Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
2
اللہ کے نام سے شروع جو رحمٰن و رحیم ہے۔
3
ایک خوبصورت دُعا
4
ہمارے بچے اسلامی بچے ترتیب: محمد عمران مُغل
5
حضرت ابراہیم علیہ السلام
قصص الانبیاء حضرت ابراہیم علیہ السلام
6
ایک مکمل نظامِ زندگی دین کیا ہے ؟
7
قصّہ کہانیاں Stories قصّص کے کیا معانی ہیں؟
8
الانبیاء کے کیا معانی ہیں؟
پیغمبر The Prophets الانبیاء کے کیا معانی ہیں؟
9
قصّص الانبیاء کے کیا معانی ہیں؟
اللہ کے نبیوں کی زندگی کے بارے میں سچےقصّے یا کہانیاں۔ قصّص الانبیاء کے کیا معانی ہیں؟
10
اللہ تعالیٰ کے رسولوں اور نبیوں پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟
یہ یقین کرنا کہ آدم علیہ السلام سے لے کر آخری رسول اور نبی محمد ﷺ تک جتنے بھی رسول اور نبی آئے وہ سب سچے ہیں۔ اللہ تعالیٰ کے رسولوں اور نبیوں پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟
11
قرآن میں یہ کہانیاں کیوں بیان ہوئی ہیں؟
اللہ تعالیٰ خودہی ارشاد فرماتے ہیں۔ ان قصّوں میں بڑی عبرت ہے سمجھداروں ( عقل والوں) کیلئے۔ قرآن میں یہ کہانیاں کیوں بیان ہوئی ہیں؟
12
ان قصّوں سے ہمیں کیا حاصل کرنا ہے
ہم بیوقوف نہیں ہیں۔ ہم سب عقل مند ہیں ان قصّوں سے ہمیں کیا حاصل کرنا ہے عبرت Lesson سبق ہم سب عقل مند ہیں یا پھر؟
13
کسی مقام و مرتبہ کو حاصل کرنے کیلئے ہمیں کیا کرنا پڑتا ہے؟
آزمائش جانچ امتحان امتحان امتحان امتحان امتحان امتحان قربانی ہم سے کیا چاہتا ہے؟ کسی مقام و مرتبہ کو حاصل کرنے کیلئے ہمیں کیا کرنا پڑتا ہے؟
14
آدم و حوا علیہ السلام نوحعلیہ السلام مُسلمان ابراہیمعلیہ السلام محمدﷺ
تمام انسانوں کے ماں باپ نوحعلیہ السلام ایک اللہ کو ماننے والے مُسلمان ابراہیمعلیہ السلام عیسٰیعلیہ السلام اسحاقعلیہ السلام اسماعیلعلیہ السلام محمدﷺ ہم کون ہیں؟
15
پیدائش بتوں کو توڑنا نمرود سے مکالمہ پرندوں کا دوبارہ زندہ ہونا
حضرت ہاجرہ سے شادی حضرت سارہ کے ساتھ ہجرت پیدائش حضرت اسمعٰیل کی پیدائش بتوں کی پوجا سے انکار بی بی سارہ سے حضرت اسحاق کی پیدائش پرندوں کا دوبارہ زندہ ہونا حضرت محمد ﷺ کے لئے دُعا بتوں کو توڑنا زم زم کا جاری ہونا خانہ کعبہ کی تعمیر نمرود سے مکالمہ بی بی ہاجرہ اورحضرت اسمعٰیل کو مکہ چھوڑنا خواب میں اسماعیل کو ذبع کرنا آگ میں ڈالے جانا
16
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیدائش کہا ہوئی؟
عراق کے شہر بابل میں پیدا ہوئے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کی پیدائش کہا ہوئی؟
17
حضرت ابراہیم علیہ السلام کے گھر اور قوم کے حالات کیا تھے؟
شرک، ستارہ پرستی اور بت سازی حضرت ابراہیم علیہ السلام کے گھر اور قوم کے حالات کیا تھے؟
18
ہم نے تو اپنے آباؤاجداد کو انہیں کی پوجا کرتے پایا۔
