Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آسان عربی گرامر حصّہ اول مرکبِ عطفی و توصیفی

Similar presentations


Presentation on theme: "آسان عربی گرامر حصّہ اول مرکبِ عطفی و توصیفی"— Presentation transcript:

1 آسان عربی گرامر حصّہ اول مرکبِ عطفی و توصیفی

2 سبق نمبر 6 مرکبات Compounds

3 دو یا دو سے زائد اسماء کا مجموعہ
مرکب دو یا دو سے زائد اسماء کا مجموعہ مرکبِ تام / جملہ Sentence مرکبِ ناقص Phrase

4 مرکب مرکبِ تام/جملہ بات مکمل ہو جا تی ہے مرکبِ ناقص بات ادھوری رہتی ہے

5 1. جملہ اسمیہ (Nominal Sentence): وہ جملہ جو اسم سے شروع ہو۔
مرکبِ تام 1. جملہ اسمیہ (Nominal Sentence): وہ جملہ جو اسم سے شروع ہو۔ اَللہُ عَلِیۡمٌ …اللہ جاننے والا ہے۔ مُحَمَّدٌ رَسُوۡلٌ …محمد ﷺ رسول ہیں۔ 2. جملہ فعلیہ (Verbal Sentence): وہ جملہ جو فعل سے شروع ہو۔ قَرَءَ حَامِدٌ کِتَابًا … حامد نے کتاب پڑھی جَلَسَ زَیۡدٌ … زَید بیٹھا

6 1. مرکبِ عطفی: (Conjunctive Compound)
مرکبِ ناقص 1. مرکبِ عطفی: (Conjunctive Compound) کِتَابٌ وَّ قَلَمٌ …ایک کتاب اورایک قلم 2. مرکبِ توصیفی: (Adjective Compound) کِتَابٌ جَمِیْلٌ …کوئی خوبصورت کتاب 3. مرکبِ اضافی : (Relative Compound) کِتَابُ اللّٰہِ …اللہ کی کتاب

7 ایک مرکب میں موجود الفاظ کے آپس میں تعلق کو ترکیب کہتے ہیں۔
مرکبِ ناقص 4. مرکبِ جاری: (Genitive Compound) فِیْ الْکِتَابِ …کتاب میں 5. مرکبِ اشاری: (Demonstrative Compound) ھٰذَا الْکِتَابُ …یہ کتاب ایک مرکب میں موجود الفاظ کے آپس میں تعلق کو ترکیب کہتے ہیں۔

8 مرکب عطفی

9 حروفِ عطف وَ-اور کچھ دودھ اور پانی …لَبَنٌ و مَاءٌ اَوْ-یا
کچھ دودھ یا پانی …لَبَنٌ اَوْمَاءٌ اَمۡ-یا فَ-پس یا پھر

10 صَادِقٌ وَّ حَسَنٌ (ایک سچا اور ایک خوبصورت)
مرکبِ عطفی کے قواعد 2) ہمزۃ الوصل کا قاعدہ صَادِقٌ وَّ حَسَنٌ (ایک سچا اور ایک خوبصورت) اَلصَّادِقُ وَالْحَسَنُ (سچا اور خوبصورت) جس لفظ پر لامِ تعریف لگا ہو وہ اپنے سے پہلے لفظ سے ملا کر پڑھا جاتا ہے۔ اور اِس صورت میں لامِ تعریف کا ہمزہ لکھنے میں تو موجود رہتا ہے لیکن تلفظ میں گِر جاتا ہے۔ جو ہمزہ پہلے لفظ سے ملانے کی وجہ سے تلفظ میں گر جاتا ہے اسے "ہمزة الوصل" کہتے ہیں۔

11 3) ساکن حرف کو آگے ملانے کا قاعدہ
مرکبِ عطفی کے قواعد 3) ساکن حرف کو آگے ملانے کا قاعدہ صَادِقٌ اَ وْ کَاذِبٌ (ایک سچا یا ایک جھوٹا) اَلصَّادِقُ اَوِ الْکَاذِبُ (سچا یا جھوٹا) ہمزۃ الوصل سے پہلے لفظ کا آخری حرف اگر ساکن ہو تو اسے عموماً زیر (-ِ) دے کر آگے ملاتے ہیں لفظ مِنْ (سے) اس قاعدے سےمستثنیٰ ہے

