Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے سبق - 24

2 يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے
اس سبق ميں متفرقات – 2 گرامر: هٰذَا، هٰؤُلاَءِ، ذٰلِكَ، أولٰئِكَ، الَّذِي، الَّذِينَ نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. اس ميں 9 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 2,318 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 يُسَبِّحُ ِﷲِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
متفرق آیتیں ۔۲ يُسَبِّحُ ِﷲِ مَا تسبیح کرتا ہے اﷲ کے لیے جو (کچھ) 461 310* فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے.

4 سُبْحَانَ اﷲ تَسْبِيْح يُسَبِّحُ ِﷲِ مَا تسبیح کرتا ہے اﷲ کے لیے
جو (کچھ) سُبْحَانَ اﷲ تَسْبِيْح نقائص کا انکار کرتا ہے ... کہ اللہ ہر عیب سے پاک ہے

5 لـِ اللّهِ لیے اﷲ کے يُسَبِّحُ ِﷲِ مَا تسبیح کرتا ہے اﷲ کے لیے
جو (کچھ) لـِ اللّهِ لیے اﷲ کے

6 مَا مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ يُسَبِّحُ ِﷲِ مَا مَا فِيہ What جو نیچے ہو
تسبیح کرتا ہے اﷲ کے لیے جو (کچھ) مَا مَا فِيہ نہیں اس ميں What مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ جو نیچے ہو کیا ہے تمہارا دین؟

7 سَمَاء فِي السَّمَاوَاتِ سَمَاوَات فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا
فِي الْأَرْضِ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے. سَمَاء فِي السَّمَاوَاتِ آسمانوں میں سَمَاوَات

8 وَ مَا اور جو فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ آسمانوں میں ہے
اور جو کچھ زمین میں ہے. وَ مَا اور جو

9 فِي الْأَرْضِ زمین میں فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے. فِي الْأَرْضِ زمین میں

10 يُسَبِّحُ ِﷲِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ تسبیح کرتا ہے
اسباق يُسَبِّحُ ِﷲِ مَا تسبیح کرتا ہے اﷲ کے لیے جو (کچھ) فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے. تصوّر ميں تمام اطراف سے آنے والی تسبيح كي آوازوں کو محسوس كيجيے. خاص كر جب آپ اكيلے هوں يا غير اسلامي ماحول ميں گھرے هوۓ هوں. كيوں نه میں بھي ان ميں شامل هوجاؤں!

11 يُسَبِّحُ ِﷲِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ تسبیح کرتا ہے
پريكٹس يُسَبِّحُ ِﷲِ مَا تسبیح کرتا ہے اﷲ کے لیے جو (کچھ) فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

12 يُسَبِّحُ ِﷲِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ تسبیح کرتا ہے
پريكٹس يُسَبِّحُ ِﷲِ مَا تسبیح کرتا ہے اﷲ کے لیے جو (کچھ) فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

13 يٰـقَوْمِ اعْبُدُوا اﷲ َ مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه،
متفرق آیتیں ۔۲ 383 يٰـقَوْمِ اعْبُدُوا اﷲ َ اۓ میری قوم عبادت کرو اﷲ کی، مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه، نہیں ہے تمہارے لیے کوئی معبود سواۓ اس کے.

14 يَا قَوْمِ اے میری قوم يٰـقَوْمِ اعْبُدُوا اﷲ َ اۓ میری قوم
عبادت کرو ﷲ کی، يَا قَوْمِ اے میری قوم

15 يٰـقَوْمِ اعْبُدُوا اﷲ َ تَعْبُدُ عَبَدَتْ اۓ میری قوم عبادت کرو ﷲ کی،
يَعْبُدُ يَعْبُدُونَ عَبَدَ عَبَدُوا لاَ تَعْبُدْ لاَ تَعْبُدُوا اُعْبُد اُعْبُدُوا تَعْبُدُونَ عَبَدْتَّ عَبَدْتُّمْ أَعْبُدُ نَعْبُدُ عَبَدْتُّ عَبَدْنَا عَابِد، مَعْبُود عِبَادَة

16 مَا مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه، مَا لاَ
نہیں ہے تمہارے لیے کوئی معبود سواۓ اس کے. مَا مَا لاَ لَمْ لَنْ مَا فِيہ نہیں اس ميں What مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ جو نیچے ہو کیا ہے تمہارا دین؟

17 مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه، نہیں ہے تمہارے لیے کوئی معبود
سواۓ اس کے. لَه، لَهُمْ لَكَ لَكُمْ لِي لَنَا لَهَا

18 مِنْ إِلٰهٍ مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه، مِنْ : سے، كوئي کوئی معبود
نہیں ہے تمہارے لیے کوئی معبود سواۓ اس کے. مِنْ إِلٰهٍ کوئی معبود مِنْ : سے، كوئي

