Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
1
سبق -۸ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
اس سبق کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے .wmv یا .3pg ویڈیو فائل سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں جب بھی آپ اللہ اکبر سنیں سلائڈ بدل لیں شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق -۸ 1 اس بات کا دھیان رکھیں کہ آٓپ fonts ای میل یا ویب سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں
2
اس سبق ميں صَبَرَ اور غَفَرَکی مشق کریں حديث: گرامر: نكاتِ تعليم:
نماز ختم کرنے سے پہلے حديث: صَبَرَ اور غَفَرَکی مشق کریں گرامر: ایک ٹیم بنائیے اور 4 مزید انعامات ليجيے نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.
3
نماز ختم کرنے سے پہلے (رسول ﷺ نے حضرت ابو بکر ؓ کو يہ دعا سکھائی)
دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check نماز ختم کرنے سے پہلے (رسول ﷺ نے حضرت ابو بکر ؓ کو يہ دعا سکھائی) الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
4
نماز ختم کرنے سے پہلے (رسول ﷺ نے حضرت ابو بکر ؓ کو يہ دعا سکھائی)
دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check نماز ختم کرنے سے پہلے (رسول ﷺ نے حضرت ابو بکر ؓ کو يہ دعا سکھائی) الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
5
اَللّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا
نماز ختم کرنے سے پہلے اَللّهُمَّ إِنِّي ظَلَمْتُ نَفْسِي ظُلْمًا كَثِيرًا وَّلاَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ فَاغْفِرْ لِي مَغْفِرَةً مِّنْ عِنْدِكَ وَارْحَمْنِي إِنَّكَ أَنْتَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ 74* 293* 266* دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check 95* 197 91 81
6
Broken Plurals جمع مُكَسَّر
ہم پہلے پڑھ چکے ہیں، مُسْلِم کی جمع مُسلِمُون، مُسْلِمِين ہے، يعنی ”ون“ یا ”ين“ بڑھانے سے جمع بنتی ہے جس جمع نے قانون كو توڑا، اس کو ٹوٹی ہوئی جمع (جمع مکسر) كہتے ہيں. مثلاً نَفْس كى جمع أَنْفُس، نُفُوس ذَنْب كى جمع ذُنُوب ولد كى جمع أَوْلاَد
7
2 1 جمع بنانے کے دو طریقے أَنْفُس، نُفُوس مُسْلِمُون، مُسْلِمِين،
جمع بنانے کے دو طریقے 2 1 Broken Plural جمع مُكَسَّر أَنْفُس، نُفُوس ذُنُوب Solid Plural جمع سَالِم مُسْلِمُون، مُسْلِمِين، كَافِرون، كَافِرِين، جمع مكسر كا ذكر واحد مؤنث كے صيغوں كے ساتھ ہوتا ہے (ميری اولاد پڑھتی ہے)
8
ظَلَمْتُ ظُلْمًا اغْفِرْ لِي مَغْفِرةً نوٹ كيجيے
تاكيد كی خاطر فعل كے بعد اسم بھی آتا ہے (اردو كی مثال: ايسی مار مارا، يعنی خوب مارا) ظَلَمْتُ ظُلْمًا اغْفِرْ لِي مَغْفِرةً اسم فعل ظلم كيا ميں نےظلم (خوب ظلم كيا) بخش ديجييے بخشش (خوب بخش ديجيے)
9
جب ہم نماز ختم کرتے ہیں نماز ختم کرنے پر مغفرت طلب کیجيے. اور نماز کے بعد سیدھے راستے پر قائم رھنے کا مستحکم ارادہ کیجيے یہ دعا رسول ﷺ نے حضرت ابو بکر ؓ کو، جو امت کے بہترین شخص ہیں، سکھائی تھی۔ پیغام کو ديکھيے!!! ”“نماز سے نماز““ تک پلان بنا كر زندگی گزارتےرہیے۔ اگلی نماز میں پھر حاضر ہونا ہے، آگے پھر سوال کریں گے۔
10
قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
11
دو طریقے! ہم سبق (درود) كےالفاظ اور اس سبق سے جدا گرامر سیکھ رہے ہیں۔ ابھی يہ دو الگ الگ راستے ہیں۔ صرف لغت کو لے کر چلنا نا کافی ہے ۔ فعل كا ہر صيغہ ہمیں الگ سے سیکھنا پڑے گا، مثال کے طور پر: ظلمت، ظلما، تظلم، یظلمون وغیرہ صرف گرامر بھی کورس کو خشك، بوجھل اور بورنگ بنا دیتی ہے۔ مثال کے طور پر اگر ہم صرف ضمائر، فعل ماضی، فعل مضارع، غائب، حاضر، متكلم، وغيرہ كو سيكھنے میں كئ ہفتے لگ جائيں گے۔
12
يہ دو راستے مل جائيں گے روزانہ جو سبق بھی ہم پڑھیں اسکےالفاظ سيكھ لیجيے اور گرامر کو TPI کے طریقے سے سیکھیے اور یہ دیکھیے کہ ہر فعل قرآن میں کتنی دفعہ آیا ہے (تاكہ شوق پيدا ہو)۔ یہ دونوں راستے وقت كےساتھ آہستہ آہستہ ایک دوسرے میں جذب ہو جائیں گے.
