Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
1
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے سبق - 35
2
اس سبق ميں 3 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں 103 بار آۓ هيں
حمام اور كپڑوں سے متعلق دعائيں گرامر: جَاهَدَ، يُجَاهِدُ اور نَادَى، يُنَادِي کی مشق نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. 3 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے
3
اَللّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبِآئِثِ
بیت الخلاء میں داخل ہونے کی دعاء اَللّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ ائے اﷲ بے شک میں میں پناہ میں آتا ہوں تیری مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبِآئِثِ (مرد) شیا طین سے اور (عورت) شیاطین (سے)۔
4
اَللّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ ائے اﷲ بے شک میں میں پناہ میں آتا ہوں
تیری
5
اور (عورت) شیاطین (سے)۔
مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبِآئِثِ (مرد) شیا طین سے اور (عورت) شیاطین (سے)۔ خَبِيث: خُبُث خَبِيثَة: خَبَائث
6
اور (عورت) شیاطین (سے)۔
پريکٹس اَللّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ ائے اﷲ بے شک میں میں پناہ میں آتا ہوں تیری مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبِآئِثِ (مرد) شیا طین سے اور (عورت) شیاطین (سے)۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
7
اور (عورت) شیاطین (سے)۔
پريکٹس اَللّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ ائے اﷲ بے شک میں میں پناہ میں آتا ہوں تیری مِنَ الْخُبُثِ وَالْخَبِآئِثِ (مرد) شیا طین سے اور (عورت) شیاطین (سے)۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
8
غُفْرَانَكَ . بیت الخلاء سے فارغ ہونے کی دعاء
بیت الخلاء سے فارغ ہونے کی دعاء غُفْرَانَكَ . (ائے اﷲ )تیری مغفرت (چاہتا ہوں).
9
(ائے اﷲ )تیری مغفرت (چاہتا ہوں).
پريکٹس غُفْرَانَكَ . (ائے اﷲ )تیری مغفرت (چاہتا ہوں). تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
10
(ائے اﷲ )تیری مغفرت (چاہتا ہوں).
پريکٹس غُفْرَانَكَ . (ائے اﷲ )تیری مغفرت (چاہتا ہوں). تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
11
اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي شکر ہے اﷲ کا جس نے
12
ذَهَبَ : گيا أَذْهَبَ: لے گيا أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَىٰ وَعَافَانِي
دور کی مجھ سے تکلیف اور عافیت بخشی مجھے۔ ذَهَبَ : گيا أَذْهَبَ: لے گيا
13
اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَىٰ وَعَافَانِي شکر ہے
پريکٹس اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي شکر ہے اﷲ کا جس نے أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَىٰ وَعَافَانِي دور کی مجھ سے تکلیف اور عافیت بخشی مجھے۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
14
اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَىٰ وَعَافَانِي شکر ہے
پريکٹس اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي شکر ہے اﷲ کا جس نے أَذْهَبَ عَنِّي الْأَذَىٰ وَعَافَانِي دور کی مجھ سے تکلیف اور عافیت بخشی مجھے۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
15
نیا لباس پہنتے وقت کی دعاء
نیا لباس پہنتے وقت کی دعاء اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي كَسَانِي هٰذَا وَرَزَقَنِيهِ سب تعریف اﷲ کے لۓ ہے جس نے پہنایا مجھے یہ (لباس) اور دیا مجھے اسے مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّي وَلاَ قُوَّةٍ بغیر (کسی) طاقت کے میری اور نہ (کسی) قوت کے۔
16
