Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

سبق نمبر 19 مرکبِ جاری Genitive Compound.

Similar presentations


Presentation on theme: "سبق نمبر 19 مرکبِ جاری Genitive Compound."— Presentation transcript:

1 سبق نمبر 19 مرکبِ جاری Genitive Compound

2 جار + مجرور = مرکبِ جاری مجرور مرکب جاری حرفِ جار
وہ حروف جو اسم کو حالتِ جر میں لے آتے ہیں۔ حرفِ جار وہ اسم جو حالتِ جر میں ہو۔ مجرور جار + مجرور = مرکبِ جاری

3 حروفِ جار باوٴ تاوٴ کافو لامو واوٴ مُنْذُ مُذْ خَلَا
باوٴ تاوٴ کافو لامو واوٴ مُنْذُ مُذْ خَلَا رُبَّ حَاشَا مِنْ عَدَا فِیْ عَنْ عَلٰی حَتّٰی اِلٰی

4 حروفِ جار تَاللّٰہِ کَشَجَرٍ لِلّٰہِ وَالۡعَصۡرِ بِ
باؤ - ساتھ بِالۡکِتَابِ، بِا لۡقَلَمِ تَ تاؤ- قسم کے لیے تَاللّٰہِ کَ کافو- مانند کَشَجَرٍ لِ لامو – لیے لِلّٰہِ وَ واو – قسم کے لیے وَالۡعَصۡرِ

5 حروفِ جار فِیۡ بَیۡتٍ، فِی الۡمَسۡجِدِ عَنۡ عُمَرٍ
مِنۡ مِنۡ - سے مِنۡ زَیۡدٍ، مِنَ اللّٰہِ فِیۡ فِیۡ - میں فِیۡ بَیۡتٍ، فِی الۡمَسۡجِدِ عَنۡ عَنۡ – کی طرف سے عَنۡ عُمَرٍ عَلٰی عَلٰی– پر عَلٰی فَرَسٍ، عَلَی الرَّسُوۡلِ اِلٰی اِلٰی– کی طرف اِلٰی بَیۡتٍ، اِلَی الۡمَسۡجِدِ

6 مرکب جاری عَلٰی جار کسی راستے صِرَاطٍ مجرور پر

7 عربی میں حرف ِجار پہلے اور مجرور بعد میں آتا ہے
مرکبِ جاری کے قواعد دو اجزاء ہوتے ہیں ۔ ایک حرفِ جار اور دوسرا اسم مجرور۔ عربی میں حرف ِجار پہلے اور مجرور بعد میں آتا ہے ترجمہ ترتیب الٹ کر کریں گے

8 مرکبِ جاری کے قواعد لِ (حرف جار) جب ضمیر پر داخل ہوتا ہے تو اس کی شکل لَ ہو جاتی ہے مثلاً لِ + نَا = لَنَا سوائے لِیْ کے یہ حرف جب کسی معرّف باللّام پر داخل ہو تا ہے تو اس کا ہمزة الوصل لکھنے میں بھی گر جا تا ہے۔ لِالْمُتَّقِیْنَ لکھنا غلط ہو گا بلکہ اسے لِلْمُتَّقِیْنَ لکھیں گے

9 اردو میں ترجمہ کریں فِیْ حَدِیْقَةٍ فِی الْحَدِیْقَةِ مِنْ تُرَابٍ
بِالْوَالِدَیْنِ کَظُلُمٰتٍ مِنْکَ لَکَ اِلَیَّ عَلَیْکَ عَلَیْنَا

10 اردو میں ترجمہ کریں بِسْمِ اﷲِ اَلْحَمْدُ ﷲِ
مِنْ رَّبِّکَ اِلٰی صِرَاطٍ مُّسْتَقِیْمٍ عَلَی الْقَوْمِ الْفَاسِقِیْنَ مِنَ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ اَلْمُحْسِنُ قَرِیْبٌ مِّنَ الْخَیْرِ وَبَعِیْدٌ مِّنَ الشَّرِّ عَلٰی قُلُوْبِھِمْ وَ عَلٰی سَمْعِھِمْ وَعَلٰی اَبْصَارِھِمْ ھُوَ رَبُّنَا وَرَبُّکُمْ وَلَنَا اَعْمَالُنَا وَلَکُمْ اَعْمَالُکُمْ

