Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے

Similar presentations


Presentation on theme: "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"— Presentation transcript:

1 آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے سبق - 32

2 5 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 271 بار آۓ هيں
اس سبق ميں وتر كى دعا - 1 گرامر: فُعِلَ (فعل مجھول) کی مشق نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. 5 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے

3 دعاۓ قنوت ایک نکتہ بہت اہم اس دعاء کے ضمن میں.
یہ دعا الله کے ساتھ ایک عہد ہے جو ہم اللہ سے کر رہے ہیں.

4 دعاۓ قنوت اَللّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَ نَسْتَغْفِرُكَ ائےا ﷲ
بے شک ہم مدد مانگتے ہیں تجھ سے اور ہم مغفرت مانگتے تجھ سے

5 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اَللّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَ نَسْتَغْفِرُكَ ائےا ﷲ بے شک ہم مدد مانگتے ہیں تجھ سے اور ہم مغفرت مانگتے تجھ سے إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ مدد مانگتے ہیں اور مانگتے رہیں گے

6 اَللّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَ نَسْتَغْفِرُكَ ائےا ﷲ بے شک
ہم مدد مانگتے ہیں تجھ سے اور ہم مغفرت مانگتے تجھ سے

7 اَللّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَ نَسْتَغْفِرُكَ
ائےا ﷲ بے شک ہم مدد مانگتے ہیں تجھ سے اور ہم مغفرت مانگتے تجھ سے غور کيجيے ان الفاظ پر . ابتداء مدد سے، كه اس كي مدد كے بغير كچھ بھي نهيں هوسكتا مدد اس لیۓ کہ ہم کمزور ہیں. اللہ کا حق ادا کرنےمیں، قرآن کا حق ادا کرنے میں، وقت پر عبادات ميں، خشوع سے ادا کرنے میں وغیرہ... ان کمزوریوں ، کوتاہیوں اور نافرمانیوں کے لیۓ مغفرت اور معافی چاهيے.

8 اَللّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَ نَسْتَغْفِرُكَ پريکٹس ائےا ﷲ بے شک
ہم مدد مانگتے ہیں تجھ سے اور ہم مغفرت مانگتے تجھ سے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

9 اَللّهُمَّ إِنَّا نَسْتَعِينُكَ وَ نَسْتَغْفِرُكَ پريکٹس ائےا ﷲ بے شک
ہم مدد مانگتے ہیں تجھ سے اور ہم مغفرت مانگتے تجھ سے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

10 وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ
وَنُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ اور ہم ایمان لا تے ہیں تجھ پر اور ہم بھروسہ کرتے ہیں تجھ پر

11 وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ
وَنُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ اور ہم ایمان لا تے ہیں تجھ پر اور ہم بھروسہ کرتے ہیں تجھ پر ا م ن نُؤْمِنُ = ایمان لاتے ہیں، یقین کرتے ہیں

12 وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ
وَنُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ اور ہم ایمان لا تے ہیں تجھ پر اور ہم بھروسہ کرتے ہیں تجھ پر نَتَوَكَّلُ = بھروسہ کرتے ہیں ،

13 وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ
وَنُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ اور ہم ایمان لا تے ہیں تجھ پر اور ہم بھروسہ کرتے ہیں تجھ پر غور کریں ایمان اور تو ّ کَل کے امتزاج پر. کسی پر یقین ہوگا تب ہی ہم اسپربھروسہ کریں گے. اللہ پر توّ کَل ایسا که ہم خود کو اسکے سپرد کردیں کہ اب وہ جو بھی کریگا ہمارے لیۓ بہترین ہوگا۔

14 وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ
پريکٹس وَنُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ اور ہم ایمان لا تے ہیں تجھ پر اور ہم بھروسہ کرتے ہیں تجھ پر تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

15 وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ
پريکٹس وَنُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ اور ہم ایمان لا تے ہیں تجھ پر اور ہم بھروسہ کرتے ہیں تجھ پر تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

16 وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ اور ہم تعریف کر تےہیں تیری
ساری بہترین(تعریف)

17 وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ ثَنَاْ = تعریف
اور ہم تعریف کر تےہیں تیری ساری بہترین(تعریف) ثَنَاْ = تعریف نُثْنِي = ہم تعریف کرتے ہیں اور کرتے رہیں گے

18 بہترین الْخَيْرَ وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ اور ہم تعریف کر تےہیں
تیری ساری بہترین(تعریف) بہترین الْخَيْرَ

