Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے سبق - 15

2 اس سبق ميں اس ميں 6 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 935 بار آۓ هيں
ثناء ، ركوع، سجدة گرامر: كَفَرَ اور ذَكَرَ كی مشق نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. اس ميں 6 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ثناء پاک ہے تو اۓ اﷲ
41 سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اۓ اﷲ اور تعریف ہے تیرے لئے

4 سُبْحَانَ كَ پاک ہے تو سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ
اۓ اﷲ اور تعریف ہے تیرے لئے سُبْحَانَ كَ پاک ہے تو سُبْحَانَ اﷲِ

5 اللّٰهُمَّ اۓ اﷲ سُبْحَانَكَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اۓ اﷲ
اۓ اﷲ اور تعریف ہے تیرے لئے اللّٰهُمَّ اۓ اﷲ

6 وَ بِ حَمْدِكَ اور ساتھ تيری تعریف كے سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ
وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اۓ اﷲ اور تعریف ہے تیرے لئے وَ بِ حَمْدِكَ اور ساتھ تيری تعریف كے

7 تمام تعریفیں شکر سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اۓ اﷲ
اۓ اﷲ اور تعریف ہے تیرے لئے تمام تعریفیں شکر

8 حمد تسبيح سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اۓ ﷲ
اسباق سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اۓ ﷲ اور تعریف ہے تیرے لئے حمد خوبيوں كا بيان تسبيح نقائص كی نفی

9 سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اۓ اﷲ
اسباق سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اۓ اﷲ اور تعریف ہے تیرے لئے جب تك سچی تسبيح نہ ہو، سچی تعريف اور شكر نہيں ہوسكتا تسبيح: شرك سے براءت كا اعلان تعريف اور شكر بھی دين كی ايك اہم بنياد كامياب شخصيت كا راز : مثبت رويہ ركھنا اور شكر كرنا (تفصيل آگے)

10 سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اۓ اﷲ
پريكٹس سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اۓ اﷲ اور تعریف ہے تیرے لئے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

11 سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اۓ اﷲ
پريكٹس سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اۓ اﷲ اور تعریف ہے تیرے لئے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

12 وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ ثناء اور برکت والا ہے تیرا نام
اور بلند و بالا ہے تیری بزرگی

13 مبارك، بركت، تبرّك وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ
اور برکت والا ہے تیرا نام اور بلند و بالا ہے تیری بزرگی اردو مبارك، بركت، تبرّك

14 اسْمُ كَ نام تیرا بِسْمِ اللهِ وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ
اور برکت والا ہے تیرا نام اور بلند و بالا ہے تیری بزرگی اسْمُ كَ نام تیرا بِسْمِ اللهِ

15 وَ تَعَالَىٰ اور بلند و بالا ہے عالي شان وَتَبَارَكَ اسْمُكَ
وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ اور برکت والا ہے تیرا نام اور بلند و بالا ہے تیری بزرگی وَ تَعَالَىٰ اور بلند و بالا ہے اردو عالي شان

16 جَدُّ كَ بزرگی تیری جدّ امجد، آباء واجداد وَتَبَارَكَ اسْمُكَ
وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ اور برکت والا ہے تیرا نام اور بلند و بالا ہے تیری بزرگی جَدُّ كَ بزرگی تیری اردو جدّ امجد، آباء واجداد

17 وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ اور برکت والا ہے تیرا نام
اسباق وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ اور برکت والا ہے تیرا نام اور بلند و بالا ہے تیری بزرگی اگر آپ صرف “كام اچھا هو” كهتے رهيں تو كام اچھا نہيں هوجاتا. مگر اللہ كے نام سے كام شروع ہو تو اس كی مدد مل جاتی ہے، بركت مل جاتي هے. اور آخرت ميں تو اس كا نام لينے والے اور اس كا كام كرنے والے تو ہميشہ ہميشہ كی بركتوں سے سرفراز ہوں گے.