11 بِالصَّبْرِ وَالصَّلٰوۃِ (البقرۃ : 153)
عَلٰی قَلْبِکَ (البقرۃ : 97) فِیْ قُلُوْبِھِمْ مَرَضٌ (البقرۃ : 10) اِنَّ رَحۡمَتَ اللّٰہِ قَرِیۡبٌ مِّنَ الۡمُحۡسِنِیۡنَ (الأعراف : 56) ھُنَّ لِبَاسٌ لَّکُمْ وَ اَنْتُمْ لِبَاسٌ لَّھُنَّ (البقرۃ : 187)

12 Demonstrative Compound - 1
سبق نمبر 20 مرکبِ اشاری – 1 Demonstrative Compound - 1

13 حامد آیا اور وہ خوش تھا وہ ایک کتاب ہے
مرکب اشاری حامد آیا اور وہ خوش تھا وہ ایک کتاب ہے ہرزبان میں کسی چیز کی طرف اشارہ کر نے کے لیے کچھ الفاظ استعمال ہو تے ہیں۔

14 اشارہ قریب رفع نصب جر ترجمہ مذکر واحد ہٰذَا یہ ایک مذکر تثنیہ ہٰذَانِ
ہٰذَیۡنِ یہ دو مذکر جمع ہٰۤـؤُلَا ٓءِ یہ سب مذکر مؤ نّث ہٰذِہٖ یہ ایک مؤنث ہَاتَانِ ہَاتَیۡنِ یہ دو مؤنث یہ سب مؤنث

15 اشارہ بعید رفع نصب جر ترجمہ مذکر واحد ذٰلِکَ وہ ایک مذکر تثنیہ ذٰنِکَ
ذَیۡنِکَ وہ دو مذکر جمع اُولٰٓئِکَ وہ سب مذکر مؤ نّث تِلۡکَ وہ ایک مؤنث تَانِکَ تَیۡنِکَ وہ دو مؤنث وہ سب مؤنث

16 مرکبِ اشاری = اسمِ اشارہ + مشارٌ الیہ
مرکبِ اشاری کے قواعد مرکبِ اشاری = اسمِ اشارہ + مشارٌ الیہ دو اجزاءہوتے ہیں، ایک اشارہ اور دوسرا مشارٌ الیہ۔ اسمائے اشارہ دو طرح کے ہوتے ہیں: i- قریب ii- بعید تمام اسمائے اشارہ معرفہ ہوتے ہیں۔

17 ترجمہ ترتیب اُلٹے بغیر ہوتا ہے۔
مرکبِ اشاری کے قواعد مشارٌ الیہ معرَّف بلام ہوتا ہے اور اسم اشارہ حالت،جنس اور عدد کے اعتبار سے مشارٌ الیہ کے مطابق ہوتاہے۔مثلًا ھٰذَاالْوَلَدُ یہ لڑکا(مرکب اشاری) ھٰذَا وَلَدٌ یہ لڑکا ہے(جملہ اسمیہ) اگر مشارٌ الیہ غیر عاقل کی جمع مکسر ہو تو اسم اشارہ عموماً واحد موٴنث آتا ہے۔ ھٰذِ ہِ الْاَقْلَامُ ترجمہ ترتیب اُلٹے بغیر ہوتا ہے۔

18 اردو میں ترجمہ کریں ھٰذَ االصِّرَاطُ ھٰذَ اصِرَاطٌ تِلْکَ الْاُمَّةُ
تِلْکَ اُمَّةٌ ھٰذِہ فَاکِھَةٌ ھٰذِ ہِ الْاَقْلَامُ تِلْکَ کُتُبٌ ھٰذَانِ الدَّرْسَانِ ھَاتَانِ النَّافِذَتَانِ