19 غَيْرُ هٗ سوائے اس کے مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه، نہیں ہے
تمہارے لیے کوئی معبود سواۓ اس کے. غَيْرُ هٗ سوائے اس کے

20 يٰـقَوْمِ اعْبُدُوا اﷲ َ مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه،
اسباق 383 يٰـقَوْمِ اعْبُدُوا اﷲ َ اۓ میری قوم عبادت کرو اﷲ کی، مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه، نہیں ہے تمہارے لیے کوئی معبود سواۓ اس کے. هر نبي نے محبت سے دعوت دي هے اپني اپني قوم كو۔ کیا ہم هماري قوموں كے ساتھ ايسا کر رہے ہیں ؟ دراصل دعوت كا كام زبردست تجارت كا كام هے اور لوگ گاهك

21 يٰـقَوْمِ اعْبُدُوا اﷲ َ مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه، اۓ میری قوم
پريكٹس يٰـقَوْمِ اعْبُدُوا اﷲ َ اۓ میری قوم عبادت کرو اﷲ کی، مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه، نہیں ہے تمہارے لیے کوئی معبود سواۓ اس کے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

22 يٰـقَوْمِ اعْبُدُوا اﷲ َ مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه، اۓ میری قوم
پريكٹس يٰـقَوْمِ اعْبُدُوا اﷲ َ اۓ میری قوم عبادت کرو اﷲ کی، مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه، نہیں ہے تمہارے لیے کوئی معبود سواۓ اس کے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

23 وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اﷲِ
متفرق آیتیں ۔۲ 176 86* وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اﷲِ اور جھاد کرو اپنے مالوں سے اور اپنے جانوں سے اﷲ کے راستے میں

24 وَ جَاهِدُوا جِهَاد مُجَاهِد وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ
فِي سَبِيلِ اﷲِ اور جھاد کرو اپنے مالوں سے اور اپنے جانوں سے اﷲ کے راستے میں جِهَاد مُجَاهِد وَ جَاهِدُوا اور جھاد کرو

25 بِـــ أَمْوَالِكُمْ مَال أَمْوَال وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ
وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اﷲِ اور جھاد کرو اپنے مالوں سے اور اپنے جانوں سے اﷲ کے راستے میں بِـــ أَمْوَالِكُمْ سے تمہارے اپنے مالوں کے مَال أَمْوَال

26 نَفْس وَ أَنفُسِكُمْ أَنْفُس وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ
فِي سَبِيلِ اﷲِ اور جھاد کرو اپنے مالوں سے اور اپنے جانوں سے اﷲ کے راستے میں نَفْس وَ أَنفُسِكُمْ اور تمهارے اپنے جانوں سے أَنْفُس

27 فِي سَبِيلِ اﷲِ سَبِيل سُبُل اﷲ کے راستے میں وَجَاهِدُوا
بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اﷲِ اور جھاد کرو اپنے مالوں سے اور اپنے جانوں سے اﷲ کے راستے میں سَبِيل فِي سَبِيلِ اﷲِ اﷲ کے راستے میں سُبُل

28 وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اﷲِ
اسباق وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اﷲِ اور جھاد کرو اپنے مالوں سے اور اپنے جانوں سے اﷲ کے راستے میں دولت لگانا مشکل ترین عمل ہے انسان دولت کمانے کے لیے ساری زندگی لگادیتا ہے ۔ جان: آپ کا ہنر ، آپ كا دماغ، آ پ کا تجربہ ، آپکا وقت اور ساری زندگی ۔ جمع كا صيغه : مل كر كرو تاكه 1+1 = 11 كا فائده ملے

29 وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اﷲِ
پريكٹس وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اﷲِ اور جھاد کرو اپنے مالوں سے اور اپنے جانوں سے اﷲ کے راستے میں تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

30 وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اﷲِ
پريكٹس وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اﷲِ اور جھاد کرو اپنے مالوں سے اور اپنے جانوں سے اﷲ کے راستے میں تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

31 فَاعِلُون، فَاعِلين فَاعِل صَابِرُون، صَابِرِين صَابِر فَاعِلاَت
Soild Pluralsجمع سالم Formed by addition of ون or ين for masculine gender. Formed by addition of ات for feminine gender. فَاعِلُون، فَاعِلين فَاعِل مذکر صَابِرُون، صَابِرِين صَابِر فَاعِلاَت فَاعِلَة مؤنث مُسْلِمَات مُسْلِمَة

32 Broken Plurals جمع مکسر
These plurals do not follow the rules of Solid Plurals. سَمَاوَاتِ سَمَاء أَمْوَال مَال أَنفُس، نُفُوس نَفْس آلِهَة إِله عِبَاد عَبْد