18 وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ اور برکت والا ہے تیرا نام
اسباق وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ اور برکت والا ہے تیرا نام اور بلند و بالا ہے تیری بزرگی تيری بزرگی يا تيری Majesty سب سے بلند ہے كوئی دنيا كا كتنا ہی طاقتو ر حكمراں ہو يا بادشاہ، تيرے سامنے كچھ بھی نہيں

19 وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ اور برکت والا ہے تیرا نام
پريكٹس وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ اور برکت والا ہے تیرا نام اور بلند و بالا ہے تیری بزرگی تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

20 وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ اور برکت والا ہے تیرا نام
پريكٹس وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ اور برکت والا ہے تیرا نام اور بلند و بالا ہے تیری بزرگی تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

21 ثناء وَلاَ إِلـٰـهَ غَيْرُكَ اور نہیں کوئی معبود سوا ۓ تیرے

22 وَ لاَ إِلـٰـهَ اور نہیں کوئی معبود وَلاَ إِلـٰـهَ غَيْرُكَ
اور نہیں کوئی معبود سوا ۓ تیرے وَ لاَ إِلـٰـهَ اور نہیں کوئی معبود

23 غَيْرُ كَ سوا ۓ تیرے وَلاَ إِلـٰـهَ غَيْرُكَ
اور نہیں کوئی معبود سوا ۓ تیرے غَيْرُ كَ سوا ۓ تیرے غَيرِ المَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلاَ الضَّآلِّينَ

24 وَلاَ إِلـٰـهَ غَيْرُكَ اور نہیں کوئی معبود سوا ۓ تیرے اسباق
اور نہیں کوئی معبود سوا ۓ تیرے اس كي وحدانیت کا اقرار اور شرک سے مكمل بیزاری، ورنہ نجات ہی مشكل، اللہ تعالی شرك كو ہر گز معاف نہيں كرے گا شرك كی خطرناكی كو ذہن ميں ركھتے ہوۓ پڑھيے

25 وَلاَ إِلـٰـهَ غَيْرُكَ اور نہیں کوئی معبود سوا ۓ تیرے
پريكٹس وَلاَ إِلـٰـهَ غَيْرُكَ اور نہیں کوئی معبود سوا ۓ تیرے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

26 وَلاَ إِلـٰـهَ غَيْرُكَ اور نہیں کوئی معبود سوا ۓ تیرے
پريكٹس وَلاَ إِلـٰـهَ غَيْرُكَ اور نہیں کوئی معبود سوا ۓ تیرے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

27 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  رکوع كی تسبيح پاک ہے میرا رب
عظمت والا ۔

28 هر عیب اور برائی سے پاک سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب
عظمت والا ۔ هر عیب اور برائی سے پاک

29 ميرے جسم كے ايك ايک ذرے كو پالنے والا
سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔ رَبُّه، رَبُّهُمْ رَبُّكَ رَبُّكُمْ رَبِّي رَبُّنَا رَبُّهَا ميرے جسم كے ايك ايک ذرے كو پالنے والا

30 بڑائی والا، جس كو عاجز نه كيا جاسكے
سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔ عَظْم : ہڈی الْعَظِيم عظمت والا بڑائی والا، جس كو عاجز نه كيا جاسكے

31 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔
اسباق سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔ ميرا رب ظالم نہيں نا انصافی كرنے والا نہيں بے مقصد چيزوں كو پيدا كرنے والا نہيں اس كو نہ تھكن آتی ہے نہ نيند وه كمزور نہيں اس كو كسی كا خوف نہيں

32 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔ اسباق
سب سے زياده لازمي ذكر ، كيوں؟ كيا ذهني تربيت مقصود؟ انفرادي زندگي ميں شرك كي وجه (كه اكيلا الله كافي نهيں!) كفر كي وجه (كه الله كے دين ميں فائده نهيں، وه ناقص نظام والا، نعوذ بالله) نافرماني كي وجه (كه اس گناه ميں فائده، اطاعت ميں نقصان) الحاد كي وجه (سارے خوبيوں كي نفي)

33 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔
اسباق سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔ انفرادي زندگي ميں(دنيوي فائدے) يه موسم كيوں ؟ ميري ناك ايسي كيوں؟ رنگ، قد، وطن، ساري قدر كي چيزيں۔۔_ اۓ الله ! اس امتحان ميں كاميابي عطا كر

34 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔
اسباق سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔ مثبت رويه (Positive Attitude) كاميابي كا راز! آج كا سارا success literature پڑھ جائيے، يهي بنياد بتائيں گے، مگر كيسے پيدا هو؟؟؟ صرف سچے ايمان سے۔ اس كے ساتھ حمد هو تو زندگي بهترين گزرے گي (Gratitude)

35 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔
اسباق سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔ اجتماعي زندگي ميں شادي بياه ميں، رسومات ميں ؟ الله كے قانون كو چھوڑ كر دوسروں كے ؟ الله كا قانون ناقض ؟