انہیں جواب دیا گیا کہ ہم نے تو اپنے آباؤاجداد کو انہیں کی پوجا کرتے پایا۔ ابراہیم کا سوال یہ تھا کہ یہ تماثیل (مورتیں) جن پر تم امڈے پڑے ہو کیا ہیں؟
19
حضرت ابراہیم علیہ السلام کا کیا جواب تھا؟
اس پر ابراہیم علیہ السلام نے فرمایا: تم اور تمہارے بزرگ آباؤاجداد صریح گُمراہی میں رہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کا کیا جواب تھا؟
20
نفع و نقصان کا ما لک کون ہے؟
قوم کو سمجھایا کہ یہ محض لکڑی اور پتھر کے بُت ہیں۔ نفع و نقصان کا ما لک نہیں اور نہ تم کو روزی دینے کا اختیار رکھتے ہیں۔ نفع و نقصان کا ما لک کون ہے؟
21
نفع، نقصان اور رزق کا مالک کون ہے؟
22
میلے میں شریک ہوئے یا انکار کیا؟
23
جو بولنے اور اپنے آپ کو بچانے سے قاصر ہیں؟ تمہاری مدد کیسے کریں گے؟
قوم کو سمجھانے کیلئے۔ تمہاری عقل پر افسوس ہے۔ جو بولنے اور اپنے آپ کو بچانے سے قاصر ہیں؟ گونگے اور بہرے ہیں۔ تمہاری مدد کیسے کریں گے؟ بتوں کو کیوں توڑا؟
24
آپ سے ایک کافر بادشاہ نمرود نے بھی مناظرہ کیا ؟
اسی دور میں آپ سے ایک کافر بادشاہ نمرود نے بھی مناظرہ کیا اور کہا کہ میرے معبود نے مجھے سلطنت بخشی ہے۔ ابراہیم علیہ السلام نے کہا کہ میرا معبود تو وہ ہے جو زندہ کرتا اور مارتا ہے نمرود نے کہا کہ میں بھی چاہوں تو زندہ کر دو ں اور چاہوں تو مارڈالوں۔ ابراہیم علیہ السلام نے جواب دیا۔ اچھا اللہ تو سورج کو مشرق سے نکالتا ہے تو اسے مغرب سے نکال کر دکھا۔ اس پر نمرود ہکا بکا ہو گیا۔ آپ سے ایک کافر بادشاہ نمرود نے بھی مناظرہ کیا ؟
25
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں کیوں ڈالا گیا؟
کیوں کہ آپ نے پوری قوم کو توحید ، ایک اللہ کی عبادت اور اُس کا شکر ادا کرنے کی دعوت دی تھی؟ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں کیوں ڈالا گیا؟
26
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کیا دعاکی۔ جب آپ کو آگ میں پھینکا گیا؟
دُعا حسبنا اللہ ونعم الوکیل مجھے اکیلا رب کافی ہے اور وہی بہتر کارسازہے۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کیا دعاکی۔ جب آپ کو آگ میں پھینکا گیا؟
27
اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کیوں کی ؟
حضرت سارہ کے ساتھ ہجرت اپنےایمان اور دین کو بچانے کےلئے اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کیوں کی ؟
28
دوست اللہ پر مکمل یقین اور بھروسہ آزمائش اور امتحان کا انعام
آزمائش اور امتحان کا انعام دوست سیّدنا حضرت ابراہیم علیہ السلام اللہ کے خلیل ہیں۔ اللہ پر مکمل یقین اور بھروسہ خلیل کسے کہتے ہیں؟
29
موت کے بعد زندگی کا راز کیاہے؟
ابراہیم علیہ السلام نے حیات بعد از موت کے راز کو سمجھنا چاہا تو اللہ تعالیٰ نے پرندوں کی مثال کے ذریعے اُن کو یہ راز سمجھایا اور ان کو سکون قلب عطا کیا۔ موت کے بعد زندگی کا راز کیاہے؟
