Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

(ASER Pakistan)اثر پاکستان

Similar presentations


Presentation on theme: "(ASER Pakistan)اثر پاکستان"— Presentation transcript:

1 (ASER Pakistan)اثر پاکستان
(District D G Khan) ضلع ڈ یرہ غازی خاں عوامی تحریک برائے معیاری تعلیم (Citizens’ Movement for Quality Education in Pakistan)

2 اثر کے شراکت دار ASER Partners 10،000رضاکار-شہری -نوجوان

3 اثرپاکستان عوامی تحریک برائے تعلیمی معیار کے تحت گھرانوں میں 3سے16سال کی عمر کے بچوں کا بڑے o پیمانے پر قومی سروے 5سے16سال کی عمر کے بچوں کا دیہی اور کچھ شہری علاقوں میں تعلیمی معیارo تعلیمی معیار اور رسائی کے بارے میں حقائق کی فراہمیo یعنی حق تعلیم کے لئےقومی اور صوبائی پالیسی اور اقدامات پر اثر انداز ہونا25-A آرٹیکل o کے رجحانات کی نشاندہی اور اہداف پر معلومات کی (EFA)اور تعلیم سب کے لئےMDG 2015تک o فراہمی ) کی منزل کے تعین پر اثر انداز ہوناPost-2015 Agendaبعداز 2015 کے ایجنڈے(o

4 (ASER Assessment Tools) اثر کے تجزیاتی ٹولز
1۔تعلیمی معیار پڑھنا (اُردو/ سندھی/پشتو)o ریاضیo انگریزی o بچوں کاکلاس دوئم کے نصاب کی بنیاد پر انگریزی اور اُردو/سندھی/پشتو کا جائزہ لیا گیا اور ریاضی کے لئےکلاس سوئم کے نصاب کا۔ 2۔ گھرانوں کے سروے 3۔ سرکاری اور نجی سکول

5 22،704گھرانے |1،141 دیہات | 1،928 سکول |62،634بچے (3سے 16 سال)
صوبہ پنجاب سروے کی حدود / وسعت 36 دیہی اضلاع 4 شہر ی اضلاع 22،704گھرانے |1،141 دیہات | 1،928 سکول |62،634بچے (3سے 16 سال) شہری اضلا ع: لا ہور، ملتا ن، رحیم یا ر خا ں اور فیصل آباد

6 نتائج ضلع ڈیرہ غازی خاں

7 6سے16سال کی عمر کے بچوں کا اندراج
(Rural) دیہی 70% بچوں کا اندراج 6سے 16سال عمر 30% سکول نہ جانے والے بچے 6سے 16سال عمر

8 6سے10سال کی عمر کے بچوں کا اندراج
(RURAL)دیہی 75% بچوں کا اندراج 6سے 10سال عمر 25% سکول نہ جانے والے بچے 6سے 10سال عمر

9 سکول نہ جانے والے بچے(6سے16سال)
نقشہ بلحا ظ ضلع (District Wise Map) سکول نہ جانے والے بچے(6سے16سال) (Rural) دیہی 6سے16سال کی عمرکے ٪بچے جو سکول میں نہیں ہیں

10 سکول نہ جانے والے بچے ضلعی موازنہ (Rural) دیہی (6سے 16 سال)
٪ سکول نہ جا نے والے بچے اضلاع 11.4 1۔لیہ 15.3 2۔بھکر 17.6 3-مظفر گڑھ 29.8 4۔ڈیرہ غا زی خاں 40.7 5۔راجن پور

11 (Gender Comparison) صنفی موازنہ
سکول نہ جانے والےبچے بلحاظ صنف(6سے16سال) (Rural) دیہی سکول نہ جانے والےبچے بلحاظ صنف(6سے16سال) لڑکے لڑکیاں ٪ بچے سکو ل نہ جا نے وا لے بچو ں میں لڑ کیوں کا تنا سب پچھلے سال کی نسبت اس سال کم رہا

12 بچوں کا اندراج بلحاظ جماعت )Class Wise Enrollment(
(Rural) دیہی بچوں کا اندراج بلحاظ جماعت ٪ بچے جما عت میں اضافے کے ساتھ ہی بچوں کے اندراج میں کمی(Class Level)جماعت کے درجے

13 معیار تعلیم ضلع ڈیرہ غازی خاں

14 59% کلاس پنجم کے بچے اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں
تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی 59% کلاس پنجم کے بچے اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں

