Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
1
1 2 گھرانے کے سائز کے لحاظ سے یا غذا تقسیم کرنا
گھرانے کے سائز کے لحاظ سے کیوں تقسیم کریں؟ پینٹری کے تقریباً آدھے کلائنٹس تنہا فرد والے گھرانوں میں رہتے ہیں اور انہیں بڑے گھرانوں جتنی زیادہ غذا کی ضرورت نہیں ہوتی ہے۔ گھرانے کے سائز کے لحاظ سے غذا تقسیم کرنے سے آپ کے پروگرام کو لوگوں کی ضرورت کے مطابق غذا دینے اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کھلانے میں مدد ملتی ہے۔ آپ کو مجموعی طور پر زیادہ کھانا دینے کی ضرورت نہیں ہے؛ آپ ایک ہی مقدار میں غذا تقسیم کر اور زیادہ سے زیادہ لوگوں کو کھلا سکتے ہیں۔ میں گھرانے کے سائز کا تعین کس طرح کروں؟ 1 2 گھرانے کے سائز کی تصدیق کرنے کے لیے دستاویزات استعمال کریں دستاویز کی فہرست پشت پر دیکھیں بس اپنے کلائنٹس سے پوچھیں اور ان کی بات نوٹ کر لیں آپ جو بھی منتخب کریں، اگر کوئی فرد اپنے گھرانے کے سائز کا اشتراک نہ کرے تو کسی کو بھی واپس نہیں جانا چاہیے۔ یا میں گھرانے کے سائز کے لحاظ سے غذا کس طرح پیک کروں؟ اگر آپ کلائنٹ کی پسند استعمال کرتے ہیں تو بڑے گھرانوں کو زیادہ غذا منتخب کرنے کے لیے مزید "پوائنٹس" دیں۔ اگر آپ پہلے سے پیک شدہ تھیلے استعمال کرتے ہیں تو بڑے گھرانوں کو زیادہ غذا والے تھیلے یا زیادہ تھیلے دیں۔ آپ گھرانے کے قطعی سائز کے لحاظ سے غذا تقسیم کر سکتے ہیں یا متعدد "سطحیں" بنا سکتے ہیں۔ مثلاً، سطح A = 1-2 لوگ، سطح B = 3-4 لوگ، وغیرہ۔ ہر سطح کو ایک مخصوص تعداد میں پوائنٹس یا غذا کے تھیلے ملتے ہیں۔ گھرانے کے نامعلوم سائز والے کلائنٹس کو "معیاری" پیکیج سائز مل سکتا ہے۔ آپ جتنی غذا تقسیم کرتے ہیں اس کی قطعی مقدار معلوم کرنے میں اپنی مدد کے لیے HPNAP کا پیکنگ کا رہنما استعمال کریں۔
2
مقدار والی دستاویزات گھرانے کے سائز کی تصدیق کرنا
1. بنیادی کلائنٹس سے دو دستاویزات : با تصویر ID ڈرائیونگ لائسنس IDNYC پاسپورٹ (ملکی یا غیر ملکی) EBT کارڈ اسکول ID سند ولادت دیگر باضابطہ طور پر جاری شدہ ID کارڈ اور پتے کا ثبوت کرایے کی پرچی یا لیز کا اقرار نامہ رہائش کا خط ایک باضابطہ دستاویز جس میں کلائنٹ کا پتہ مذکور ہو ڈاک مہر لگا ہوا خط اسکول کا خط دیگر ایجنسی یا پناہ گاہ کا حوالہ کوئی باضابطہ فریق ثالث کی دستاویز مع پتہ 2. گھرانے کے ہر دیگر ممبر سے ایک دستاویز: بچہ یا زیر کفالت سند ولادت Medicaid کارڈ اسکول کا خط ڈاکٹر کا خط طبی ضمنی ادائیگی کے ریکارڈز دیگر باضابطہ فریق ثالث کی دستاویز جو والدین اور بچے کو مربوط کرتی ہو یا دیگر ضمنی رہائش مذکورہ بالا "پتے کے ثبوت" کی دستاویزات میں سے کوئی بھی جس پر بنیادی کلائنٹ کے بطور وہی پتہ درج ہو IDs کے علاوہ تمام دستاویزات پچھلے 6 مہینوں کی ہونی چاہئیں اور ایجنسیوں کو چاہیے کہ کلائنٹس سے ہر سال اپنے گھرانے کی تصدیق نو کرنے کو کہیں۔ ہمیشہ اپنی قوت فیصلہ اور لچک پذیری استعمال کریں تاکہ کلائنٹس کو قابل بھروسہ اور قابل احترام ہونے کا احساس ہو۔ کسی کو بھی غذا سے منع نہیں کیا جانا چاہیے، چاہے اس کے پاس دستاویزی شہادت نہ ہو۔
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.