12 اَلْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاہِرُ وَالْبَاطِنُ ( الحدید : 3)
اَلْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمٰتِ وَالْمُوءۡمِنِیْنَ وَالْمُوءۡمِنٰتِ وَالْقٰنِتِیْنَ وَالْقٰنِتٰتِ وَالصّٰدِقِیْنَ وَالصّٰدِقٰتِ وَالصّٰبِرِیْنَ وَالصّٰبِرٰتِ وَالْخٰشِعِیْنَ وَالْخٰشِعٰتِ وَالْمُتَصَدِّقِیْنَ وَالْمُتَصَدِّقٰتِ وَالصَّآئِمِیْنَ وَالصّٰٓئِمٰت ِ (الاحزاب:35) اَلْاَوَّلُ وَالْاٰخِرُ وَالظَّاہِرُ وَالْبَاطِنُ ( الحدید : 3) صِیَامٍ اَوْ صَدَقَةٍ اَوْ نُسُکٍ (البقرۃ : 196) لَعِبٌ وَّلَہْوٌ وَّزِیْنَةٌ ( الحدید : 25) غَنِیًّا اَوْ فَقِیْرًا (النسآء : 135)

13 سبق نمبر 7 مرکبِ توصیفی- 1 Adjectival Compound-1

14 ایسا مرکب جس میں ایک اسم دوسرے اسم کی صفت بیان کرتا ہے۔
مرکبِ توصیفی ایسا مرکب جس میں ایک اسم دوسرے اسم کی صفت بیان کرتا ہے۔ کشادہ مسجد، خوبصورت قلم، مہنگی کتاب، ظالم قوم، نیک مسلمان، پاکیزہ اولاد

15 موصوف صفت کشادہ مسجد نیک مرد مرکبِ توصیفی
جس اسم کی صفت بیان کی جائے اسے موصوف کہتے ہیں موصوف جو اسم تعریف بیان کرے اسے صفت کہتے ہیں صفت موصوف: مسجد صفت: کشادہ کشادہ مسجد موصوف: مرد، صفت: نیک نیک مرد

16 مرکبِ توصیفی = موصوف + صفت
مرکبِ توصیفی کے قواعد مرکبِ توصیفی = موصوف + صفت دو اجزاء ہوتے ہیں: صفت، موصوف (نیک لڑکا) عربی میں موصوف پہلے اور صفت بعد میں آتی ہے (اَلۡوَلَدُ الصَّالِحُ) ترجمہ ترتیب الٹ کر کریں گے یعنی پہلے صفت کا پھر موصوف کا (اَلۡوَلَدُ الۡقَبِیۡحُ)

17 مرکبِ توصیفی کے قواعد صفت اسم کے چاروں پہلوؤں (حالت ، جنس ، عدد، وسعت)کے لحاظ سے موصوف کے مطابق آئے گی ترجمہ کرتے وقت نکرہ اور معرفہ کا خیال رکھیں گے مُسۡلِمُوۡنَ صَالِحُوۡنَ کچھ نیک مسلمان

18 خَادِمٍ صَالِحٍ خَادِمًا صَالِحًا خَادِمٌ صَالِحٌ خَادِمَۃٍ صَالِحَۃٍ
نکرہ خَادِمٍ صَالِحٍ خَادِمًا صَالِحًا خَادِمٌ صَالِحٌ خَادِمَیۡنِ صَالِحَیۡنِ خَادِمَیۡنِ صَالِحَیۡنِ خَادِمَانِ صَالِحَانِ خَادِمِیۡنَ صَالِحِیۡنَ خَادِمِیۡنَ صَالِحِیۡنَ خَادِمُوۡنَ صَالِحُوۡنَ خَادِمَۃٍ صَالِحَۃٍ خَادِمَۃً صَالِحَۃً خَادِمَۃٌ صَالِحَۃٌ خَادِمَتَیۡنِ صَالِحَتَیۡنِ خَادِمَتَیۡنِ صَالِحَتَیۡنِ خَادِمَتَانِ صَالِحَتَانِ خَادِمَاتٍ صَالِحَاتٍ خَادِمَاتٍ صَالِحَاتٍ خَادِمَاتٌ صَالِحَاتٌ

