Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے سبق - 7

2 4 نئے الفاظ جو قرآن ميں 1,029 بار آۓ هيں
اس سبق ميں سورة العصر گرامر: حروف جر كے متعلق 4 اهم باتيں نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. 4 نئے الفاظ جو قرآن ميں 1,029 بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 سُورَةُ العصر وَالْعَصْرِ (1) قسم ہے زمانے کی

4 وَالْعَصْرِ (1) قسم ہے زمانے کی وَ اور قسم ہے

5 وَالْفَجْر، وَالضُّحَى، وَاللَّيْل وَالنَّجْم، وَالسَّمَاء
وَالْعَصْرِ (1) قسم ہے زمانے کی کئی سورتیں قسم سے شروع وَالْفَجْر، وَالضُّحَى، وَاللَّيْل وَالنَّجْم، وَالسَّمَاء

6 وَالْعَصْرِ (1) قسم ہے زمانے کی عَصْر: زمانہ عصرِ حاضر، عصری علوم

7 وَالْعَصْرِ (1) قسم ہے زمانے کی وَ الْعَصْر قسم ہے زمانے کی

8 اسباق وَالْعَصْرِ (1) قسم ہے زمانے کی زمانے كی قسم ، اس ليے كہ زمانہ گواہ ہے اس بات پر جو آگے کہی جارہی ہے

9 إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) بیشک انسان البتہ خسارے میں (ہے)
سُورَةُ العصر إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) بیشک انسان البتہ خسارے میں (ہے)

10 إن اﷲ َمَعَ الصَّابِرِين
إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) بے شک انسان البتہ خسارے میں (ہے) إن اﷲ َمَعَ الصَّابِرِين 1297 اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے ۔ بے شک

11 الْإِنْسَان إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) وہ خاص انسان
بیشک انسان البتہ خسارے میں (ہے)۔ أ ن س الْإِنْسَان وہ خاص انسان بنی نوع انسان

12 وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرآنَ
إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) بیشک انسان البتہ خسارے میں (ہے)۔ لَ وَلَقَدْ يَسَّرْنَا الْقُرآنَ اور البتہ تحقیق ہم نے آسان کیا قرآن کو البتہ indeed

13 فِي خُسْر میں خسارہ، گھاٹا إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) بیشک
انسان البتہ خسارے میں (ہے)۔ فِي خُسْر میں خسارہ، گھاٹا

14 اسباق ... ايك آسان فارمولا

15 وَالْعَصْرِ (1) إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) چار بار تاکید:
اسباق وَالْعَصْرِ (1) إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) قسم زمانہ کی، بیشک انسان البتہ خسارے میں (ہے)۔ چار بار تاکید: قسم ، بیشک، البتہ اور یہ بیان کہ اکثریت خسارے میں ہے ۔ یہ سورت مجھ انسان کو جھنجوڑدینے کے لیے کافی ہے ۔ تاكيد پر تاكيد سنتے ہوۓ مجھے اپنی بيداری ميں اضافہ كرتے جانا چاہيے، اور بے چينی ميں بھی ... فوري دعا كه اۓ الله مجھے خسارے سے بچا!

16 وَالْعَصْرِ (1) إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) پريكٹس
قسم زمانہ کی، بیشک انسان البتہ خسارے میں (ہے)۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

17 وَالْعَصْرِ (1) إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) پريكٹس
قسم زمانہ کی، بیشک انسان البتہ خسارے میں (ہے)۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

18 لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات
قرآن كو زندگی ميں عكاشہ رضي اللہ عنہ كی مثال فوری دُعا كيجيے كہ اللہ چاروں كام احتساب، پلان، ... جب بھی قرآن پڑھا جاتاہے، اللہ تعالی اس وقت سب كے دلوں ديكھتا ہے، اس مجمع ميں آپ سبقت لے جائيے Wa: for oath; Why 2 meanings? Somebody asked the relationship between zahaba and zahab. I said: The same as between sona and sona!!! So, a word has >1 meanings. TOO DANGEROUS WARNING: Oath; Inna; La; Illa (very few…) Our deviated understanding: Allah wali - Lene mein na dene mein!!! Qur’an Addresses Collectively - Most of the times. Qur’an never said: Yaa ayyuhalladhee aamana. It used plural always. Take the message as a team and implement it as a team. Ex: Will we 100 people as top company members remain isolated if assigned to construct 10 storey bldy in 10 months??? Deen’s work is much more demanding. The Prophet pbuh did the same; addressed the believers and started building a community around the message لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات

19 إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
سُورَةُ العصر إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سواۓ (اُن کے) جو ایمان لاۓ اور عمل کیے نیک

20 لاَ إِلهَ إِلاَّ اﷲ ُ إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا
الصَّالِحَاتِ سواۓ (اُن کے) جو ایمان لاۓ اور عمل کیے نیک لاَ إِلهَ إِلاَّ اﷲ ُ

21 صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ
إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سواۓ (اُن کے) جو ایمان لاۓ اور عمل کیے نیک صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ (اُن کا) جو

22 إِيمَان، مُؤْمِن إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
سواۓ (اُن کے) جو ایمان لاۓ اور عمل کیے نیک إِيمَان، مُؤْمِن

23 ا ٰمَنُوا عَمِلُوا إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
سواۓ (اُن کے) جو ایمان لاۓ اور عمل کیے نیک ایمان لاۓ عمل کیے ا ٰمَنُوا عَمِلُوا جمع كا صيغہ

24 إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
سواۓ (اُن کے) جو ایمان لاۓ اور عمل کیے نیک کون سا عمل اللہ قبول کرتا ہے ؟ نیک یا برا ؟ اسی لیے صالحات کا مطلب : نیک

25 صَالِح صَالِحَة إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
سواۓ (اُن کے) جو ایمان لاۓ اور عمل کیے نیک + صَالِحُون صَالِحِين صَالِح + صَالِحَات صَالِحَة

26 إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
اسباق إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سواۓ (اُن کے) جو ایمان لاۓ اور عمل کیے نیک اے اللہ ہمیں پختہ اور صحیح اعتقاد عطا فرما ایمان تو ہے مگر كیسا ہے؟؟؟ اللہ پر... دن ميں كاموں كے درميان الله كتنا يادر هتا هے آخرت پر، غيب پر (خاص كر دو فرشتوں اور جن پر)، ايمان كيسا هے؟ تقدير پر، كتاب پر (ايمان كے حساب سے اس كے ساتھ تعلق) قرآن ميں ايمانيات كی تفصيل ہے، اور وہ ايمان كو مضبوط بھی كرتا ہے، حديث بھی مدد كرتي ہے

27 إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
اسباق إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سواۓ (اُن کے) جو ایمان لاۓ اور عمل کیے نیک اور نیک کام کرنے میں ہماری مدد فرما۔ انفرادي اعمال: نماز، تلاوت قرآن، فہم قرآن وحديث، ذكر، اخلاق، اجتماعي اعمال : اقامت نماز، نظام زكوة، ۔۔ اور خاص كر اگلے دو

28 إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
پريكٹس إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سواۓ (اُن کے) جو ایمان لاۓ اور عمل کیے نیک تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

29 إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ
پريكٹس إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سواۓ (اُن کے) جو ایمان لاۓ اور عمل کیے نیک تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

30 لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات
سُورَۃُ الْعَصْر وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ بِالصَّبْرِ (3) اور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی صبر کی Wa: for oath; Why 2 meanings? Somebody asked the relationship between zahaba and zahab. I said: The same as between sona and sona!!! So, a word has >1 meanings. TOO DANGEROUS WARNING: Oath; Inna; La; Illa (very few…) Our deviated understanding: Allah wali - Lene mein na dene mein!!! Qur’an Addresses Collectively - Most of the times. Qur’an never said: Yaa ayyuhalladhee aamana. It used plural always. Take the message as a team and implement it as a team. Ex: Will we 100 people as top company members remain isolated if assigned to construct 10 storey bldy in 10 months??? Deen’s work is much more demanding. The Prophet pbuh did the same; addressed the believers and started building a community around the message لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات

31 تَوَاصَوْا وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ (3) بِالْحَقِّ دَرَسُوا دَرَّسُوا
اور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی صبر کی پڑھا دَرَسُوا پڑھایا دَرَّسُوا ایک دوسرے کوپڑھایا تَدَارَسُوا تَوَاصَوْا ایک دوسرے کو وصیت کی