33 توجہ

34 يُسَبِّحُ ِللهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
يُسَبِّحُ ِللهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ اس طالب علم کو یاد لیجیے جو اللہ کی بارگاہ میں روتا ہے اپنے امتحان کی کامیابی کے لیے مگر نہ تو اسکول جاتا ہے اور نہ ہی کوئی کتاب پڑھتا ہے۔ کیا وہ اپنی عبادت میں سنجیدہ ہے؟ بہت سے لوگ منفی باتیں اللہ سے جوڑتے ہیں۔ سبحان اللہ کا پیغام ان تک پہونچائیں جب ہر چیز تسبیح کر رہی ہے، اۓ اللہ! توفیق دے مجھ کو بھی میں کتنی تسبیح پڑھتا ہوں؟ خاص طور سے نماز کے بعد؟ اور میرے کیا احساسات ہوتے ہیں اسکو پڑھتے ہوئے اپنے روزانہ کے ٹائم ٹیبل میں تسبیح شامل کریں اور اسکو سمجھ کر پڑھیں۔

35 يٰقَوْمِ اعْبُدُوا الله َ مَا لَكُمْ مِّن إِلـٰـهٍ غَيْرُه
یہ پیغام ہر پیغمبر نے اپنی امت کو دیا۔ دیکھیے کس طریقہ سے پیغمبروں نے اپنی غیر مسلم قوم کو مخاطب کیا پیغام کو پھیلائیں اے اللہ! مدد کر میری کہ اپنے لوگوں کو تیری راہ پر بلاؤں۔ مدد کر میری کہ ان سے نرمی سے پیش آؤں انفرادی طور پر اور مجموعی طور پر پلان کریں اور کوشش کریں پھیلانے کی۔ میرا کتنا وقت، میری قابلیت اور پیسہ تبلیغ میں جا رہا ہے؟

36 الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

37 يُسَبِّحُ ِﷲِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ
متفرق آیتیں ۔۲ يُسَبِّحُ ِﷲِ مَا تسبیح کرتا ہے اﷲ کے لیے جو (کچھ) 461 310* فِي السَّمَاوَاتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ زمین میں ہے.

38 يٰـقَوْمِ اعْبُدُوا اﷲ َ مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه،
متفرق آیتیں ۔۲ 383 يٰـقَوْمِ اعْبُدُوا اﷲ َ اۓ میری قوم عبادت کرو اﷲ کی، مَا لَكُمْ مِّن إِلهٍ غَيْرُه، نہیں ہے تمہارے لیے کوئی معبود سواۓ اس کے.

39 وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اﷲِ
متفرق آیتیں ۔۲ 176 86* وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اﷲِ اور جھاد کرو تمہارے مالوں سے اور تمہاری جانوں سے اﷲ کے راستے میں

40 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

41 تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان.
آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

42 یہ یہ سب هٰذَا هٰؤُلآءِ وہ وہ سب ذٰلِكَ أُولـٰئِكَ وہ جو وہ سب جو
2286 یہ یہ سب هٰذَا هٰؤُلآءِ وہ وہ سب ذٰلِكَ أُولـٰئِكَ وہ جو وہ سب جو الَّذِي الَّذِينَ

43 نكتہ تعليم

44 15 منٹ کا مزید وقت روزانہ (ان لوگوں کے لیے جو کہتے ہیں، ”میں مصروف ہوں“)
فرض کیجیے میری کمپنی اعلان کرتی ہے، ”اگر آپ 15 منٹ مزید وقت روزانہ دیں، آپ کو 25 % تنخواہ اضافہ میں ملے گی“ ہم سب اس موقع کو پانے کے لیے دوڑیں گے، کوئی نہیں کہے گا ”میں مصروف ہوں“۔ فرض کیجیے ہم رقم (ڈالر، یورو، درہم) ہر مہینے کماتے ہیں۔ اسکا 25% ہوگا 5000؛ روزانہ کے 200 اگر میں اس نوکری کے لیے تیار ہوں مگر قرآن کے لیے نہیں، تب ايك معنوں میں ميرے نزديك قرآن کی قیمت 200 بھی نہیں!!!

45 اہم نئے الفاظ اور مثاليں
اہم نئے الفاظ اور مثاليں يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِي السَّمَاوَاتِ السَّمَاوَاتِ 310 وَمَا فِي الْأَرْضِ. الْأَرْضِ 461 يقَوْمِ اعْبُدُوا اللّٰه قَوْمِ 383 وَجَاهِدُوا بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ مَال، أَمْوَال 86 فِي سَبِيلِ اللّٰهِ سَبِيلِ 176

46 اہم نئے الفاظ جو هم نے TPI كے ساتھ سيكھے
هٰذا 225 هٰؤلآء 46 ذٰلِكَ 427 اُولـٰـئِكَ 204

47 اب تك هم نے 24 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 24 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 42,227بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 42,227

48 تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھائے
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google