15 تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی
بچے جو اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 گز شتہ سال کی نسبت اس سال تعلیمی معیار زیادہ کمزور رہا: اس سال کلاس پنجم کے ٪ 41بچے کلاس دوئم کی سطح کی کہانی نہیں پڑھ سکتے جبکہ 2012ء میں یہ شرح ٪29تھی

16 کلاس پنجم کے ٪ بچے جو کہانی پڑھ سکتے ہیں
نقشہ بلحا ظ ضلع (District Wise Map) تعلیمی معیار اُردو (Rural) دیہی کلاس پنجم کے ٪ بچے جو کہانی پڑھ سکتے ہیں

17 48% کلاس پنجم کے بچے انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں
تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی 48% کلاس پنجم کے بچے انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں

18 بچے جو انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں
تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی بچے جو انگریزی کے فقرے پڑھ سکتے ہیں ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 گز شتہ سال کی نسبت اس سال تعلیمی معیار زیادہ کمزور رہا: 2013ء میں کلا س پنجم کے ٪52بچے(کلاس دو ئم کی سطح کے) انگر یز ی کے فقرے نہیں پڑ ھ سکتے جبکہ 2012 ء میں یہ شرح ٪ 40تھی۔

19 کلاس پنجم کے ٪ بچے فقرے پڑھ سکتے ہیں
نقشہ بلحا ظ ضلع (District Wise Map) تعلیمی معیار انگریزی (Rural) دیہی کلاس پنجم کے ٪ بچے فقرے پڑھ سکتے ہیں

20 47% کلاس پنجم کے بچے دو اعداد تک کی تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں
تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی 47% کلاس پنجم کے بچے دو اعداد تک کی تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں

21 بچے جو تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں
تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی بچے جو تقسیم کے سوال حل کر سکتے ہیں ٪ بچے کلاس3 کلاس4 کلاس5 کلاس6 گز شتہ سال کی نسبت اس سال تعلیمی معیار زیادہ کمزور رہا: اس سال کلاس پنجم کے ٪53بچے تقسیم کے سوال حل نہیں کر سکتے جبکہ 2012ء میں یہ شرح ٪ 38تھی

22 کلاس پنجم کے ٪ بچے تقسیم کے سوال حل کرسکتے ہیں
(District Wise Map) نقشہ بلحا ظ ضلع تعلیمی معیار ریاضی (Rural) دیہی کلاس پنجم کے ٪ بچے تقسیم کے سوال حل کرسکتے ہیں

23 (5سے16سال)By Gender صنفی فرق
تعلیمی معیار BY GENDER (5-16 YEARS) (5سے16سال)By Gender صنفی فرق (Rural) دیہی RURAL اُردو انگریزی ریاضی ٪ بچے ٪ بچے ٪ بچے لڑکے لڑکیاں لڑکے لڑکیاں لڑکے لڑکیاں کم از کم فقرے پڑھ سکتے ہیں کم ا ز کم الفاظ پڑھ سکتے ہیں کم از کم تفریق کے سوال حل کر سکتے ہیں اور ریاضی میں مہارت کے لحاظ سے لڑکے ، لڑکیوں سے بہتر ہیں(Language)زبان

24 تعلیمی معیار PE OF SCHOOL (Type of School) بلحاظ سکول
مجموعی طور پرنجی سکولوں کےبچوں کا تعلیمی معیار سرکاری سکولوں سے بہترہے PE OF SCHOOL (Type of School) بلحاظ سکول اُردو انگریزی نجی سرکاری نجی سرکاری ٪ بچے ٪ بچے کلاس1: حروف تہجی پڑھ سکتی ہے کلاس3: فقرے پڑھ سکتی ہے کلاس1: چھوٹے حروف تہجی پڑھ سکتی ہیں کلاس 5: کہانی پڑھ سکتی ہے کلاس3: الفاظ پڑھ سکتی ہے کلاس 5: فقرے پڑھ سکتی ہے ریاضی سرکاری نجی سرکاری سکولوں میں کلاس پنجم کے ٪52 بچے اُردو میں کہانی پڑھ سکتے ہیں جبکہ نجی o سکولوں میں یہ شرح٪69ہے۔ سرکاری سکولوں میں کلاس پنجم کے ٪38 بچے انگریزی میں فقرے پڑھ سکتے ہیں جبکہ نجی سکولوںo میں یہ شرح٪64ہے سرکاری سکولوں میں کلاس پنجم کے ٪44 بچے تقسیم کے سوال حل کر سکتےہیں جبکہ نجی سکولوںo میں یہ شرح٪51ہے ٪ بچے کلاس1: (10تا99)پہچان سکتی ہے کلاس3: تفریق کے سوال کر سکتی ہے کلاس 5: تقسیم کے سوال حل کر سکتی ہے