19 وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ اور ہم تعریف کر تےہیں تیری
ساری بہترین(تعریف) ہمکو ہمیشہ اللہ کی تعریف اور تسبیح بہترین انداز میں کر نا چاہیۓ. فر فر نهيں، ٹهر كر غائب دماغي سے نهيں، توجه سے بغير سمجھے نهيں! سمجھ كر زبان هي سے نهيں، دل سے

20 وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ اور ہم تعریف کر تےہیں تیری
پريکٹس وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ اور ہم تعریف کر تےہیں تیری ساری بہترین(تعریف) تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

21 وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ اور ہم تعریف کر تےہیں تیری
پريکٹس وَنُثْنِي عَلَيْكَ الْخَيْرَ اور ہم تعریف کر تےہیں تیری ساری بہترین(تعریف) تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

22 وَنَشْكُرُكَ وَلاَ نَكْفُرُكَ اور ہم شکر ادا کرتے ہیں تیرا
اور نہیں ہم ناشکری کرتے تیری

23 شکر شُكُرْ وَنَشْكُرُكَ وَلاَ نَكْفُرُكَ اور ہم شکر ادا کرتے ہیں تیرا
اور نہیں ہم ناشکری کرتے تیری شکر شُكُرْ دل سے زبان سے عمل سے (اعملُوا آل داؤد شكرًا)

24 وَنَشْكُرُكَ وَلاَ نَكْفُرُكَ اور ہم شکر ادا کرتے ہیں تیرا
اور نہیں ہم ناشکری کرتے تیری شکر سے عبادت کا تعلق. فرض کیجۓ کہ کسی نے آپ کے ساتھ کوئي بھلائي کی تو یہ آپکی فطرت کا تقاضہ ہوگا کہ آپ اسکے ساتھ اس سے زیادہ نہیں تو کم از کم ویسی ہی بھلائي کریں. اور یہی بھلائي اگر آپ اللہ تعالی کے ساتھ کرنا چاہوان نعمتوں کہ بدلے جو اللہ نے ہمکو عطاء کی ہیں، تو ہم کیا کر سکتے ہیں؟ سواۓ عبادت کے علاوہ! دين پر عمل اور اس كي تبليغ (خاص كر وصيت كے پس منظر ميں) یہ جذبہ تشکر ہمکو اللہ کی عبادت کی طرف لے جاتا ہے.

25 نَكْفُرُ وَنَشْكُرُكَ وَلاَ نَكْفُرُكَ ناشکری ، انکار
اور ہم شکر ادا کرتے ہیں تیرا اور نہیں ہم ناشکری کرتے تیری نَكْفُرُ ناشکری ، انکار

26 وَنَشْكُرُكَ وَلاَ نَكْفُرُكَ اور ہم شکر ادا کرتے ہیں تیرا
اور نہیں ہم ناشکری کرتے تیری

27 وَنَشْكُرُكَ وَلاَ نَكْفُرُكَ پريکٹس اور ہم شکر ادا کرتے ہیں تیرا
اور نہیں ہم ناشکری کرتے تیری تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

28 وَنَشْكُرُكَ وَلاَ نَكْفُرُكَ پريکٹس اور ہم شکر ادا کرتے ہیں تیرا
اور نہیں ہم ناشکری کرتے تیری تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

29 وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَّفْجُرُكَ اور ہم الگ کرتےہیں
اور ہم الگ کرتےہیں اور ہم چھوڑ تے ہیں اسکو جو نافر ما نی کرے تیری

30 وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَّفْجُرُكَ نَ خَلَعُ = نَخْلَعُ
اور ہم الگ کرتےہیں اور ہم چھوڑ تے ہیں اسکو جو نافر ما نی کرے تیری نَ خَلَعُ = نَخْلَعُ ہم الگ کرنا = ہم الگ کرتے ہیں

31 نَتْرُكُ = ہم چھوڑتے ہیں، ہم ترک کرتے ہیں
وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَّفْجُرُكَ اور ہم الگ کرتےہیں اور ہم چھوڑ تے ہیں اسکو جو نافر ما نی کرے تیری نَتْرُكُ = ہم چھوڑتے ہیں، ہم ترک کرتے ہیں

32 وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَّفْجُرُكَ اور ہم الگ کرتےہیں
اور ہم الگ کرتےہیں اور ہم چھوڑ تے ہیں اسکو جو نافر ما نی کرے تیری

33 وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَّفْجُرُكَ اور ہم الگ کرتےہیں
اور ہم الگ کرتےہیں اور ہم چھوڑ تے ہیں اسکو جو نافر ما نی کرے تیری

34 وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَّفْجُرُكَ پريکٹس اور ہم الگ کرتےہیں
اور ہم الگ کرتےہیں اور ہم چھوڑ تے ہیں اسکو جو نافر ما نی کرے تیری تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