19 ھٰذِہٖ جَہَنَّمُ (یٰسٓ : 63)
مَا ہٰذَا بَشَرًا (یوسف : 31) ہٰذَا حَلاَلٌ وَّہٰذَا حَرَامٌ (النحل : 116) ذٰلِکَ الۡکِتَابُ (البقرۃ :2) تِلۡکَ الۡجَنَّۃُ (مریم : 63)

20 Demonstrative Compound - 2
سبق نمبر 21 مرکبِ اشاری – 2 Demonstrative Compound - 2

21 یہ سچامرد یہ نئی کتاب یہ کتاب نئی ہے یہ نئی کتاب خوبصورت ہے
مرکب اشاری مع توصیفی یہ سچامرد یہ نئی کتاب یہ کتاب نئی ہے یہ نئی کتاب خوبصورت ہے

22 مشارٌ الیہ مفرد بھی ہو سکتا ہے اور مرکب ناقص بھی ۔
مرکبِ اشاری کے قواعد مشارٌ الیہ مفرد بھی ہو سکتا ہے اور مرکب ناقص بھی ۔ مرکب اشاری مبتداء بن کر بھی آسکتا ہے۔ تِلْکَ طِفْلَةٌ تِلْکَ الطِّفْلَةُ جَمِیْلَةٌ ذٰلِکَ الرَّجُلُ الصَّادقُ جَمِیْلٌ

23 اردو میں ترجمہ کریں ھٰذَاصِرَاطٌ مُّسْتَقِیْمٌ
ھٰذَاالصِّرَاطُ الْمُسْتَقِیْمُ ھٰذَاالصِّرَاطُ مُسْتَقِیْمٌ تِلْکَ الْکُتُبُ ثَمِیْنَةٌ تِلْکَ کُتُبٌ ثَمِیْنَةٌ تِلْکَ الْکُتُبُ الثَّمِیْنَةُ نَافِعَةٌ جِدًّا ذٰلِکَ الدَّوَآءُ الْمُرُّ مُفِیْدٌ ذٰلِکَ تَخْفِیْفٌ مِّنْ رَّبِّکُمْ وَرَحْمَة ٌ ھٰؤُ لَآءِ النِّسَآءُ صَالِحَاتٌ

24 ھٰذَا ذِکْرٌ مُّبَارَکٌ (الأنبیاء : 50)
اِنَّ ہٰذَا لَشَیْءٌ عَجِیْبٌ (ہود : 72) ہٰذِہِ الۡاَنۡہٰرُ (الزخرف : 51) وَہٰذَا الۡبَلَدِ الۡاَمِیۡنِ (التین : 3) تِلۡکَ الۡاَمۡثَالُ (الحشر : 21)

25 Demonstrative Compound - 3
سبق نمبر 22 مرکبِ اشاری – 3 Demonstrative Compound - 3

26 مرکب اشاری اب تک کا خلاصہ
ہٰذَاالکِتَابُ (مرکبِ اشاری) ہٰذَا کِتَابٌ (جملہ اسمیہ) ہٰذَاالۡکِتَابُ الۡجَدِیۡدُ (مرکب اشاری) ہٰذَاالۡکِتَابُ جَدِیۡدٌ (جملہ اسمیہ)

27 مرکب اشاری مع مرکب اضافی
اردو لڑکے کی یہ کتاب اِس لڑکے کی کتاب اِس لڑکے کی یہ کتاب عربی کِتَابُ الۡوَلَدِ ہٰذَا کِتَابُ ہٰذَاالۡوَلَدِ کِتَابُ ہٰذَاالۡوَلَدِ ہٰذَا

