Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے سبق - 12

2 اسسبق میں اس ميں 1 نیا لفظ هے جو قرآن ميں 105 بار آيا هے سورة الكافرون
اسسبق میں سورة الكافرون گرامر: اِفْعَلْ، اِفْعَلُوا، لاَ تَفْعَلْ، لاَ تَفْعَلُوا نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. اس ميں 1 نیا لفظ هے جو قرآن ميں بار آيا هے يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 تعارف: سُورَةُ الْكَافِرُون
تعارف: سُورَةُ الْكَافِرُون مكہ ميں اس وقت نازل ہوئی جب كفّار نے آپ كو مصالحت (Compromise) كی پيشكش كی تاكہ اسلام كے پھيلاؤ كو روكا جاسكے.

4 كافر كون؟؟ ہر غیر مسلم کافر نہیں ہوتا (عام انسانوں كے ليے ناس كا لفظ: هُدًى للنّاس، کنتم خَيرَ أُمّة أُخْرِجَتْ للنّاس) يہاں ان لوگوں كو كافر كہا گيا جنہوں نے اسلام كو سمجھا اور اسكو قبول كرنے كے بجاۓ الٹا رسول ﷺ كو شرك پر آمادہ كرنے كی كوشش كی لفظ کافر کوئی گالی نہیں۔ ورنہ اللہ تعالیٰ اسی مادے كےلفظ كو مسلمانوں کے لیے استعمال نہ کرتا (آیۃ الکرسی کے بعد: فمن يكفر بالطاغوت ...)

5 سوال... کچھ مسلمان كہتے ہیں : “سب غير مسلم جانتے ہیں کہ اسلام کیا ہے، میڈیا اور انٹرنیٹ کے ذریعہ … اس ليے وہ كافر ہیں” اس كا جواب: 90% سے زیادہ مسلمان نہیں جانتے کہ قرآن میں کیا ہے۔ پھر دوسروں سے كيسےامید کہ وہ اسلام کے بارے میں جانتے ہوں؟ یہ دعوت كے کام کو بھولنا ہے ۔ محمد ﷺ نے مکہ کے قریش کو کتنے سال پیغام پہنچایا ، 13 سال!! اور ہم نے؟ 13گھنٹے؟

6 قُلْ يَآأَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) کہدیجۓ اۓ کافرو !
سُورَۃ الْكَافِرُون 461* 150 قُلْ يَآأَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) کہدیجۓ اۓ کافرو !

7 قُلْ کہہ دیجیے قُلْ يَآأَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1)
کہديجيے اۓ کافرو ! قُلْ کہہ دیجیے تبليغ كيجيے: بہترين انداز سے

8 اےٴ أيُّهَا يَا أَيُّهَا يَا قُلْ يَآأَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1)
کہديجيے اےٴ کافرو ! يَا أيُّهَا يَا أَيُّهَا اےٴ

9 كَافِر كَافِرُون، كَافِرِين انکار کرنے والا قُلْ يَآأَيُّهَا
الْكَافِرُونَ (1) کہديجيے اےٴ کافرو ! + كَافِرُون، كَافِرِين كَافِر انکار کرنے والا

10 لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا
قُلْ يَآأَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) کہديجيے اےٴ کافرو ! تَفْعَل فَعَلَتْ يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا فَاعِل، مَفْعُول فِعْل

11 قُلْ يَآأَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) کہديجيے اےٴ کافرو ! اسباق
کافرو ! ہر غير مسلم كافر نہيں ہوتا! صرف وهى جو بات پهنچنے كے بعد سمجھ كر انكار كرے جب آپ چھوٹے تھے اور آپکے والد آپکے کسی بہن بھائی پر غصہ ہوتے تھے ، تو آپ سب باقی بہن بھائی چوکس ہو جاتے تھے بلکہ کوشش کرتے تھے اپنے والد کو خوش کريں. اللہ کافروں سے سخت ناراض ہے، ہمیں فوراً چوکس ہوجانا چاہیے .