36 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔ اسباق
اس كي عظمت كے احسا س كے ساتھ جھكيے، پھر 3 باتوں كو تصوّر اور احساس كے ساتھ پڑھيے: ميرے رب ميں كوئی نقص نہيں، مجھ كو كوئی شكايت نہيں ميرے ذرے ذرے كي پرورش كرنيوالا هے وه عظيم هے

37 سبحان اللہ کو اپنی زندگی میں لائیں (in addition to the ‘shirk’ aspect)
اس پیغام کو پھیلائیں کہ اللہ ہر عیب سے پاک ہے اے اللہ! مدد کر میری کہ میں قبول کروں اسے جو میری پہونچ سے دور ہے۔ اس سچائی پر دھیان دیں کہ اللہ جو بھی کرتا ہے مکمل کرتا ہے۔ حالات ہمارا امتحان ہوتے ہیں اور کچھ انسانی غلطیوں کا نتیجہ۔ میں کتنی دفعہ شکایت کرتا ہوں اپنے رنگ، خدوخال، خاندان، موسم، موجودہ حالات وغیرہ کی

38 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔
پريكٹس سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

39 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔
پريكٹس سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

40 سَمِعَ اﷲ ُ لِمَنْ حَمِدَهٗ  رکوع سے اٹھتے ہوۓ سن لی اﷲ نے
رکوع سے اٹھتے ہوۓ 100* سَمِعَ اﷲ ُ لِمَنْ حَمِدَهٗ  سن لی اﷲ نے اس کی جس نے تعریف کی اس کی

41 سَمِعَ اﷲ ُ سَمِعَ اﷲ ُ لِمَنْ حَمِدَهٗ  سامعين، سمع وطاعت
سن لی اﷲ نے اس کی جس نے تعریف کی اس کی سَمِعَ اﷲ ُ سن لی اﷲ نے اردو سامعين، سمع وطاعت

42 لِ مَنْ كو، ليے جس نے سَمِعَ اﷲ ُ لِمَنْ حَمِدَهٗ  سن لی اﷲ نے
اس کی جس نے تعریف کی اس کی لِ مَنْ كو، ليے جس نے

43 حَمِدَ هٗ سَمِعَ اﷲ ُ لِمَنْ حَمِدَهٗ  تعریف کی اس کی سن لی اﷲ نے
اس کی جس نے تعریف کی اس کی حَمِدَ هٗ تعریف کی اس کی

44 سَمِعَ اﷲ ُ لِمَنْ حَمِدَهٗ  سن لی اﷲ نے اس کی جس نے تعریف کی اس کی
اسباق سَمِعَ اﷲ ُ لِمَنْ حَمِدَهٗ  سن لی اﷲ نے اس کی جس نے تعریف کی اس کی اللہ تو سب كي سنتا ہے مگر يہاں مراد خاص توجہ ہے اللہ كی حمد كرنے والے كيليے اس كو حمد كی ضرورت نہيں، اس ميں ہمارا ہی فائدہ ہے

45 سَمِعَ اﷲ ُ لِمَنْ حَمِدَهٗ  سن لی اﷲ نے اس کی جس نے تعریف کی اس کی
پريكٹس سَمِعَ اﷲ ُ لِمَنْ حَمِدَهٗ  سن لی اﷲ نے اس کی جس نے تعریف کی اس کی تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

46 سَمِعَ اﷲ ُ لِمَنْ حَمِدَهٗ  سن لی اﷲ نے اس کی جس نے تعریف کی اس کی
پريكٹس سَمِعَ اﷲ ُ لِمَنْ حَمِدَهٗ  سن لی اﷲ نے اس کی جس نے تعریف کی اس کی تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

47 رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ رکوع سے اٹھنے كے بعد اے ہمارے رب تیرے ہی لۓ
ہر قسم کی تعریف ہے۔

48 رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ
اے ہمارے رب تیرے ہی لۓ ہر قسم کی تعریف ہے۔ رَبُّه، رَبُّهُمْ رَبُّكَ رَبُّكُمْ رَبِّي رَبُّنَا رَبُّهَا ہماری پرورش كے ليے ہر قسم كا انتظام كرنيوالا اور جسم كے ايك ايک ذرے كو پالنے والا

49 وَ لَ كَ اور ليے تيرے رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ اے ہمارے رب
تیرے ہی لۓ ہر قسم کی تعریف ہے۔ لَه، لَهُمْ لَكَ لَكُمْ لِي لَنَا لَهَا وَ لَ كَ اور ليے تيرے

