Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
سبق - 25 آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے

2 اس سبق ميں متفرقات – 3 نكاتِ تعليم يا شوق گرامر: إعاده
گرامر: إعاده نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. اس ميں 8 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 متفرقات 3 - السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ سلامتی ہو آپ پر

4 رَضِيَ اﷲ ُ عَنْهَا رَضِيَ اﷲ ُ عَنْهُ راضی ہو ا ﷲ ان سے راضی ہو اﷲ
404 رَضِيَ اﷲ ُ عَنْهُ راضی ہو ا ﷲ ان سے 404 رَضِيَ اﷲ ُ عَنْهَا راضی ہو اﷲ ان (خاتون) سے

5 404 رَضِيَ اﷲ ُ عَنْهُ راضی ہو ﷲ ان سے رضا، رَاضی

6 عام طور سے گھروں اور دكانوں پر ...
متفرقات 3 - هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي یہ فضل سےہے میرے رب کے. عام طور سے گھروں اور دكانوں پر ...

7 هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي یہ فضل سےہے میرے رب کے. هٰذَا یہ

8 هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي یہ فضل سےہے میرے رب کے. مِنْ فَضْلِ فضل سے

9 هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي یہ فضل سےہے میرے رب کے. رَبِّي میرا رب

10 هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي یہ میرے رب کے. فضل سےہے اسباق
يه سليمان عليه السلام كا قول هے ، آگے فرماتے هيں : تاكه مجھے آزماۓ كه ميں شكر كرتا هوں يا كفر؟ تو اس پهلو كو بھي ياد ركھيے...

11 هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي یہ میرے رب کے. فضل سےہے تصوّر اور احساس،
پريكٹس هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي یہ فضل سےہے میرے رب کے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

12 هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي یہ میرے رب کے. فضل سےہے تصوّر اور احساس،
پريكٹس هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي یہ فضل سےہے میرے رب کے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

13 شیطان کے عمل )کا دروازہ)
متفرقات 3 - 200 لَوْ تَفْتَحُ عَمَلُ الشَّيْطَان. اگر (کی بات) کھولتی ہے شیطان کے عمل )کا دروازہ)

14 شیطان کے عمل )کا دروازہ)
لَوْ تَفْتَحُ عَمَلُ الشَّيْطَان. اگر (کی بات) کھولتی ہے شیطان کے عمل )کا دروازہ) ؟ لَوْ اگر إنْ إنَّ أنْ أنَّ

15 شیطان کے عمل )کا دروازہ)
لَوْ تَفْتَحُ عَمَلُ الشَّيْطَان. اگر (کی بات) کھولتی ہے شیطان کے عمل )کا دروازہ) تَفْتَحُ فَتَحَتْ يَفْتَحُ يَفْتَحُونَ فَتَحَ فَتَحُوا لاَ تَفْتَحْ لاَ تَفْتَحُوا اِفْتَحْ اِفْتَحُوا تَفْتَحُونَ فَتَحْت فَتَحْتُمْ أَفْتَحُ نَفْتَحُ فَتَحْتُ فَتَحْنَا فَاتِح، مَفْتُوح فَتْح

16 شیطان کے عمل )کا دروازہ)
لَوْ تَفْتَحُ عَمَلُ الشَّيْطَان. اگر (کی بات) کھولتی ہے شیطان کے عمل )کا دروازہ) شَيْطَان شَيَاطِين

17 شیطان کے عمل )کا دروازہ)
اسباق لَوْ تَفْتَحُ عَمَلُ الشَّيْطَان. اگر (کی بات) کھولتی ہے شیطان کے عمل )کا دروازہ) غمگين كرتي هے، بجائے كام پر آماده كرنے كے كسي نه كسي پر الزام لگاتي هے ، بهانوں كي طرف ليجاتي هے، بجاۓ مستقبل كو سدھارنے كي كوشش

18 شیطان کے عمل )کا دروازہ)
پريكٹس لَوْ تَفْتَحُ عَمَلُ الشَّيْطَان. اگر (کی بات) کھولتی ہے شیطان کے عمل )کا دروازہ) تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

19 شیطان کے عمل )کا دروازہ)
پريكٹس لَوْ تَفْتَحُ عَمَلُ الشَّيْطَان. اگر (کی بات) کھولتی ہے شیطان کے عمل )کا دروازہ) تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

20 متفرقات 3 - 186 الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْم نماز بہتر ہے نیند سے.

21 الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْم نماز بہتر ہے نیند سے. صَلوة صَلَوَات

22 الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْم نماز بہتر ہے نیند سے. اردو خَير وشر

23 مِنَ النَّوْم نیند سے الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْم نماز بہتر ہے
نیند سے. مِنَ النَّوْم نیند سے

24 الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْم نماز بہتر ہے نیند سے.
اسباق الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْم نماز بہتر ہے نیند سے. اپنے عمل سے هم كهيں اُلٹا تو نهيں...؟

25 الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْم نماز بہتر ہے نیند سے.
پريكٹس الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْم نماز بہتر ہے نیند سے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

26 الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْم نماز بہتر ہے نیند سے.
پريكٹس الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْم نماز بہتر ہے نیند سے. تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ

27 كَمْ هذَا؟ کتنے (میں ہے) یہ (سامان)

28 بعض وقت: ”كَمْ هذَا“ پوچھ كر پھر كم كرنا !!
هذَا؟ کتنے (میں ہے) یہ (سامان) بعض وقت: ”كَمْ هذَا“ پوچھ كر پھر كم كرنا !!