35 وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ مَنْ يَّفْجُرُكَ پريکٹس اور ہم الگ کرتےہیں
اور ہم الگ کرتےہیں اور ہم چھوڑ تے ہیں اسکو جو نافر ما نی کرے تیری تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

36 اَللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ ائے اللہ
صرف تیری ہی ہم عبادت کرتےہیں وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ اور تیرے ہی لۓ ہم نماز پڑھتے ہیں اور ہم سجدہ کرتے ہیں

37 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
اَللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ ائے اللہ صرف تیری ہی ہم عبادت کرتےہیں إِيَّاكَ نَعْبُدُ وإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

38 وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ اور تیرے ہی لۓ ہم نماز پڑھتے ہیں
اور ہم سجدہ کرتے ہیں

39 وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ اور تیرے ہی لۓ ہم نماز پڑھتے ہیں
اور ہم سجدہ کرتے ہیں

40 وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ اور تیرے ہی لۓ ہم نماز پڑھتے ہیں
اور ہم سجدہ کرتے ہیں

41 اَللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ ائے اللہ
صرف تیری ہی ہم عبادت کرتےہیں وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ اور تیرے ہی لۓ ہم نماز پڑھتے ہیں اور ہم سجدہ کرتے ہیں

42 اَللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ ائے اللہ
پريکٹس اَللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ ائے اللہ صرف تیری ہی ہم عبادت کرتےہیں وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ اور تیرے ہی لۓ ہم نماز پڑھتے ہیں اور ہم سجدہ کرتے ہیں تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

43 اَللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ ائے اللہ
پريکٹس اَللَّهُمَّ إِيَّاكَ نَعْبُدُ ائے اللہ صرف تیری ہی ہم عبادت کرتےہیں وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ اور تیرے ہی لۓ ہم نماز پڑھتے ہیں اور ہم سجدہ کرتے ہیں تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

44 اور ہم خدمت کےلۓ حاضر ہوتےہیں
وَإِلَيْكَ نَسْعَىٰ وَنَحْفِدُ اور تیری ہی طرف ہم دوڑ تے ہیں اور ہم خدمت کےلۓ حاضر ہوتےہیں

45 اور ہم خدمت کےلۓ حاضر ہوتےہیں
وَإِلَيْكَ نَسْعَىٰ وَنَحْفِدُ اور تیری ہی طرف ہم دوڑ تے ہیں اور ہم خدمت کےلۓ حاضر ہوتےہیں نَسْعَىٰ سَعَىٰ

46 اور ہم خدمت کےلۓ حاضر ہوتےہیں
وَإِلَيْكَ نَسْعَىٰ وَنَحْفِدُ اور تیری ہی طرف ہم دوڑ تے ہیں اور ہم خدمت کےلۓ حاضر ہوتےہیں

47 اور ہم خدمت کےلۓ حاضر ہوتےہیں
وَإِلَيْكَ نَسْعَىٰ وَنَحْفِدُ اور تیری ہی طرف ہم دوڑ تے ہیں اور ہم خدمت کےلۓ حاضر ہوتےہیں

48 اور ہم خدمت کےلۓ حاضر ہوتےہیں
پريکٹس وَإِلَيْكَ نَسْعَىٰ وَنَحْفِدُ اور تیری ہی طرف ہم دوڑ تے ہیں اور ہم خدمت کےلۓ حاضر ہوتےہیں تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

49 اور ہم خدمت کےلۓ حاضر ہوتےہیں
پريکٹس وَإِلَيْكَ نَسْعَىٰ وَنَحْفِدُ اور تیری ہی طرف ہم دوڑ تے ہیں اور ہم خدمت کےلۓ حاضر ہوتےہیں تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

50 وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ وَنَخْشَىٰ عَذَابَكَ اور ہم امید رکھتےہیں
تیری رحمت کی اور ہم ڈرتے ہیں تیرے عذاب(سے)

51 رَجَا = امید وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ وَنَخْشَىٰ عَذَابَكَ
اور ہم امید رکھتےہیں تیری رحمت کی اور ہم ڈرتے ہیں تیرے عذاب(سے) رَجَا = امید

52 وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ وَنَخْشَىٰ عَذَابَكَ اور ہم امید رکھتےہیں
تیری رحمت کی اور ہم ڈرتے ہیں تیرے عذاب(سے)

53 وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ وَنَخْشَىٰ عَذَابَكَ اور ہم امید رکھتےہیں
تیری رحمت کی اور ہم ڈرتے ہیں تیرے عذاب(سے) ذرا توجّہ فرمائیۓ ہمکو ہمیشہ اللہ سے اُسکی رحمت کی اُمید رکھنی چاہیۓ. اس لۓ کہ اللہ کی ذات رحمان ہے، رحیم ہے. اور ہمکو بیشک اللہ کے عذاب سے بھی ڈرنا چاہیۓ. اس لۓ کہ اللہ کا حق ادا کرنے سے قاصر ہیں.