13
زبان سیکھنا (قرآنی عربی) (لغت + قواعد + تلفظ)
زبان سیکھنا (قرآنی عربی) (لغت + قواعد + تلفظ) تجوید پر ہم بعد میں غور کرٰيں گے الفاظ: اس میں سے جو ہم روز مرّہ پڑھتے ہیں قرآنی عربی آسان طریقے سے قواعد: TPI؛ فعل قرآن میں کتنی بار آیا ہے
14
a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ...
فَعَلَ کے 4 اسٹائل a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... d. سَمِعَ، يَسْمَعُ
15
لاَ تَصْبِرْ لاَ تَصْبِرُوا
صبر كيا c ضَرَبَ، يَضْرِبُ.. تَصْبِر صَبَرَتْ يَصْبِرُ يَصْبِرُونَ صَبَرَ صَبَرُوا لاَ تَصْبِرْ لاَ تَصْبِرُوا اِصْبِرْ اِصْبِرُوا تَصْبِرُ تَصْبِرُونَ صَبَرْتَ صَبَرْتُمْ أَصْبِرُ نَصْبِرُ صَبَرْتُ صَبَرْنَا 53* صَابِر، - صَبْر 90% of the forms are the ones we are practicing here. عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں
16
لاَ تَغْفِرْ لاَ تَغْفِرُوا
اس نے بخشش كی c ضَرَبَ، يَضْرِبُ.. تَغْفِرُ غَفَرَتْ يَغْفِرُ يَغْفِرُونَ غَفَرَ غَفَرُوا لاَ تَغْفِرْ لاَ تَغْفِرُوا اِغْفِرْ اِغْفِرُوا تَغْفِرُونَ غَفَرْتَ غَفَرْتُمْ أَغْفِرُ نَغْفِرُ غَفَرْتُ غَفَرْنَا 95* غَافِر، مَغْفُور مَغْفِرَة 90% of the forms are the ones we are practicing here. عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں
17
Type-C فعل یاد کرنے لیے یہ طریقہ استعمال کریں
a. فَتَحَ، يَفْتَحُ ضَرَبَ ظَلَمَ صَبَرَ... غَفَرَ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... d. سَمِعَ، يَسْمَعُ
18
نكتہ تعليم
19
4 مزید انعام رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : ”“جب بھی اللہ کے کسی ایک گھر میں لوگ جمع ہوتے ہیں اللہ کی کتاب کی تلاوت كرتے ہیں اور آٓپس میں ايك دوسرے كو اس كا درس ديتے ہيں تو: ان پر سكينت (خاص سكون) نازل ہوتی ہے اللہ کی رحمت انکو ڈھانک ليتی ہے فرشتے انکو گھیر ليتے ہيں اور اللہ تعالیٰ انکا تذکرہ ان سے کرتا ہے جو اسکے قریب ہیں (مسلم)
20
اگر آپ واقعی سیکھنا چاہتے ہیں
ایک پلان بنائیے، اگر آپ پلان بنانے میں ناکام ہوئے، تو ناكامی كا پلان بناتے ہیں. لوگ کورس تو شروع کرلیتے ہیں مگر اسکو جاری نہیں رکھ پاتے۔ یاد رکھیے اگر آپ اکیلے ہوں تو شیطان آپ پر آرام سے حملہ کر سکتا ہے۔ ایک ٹیم بنائیے اور اسکو دوبارہ شروع کیجيے۔ اس سے آپ یقیناً زيادہ دير جاری رکھ سکیں گے، ایک دوسرے کی ہمت افزائی كرسکیں گے، ایک دوسرے کی معلومات سے فائدہ اٹھائیں گے
21
اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟
ظُلْم، كَثْيرًا، مَغْفِرَة، ذُنُوب، غَفُور وغیرہ قرآن: صَبَرَ اور غَفَرَ کی مشق گرامر: ایک ٹیم بنائیں اور 4 مزید انعام پائیں نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. Study the material thoroughly, and then fill up the work sheet in the .pdf file sent with the .
22
اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔
رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.