12 قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ ! ... ايك پہلو
کافروں کا اصل مسئلہ؟ وہ اپنے نفس، اپنی انا، مال، رتبہ ، روایت وغیرہ کي وجه سے سچ کو جانتے ہوئے بھی انکار کرتے تھے لوگوں کو بتانا ... انا اور روایات کو ماننے کے نقصانات ، قرآن و سنت پر عمل۔ اے اللہ ميں اپني انا کی وجہ سے سچ کو مسترد نہ کردوں استغفار، اللہ کی تعریف اور بڑائی، خود كی تربيت کتنی دفعہ ميں سچ كو ٹھكراتا ہوں؟ يا فوری قبول نہیں كرتا؟

13 قُلْ يَآأَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) کہديجيے اےٴ کافرو !
پريكٹس قُلْ يَآأَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) کہديجيے اےٴ کافرو ! تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

14 قُلْ يَآأَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) کہديجيے اےٴ کافرو !
پريكٹس قُلْ يَآأَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) کہديجيے اےٴ کافرو ! تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

15 لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی
سُورَۃُ الْكَافِرُون 143* لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو

16 إِيَّاكَ نَعْبُدُ عَابِد، مَعبُود
لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو إِيَّاكَ نَعْبُدُ عَابِد، مَعبُود

17 ملاحظہ ہو مَا کے دوسرے معانی... آگے سلائيڈ پر
لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو مَا جو، جس كی ملاحظہ ہو مَا کے دوسرے معانی... آگے سلائيڈ پر

18 مَا فِيه فِيه مَا کا پہلا معنی عربي بول چال كا : هاں يا نهيں
مَا کا پہلا معنی عربي بول چال كا : هاں يا نهيں مَا فِيه نہیں اس ميں فِيه اس ميں هے

19 مَا مَا فِيه What نہیں اس ميں میں وہ کر رہا ہوں جو۔۔۔
I am doing what… تم کیا کر رہے ہو؟ What are you doing?

20 مَا مَا فِيه مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ جو نیچے ہو کیا ہے تمہارا دین؟
نہیں اس ميں What مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ جو نیچے ہو کیا ہے تمہارا دین؟

21 لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا
لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو تَفْعَل فَعَلَتْ يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا فَاعِل، مَفْعُول فِعْل

22 لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی
اسباق لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو عقيدے كے معاملے ميں كوئی مصالحت نہیں ذات ، صفات حقوق اختيارات

23 لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی
اسباق لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو آج كے كافر: اسلام كو اتنا بدنام كرنے كي كوشش كه مسلم پريشان! خاص كر اختيارات والے عقيدے كو! پورے ايمان ويقين كے ساتھ اور اس دين پر اللہ كا شكر ادا كرتے ہوۓ ذرہ برابر بھی احساس كمتری كے بغيراسلام پر عمل كيجيے۔ ان كو اس طرح ديكھيے جيسے آپ اندھے يا زہر كھانيوالے كو ديكھتے ہيں

24 لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی
پريكٹس لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

25 لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی
پريكٹس لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

26 وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو
سُورَۃُ الْكَافِرُون 135 وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں.

27 وَ لاَ أَنتُمْ اور نہ تم وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3)
عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. هُوَ هُمْ أَنْتَ أَنْتُمْ أَنَا نَحْنُ وَ لاَ أَنتُمْ اور نہ تم

28 لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا
وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. تَفْعَل فَعَلَتْ يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا فَاعِل، مَفْعُول فِعْل

29 عَابِد عَابِدُون، عَابِدِين عبادت کرنے والا وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ
مَا أَعْبُدُ (3) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. + عَابِدُون، عَابِدِين عَابِد عبادت کرنے والا عَبْد: غلام

30 ملاحظہ ہو مَا کے دوسرے معانی... آگے سلائيڈ پر
وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. مَا جو، جس كی ملاحظہ ہو مَا کے دوسرے معانی... آگے سلائيڈ پر

31 مَا مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3)
اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. مَا مَا فِيہ نہیں اس ميں What مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ جو نیچے ہو کیا ہے تمہارا دین؟

32 لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا
وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. تَفْعَل فَعَلَتْ يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا فَاعِل، مَفْعُول فِعْل

33 وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3)
اسباق وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. يہ غلط فہمی ميں نہيں رہنا كہ تم اللہ كی عبادت كرنے والے ہو. شرك كے ساتھ اللہ كی عبادت مقبول ہی نہيں.