54 وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ وَنَخْشَىٰ عَذَابَكَ پريکٹس اور ہم امید رکھتےہیں
تیری رحمت کی اور ہم ڈرتے ہیں تیرے عذاب(سے) تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

55 وَنَرْجُو رَحْمَتَكَ وَنَخْشَىٰ عَذَابَكَ پريکٹس اور ہم امید رکھتےہیں
تیری رحمت کی اور ہم ڈرتے ہیں تیرے عذاب(سے) تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

56 إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِق بےشک عذاب تیرا کافروں کو
ملنے والاہے

57 مُلْحِق = چپکا ہوا إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِق بےشک
عذاب تیرا کافروں کو ملنے والاہے مُلْحِق = چپکا ہوا

58 إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِق بےشک عذاب تیرا کافروں کو
ملنے والاہے

59 إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِق بےشک عذاب تیرا کافروں کو
پريکٹس إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِق بےشک عذاب تیرا کافروں کو ملنے والاہے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

60 إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِق بےشک عذاب تیرا کافروں کو
پريکٹس إِنَّ عَذَابَكَ بِالْكُفَّارِ مُلْحِق بےشک عذاب تیرا کافروں کو ملنے والاہے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ

61

62 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

63 آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.

64 يُفْعَلُ يُفْعَلُونَ فُعِلَ فُعِلُوا تُفْعَلُ تُفْعَلُونَ فُعِلْتَ
كيا گيا قرآن ميں سينكڑوں بار يُفْعَلُ يُفْعَلُونَ فُعِلَ فُعِلُوا تُفْعَلُ تُفْعَلُونَ فُعِلْتَ فُعِلْتُمْ أُفْعَلُ نُفْعَلُ فُعِلْتُ فُعِلْنَا فِعْل مَجْهُول Passive Voice اس ميں صرف ماضي اور مضارع كے صيغے بنتے هيں۔ أمر اور نهي كے نهيں بنتے

65 يُفْتَحُ يُفْتَحُونَ فُتِحَ فُتِحُوا تُفْتَحُ تُفْتَحُونَ فُتِحْتَ
كھولا گيا قرآن ميں سينكڑوں بار يُفْتَحُ يُفْتَحُونَ فُتِحَ فُتِحُوا تُفْتَحُ تُفْتَحُونَ فُتِحْتَ فُتِحْتُمْ أُفْتَحُ نُفْتَحُ فُتِحْتُ فُتِحْنَا فِعْل مَجْهُول Passive Voice اس ميں صرف ماضي اور مضارع كے صيغے بنتے هيں۔ أمر اور نهي كے نهيں بنتے

66 يُنْصَرُ يُنْصَرُونَ نُصِرَ نُصِرُوا تُنْصَرُ تُنْصَرُونَ نُصِرْتَ
مدد كيا گيا قرآن ميں سينكڑوں بار يُنْصَرُ يُنْصَرُونَ نُصِرَ نُصِرُوا تُنْصَرُ تُنْصَرُونَ نُصِرْتَ نُصِرْتُمْ أُنْصَرُ نُنْصَرُ نُصِرْتُ نُصِرْنَا فِعْل مَجْهُول Passive Voice اس ميں صرف ماضي اور مضارع كے صيغے بنتے هيں۔ أمر اور نهي كے نهيں بنتے

67 يُضْرَبُ يُضْرَبُونَ ضُرِبَ ضُرِبُوا تُضْرَبُ تُضْرَبُونَ ضُرِبْتَ
وه مارا گيا قرآن ميں سينكڑوں بار يُضْرَبُ يُضْرَبُونَ ضُرِبَ ضُرِبُوا تُضْرَبُ تُضْرَبُونَ ضُرِبْتَ ضُرِبْتُمْ أُضْرَبُ نُضْرَبُ ضُرِبْتُ ضُرِبْنَا فِعْل مَجْهُول Passive Voice اس ميں صرف ماضي اور مضارع كے صيغے بنتے هيں۔ أمر اور نهي كے نهيں بنتے