32 حَقّ سچ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ (3) بِالْحَقِّ
اور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی صبر کی حَقّ سچ حق كہاں؟ قرآن وسنت ميں. قرآن ميں ساری تفصيل كہ انبياء نے كس طرح تواصی بالحق اور تواصی بالصبر كيا، گويا ٹريننگ ہے اس كام كی ، قرآن ہی سمجھ نہ آۓ تو كيسے ذہن ميں بيٹھے گا؟ اور دوسروں كو كيا بتائيں گے

33 تَوَاصَوْا تَدَارَسُوا وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ (3) بِالْحَقِّ
اور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی صبر کی ایک دوسرے کو وصیت کرنا ایک دوسرے کو سکھانا تَوَاصَوْا تَدَارَسُوا

34 صَبْر: ثابت قدمی، مستقل مزاجی، ڈٹے رهنا
وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ بِالصَّبْرِ (3) اور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی صبر کی صَبْر: ثابت قدمی، مستقل مزاجی، ڈٹے رهنا

35 صَبْر وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ (3) بِالْحَقِّ نیکی پر صبر کرنا
اور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی صبر کی نیکی پر صبر کرنا 1 گناہوں سے بچنے پر صبر کرنا 2 مشکلات کا سامنا کرنے پر صبر کرنا 3 صَبْر

36 وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ
اسباق وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ بِالصَّبْرِ (3) اور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی صبر کی صرف إیمان لانا اور عمل صالح کرنا کافی نہیں ہے بلکہ اس کے ساتھ ساتھ تواصی بالحق اور تواصی بالصبر بھی ضروری ہے ۔ غلط تصوّر كه الله ولي وه هے جو كسي كے لينے ميں هے نہ دينے ميں اجتماعيت كا تصوّر

37 وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ
اسباق وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ بِالصَّبْرِ (3) اور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی صبر کی تواصي بالحق يعني؟ (مثال: بيٹے كو “تعليم حاصل كرو”) كيا آپ كے پاس پورا vision هے حق كا ؟ صرف سطحي نصيحتيں؟ انفرادي مقصد: اصلاح هو، دعوت هو اجتماعي مقصد: دعوت الي الله، شهادت حق، اعلاۓ كلمته الله، اقامت دين

38 وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ
اسباق وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ بِالصَّبْرِ (3) اور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی صبر کی ايك اهم صورت تواصي بالحق كي: اپنے ساتھي كو چن ليجيے اور مسلسل اس كلاس كے ليے (ايك دوسرے كو) ياد دلائيے، همت بڑھايئے، صبر كي فضيلت بتائيے۔ اس كلاس كے ذريعه خالص اور كامل تواصي بالحق كا كام هوتا هے ، اگلے كئي مهينوں تك هر دوسرے دن اپنے بھائي سے ۔۔

39 وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ
پريكٹس وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ بِالصَّبْرِ (3) اور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی صبر کی تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

40 وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ
پريكٹس وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ بِالصَّبْرِ (3) اور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی صبر کی تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

41 51 131 247 اہم نۓ الفاظ اور مثالیں إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ
إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ صَالِحَات 131 وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ الحَقّ 247 Short cut Du’aa (with inshaAllah)… Excellent point. اردو الفاظ اور پچھلے اسباق سے: انسَان، إِنَّ، ...

42 الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

43 لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات
سُورَۃُ الْعَصْر 51 65 1532 وَالْعَصْرِ (1) إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ (2) قسم زمانہ کی، بیشک انسان البتہ خسارے میں (ہے)۔ Wa: for oath; Why 2 meanings? Somebody asked the relationship between zahaba and zahab. I said: The same as between sona and sona!!! So, a word has >1 meanings. TOO DANGEROUS WARNING: Oath; Inna; La; Illa (very few…) Our deviated understanding: Allah wali - Lene mein na dene mein!!! Qur’an Addresses Collectively - Most of the times. Qur’an never said: Yaa ayyuhalladhee aamana. It used plural always. Take the message as a team and implement it as a team. Ex: Will we 100 people as top company members remain isolated if assigned to construct 10 storey bldy in 10 months??? Deen’s work is much more demanding. The Prophet pbuh did the same; addressed the believers and started building a community around the message لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات

44 لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات
سُورَۃُ الْعَصْر 131 666 إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ سواۓ (اُن کے) جو ایمان لاۓ اور عمل کیے نیک Wa: for oath; Why 2 meanings? Somebody asked the relationship between zahaba and zahab. I said: The same as between sona and sona!!! So, a word has >1 meanings. TOO DANGEROUS WARNING: Oath; Inna; La; Illa (very few…) Our deviated understanding: Allah wali - Lene mein na dene mein!!! Qur’an Addresses Collectively - Most of the times. Qur’an never said: Yaa ayyuhalladhee aamana. It used plural always. Take the message as a team and implement it as a team. Ex: Will we 100 people as top company members remain isolated if assigned to construct 10 storey bldy in 10 months??? Deen’s work is much more demanding. The Prophet pbuh did the same; addressed the believers and started building a community around the message لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات

45 لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات
سُورَۃُ الْعَصْر 247 وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ اور ایک دوسرے کو وصیت کی حق کی 53* وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ (3) اور ایک دوسرے کو وصیت کی صبر کی۔ Wa: for oath; Why 2 meanings? Somebody asked the relationship between zahaba and zahab. I said: The same as between sona and sona!!! So, a word has >1 meanings. TOO DANGEROUS WARNING: Oath; Inna; La; Illa (very few…) Our deviated understanding: Allah wali - Lene mein na dene mein!!! Qur’an Addresses Collectively - Most of the times. Qur’an never said: Yaa ayyuhalladhee aamana. It used plural always. Take the message as a team and implement it as a team. Ex: Will we 100 people as top company members remain isolated if assigned to construct 10 storey bldy in 10 months??? Deen’s work is much more demanding. The Prophet pbuh did the same; addressed the believers and started building a community around the message لاَ إِلَه إِلاَّ الله ، صالحۃ: صالحات

46 قواعد – Grammar

47 تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان.
آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

48 هُوَ هُمْ أَنْتَ إعادة أَنْتُمْ أَنَا نَحْنُ وه وه سب آپ آپ سب ميں هم
TPI (Total Physical Interaction): See it; say it; show it; listen to it; think it;… وه هُوَ وه سب هُمْ آپ أَنْتَ آپ سب أَنْتُمْ ميں أَنَا هم نَحْنُ إعادة Show the rules first. We will use all our senses. It is called TPI or TPR. It really enhances the learning. And note that this is not limited to these 6 pronouns. It has much more to do with all the verb forms that we will learn. You have spared so much time and came all the way. Don’t listen to Shaitaan. Don’t be shy to use these directions. We are learning the words of Qur’an here. If you use them, your learning will be easier and quicker. The rule for repetition is: Teacher (Ar+Ur) – Student (Ar+ Ur) * 3 times T(Ar) – St (Ur) * 3 times T(AA) – St(AA) * 3 times (in pairs; ex: huwa, hum – huwa,hum, …) يہ 6 الفاظ قرآن كريم ميں 1295 بار آۓ ہيں

49 _ هٗ _هُمْ _كَ _كُمْ - ِي -نَا قواعد
4960* بار لَ لِ: لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِين مِن: أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَان عَن: رَضي الله عنه، عَنِ النَّعِيم مَعَ: إنَّ الله َ مَعَ الصَّابِرِين Repeat this list of words (harf) and examples 3 times for effective memorization!!! --- هَا

50 لَه، مِنْهُ عَنْهُ مَعَه، لَهُمْ مِنْهُمْ عَنْهُمْ مَعَهُمْ لَكَ
قواعد ليے سے ساتھ لَه، مِنْهُ عَنْهُ مَعَه، لَهُمْ مِنْهُمْ عَنْهُمْ مَعَهُمْ لَكَ مِنْكَ عَنْكَ مَعَكَ لَكُمْ مِنْكُمْ عَنْكُمْ مَعَكُمْ لِي مِنِّي عَنِّي مَعِي لَنَا مِنَّا عَنَّا مَعَنَا لَهَا مِنْهَا عَنْهَا مَعَهَا 4960 بار Repeat the following sequence for each of the four prepositions. T(A+U) – S(A+U): 2 time T(A)-S(U): 2 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 2 time (once with low pitch and then with high pitch) ___