29 كَمْ رِيَال عِندَكَ؟ عِنْدَه، عِنْدَهُمْ عِنْدَكَ عِنْدِي عِنْدَنَا
کتنے ریال ہیں آپ کے پاس؟ عِنْدَه، عِنْدَهُمْ عِنْدَكَ عِنْدَكُمْ عِنْدِي عِنْدَنَا عِنْدَهَا

30 مَنْ رَبُّكَ ؟ مَا دِينُكَ؟ کون؟ کیا؟ قبر کے پہلے دو سوال
Can’t avoid these! May Allah help us prepare for these. It is not the Arabic knowledge but one’s faith and actions during his life which will help him answer these questions. مَا دِينُكَ؟ کیا؟

31 277* 628 إِنْ شَاءَ اﷲ ُ اگر چاہے اﷲ ۔

32 كَيْفَ حَالُكَ؟ کیا حال ہے آپ کا؟

33 88* مَلَكُ الْمَوْت فرشتہ موت کا

34 مَلَكُ الْمَوْت فرشتہ موت کا مَلَك مَلاَئكَة

35 مَلَكُ الْمَوْت فرشتہ موت کا بادشاہ مَلِك مالك مَالِك

36 ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے
ترجمہ کی پريكٹس ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے

37 متفرقات 3 - السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ سلامتی ہو آپ پر

38 متفرقات 3 - رَضِيَ اﷲ ُ عَنْهُ عَنْهَا راضی ہو ﷲ ان سے راضی ہو اﷲ
404 رَضِيَ اﷲ ُ عَنْهُ عَنْهَا راضی ہو ﷲ ان سے راضی ہو اﷲ ان (خاتون) سے

39 متفرقات 3 - هٰذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي یہ فضل سےہے میرے رب کے.

40 شیطان کے عمل )کا دروازہ)
متفرقات 3 - 200 لَوْ تَفْتَحُ عَمَلُ الشَّيْطَان. اگر (کی بات) کھولتی ہے شیطان کے عمل )کا دروازہ)

41 متفرقات 3 - 186 الصَّلاَةُ خَيْرٌ مِّنَ النَّوْم نماز بہتر ہے نیند سے.

42 متفرقات 3 - كَمْ فُلُوس عِندَكَ؟ هذَا؟ کتنے پیسے ہیں آپ کے پاس؟
197 كَمْ فُلُوس عِندَكَ؟ هذَا؟ کتنے پیسے ہیں آپ کے پاس؟ کتنے (میں ہے) یہ (سامان)

43 متفرقات 3 - مَن رَّبُّكَ؟ مَا دِينُكَ؟ کون ہے تیرا رب؟ کیا ہے
دین تیرا؟

44 متفرقات 3 - كَيْفَ حَالُكَ؟ إِنْ شَاءَ اﷲ ُ کیا حال ہے آپ کا؟ اگر چاہے
83 كَيْفَ حَالُكَ؟ کیا حال ہے آپ کا؟ 277* 628 إِنْ شَاءَ اﷲ ُ اگر چاہے اﷲ ۔

45 متفرقات 3 - 88* مَلَكُ الْمَوْت فرشتہ موت کا

46 واضح رہے کہ یہ وہ الفاظ ہیں جو قرآن ميں کثرت سے آۓ ہیں.
خوشخبری و مُبَارَ كباد كُل اسباق سے الفاظ 255 تکرار 43493 واضح رہے کہ یہ وہ الفاظ ہیں جو قرآن ميں کثرت سے آۓ ہیں.

47 نكتہ شوق

48 200 گھنٹے کا اوورٹائم (ان کے لیے جو قرآن کو چیونٹی کی چال سے پڑھتے ہیں)
فرض کیجیے میری کمپنی اعلان کرتی ہے، ”اگر تم 200 گھنٹہ اوور ٹائم کام کروگے تو تمہیں 200,000 مليں گے ۔ چاہے روزانہ 1 گھنٹہ کریں یا ہفتہ میں 1 گھنٹہ ۔ ہم میں سے ہر کوئی ، بنا وقت کی شکایت کرے، کوشش کرےگا کہ جلد از جلد 200 گھنٹہ پورے کرلے۔ پیسے لے لے ، گھر یا گاڑی خریدے، اور باقی زندگی مزے سے گزارے۔ بيوي بھي كهے گي: جائيے جلد ختم كيجيے!!

49 200 گھنٹے کا اوورٹائم قران کو سمجھنے لیے تقریباً 200 گھنٹہ کی محنت کی ضرورت ہے۔ ایک دفعہ ہم نے ایسا کر لیا، تو ہم اپنی ساری زندگی قرآن کی روشنی میں گزار سکیں گے۔ اگر ہم چیونٹی کی چال سے 1 صفحہ ایک ہفتہ میں کریں گے تو پورے قرآن كے ليے 12 سال لگیں گے۔ تو کیا ہمیں جتنا جلد از جلد ہو سکے پورا نہیں کرنا چاہیے تاکہ ہماری باقی زندگی قرآن کی روشنی میں گزرے، اللہ کی راست رہنمائی میں؟

50 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں 84 فَضْلِ هذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي 200 لَوْ لَوْ تَفْتَحُ عَمَلُ الشَّيْطَان. 83 كَيْفَ كَيْفَ حَالُكَ؟ 21 كَمْ كَمْ هذَا؟ 166 آدَم نُوح لُوط إِسْمَاعِيل يَعْقُوب (إِسْرَائِيل) 213 هُود شُعَيْب مُوسَىٰ عِيسَى ابنِ مَرْيَم 135 جنة (جنات) 77 جهنم

51 اب تك هم نے 25 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 25 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 137 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 43,206بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 43,206

52 تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھائے
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google