68 يُسْمَعُ يُسْمَعُونَ سُمِعَ سُمِعُوا تُسْمَعُ تُسْمَعُونَ سُمِعْتَ
وه سنا گيا قرآن ميں سينكڑوں بار يُسْمَعُ يُسْمَعُونَ سُمِعَ سُمِعُوا تُسْمَعُ تُسْمَعُونَ سُمِعْتَ سُمِعْتُمْ أُسْمَعُ نُسْمَعُ سُمِعْتُ سُمِعْنَا فِعْل مَجْهُول Passive Voice اس ميں صرف ماضي اور مضارع كے صيغے بنتے هيں۔ أمر اور نهي كے نهيں بنتے

69 مَفْتُوح يُفْتَحُ فُتِحَ فَاتِح يَفْتَحُ فَتَحَ مَنْصُور يُنْصَرُ
مثالیں Examples Passive voice مَجْهُول Active voice مَعْرُوف اِسم مَفْعُول مُضَارِع مَاضِي اِسم فَاعِل إِذَا جَاءَ نَصْرُ اللهِ وَالْفَتْح مَفْتُوح يُفْتَحُ فُتِحَ فَاتِح يَفْتَحُ فَتَحَ مَنْصُور يُنْصَرُ نُصِرَ نَاصِر يَنْصُرُ نَصَرَ مَضْرُوب يُضْرَبُ ضُرِبَ ضَارِب يَضْرِبُ ضَرَبَ سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَه مَسْمُوع يُسْمَعُ سُمِعَ سَامِع يَسْمَعُ سَمِعَ

70 مَوْلُود وُلِدَ وَالِد يَلِدُ وَلَدَ مَسْئُول يُسْئَلُ سُئِلَ سَائِل
مثالیں Examples Passive voice مَجْهُول Active voice مَعْرُوف اِسم مَفْعُول مُضَارِع مَاضِي اِسم فَاعِل لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ . مَوْلُود وُلِدَ وَالِد يَلِدُ وَلَدَ ثُمَّ لَتُسْأَلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ النَّعِيمِ مَسْئُول يُسْئَلُ سُئِلَ سَائِل يَسْئَلُ سَأَلَ فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍ . مَأْكُول يُؤْكَلُ أُكِلَ آكِل يَأْكُلُ أَكَلَ اَللّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ ... أَظْلِمَ أَوْ أُظْلَمَ مَظْلُوم يُظْلَمُ ظُلِمَ ظَالِم يَظْلِمُ ظَلَمَ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ أَنْ ...أَجْهَلَ أَوْ يُجْهَلَ عَلَيَّ :: يُجْهَلُ جُهِلَ جَاهِل يَجْهَلُ جَهِلَ وَقِنِيْ شَرَّ مَا قَضَيْتَ اِنَّكَ تَقْضِيْ وَلاَ يُقْضَى عَلَيْكَ :: مَقْضِيّ يُقْضَى قُضِيَ قَاضٍ يَقْضِي قَضَى

71 نكتہ تعليم

72 ايك ہى كتاب همارے بچے اسكولوں ميں هر سال 8، 10 نئي كتابيں پڑھتے هيں۔ الله تعالي نے صرف ايك كتاب دي هے اور وه بھي پڑھنا نهيں هوتا؟؟؟

73 قُلْ هَلْ يَسْتَوِي الَّذِينَ يَعْلَمُونَ وَالَّذِينَ لَا يَعْلَمُونَ {9} (سورة الزمر)
کہہ دیجيے (اۓ محمد) کیا جاننے والے اور نہ جاننے والے برابر ہوسکتے ہیں؟

74 وعَنْ مُعاوِيةَ ، رضي اللَّه عنْهُ ، قال : قَال رسُولُ اللَّهِ صَلّى اللهُ عَلَيْهِ وسَلَّم : « مَنْ يُرِد اللَّه بِهِ خيْراً يُفَقِّهْهُ في الدِّينِ » متفقٌ عليه حضرت معاویہy سے روایت ہے رسول اللہ نے فرمایا ، جس کے ساتھ اللہ بھلائي کا ارادہ فرماتا ہے، اُس کو دین کی سمجھ عطا فرما دیتا ہے. (بخاری و مسلم)

75 اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں وَنُؤْمِنُ بِكَ وَنَتَوَكَّلُ عَلَيْكَ وَنَتَوَكَّلُ 44 وَلاَ نَكْفُرُكَ وَنَخْلَعُ وَنَتْرُكُ وَنَتْرُكُ 43 وَلَكَ نُصَلِّي وَنَسْجُدُ وَإِلَيْكَ نَسْعَىٰ وَنَسْجُدُ 49 نَسْعَىٰ 30 فُعِلَ 105

76 اب تك هم نے 32 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 32 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 175 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 46,569بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 46,569

77 ”تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ“
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "آؤ قرآن سمجھيں آسان طریقے سے"

Similar presentations


Ads by Google