28 اسم اشارہ اگر مرکب اضافی سے پہلے آئے تو وہ مبتدا ہوتا ہے۔
مرکبِ اشاری کے قواعد اسم اشارہ اگر مرکب اضافی سے پہلے آئے تو وہ مبتدا ہوتا ہے۔ اسم اشارہ اگر مضاف اور مضاف الیہ کے درمیان آئے تو وہ مضاف الیہ کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔ اسم اشارہ مرکب اضافی کے بعد آئے تو وہ مضاف کی طرف اشارہ ہوتا ہے۔

29 ھٰذَا کِتَابُ وَلَدٍ (یہ کسی لڑکے کی کتاب ہے) جملہ اسمیہ
مرکب اشاری (خلاصہ) ھٰذَا کِتَابُ وَلَدٍ (یہ کسی لڑکے کی کتاب ہے) جملہ اسمیہ ھٰذَا کِتَابُ الْوَلَدِ (یہ لڑکے کی کتاب ہے) جملہ اسمیہ کِتَابُ الْوَلَدِ ھٰذَا (لڑکے کی یہ کتاب) مرکب اشاری (مضاف) کِتَابُ ھٰذَا الْوَلَدِ (اس لڑکے کی کتاب) مرکب اشاری(مضاف الیہ) کِتَابُ ھٰذَا الْوَلَدِ ھٰذَا (اس لڑکے کی یہ کتاب) مرکب اشاری (مضاف + مضا ف الیہ)

30 اردو میں ترجمہ کریں شُبَّاکُ الْغُرْفَةِ ھٰذَا
ھٰذَا شُبَّاکُ الْغُرْفَةِ سَبُّوْرَةُ الْمَدْرَسَةِ تِلْکَ کَبِیْرَةٌ سَبُّوْرَةُ تِلْکَ الْمَدْرَسَةِ صَغِیْرَةٌ اَ اَخُوْکَ ھٰذَاعَالِمٌ؟ ھٰذَا الرَّجُلُ خَالِیْ وَتِلْکَ الْمَرْءَ ةُ خَالَتِیْ وَھٰذِ ہٖ عَمَّتِیْ تِلْمِیْذُ الْمَدْرَسَةِ ھٰذَا ذَ کِیّ ٌ وَھُوَ اِمَامُ الْجَمَاعَةِ تِلْکَ الْبُیُوْتُ لِذَیْنِکَ الرَّجُلَیْنِ اُولٰئِکَ عَلٰی ھُدًی مِّنْ رَّبِّھِمْ وَاُولٰئِکَ ھُمُ الْمُفْلِحُوْنَ

31 کَبِیۡرُ ہُمۡ ہٰذَا (الأنبیاء : 63)
ہٰذَا رَبِّیْ ہٰذَآ اَکْبَر ُ (الأنعام : 78) بِوَرِقِکُمۡ ہٰذِہٖ (الكہف : 19) کِتَابِیۡ ہٰذَا (النمل : 28) ہٰۤـؤُلَا ٓءِ بَنَا تِی ۡ (ہود : 78)

32 Interrogative Pronouns- 1
سبق نمبر 23 اسماءِ استفہام – 1 Interrogative Pronouns- 1

33 حرفِ استفہام اور اسمِ استفہام کا فرق
This is a book. یہ ایک کتاب ہے۔ Is this a book? کیا یہ ایک کتاب ہے؟ What is this? یہ کیا ہے؟

34 حرفِ استفہام اور اسمِ استفہام کا فرق
علم کا اظہار ، تصدیق درکار ہے ۔ کیا یہ کتاب ہے؟ عربی میں اَ / ھَلۡ کے حروف حرفِ استفہام لا علمی کا اعتراف اور جاننے کی طلب یہ کیا ہے؟ عربی میں اس مقصد کے لیے اسماءِ استفہام اسماءِ استفہام