50 1۔تمام تعریفیں 2۔ شکر رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ اے ہمارے رب
تیرے ہی لۓ ہر قسم کی تعریف ہے۔ 1۔تمام تعریفیں 2۔ شکر

51 رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ اے ہمارے رب تیرے ہی لۓ ہر قسم کی تعریف ہے۔
اسباق رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ اے ہمارے رب تیرے ہی لۓ ہر قسم کی تعریف ہے۔ تينوں باتوں كا جہاں تك ہوسكے، تصوّر اور احساس ہو جسم كے ذرے ذرے كي پل پل پرورش كرنيوالا، پوري باريك بيني سے اور كتني تفصيل سے اور كتنے عظيم انتظامات كے ساتھ۔ تيرے ليے تعريف هے، تو سب سے بڑا، سب سے اچھا، سب سے رحيم، نظروں ميں بس تو هي تو هے!!!!!!! تيرا شكر هے (اور اس وقت آج كي نعمتوں كو تصوّر ميں)

52 رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ اے ہمارے رب تیرے ہی لۓ ہر قسم کی تعریف ہے۔
اسباق رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ اے ہمارے رب تیرے ہی لۓ ہر قسم کی تعریف ہے۔ جو الله كي تعريف اور شكر كرے تو گويا اس كو زندگي كے مسائل (الله كا امتحان) كو وه منفي نهيں لے گا۔ تعريف اور شكر ۔۔۔ خود كي كاميابي كا راز

53 الحمد اللہ کو اپنی زندگی میں لائیں (تعریف)
اے اللہ مدد کر میری کہ تجھ پرپختہ یقین کروں ایک ”بہترین““ کے طور پر اپنی روز مرہ زندگی میں ۔ پیغام کو پھیلائیے اللہ ؑتعالیٰ کے 99 نام پڑھیں۔ انکو دہرائیں زیادہ سے زیادہ جتنا ہو سکے ۔۔۔ میں کتنی دفعہ دنیا کی رنگینی سے ، لوگوں سے اور شخصیتوں سے متاثر ہوتا ہون اور الحمد للہ کہنا بھول جاتا ہوں؟

54 الحمد اللہ کو اپنی زندگی میں لائیں (شکر)
اے اللہ! مدد کر میری کہ تیرا شکر ادا کروں چھوٹی بڑي عنایتوں پر جو تو نے مجھے بخشیں پیغام کو پھیلائیے جب ہم نماز كے بعد 33 مرتبہ الحمد للہ کہيں تو اللہ کی دی ہوئی مختلف عنایتوں پر غور کریں . ہم کتنی دفعہ یاد کرکے اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں؟

55 رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ اے ہمارے رب تیرے ہی لۓ ہر قسم کی تعریف ہے۔
پريكٹس رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ اے ہمارے رب تیرے ہی لۓ ہر قسم کی تعریف ہے۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

56 رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ اے ہمارے رب تیرے ہی لۓ ہر قسم کی تعریف ہے۔
پريكٹس رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ اے ہمارے رب تیرے ہی لۓ ہر قسم کی تعریف ہے۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

57 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ  سجدے كی تسبيح پاک ہے میرا رب
سب سے بلند

58 سُبْحَانَ سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ  ہر عیب اور بُرائی سے پاک
پاک ہے میرا رب سب سے بلند سُبْحَانَ ہر عیب اور بُرائی سے پاک

59 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ  پاک ہے میرا رب سب سے بلند رَبُّه،
رَبُّهُمْ رَبُّكَ رَبُّكُمْ رَبِّي رَبُّنَا رَبُّهَا ميرے جسم كے ايك ايک ذرے كو پالنے والا، ہر لمحہ پالنے والا، آج تك اور اب اور آئندہ بھی وہی

60 كَبِير أكْبَر الْأكْبَر صَغِير أَصْغَر الْأصْغَر
سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ  پاک ہے میرا رب سب سے بلند بڑا زيادہ بڑا سب سے بڑا كَبِير أكْبَر الْأكْبَر صَغِير أَصْغَر الْأصْغَر عَلِيّ أَعْلَى الْأَعْلَى

61 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ 
اسباق سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ  پاک ہے میرا رب سب سے بلند سجدے كی حالت، مكمل سپردگی كي، اس ميں تصوّر كيجيے اس كی پاكی كا اس كي ربوبيت كا اس كي “اونچائي ” كا