34 وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو
پريكٹس وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

35 وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو
پريكٹس وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

36 وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4) اور نہ میں عبادت کرنے والا
سُورَۃُ الْكَافِرُون 68 وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4) اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی،

37 وَ لاَ أَنَا اور نہ ميں وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4) هُوَ
اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی، هُوَ هُمْ أَنْتَ أَنْتُمْ أَنَا نَحْنُ وَ لاَ أَنَا اور نہ ميں

38 لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا
وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4) اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی، تَفْعَل فَعَلَتْ يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا فَاعِل، مَفْعُول فِعْل

39 مَا مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4)
اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی، مَا مَا فِيہ نہیں اس ميں What مَا تَحْتَ مَا دِينُكَ؟ جو نیچے ہو کیا ہے تمہارا دین؟

40 لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا
وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4) اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی، تَفْعَل فَعَلَتْ يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا فَاعِل، مَفْعُول فِعْل

41 وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4) اور نہ میں عبادت کرنے والا
اسباق وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4) اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی، شدّت سے انكار نہ اب (لا أعبد) اور نہ مستقبل ميں (ولا أنا عابد) نہ موجودہ معبودوں كی (ما تعبدون) نہ ماضی كے معبودوں كی (ما عبدتّم)

42 وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4) اور نہ میں عبادت کرنے والا
پريكٹس وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4) اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی، تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

43 وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4) اور نہ میں عبادت کرنے والا
پريكٹس وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4) اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی، تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

44 وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (5)
سُورَۃُ الْكَافِرُون وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (5) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. نوٹ: اس آیت کی لفظي تشريح پیچھے گزر چکی ہے

45 وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (5) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو
اسباق وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (5) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. تمہاری ہٹ دھرمی كی بنا پر تم سے يہ اميد نہيں

46 وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (5) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو
پريكٹس وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (5) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

47 وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (5) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو
پريكٹس وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (5) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

48 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) تمہارے لۓ تمہارا دین اور میرے لۓ
سُورَۃُ الْكَافِرُون لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) تمہارے لۓ تمہارا دین اور میرے لۓ میرا دین .

49 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) لَهُ لَهُمْ لَكَ لَكُمْ لِي لَنَا
تمہارے لیے تمہارا دین اور میرے لۓ میرا دین . لَهُ لَهُمْ لَكَ لَكُمْ لِي لَنَا

50 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) دِينُهُ دِينُهُمْ دِينُكَ دِينُكُمْ
تمہارے لۓ تمہارا دین اور میرے لۓ میرا دین . دِينُهُ دِينُهُمْ دِينُكَ دِينُكُمْ دِينِي دِينُنَا

51 وَ لِيَ اور میرے لیے لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) لَهُ لَهُمْ
تمہارے لۓ تمہارا دین اور میرے لۓ میرا دین . لَهُ لَهُمْ لَكَ لَكُمْ لِي لَنَا وَ لِيَ اور میرے لیے

52 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) دِينُهُ دِينُهُمْ دِينُكَ دِينُكُمْ
تمہارے لۓ تمہارا دین اور میرے لۓ میرا دین . دِينُهُ دِينُهُمْ دِينُكَ دِينُكُمْ دِينِي دِينُنَا

53 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) تمہارے لۓ تمہارا دین اور میرے لۓ
اسباق لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) تمہارے لۓ تمہارا دین اور میرے لۓ میرا دین . مطلب یہ نہیں کہ سارے مذہب برابر۔ نہ ہی ایسا پیغام کہ ہمیں تبلیغ روک دینی چاہيے ۔ کیا محمد ﷺ نے وحی آنے کے بعد تبلیغ چھوڑ دی؟ يہ صرف مصالحت (Compromise) کی پيشكش کے جواب ميں كيا ميں واقعي اس دين كي قدر كرتا هوں؟؟؟

54 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) تمہارے لۓ تمہارا دین اور میرے لۓ
پريكٹس لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) تمہارے لۓ تمہارا دین اور میرے لۓ میرا دین . تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

55 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) تمہارے لۓ تمہارا دین اور میرے لۓ
پريكٹس لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) تمہارے لۓ تمہارا دین اور میرے لۓ میرا دین . تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

56 كيا هم اسلام كے ليے ايك ٹيم كے طور پر كام كرتے هيں؟
زندگی ميں لائيے كافر لوگ مل كر كام كرتے هيں، وه نمائنده لے كر آۓ تھے، اجتماعي طور پر انھوں نے دعوت كو روكنے كي كوشش كي تھي۔ كيا هم اسلام كے ليے ايك ٹيم كے طور پر كام كرتے هيں؟