35 اسماءِ استفہام مَا ـ مَاذَا کَمْ مَنْ اَیْنَ
کیا (What) کَمْ کتنا (How much) مَنْ کون (Who) اَیْنَ کہاں (Where) کَیْفَ (حال پوچھنے کے لیے) کیسا (How) اَ نّٰی کہاں سے۔کس طرح سے (From where) اَیٌّ کونسا (Which) اَیَّةٌ کونسی (Which) مَتٰی (زمانے سے متعلق) کب (When) اَ یَّانَ

36 اسماءِ استفہام کے قواعد
یہ جملہ میں مبتداء(فاعل یا مفعول) بن کر آتے ہیں۔ مَنْ اَبْوْکَ جب مبتداء بن کر آتے ہیں تو بعد والے اسم کے ساتھ مل کر جملہ اسمیہ بناتے ہیں۔ اسمائے استفہام مضاف الیہ بھی بن کر آسکتے ہیں۔ کِتَابُ مَنْ…کس کی کتاب

37 اسماءِ استفہام کے قواعد
جب مضاف الیہ بن کر آتے ہیں تو مرکب اضافی بنتا ہے نہ کہ جملہ ۔ ترجمہ کا خیال کرنا پڑتا ہے کِتَابُ مَنْ (کس کی کتاب) * مَنۡ کِتَابٌ کس کی کتاب ہے؟ اَیٌّ اور اَیَّة ٌ عام طور پر مضاف بن کر آتے ہیں: اَیُّ رَجُلٍ…کون سا مرد (مضاف الیہ واحد نکرہ) اَیَّةُ النِّسَاءِ…کون سی عورت (مضاف الیہ جمع معرفہ) اَیٌّ / اَیَّة ٌ معرب جبکہ باقی اسمائے استفہام مبنٰی ہیں

38 اردو میں ترجمہ کریں مَاذٰلِکَ ؟ ذٰلِکَ قَلَمُ الْحِبْرِ
مَاھٰذِہٖ؟ ھٰذِہٖ دَوَاةٌ وَمَاذَا فِی الدَّوَاةِ ؟ فِی الدَّوَاةِ حِبْرٌ مَنْ ھٰذَا؟ ھٰذَ ا وَلَدٌ مَا اسْمُ الْوَلَدِ ؟ اِسْمُ الْوَلَدِ مَحْمُوْدٌ کَیْفَ حَالُ مَحْمُوْدٍ ؟ ھُوَ بِخَیرٍ ھٰذَا کِتَابُ مَنْ ؟ ھٰذَاکِتَابُ اَحْمَدَ اَ یَّةُ مَرْأَةٍ قَائِمَةٌاَمَامَکَ؟ ھٰذِہٖ اُخْتِیَ الصَّغِیْرَةُ اَیْنَ اَخُوْکَ الصَّغِیْرُ ؟ ھُوَ ذَھَبَ اِلَی الْمَدْرَسَةِ

39 Interrogative Pronouns- 2
سبق نمبر 24 اسماءِ استفہام – 2 Interrogative Pronouns- 2

40 اسماءِ استفہام مع حروفِ جار
لِمَا ۔ لِمَاذَا کس لیے۔ کیوں مِمَّا (مِنْ مَا) کس چیز سے فِیْمَا کس چیز میں عَمَّا (عَنْ مَا) کس چیز کی نسبت سے لِمَنْ کس کا۔ کس کے لیے مِمَّنْ (مِنْ مَنْ) کس شخص سے مِنْ اَیْنَ کہاں سے اِلٰی اَیْنَ کہاں کو اِلٰی مَتٰی کب تک بِکَمْ کتنے میں

41 اسماءِ استفہام کے قواعد
اسماء استفہام کے شروع میں حروف ِ جار لگانے سے مفہوم میں حرف جار کی نسبت سے کچھ تبدیلی ہو جاتی ہے۔ مَا پر جب حروفِ جارّہ داخل ہو تے ہیں تو کبھی مَا الف کے بغیر بھی لکھا اور بو لا جاتاہے۔ لِمَا سے لِمَ ،فِیْمَا سے فِیْمَ،عَمَّا سے عَمَّ