62 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ  اسباق پاک ہے میرا رب سب سے بلند
ميں نيچا زمين پر .... اور تو عرش پر سب سے اوپر... يہ بندے كی سچی پوزيشن هے اس ليے بھی بندہ سجدے ميں اللہ كے قريب اس وقت بھي 3 باتيں، خاص كر تسبيح يعني پوري سپردگي كے ساتھ، ذرا برابر بھي شكايت نهيں۔۔ ديگر دعائيں بھی كی جاسكتی ہيں

63 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ  پاک ہے میرا رب سب سے بلند
پريكٹس سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ  پاک ہے میرا رب سب سے بلند تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

64 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ  پاک ہے میرا رب سب سے بلند
پريكٹس سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ  پاک ہے میرا رب سب سے بلند تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

65 الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

66 سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ ثناء پاک ہے تو اۓ ﷲ
41 سُبْحَانَكَ اللّهُمَّ وَبِحَمْدِكَ پاک ہے تو اۓ ﷲ اور تعریف ہے تیرے لئے

67 وَتَبَارَكَ اسْمُكَ وَتَعَالَىٰ جَدُّكَ وَلاَ إِلـٰـهَ غَيْرُكَ ثناء
اور برکت والا ہے تیرا نام اور بلند و بالا ہے تیری بزرگی وَلاَ إِلـٰـهَ غَيْرُكَ اور نہیں کوئی معبود سوا ۓ تیرے

68 سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  سَمِعَ اﷲ ُ لِمَنْ حَمِدَه، 
رکوع اور سجود سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم  پاک ہے میرا رب عظمت والا ۔ 100* سَمِعَ اﷲ ُ لِمَنْ حَمِدَه،  سن لی ﷲ نے اس کی جس نے تعریف کی اس کی

69 رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ 
رکوع اور سجود رَ بَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ ائے ہمارے رب تیرے ہی لئے ہر قسم کی تعریف ہے۔ سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْأَعْلَىٰ  پاک ہے میرا رب سب سے بلند

70 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

71 آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

72 آنکھ کے ٹکڑے فرض کیجئے کسی حادثہ میں اگرکسی کی آنکھ 78,000 ٹکڑے ہو جائيں... اور ڈاكٹر كهے كه ان ٹكڑوں كو اس طرح اٹھا كر لگا لو!!! كس محبت سے وه ان كو اٹھاۓ گا! ہم اندھے اور بہرے ہیں اگر ہم كو قرآن سمجھ میں نہیں آتا. گرامر كی یہ مشقيں ہمیں آنكھ كے ٹکڑے دیں گي تاكه قرآن سمجھنے ميں مدد ملے ! ان مشقوں كو پیار سے کیجیے۔ فرض کیجئے کہ کسی حادثہ میں اگرکسی کی آنکھ 78,000 ٹکڑے ہو جائيں اور ڈاکٹر کہے: یہ رہے آپ کی آنکھوں کے ٹکڑے انہیں اٹھائیے اور اپنی آنکھ کے ڈھیلے میں ڈال لیجیے، آپکی بینائی واپس آجائے گی۔“ سوچئے وہ کتنے پیار اور لگن سے انہیں سمیٹے گا؟ ہم اندھے اور بہرے ہیں اگر ہم كو قرآن سمجھ میں نہیں آتا. گرامر كی یہ مشقيں ہمیں وہ آنكھ كے ٹکڑے دیتے ہیں جو قرآن سمجھنے ميں مدد ديں گی! ان مشقوں كو پیار سے کیجیے۔

73 فَعَلَ کے ابواب (styles)
a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... d. سَمِعَ، يَسْمَعُ

74 انكار كيا ناشكری كی كَفَرَ

75 اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وه انکار کرتاهے يَکْفُرُ اس نے انکار کیا کَفَرَ وه سب انکار کرتےهيں يَکْفُرُوْنَ انھوں نے انکار کیا کَفَرُوْا مت انکار کر! لَا تَکْفُرْ انکار کر! اُکْفُرْ آپ انکار کرتےهيں تَکْفُرُ آپ نے انکار کیا کَفَرْتَ مت انکار کرو! لَا تَکْفُرُوْا انکار کرو! اُکْفُرُوْا آپ سب انکار کرتےهيں تَکْفُرُوْنَ آپ سب نے انکار کیا کَفَرْتُمْ ميں انکار کرتاهوں أَکْفُرُ ميں نے انکار کیا کَفَرْتُ هم انکار کرتےهيں نَکْفُرُ هم نے انکار کیا کَفَرْنَا وه عورت انکار کرتي هے اس عورت نے انکار کیا کَفَرَتْ 461* ن نَصَرَ، يَنْصُرُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کا انکار کیا گیا مَکْفُور انکار کرنے والا کَافِر انکار کرنا کُفْر