51 يہ حروف 7 ضمائر كے ساتھ مل كر
_ هٗ _هُمْ _كَ _كُمْ - ِي -نَا يہ حروف 7 ضمائر كے ساتھ مل كر 4327 بار آۓ ہيں بِ: بِسْمِ الله فِي: فِي سَبِيلِ الله عَلَى: السَّلامُ عَلَيْكُمْ إِلَى: إنَّا ِللهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُون ************bi: ********* (Wallahu ra’oofum bilibaad). Ra’off bihee, bihim… and that is why He gave us Qur’an; gave us this opportunity to learn among the 1000s who are doing something. ****FEE**** Barakallahu feeka; in your life; rizq; salary; children; etc. (Repeat THIS DU’AA FOR ALL THE 6). ***’ALAA*** Repeat this du’aa for all. *** ilaa**** Let us remember this and recite it whenever we face loss of any kind. --- هَا

52 بِها فِيهِ عَلَيْهِ إِلَيْهِ بِهِمْ فِيهِمْ عَلَيْهِمْ إِلَيْهِمْ بِكَ
قواعد سے، میں میں پر کو، طرف بِها فِيهِ عَلَيْهِ إِلَيْهِ بِهِمْ فِيهِمْ عَلَيْهِمْ إِلَيْهِمْ بِكَ فِيكَ عَلَيْكَ إِلَيْكَ بِكُمْ فِيكُمْ عَلَيْكُمْ إِلَيْكُمْ بِي فِيَّ عَلَيَّ إِلَيَّ بِنَا فِينَا عَلَيْنَا إِلَيْنَا بِهَا فِيهَا عَلَيْهَا إِلَيْهَا 4327 بار Repeat the following sequence for each of the four prepositions. T(A+U) – S(A+U): 1 time T(A)-S(U): 2 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(UU): 2 time (once with low pitch and then with high pitch)

53 حروف جر اہم باتيں لَ لِ مِن عَن مَعَ بِ فِي عَلَى إِلَى

54 بات وہی مگر ... ہر زبان كا حرف جر الگ
1 بات وہی مگر ہر زبان كا حرف جر الگ آمَنْتُ بِاللهِ I believed in Allah; میں اﷲ پر ایمان لایا

55 يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللهِ
2 کبھی حرف جر عربی میں مگر دوسری زبان میں غائب! entering the religion of Allah يَدْخُلُونَ فِي دِينِ اللهِ Forgive me اِغْفِرْ لِي

56 3 اور رحم فرما مجھ پر وَارْحَمْنِي قِنِي عَذَابَكَ
کبھی حرف جر عربی میں نہیں مگر دوسری زبان میں ضرورى! اور رحم فرما مجھ پر وَارْحَمْنِي بچا مجھےتیرے عذاب سے قِنِي عَذَابَكَ And Have mercy “on” me. Save me “from” your punishment.

57 صَلِّ لِرَبِّكَ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد
4 حرف جر بدلنے سے معانی تبديل: لكڑی سے مارا لكڑی كو مارا get; get in; get out;... Lakdi se mara; ko mara; par mara; ne mara; … صَلِّ لِرَبِّكَ صَلِّ عَلَى مُحَمَّد

58 نكتہ تعليم Get more images of right and left brain; and the quadrants; use them all. (color – highlighter, color pens).

59 کتنا یاد رہتا ہے؟ 25% جو ہم پڑھتے ہيں 35% جو ہم سنتے ہيں
25% جو ہم پڑھتے ہيں 35% جو ہم سنتے ہيں 50% جو ہم ديكھتے ہيں 60% جو ہم كہتے ہيں 75% جو ہم كرتے ہيں 95% جو ... Do: Write also.

60 دیکھ کر تصویر، ویڈیو، ماحول بول کر بول کر یا لکھ کر
سیکھنے کے 7 اہم طریقے سن کر آواز ، نغمے، قرات دیکھ کر تصویر، ویڈیو، ماحول بول کر بول کر یا لکھ کر چھو کر محسوس ہونا، پراکٹس منطقی سوچ کر ، اسباب مل کر لوگوں کے ساتھ کلاس میں اکیلے خود سے پڑھ کر

61 سیکھنے کے 7 اہم طریقے

62 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں 65 الْإِنسَانَ إِنَّ الْإِنسَانَ لَفِي خُسْرٍ 51 خُسْرٍ 666 إِلاَّ إِلاَّ الَّذِينَ ا ٰمَنُوا وَعَمِلُوا 247 بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالْحَقِّ وَتَوَاصَوْا بِالصَّبْرِ

63 اب تك هم نے 7 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 7 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 49 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 24,420بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 24,420

64 تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google