57 زندگی ميں لائيے فجر اور مغرب كی سنتوں ميں رسول اللہ ﷺ سورة الكافرون اور سورة الاخلاص پڑھا كرتے تھے (مسند أحمد، ترمذي، نسائي، ابن ماجہ وغيرہ) اللہ کے رسولﷺ نے بعض صحابہ کو فرمایا: ” رات کو سوتے وقت یہ سورت پڑھ کر سوؤگے تو شرک سے بری قرار پاؤگے ”۔ ( ابو داود حدیث نمبر : 5050 )

58 الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

59 سُورَۃُ الْكَافِرُون قُلْ يَآأَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) لاَ أَعْبُدُ
461* 150 قُلْ يَآأَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) کہديجيے ائے کافرو! 143* لاَ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) نہیں میں عبادت کرتا جس کی تم عبادت کرتے ہو

60 وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (3) وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا
سُورَۃُ الْكَافِرُون 135 وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (3) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. 68 وَلاَ أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدْتُّمْ (4) اور نہ میں عبادت کرنے والا جس کی تم نے عبادت کی،

61 وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (5) لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ
سُورَۃُ الْكَافِرُون وَلاَ أَنتُمْ عَابِدُونَ مَآ أَعْبُدُ (5) اور نہ تم عبادت کرنے والے ہو جس کی میں عبادت کرتا ہوں. 1367 لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) تمہارے لۓ تمہارا دین اور میرے لۓ میرا دین .

62 قواعد – Grammar Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar!

63 آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

64 الفاظ (كلمے) كی تين قسميں
اِسْم کسی کا نام (کتاب، مکّة) یا صفت (مُسْلِم، مُؤْمِن) فِعْل جس سے کام کے ہونے یا کرنے کا پتہ چلے (فَتَحَ، عَمَلُوا) حَرْف جو اسموں اور فعلوں کو ملاۓ (بِ، لِ، مِنْ، فِي، إنّ) Remember the rules of making masculine plurals. Both ‘oon’ and ‘een’ is OK. Which comes where? That is already taken care of by Allah! Don’t worry about it now. T(A+U) – S(A+U) : 1 time T(A) – S(U) : 2 times Singular-plural : Practice it once!

65 فعل Verb عربی میں اکثر فعل 3 حروف سے بنتے ہیں جیسے فعل ( ف ع ل)
فعل ( ف ع ل) فتح ( ف ت ح) نصر (ن ص ر) ضرب (ض ر ب) ...

66 فِعْل مَاضِي : وہ جو ہو گیا فِعْل مُضَارِع : جو ابھی تک نہیں ہوا.
ماضي ، مضارع فِعْل مَاضِي : وہ جو ہو گیا فِعْل مُضَارِع : جو ابھی تک نہیں ہوا. - ہو رہا ہے یا ہوگا Perfect tense Imperfect tense

67 يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ
لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا

68 اب ہم تين حروف ف ع ل سے اسم فاعل،
فعل Verb اب ہم تين حروف ف ع ل سے اسم فاعل، اسم مفعول ، اور مصدر بنانا سيكھيں گے.

69 فَاعِل كرنے والا مَفْعُول جس پر اثر پڑا فِعْل کرنا، كام كا نام
کے ساتھ كيجيے TPI فَاعِل كرنے والا مَفْعُول جس پر اثر پڑا فِعْل کرنا، كام كا نام

70 TPI کا طريقه … ایک وقت تھا جب مسلمان دنیا کو علم وفنون فراهم کرتے تھے مگر اب اسکا الٹ ہے کیونکہ ہم نے قرآن کو چھوڑ دیا ہے۔ یاد رکھیے :“دینا” فَاعِل (کرنے والا) كهتے وقت اپنے سیدھے ہاتھ سے اس طرح دکھائیں گويا کہ آپ دے رہیں ہیں ، یعنی کچھ کر رہے ہیں۔ جب آپ مَفْعُول(وہ جس پر اثر پڑا) کہیں تو اپنے سیدھے ہاتھ سے اسطرح دکھائیں گويا آپ کچھ لے رہے ہیں یعنی مدد کے زیر اثر۔ جب آپ فِعل (کرنا) کہیں تو اپنے سیدھے ہاتھ كي مٹھی کو اوپر اٹھا كر هوا ميں لهرائيں ، جیسا کہ آپ کام ہوتا ہوا دکھا رہے ہیں۔