42 اردو میں ترجمہ کریں لِمَنْ ھٰذَاالْکِتَابُ ؟ ھٰذَاالْکِتَابُ لِوَلَدٍ
لِمَنْ ذَالِکَ الْعُصْفُوْرُ؟ ذَالِکَ الْعُصْفُوْرُ لِحَدِیْقَةِ الْحَیْوَانَاتِ اِلٰی اَیْنَ ذَھَبَ اَخُوْکَ ؟ بِکَمْ ھٰذِ ہِ الْبَقَرَةُ السَّمِیْنَةُ؟ لِمَ اَنْتَ جَالِسٌ فِی الْبَیْتِ ؟ لِمَنِ الْمُلْکُ الْیَوْمَ؟ لِلّٰہِ الْوَاحِدِ الْقَھَّارِ

43 Interrogative Pronouns- 3
سبق نمبر 25 اسماءِ استفہام – 3 Interrogative Pronouns- 3

44 اسماءِ استفہام کے قواعد
لفظ ” کَمْ“ کے دو استعمال ہیں۔ ایک اسم استفہام کے طور پر آتا ہے ۔ اس وقت معنی ”کتنا یا کتنے“ ہوتے ہیں۔ دوسرے یہ خبر کے طور پر آتا ہے جسے ”کم خبریہ“ کہتے ہیں اس وقت معنی ” کتنے ہی یا بہت سے“۔ کم استفہامیہ ہو تو اس کے بعد والا اسم منصوب ، نکرہ اور واحد ہوتا ہے۔ کَمْ دِرْہَمًا عِنْدَکُمْ ،کَمْ سَنَةً عُمْرُکَ، کَمۡ وَلَدًا لَکَ

45 اسماءِ استفہام کے قواعد
کم خبریہ کے بعد والا اسم مجرور ہوتا ہے خواہ واحد ہو یا جمع۔ (عام طور پر جملہ اسمیہ کے ساتھ استعمال نہیں ہوتا) کَمْ دِرْھَمٍ عِنْدَکَ، کَمۡ عَبۡدٍ اَعۡتَقۡتُ کبھی کبھی کم خبریہ کے ساتھ "مِنۡ" بھی لگ جاتا ہے۔ کَمۡ مِنۡ دِرۡہَمٍ، کَمۡ مِنۡ فِئَۃٍ، كَمْ مِنْ قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَاهَا ، كَمْ مِنْ مَلَكٍ فِي السَّمَاوَاتِ

46 اردو میں ترجمہ کریں کَمْ وَلَدًا لَکَ یَاخَالِدُ ؟ لِیْ وَلَدَانِ وَبِنْتٌ وَّاحِدَةٌ کَمْ تِلْمِیْذًا حَاضِرٌ فِی الْمَدْرَسَةِ ؟ کَمْ تِلْمِیْذًا غَیْرُ حَاضِرٍ مِنَ الْمَدْرَسَةِ ؟ لِمَاذَا ؟ کَمْ تِلْمِیْذٍ سَقِیْمٌ کَمْ شَاةً عِنْدَکَ یَااُسْتَاذِیْ ؟عِنْدِیْ شَاةٌ مَّعْدُوْدَةٌ

47 مَنْ اَنْصَارِیْ اِ لَی اللّٰہِ (الصف : 14)
اَیُّ الۡفَرِیۡقَیۡنِ اَحَقُّ بِالۡاَمۡنِ (الأنعام : 81) مَنۡ رَبُّ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ (الرعد : 16) مَتٰی ھٰذَ االْوَعْدُ (یونس : 48) مَا تِلۡکَ بِیَمِیۡنِکَ یَا مُوۡسٰی قَالَ ھِیَ عَصَایَ (طٰہٰ : 18)


Download ppt "سبق نمبر 19 مرکبِ جاری Genitive Compound."

Similar presentations


Ads by Google