25 (Additional Learning Support) اضافی تعلیمی مدد
فیس دے کر ٹیوشن پڑھنے والے بچے دیہی سرکاری سکول نجی سکول ٪ بچے نجی سکولوں کے بچے فیس دے کر ٹیوشن لینے کی طرف زیادہ مائل ہیں

26 تعلیمی معیار سکول نہ جانے والے بچے (Rural) دیہی
سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار اُردو سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار –انگریزی سکول نہ جانے والے بچوں کا تعلیمی معیار-ریاضی ٪بچے ٪بچے ٪بچے ابتدائی حروف الفاظ فقرے کہانی بڑ ے حروف چھو ٹے حروف الفاظ فقرے ابتدائی اعداد کی پہچان 1تا9 اعداد کی پہچان 10تا99 ابتدائی تفریق تقسیم سکول نہ جانے والے ٪22سے زائد بچے ریا ضی اور زبان میں ابتدائی معیارسے زیا دہ کا علم رکھتے ہیں

27 سکول میں حاضری اور سہولیات
ضلع ڈیرہ غازی خاں

28 (Attendance) حاضری اساتذہ (Rural) دیہی
٪ اسا تذ ہ سرکاری نجی پرائمری مڈل ثانوی دیگر مجموعی مجموعی طور پر سرکاری سکولوں کی نسبت نجی سکو لو ں میں اساتذہ کی حاضری کچھ بہتر ہے

29 مجمو عی طور پر نجی سکولوں کے بچوں کی حاضری کی شرح بہتر ہے
(Attendance) حاضری بچے سرکاری نجی (Rural) دیہی 78% 87% 84% 89% 89% 90% 94% 87% 85% 89% پرائمری مڈل ثا نوی دیگر مجموعی مجمو عی طور پر نجی سکولوں کے بچوں کی حاضری کی شرح بہتر ہے

30 (Multi-Grade Teaching)
کثیر جماعتی معلمی (Multi-Grade Teaching) دیہی سرکاری نجی ٪ سکول کلاس2 کلاس8 نجی سکولوں میں کثیر جماعتی معلمی زیادہ ہے

31 (Basic Facilities) بنیادی سہولیات
سرکاری پرائمری سکول (Rural) دیہی پینے کے قابل پانی چار دیواری قابل استعمال بیت الخلا 36% 71% 57% سکولوں میں بنیادی سہولتیں ابھی بھی نا پید ہیں:٪ 33سرکاری پرائمری سکولوں میں چاردیواری ،٪29 میں پینے کے پانی کی اور ٪43 میں بیت الخلاء کی سہولت مو جود نہیں ہے

32 عوامی تحریک برائے معیاری تعلیم کو متحرک کرنے کے لئے
ایک منفرد طریقے سے پھیلاو! Dissemination with a Difference! Mobilizing a Citizens’ Movement for Quality Education in Pakistan

33 اثر کے ذریعے عمل اور احتساب کا مخصوص گروہوں تک پھیلاو
اثر بیٹھک /جرگے/کچہریاں (گاوں /علاقائی اجتماعات)o حصے دار: والدین،کمیونٹیز، بچے، اساتذہ اساتذہ، والدین ، بچے ، سرکاری افسران جو کے بہتری کے لئے قدم اُٹھانے کا مطالبہ کرے o اساتذہ یونینز اور ایسوسی ایشنز –بیٹھکo ضلعی /صوبائی/وفاقی تعلیم و تدریس کے شعبہ جات(مقامی ،ضلعی،صوبائی،قومی اور بین الاقوامیo نوجوانوں کے گروہ –معیاری تعلیم کے لئے متحرک سفیرo ارکان پارلیمنٹ –سیاست دان اپنے حلقوں میں اسے پھیلائےo پر ثبوت پر مبنی عدالتی فیصلے25-A عدلیہ اور جوڈیشیل اکیڈمیز o تعلیمی ادارے /یونیورسٹی /تحقیقی گروہ –پاکستان اور بیرون ملک o سول سوسائٹی آرگنائزشنز –ملک بھر میں /عالمی سطح پرo سوشل میڈیاo ذرائع ابلاغo

34 Supporters of ASER Pakistan
اثر پاکستان کے معاونین Supporters of ASER Pakistan

35 (Thank You) شکریہ


Download ppt "(ASER Pakistan)اثر پاکستان"

Similar presentations


Ads by Google