71 مُسْلِم مُسْلِمُون، مُسْلِمِين
جمع … مُسْلِم مُسْلِمُون، مُسْلِمِين فَاعِل فَاعِلُون، فَاعِلِين مَفْعُول مَفْعُولُون، مَفْعُولِين

72 هُوَ فَعَلَ هِيَ فَعَلَتْ
مؤنث هُوَ فَعَلَ هِيَ فَعَلَتْ عورتْ، نگہتْ، نزہتْ

73 هُوَ يَفْعَلُ هِيَ تَفْعَلُ
مؤنث هُوَ يَفْعَلُ هِيَ تَفْعَلُ أَنْتَ تَفْعَلُ

74 هُوَ فَعَلَ هِيَ فَعَلَتْ هُوَ يَفْعَلُ هِيَ تَفْعَلُ أَنْتَ تَفْعَلُ
مؤنث هُوَ فَعَلَ هِيَ فَعَلَتْ هُوَ يَفْعَلُ هِيَ تَفْعَلُ أَنْتَ تَفْعَلُ

75 لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا
اس نے كيا تَفْعَل فَعَلَتْ يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا 108* فَاعِل ، مَفْعُول فِعْل عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں

76 نكتہ تعليم

77 ذكر 1438- وعنْ عبد اللَّه بن بُسْرٍ رضي اللَّه عنْهُ أنَّ رَجُلاً قال : يا رسُولَ اللَّهِ ، إنَّ شَرائِع الإسْلامِ قَدْ كَثُرتْ علَيَّ ، فَأخبرْني بِشيءٍ أتشَبَّثُ بهِ قال : « لا يَزالُ لِسَانُكَ رَطْباً مِنْ ذِكْرِ اللَّهِ » رواهُ الترمذي وقال : حديثٌ حَسَنٌ .

78 دل نہیں زبان کہا!!!! دل ودماغ پر اثر ماحول کا...
جنّ کی طرح الٹتا پلٹتا بھاگتا دوڑتا رہتا ہے. ہر لمحہ کہیں پر .. مسجد، آفس، دکان، گھر، بازار, خواہشات زبان کھینچ کر لاتی ہے!!!

79 ذکر زبان تھکتی نہیں!! کوئی خرچ نہیں
وقت کا بہترین استعمال ذكر هے ورنہ قیامت میں وقت کی پٹی خالی بغیر کسی کو دکھاۓ كيا جا سکتا ہے

80 قرآن ...عظیم الشان فائدے!!! ہمیشہ اﷲ کا خاص ساتھ اور اس کا ذکر (فاذكروني..) زبردست ذہن سازی.. کوئی خوشی یا مصیبت... سچا سکون اور اطمئنان حفظ کی نیت کیجیے... ابھی سے!!

81 پہلے کے نکات ہمارے ذہن کی قابلیت بہت زیادہ ہے، زیادہ تر ہم کام میں نہیں لیتے زیادہ سے زیادہ بجلياں چمكائيے گہری سانس لیا كيجيے 95% ذہن میں ياد رہے گا اگر ہم پڑھیں، لکھیں، بولیں، دیکھیں اور کریں بڑا اور رنگین سوچیے محبت اور شوق کے ساتھ سیکھیے لفظوں کو اسکی مثال کے ساتھ یاد کيجيے دہرائیں اگلے گھنٹہ، دن، ھفتہ ،مہینہ۔۔۔۔ Don’t forget the tips. The teacher should ask the students / participants to list them. Try to implement them as much as you can. By the way, they are valid for all types of studies, not just Qur’anic Arabic.

82 7 ہوم ورک میں سے پہلے 2 دو پڑھنے كے هوم ورك 5 منٹ پڑھیں مصحف سے
5 منٹ پڑھیں مصحف سے 5 منٹ پڑھیں حافظہ سے

83 اہم نيا لفظ (فعل) جو هم نے گرامر ميں سيكھا
اہم نيا لفظ (فعل) جو هم نے گرامر ميں سيكھا 105 فَعَلَ اور اس كے اهم صيغے ديگر اهم الفاظ كو بھي هم نے سيكھا

84 اب تك هم نے 12 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 12 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 61 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 28,274بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 28,274

85 تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google