30
بی بی ہاجرہ اورحضرت اسمعٰیل کو کہا چھوڑا؟
اللہ پر مکمل یقین اور بھروسہ امن کے شہر مکہ بی بی ہاجرہ اورحضرت اسمعٰیل کو کہا چھوڑا؟
31
اللہ پر مکمل یقین اور بھروسے کا انعام کیا ملا؟
ایک آزمائش ایک امتحان اللہ پر توکل اور بھروسہ کرنے کا انعام۔ صفا و مرویٰ کی سعی زم زم کا چشمہ اللہ پر مکمل یقین اور بھروسے کا انعام کیا ملا؟
32
اللہ پر مکمل یقین اور بھروسے کا انعام کیا ملا؟
بیت اللہ کی تعمیر اور آبادی کا سلسلہ شروع ہوا۔ اللہ پر مکمل یقین اور بھروسے کا انعام کیا ملا؟
33
اللہ تعالیٰ کے حکم سے اپنے لخت جگر کو قربان کرنے کا خواب ؟
یقیناً یہ ایک کھلی آزمائش تھی۔ ایک اور آزمائش میں کامیاب اللہ تعالیٰ کے حکم سے اپنے لخت جگر کو قربان کرنے کا خواب ؟
34
ابراہیم علیہ السلام اپنی ذات سے ایک پُوری امت تھے، اس کی وجہ؟
گھر خاندان قوم بادشاہ سورۃ النحل 120 ابراہیم علیہ السلام اپنی ذات سے ایک پُوری امت تھے، اس کی وجہ؟
35
مقامِ ابراہیم علیہ السلام کیا ہے؟
ابراہیم علیہ السلام کے قدم مبارک کا ایک پتھر جہاں طواف کرنے کے بعد نفل نماز ادا کی جاتی ہے ایک اور انعام مقامِ ابراہیم علیہ السلام کیا ہے؟
36
ابراہیم علیہ السلام کی عظمت اور شان؟
ایسا انعام کہ قیامت تک نبی کریم ﷺ کے ساتھ ساتھ آپ پر اور آپ کی آل پر سلام و درود ابراہیم علیہ السلام کی عظمت اور شان؟
37
اُس درود کا نام کیا ہے؟
38
4 2 1 3 6 5 9 7 8 حج کسے کہتے ہیں؟
39
آزمائش جانچ امتحان
40
سوال وجواب
41
قرآن میں یہ کہانیاں کیوں بیان ہوئی ہیں؟
اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہجرت کیوں کی ؟ حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کیا دعاکی۔ جب آپ کو آگ میں پھینکا گیا؟ بی بی ہاجرہ اورحضرت اسمعٰیل کو کہا چھوڑا؟ خلیل کسے کہتے ہیں؟
42
ابراہیم علیہ السلام کی عظمت اور شان؟
اللہ پر مکمل یقین اور بھروسے کا انعام کیا ملا؟ بی بی ہاجرہ کو ابراہیم علیہ السلام کی عظمت اور شان؟ اُس درود کا نام کیا ہے؟ مقامِ ابراہیم علیہ السلام کیا ہے؟
43
میلے میں شریک ہوئے یا انکار کیا؟
آپ سے ایک کافر بادشاہ نمرود نے بھی مناظرہ کیا ؟ حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں کیوں ڈالا گیا؟ ابراہیم کا سوال یہ تھا کہ یہ تماثیل (مورتیں) جن پر تم امڈے پڑے ہو کیا ہیں؟ قصّص الانبیاء کے کیا معانی ہیں؟
44
بتوں کو کیوں توڑا؟ قرآن میں یہ کہانیاں کیوں بیان ہوئی ہیں؟
اللہ تعالیٰ کے رسولوں اور نبیوں پرایمان لانے کا مطلب کیا ہے؟ بتوں کو کیوں توڑا؟ نفع، نقصان اور رزق کا مالک کون ہے؟ قرآن میں یہ کہانیاں کیوں بیان ہوئی ہیں؟ کسی مقام و مرتبہ کو حاصل کرنے کیلئے ہمیں کیا کرنا پڑتا ہے؟
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.