بعد: غور کریں اور سبق لیں 20 ماشاءللہ، آپ ایک قدم چرھ چکے (جو تقریبا 10 گھنٹے کے برابر ہے) اس مختصر کورس کو شروع کر کے۔ اب صرف 19 قدم (190 گھنٹے) باقی رہ گئے ہیں! ہم دعا کریں کہ ہم کبھی نہ رکیں … 5 4 3 2 1 بنا سمجھے : اندھے اور بہرے
22
اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟
خَلَقَ، رَزَق، رَجَعَ، عَلِيم، حَكِيم etc. قرآن: كَانَ کے صیغوں کی مشق کریں (Verb with a weak letter) گرامر: اللہ کی نگاہ میں، کیا میں ۔۔۔۔۔۔؟ نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. دیے گئے کام کو اچھی طرح پڑھیں، اور پھر ورک شیٹ کو پر کریں جو اس ای میل کے ساتھ بھیجی گئی
23
اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔
7 ہوم ورک کو مت بھولیے اور خاص طور سے لغت کارڈ کو ساتھ رکھنا مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.