كَسَى : پهنايا كَسَانِي : پهنايا مجھے اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي
كَسَانِي هٰذَا وَرَزَقَنِيهِ سب تعریف اﷲ کے لۓ ہے جس نے پہنایا مجھے یہ (لباس) اور دیا مجھے اسے كَسَى : پهنايا كَسَانِي : پهنايا مجھے
17
هِ نِي رَزَقَ وَ اس كو مجھے ديا اور اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي
كَسَانِي هٰذَا وَرَزَقَنِيهِ سب تعریف اﷲ کے لۓ ہے جس نے پہنایا مجھے یہ (لباس) اور دیا مجھے اسے هِ نِي رَزَقَ وَ اس كو مجھے ديا اور
18
2 objects for one verb (generally it is one)
هِ نِي رَزَقَ اس كو مجھے ديا 2 objects: to whom; what
19
اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي كَسَانِي هٰذَا وَرَزَقَنِيهِ پريکٹس سب تعریف
كَسَانِي هٰذَا وَرَزَقَنِيهِ سب تعریف اﷲ کے لۓ ہے جس نے پہنایا مجھے یہ (لباس) اور دیا مجھے اسے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
20
اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي كَسَانِي هٰذَا وَرَزَقَنِيهِ پريکٹس سب تعریف
كَسَانِي هٰذَا وَرَزَقَنِيهِ سب تعریف اﷲ کے لۓ ہے جس نے پہنایا مجھے یہ (لباس) اور دیا مجھے اسے تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
21
مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّي وَلاَ قُوَّةٍ بغیر (کسی) طاقت کے میری
اور نہ (کسی) قوت کے۔
22
مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّي وَلاَ قُوَّةٍ بغیر (کسی) طاقت کے میری
اور نہ (کسی) قوت کے۔
23
مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّي وَلاَ قُوَّةٍ بغیر (کسی) طاقت کے میری
اور نہ (کسی) قوت کے۔
24
مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّي وَلاَ قُوَّةٍ بغیر (کسی) طاقت کے میری
اور نہ (کسی) قوت کے۔
25
مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّي وَلاَ قُوَّةٍ پريکٹس بغیر (کسی) طاقت کے
میری اور نہ (کسی) قوت کے۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
26
مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّي وَلاَ قُوَّةٍ پريکٹس بغیر (کسی) طاقت کے
میری اور نہ (کسی) قوت کے۔ تصوّر اور احساس، اور پلان كے ساتھ
28
قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
29
تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان.
آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ... عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.
30
ثلاثي مزيد فيه كے ابواب Dervied Forms (DF) of a Verb
1فَعَلَ 4أَفْعَلَ 7 اِنْفَعَلَ 2فَعَّلَ 5تَفَعَّلَ 8 اِفْتَعَلَ 3فَاعَلَ 6تَفَاعَلَ 10اِسْتَفْعَلَ
31
اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وہ جہاد کر تاہے يُجَاهِدُ اس نے جہاد کیا جَاهَدَ وہ سب جہاد کرتے ہیں يُجَاهِدُوْنَ انہوں نے جہاد کیا جَاهَدُوْا مت جہاد کر ! لَاتُجَاهِدْ جہاد کر ! جَاهِدْ آپ جہاد کرتے ہیں تُجَاهِدُ آپ نے جہاد کیا جَاهَدْتَّ مت جہاد کرو! لَاتُجَاهِدُوْا جہاد کرو ! جَاهِدُوا آپ سب جہادکر تےهيں تُجَاهِدُوْنَ آپ سب نے جہاد کیا جَاهَدْتُّمْ ميں جہاد کرتاهوں أُجَاهِدُ ميں نے جہاد کیا جَاهَدْتُّ هم جہاد کرتےهيں نُجَاهِدُ هم نے جہاد کیا جَاهَدْنَا وه عورت جہاد کرتي هے اس عورت نے جہاد کیا جَاهَدَتْ 31* Verb DF-3 فَاعَلَ اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس پر جہاد کیا گیا مُجَاهَدْ جہاد کرنے والا مُجَاهِدْ جہاد مُجَاهَدَة
32
اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وہ پکار تاہے يُنَادِي اس نے پکارا نَادَى وہ سب پکارتے ہیں يُنَادُوْنَ انہوں نے پکارا نَادَوْا مت پکار ! لَاتُنَادِ پکار ! نَادِ آپ پکار تے ہیں تُنَادِي آپ نے پکارا نَادَيْتَ مت پکارو ! لَاتُنَادُوْا پکارو ! نَادُوْا آپ سب پکار تےهيں تُنَادُوْنَ آپ سب نے پکارا نَادَيْتُمْ ميں پکارتاهوں أُنَادِي ميں نے پکارا نَادَيْتُ هم پکارتےهيں نُنَادِي هم نے پکارا نَادَيْنَا وه عورت پکارتي هے اس عورت نے پکارا نَادَتْ 44* Verb DF-3 فَاعَلَ اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کو پکارا گیا مُنَادَي پکارنے والا مُنَادِ پکارانا مُنَادَاة
33
اهم الفاظ اس طرز پر مُجَاهَدَة مُجَاهَد مُجَاهِد جَاهِدْ يُجَاهِدُ
وَجَاهِدُواْ بِأَمْوَالِكُمْ وَأَنفُسِكُمْ فِي سَبِيلِ اللّهِ to struggle; to strive مُجَاهَدَة مُجَاهَد مُجَاهِد جَاهِدْ يُجَاهِدُ جَاهَدَ 31 اَللّهُمَّ بَارِكْ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ :: to bless مُبَارَكَة مُبَارَك مُبَارِك بَارِكْ يُبَارِكُ بَارَكَ 20 فَنَادَى فِي الظُّلُمَاتِ أَن لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ أَنتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّالِمِينَ . to call out; to cry unto مُنَادَاة، نِدَاء مُنَادَى مُنَادٍ نَادِ يُنَادِي نَادَى 44
34
كچھ اور الفاظ اس طرز پر آخَذَ حَاسَبَ خَادَعَ رَآءَى سَامَحَ عَادَى
رَبَّنَا لاَ تُؤَاخِذْنَا إِن نَّسِينَا أَوْ أَخْطَأْنَا to punish; to hold something against someone مُؤَاخَذَة مُؤَاخَذ مُؤَاخِذ آخِذْ يُؤَاخِذُ آخَذَ وَإِن تُبْدُواْ مَا فِي أَنفُسِكُمْ أَوْ تُخْفُوهُ يُحَاسِبْكُم بِهِ الله ُ to settle an account, to call to account مُحَاسَبَة مُحَاسَب مُحَاسِب حَاسِبْ يُحَاسِبُ حَاسَبَ يُخَادِعُونَ الله َ وَالَّذِينَ آمَنُوا to try to decieve مُخَادَعَة مُخَادَع مُخَادِع خَادِعْ يُخَادِعُ خَادَعَ الَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ to make a show, to do eyeservice, to act ostentatiosuly مُرَآءَاة مُرَاءَى مُرَاءٍ رَاءِ يُرَاءَى رَآءَى أَنَا آسِف جِدًّا سَامِحْنِي ! :: to treat kindly, to forgive مُسَامَحَة مُسَامَح مُسَامِح سَامِحْ يُسَامِحُ سَامَحَ وَلاَ يَعِزُّ مَنْ عَادَيْتَ :: to show enmity, to treat as an enemy مُعَادَاة مُعَادَى مُعَادٍ عَادِ يُعَادِي عَادَى وَاجْبُرْنِي وَعَافِنِي وَارْزُقْنِي وَارْفَعْنِي :: to restore to health, to protect مُعَافَاة مُعَافَى مُعَافٍ عَافِ يُعَافِي عَافىَ شِفَآءً لاَّ يُغَادِرُ سَقْمًا :: to leave, to depart مُغَادَرَة مُغَادَر مُغَادِر غَادِرْ يُغَادِرُ غَادَرَ إِنَّه، لاَ يَذِلُّ مَنْ وَالَيْتَ :: to be a friend, helper, protector مُوَالاَة مُوَالَى مُوَالٍ وَالِ يُوَالِي وَالىَٰ
35
مؤازرة مؤامرة مباحثة مباشرة متابعة متاجرة مثابرة
كچھ اور الفاظ اس طرز پر مؤازرة مؤامرة مباحثة مباشرة متابعة متاجرة مثابرة مجادلة مجامعة مجاملة مضايقة مغامرة مفاجئة مقابلة مقاطعة مكاتبة ملائمة مناسبة مناظرة مناقشة
36
كچھ اور الفاظ اس طرز پر - حروف علت كے ساتھ
كچھ اور الفاظ اس طرز پر - حروف علت كے ساتھ معاداة مؤاخاة مشاطاة
37
نكتہ تعليم
38
فَلاَ أُقْسِمُ بِمَوَاقِعِ النُّجُوم .
وَإنَّهُ لَقَسَمٌ لَّوْ تَعْلَمُونَ عَظِيْم . إنَّهُ لَقُرآنٌ كَرِيمٌ .
39
اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں مِنْ غَيْرِ حَوْلٍ مِّنِّي وَلاَ قُوَّةٍ قُوَّةٍ 28 جَاهَدَ 31 نَادَى 44
40
اب تك هم نے 35 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے 35 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 185 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 47,342بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 47,342
41
”تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھاۓ“
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.