Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
1
واپس خوش آمدید! Back-to-School Night 2016
2
آیے ایک حیرت انگیز کلاس روم کمیونٹی تخلیق کرتے ہیں
ہم "دوسروں کی مدد کرنے" اور "استقامت" جیسی مہارتوں کی حوصلا افزائی کر کے ایک مثبت کلچر بنائیں گے ہم تمام والدین کو ہمارے کلاس روم میں مصروف دیکھنا چاہتے ہیں، دیکھتے ہوئے کہ ہم ہر روز کیا سیکھ رہے ہیں!
3
ہم ClassDojo کیسے استعمال کریں گے
ایک استاد کی حیثیت سے، میں کروں گا: ام اپڈیٹس اور اعلانات پوسٹ کروں گا ہماری کلاس روم سرگرمیوں کی تصاویر اور وڈیوز اشتراک کروں گا طالب علم اپنے ذاتی ڈجیٹل پورٹ فولیو پر اپنا کلاس ورک بھی اشتراک کر سکتے ہیں۔ صرف ان کا خاندان ان کا کام دیکھنے کے قابل ہوگا۔
4
والدین کیا دیکھتے ہیں؟ آپ ہمارے کلاس روم کی "کہانی" دیکھیں گے: بڑے لمحات کی تصاویر اور وڈیوز، اہم اپڈیٹس، پلس آپ کے بچے کا ڈجیٹل پورٹ فولیو! آپ "مہارتیں جن کی ہم کلاس میں حوصلہ افزائی کر رہے ہیں ان کے لئے آپ کے بچے کے فیڈ بیک کی رپورٹ بھی دیکھ سکتے ہیں۔
5
آیے منسلک ہو جاتے ہیں! 3 آسان اقدامات 3 اپنا کوڈ درج کریں!
1. ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کریں — iOS، Android، Kindle Fire 2. ایک والدین کے طور پر سائن اپ کریں
6
آيے اسے آزمائیں میں آپ کو ایک اب نیا پیغام بھیجوں گا!
چلتے جائیں۔۔۔ مجھے واپس بھیجیں :)
7
اگر آپ کو کسی چیز کی ضرورت ہو تو میں ہمیشہ آپ کی مدد کے لئے ہمیشہ یہاں ہوں، پر ClassDojo ٹیم تک رسائی بھی کی جا سکتی ہے
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.