19 اردو میں ترجمہ کریں اَللّٰہُ الْعَظِیْمُ الرَّسُوْلُ الْکَرِیْمُ
اَلصِّرَاطُ الْمُسْتَقِیْمُ صِرَاط ٌ مُّسْتَقِیْمٌ قَوْلٌ مَّعْرُوْفٌ لَحْمٌ طَرِیٌّ اَلْکِتٰبُ الْمُبِیْنُ اَلْفَوْزُ الْکَبِیْر ُ فَوْزٌ عَظِیْمٌ عَذَابٌ شَدِیْدٌ

20 اردو میں ترجمہ کریں اَلثَّمَنُ الْقَلِیْلُ شَفَاعَة ٌسَیِّئَةٌ
ذَنْبٌ کَبِیْرٌ اَلصُّلْحُ الْجَمِیْلُ اَلنَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ اَلدَّارُ الْاٰخِرَةُ جَنَّتَانِ وَسِیْعَتَانِ اَلْمُؤْمِنُوْنَ الْمُفْلِحُوْنَ دَرْسَانِ طَوِیْلَانِ اَلْاٰ یَاتُ الْبَیِّنَاتُ

21 شَجَرَة ٍ مُّبَارَکَةٍ (النور : 35)
فَتْحٌ قَرِیْبٌ (الصف : 13) عَبْدَیْنِ صَالِحَیْنِ (التحریم : 10) رِجَالٌ مُّوْمِنُوْنَ وَنِسَآ ءٌمُّوْمِنَاتٌ (الفتح : 25) شَیۡ ءٌ عَجِیۡبٌ ( قٓ: 2)

22 سبق نمبر 8 مرکبِ توصیفی- 2 Adjectival Compound-2

23 عاقل مخلوق: انسان، جن اور فرشتے بقیہ غیر عاقل
مرکبِ توصیفی کے قواعد عاقل مخلوق: انسان، جن اور فرشتے بقیہ غیر عاقل موصوف اگر غیر عاقل کی جمع مکسر ہو تو صفت واحد مؤنث آ ئے گی اَلۡکُتُبُ الطَّوِیۡلَةُ لمبی کتابیں معرّف بِاللّام سے پہلے والے لفظ کے آخری حرف پر اگر تنوین ہو تو نون کو ظاہر کر کے پڑھتے ہیں ۔(نونِ قطنی) زَیۡدٌ- زَیۡدُ ن الۡعَالِمُ

24 اردو میں ترجمہ کریں مُحَمَّدُنِ الرَّسُوْلُ
تُفَّاحٌ حُلْوٌ وَّ رُمَّانٌ مُّرٌّ قَصْرٌ عَظِیْمٌ اَوْ بَیْتٌ صَغِیْرٌ اَلرَّجُلُ الصَّالِحُ اَوِ الْمَلِکُ الْعَادِلُ اَلتَّمْرُ الْجَیِّدُ اَوِ الرَّدِیْءُ اَلْاَقْلَامُ الطَّوِیْلَةُ وَالْقَصِیْر َةُ شَفَاعَة ٌ حَسَنَةٌ اَوْ سَیِّئَةٌ ثَمَرٌ حُلْوٌ وَّ ثَمَرٌ مُّرٌّ اَلنَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ وَالرَّاضِیَةُ اَبْوَابٌ وَّاسِعَةٌ اَوْ مُتَفَرِّقَةٌٍ اَلثَّمَنُ الْقَلِیْلُ اَوِ الْکَثِیْر ُ

25 اَلۡقُرۡاٰنِ الۡمَجِیۡدِ ( قٓ : 1)
جَنَّةٍعَالِیَةٍ (الغاشیۃ: 10) صُحُفًا مُّطَھَّرَۃً (البینۃ: 2) کُتُبٌ قَیِّمَۃٌ (البینۃ: 3) مَسَاکِنَ طَیِّبَۃً (الصف : 12)


Download ppt "آسان عربی گرامر حصّہ اول مرکبِ عطفی و توصیفی"

Similar presentations


Ads by Google