76 اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وه یاد کرتاهے يَذْکُرُ اس نے یادکیا ذَکَرَ وه سب یاد کرتےهيں يَذْکُرُوْنَ انھوں نے یاد کیا ذَکَرُوْا مت یاد کر! لَا تَذْکُرْ یاد کر! اُذْکُرْ آپ یاد کرتےهيں تَذْکُرُ آپ نے ياد کیا ذَکَرْتَ مت یاد کرو! لَا تَذْکُرُوْا یاد کرو! اُذْکُرُوْا آپ سب یاد کرتےهيں تَذْکُرُوْنَ آپ سب نے یاد کیا ذَکَرْتُمْ ميں یاد کرتاهوں أَذْکُرُ ميں نے یاد کیا ذَکَرْتُ هم یاد کرتےهيں نَذْکُرُ هم نے یاد کیا ذَکَرْنَا وه عورت یاد کرتي هے اس عورت نے یاد کیا ذَکَرَتْ 163* ن نَصَرَ، يَنْصُرُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کو یاد کیا گیا مَذْکُور یاد کرنے والا ذَاکِر یاد کرنا ذِکْر

77 نكتہ تعليم

78 سننے کی عظیم الشان نعمت قرآن میں تخلیق کا ذکر: سمع پہلے
اندھے لوگ قابل ہوسکتے ہیں، کئی علماء اور مفتی اندھے هيں مگر بہرا ہو تو گونگا بھی هوگا!... بچپن سے آواز کیا نہیں معلوم!

79 موت کے وقت... لڑکی کا موت کا واقعہ، گانے ہی سنتے رہے تو مرتے وقت وہی... مولانا عبد الکریم پاریکھ نے سورۃ الحشر کی آخری آیات پڑھیں (ساري زندگي شرک کے خلاف کام كيا) قرآن سنتے اور سناتے رہے تو ..

80 موت کے وقت... اس کان سے ہم صبح سے شام سنتے ہی رہتے ہیں! اگر آپ اچھی چیز نہ سنیں تو ماحول آپ کو گانے اور واہیات سنائے گا! آپ کا CPU چلتا رہتا ہے...

81 صحیح استعمال ضروری ورنہ...
حَتَّى إِذَا مَا جَاؤُوهَا شَهِدَ عَلَيْهِمْ سَمْعُهُمْ وَأَبْصَارُهُمْ وَجُلُودُهُمْ بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ ان کے کان اور آنکھیں اور چمڑے (یعنی دوسرے اعضا) ان کے خلاف ان کے اعمال کی شہادت دیں گے وَقَالُوا لَوْ كُنَّا نَسْمَعُ أَوْ نَعْقِلُ مَا كُنَّا فِي أَصْحَابِ السَّعِيرِ اور کہیں گے اگر ہم سنتے یا سمجھتے ہوتے تو دوزخیوں میں نہ ہوتے

82 زریں موقع لفظی ترجمہ ... پورا کورس اسی میں
نماز ، 300 اہم الفاظ اور گرامر!!! صرف 3 گھنٹے میں! عھد کیجیے ﷲسے، پلان بنائیے کہ اسی کو گھر میں، سواری میں، موبائیل فون پر...

83 آسان ہوم ورکس دو تلاوت کے دو مطالعہ کرنے پر
1. کم از کم 5 منٹ مصحف (قرآن) دیکھ کر 2. کم از کم 5 منٹ حافظہ میں سے دو مطالعہ کرنے پر 3. کم از کم 15 منٹ نوٹ بک سے 4. کم از کم 30 سیکنڈ لغت کارڈ یا ورق سے.4 ، 5 بار

84 3 گھنٹے کی mp3 آیڈو ریکارڈنگ سنیں پورے کورس کی
آسان ہوم ورکس 5- سننے کا ہوم ورک: 3 گھنٹے کی mp3 آیڈو ریکارڈنگ سنیں پورے کورس کی

85 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں سُبْحَانَ رَ بِّيَ الْعَظِيم الْعَظِيم 107 قُلْ يَآأَيُّهَا الْكَافِرُونَ كَفَرَ 461 ذَكَرَ 163 إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ صَلَحَ 140

86 اب تك هم نے 15 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 15 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 78 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 31,388بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 31,388

87 تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google