Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

سبق -12 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)

Similar presentations


Presentation on theme: "سبق -12 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)"— Presentation transcript:

1 سبق -12 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
To get maximum benefit from the lessons, please download the .wmv or .3pg (video) file or mp3 file and watch it along with the .pps files. Change the slide whenever you hear AllahuAkbar in the background. شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق -12 Make sure you download the fonts sent with the or visit the website and download them.

2 اس سبق ميں وضو کے اذکار قرآن: فَاعِل، مَفْعُول، فِعْل، (فَاعِلُون، مفْعُولُون) هِيَ فَعَلَتْ، هِيَ تَفْعَلُ گرامر: 7 ہوم ورک نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.

3 وضو سے پہلے اور بعد کی دعا
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check وضو سے پہلے اور بعد کی دعا الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے

4 قَبْلَ الوُضُوء وضو سے پہلے
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check قَبْلَ الوُضُوء وضو سے پہلے بِسْمِ الله

5 بَعْد الوُضُوء وضو کے بعد کی دعا
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check بَعْد الوُضُوء وضو کے بعد کی دعا 576 أَشْهَدُ أَنْ لاَّ إِلـٰـهَ إِلاَّ الله ُ وَحْدَه، لاَ شَرِيكَ لَه، وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه، وَرَسُولُه، 263 332* 126*

6 بَعْد الوُضُوء وضو کے بعد کی دعا
بَعْد الوُضُوء وضو کے بعد کی دعا DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check 346* اَللّهُمَّ اجْعَلْنِي مِنَ التَّوَّابِينَ وَاجْعَلْنِي مِنَ الْمُتَطَهِّرِينَ

7 أَشْهَدُ، أَعُوذُ، أَعْبُدُ  أَفْعَلُ اِجْعَلْ  اِفْعَلْ
کچھ لفظوں کا خلاصہ أَشْهَدُ، أَعُوذُ، أَعْبُدُ  أَفْعَلُ اِجْعَلْ  اِفْعَلْ وَاجْعَلْنِي = وَ + اِجْعَلْ + نِي تَوَّاب  تَوَّابُون، تَوَّابِين

8 تَوَّاب: وہ جو اکثر پلٹتا ہے
کچھ لفظوں کا خلاصہ تَابَ: پلٹنا تَائِب: وہ جوپلٹتا ہے تَوَّاب: وہ جو اکثر پلٹتا ہے اللہ Do we do that when we complete any Islamic work???? AEPP (Ask-Evaluate, Plan, Propagate). غلام

9 الْمُتَطَهِّرِينَ  طَاهِر، طَهُور، طَهارَة
کچھ لفظوں کا خلاصہ الْمُتَطَهِّرِينَ  طَاهِر، طَهُور، طَهارَة

10 اس دعا کی خاصیت اللہ کے رسولﷺ نے فرمایا:
تم میں سے جو کوئی بھی دھیان سے وضو کرے اور پھر یہ دعا پڑھے، تو جنّت کے آٹھ دروازے اس کے لئے کھول دیے جاتے ہیں ۔ وہ جس سے چاہے داخل ہو جائے (ترمزی)

11 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

12 مَفْعُول وہ جس پر کیا جاتا ہے فِعْل کرنا، کرنے کا عمل
کے ساتھ کریں TPI فَاعِل وہ جو کرتا ہے مَفْعُول وہ جس پر کیا جاتا ہے فِعْل کرنا، کرنے کا عمل

13 TPI کی ھدایتیں … ایک وقت تھا جب مسلمان دنیا کو علم حیوانیات، فنون ھنر کی معلومات فراھم کرتے تھے مگر اب اسکا الٹ ہے کیونکہ ہم نے قرآن کو چھوڑ دیا ہے۔ یاد رکھیے :“دینا“ جب آپ کہیں فَاعِل (کرنے والا)، اپنے سیدھے ہاتھ سے دکھائیں جیسا کہ آپ دے رہیں ہیں ، یعنی کچھ کر رہے ہیں۔ جب آپ کہیں مَفْعُول(وہ جس پر کیا گیا)، اپنے سیدھے ہاتھ سے دکھائیں ، جیسا کہ آپ کچھ لے رہے ہیں یعنی مدد کے زیر اثر۔ جب آپ فعل کہیں (کرنا) ، اپنے سیدھے ہاتھ سے دکھائیں ، اپنی مٹھی کو اوپر اٹھائیں جیسا کہ آپ کام ہوتا ہوا دکا رہے ہیں۔

14 مُسْلِم مُسْلِمُون، مُسْلِمِين
جمع … مُسْلِم مُسْلِمُون، مُسْلِمِين فَاعِل فَاعِلُون، فَاعِلِين مَفْعُول مَفْعُولُون، مَفْعُولِين

15 هُوَ فَعَلَ هِيَ فَعَلَتْ هُوَ يَفْعَلُ هِيَ تَفْعَلُ
موئنث هُوَ فَعَلَ هِيَ فَعَلَتْ هُوَ يَفْعَلُ هِيَ تَفْعَلُ (أَنْتََ تَفْعَلُ، هِيَ تَفْعَلُ)

16 لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا
فَعَلَتْ يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا 108* فَاعِل، مَفْعُول فِعْل عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں

17 نكتہ تعليم

18 7 ہوم ورکس دو پڑھنے پر دو مطالعہ کرنے پر 5 منٹ پڑھیں مشاف میں سے
5 منٹ پڑھیں مشاف میں سے 5 منٹ پڑھیں حافظہ میں سے دو مطالعہ کرنے پر کم از کم 5 منٹ نوٹ بک میں سے مطالعہ کریں کم از کم 30 سیکنڈ لغت کارڈ میں سے مطالعہ کریں (Downlaod it from the site)

19 7 ہوم ورکس دو سنتے ہوئے اور تذکرہ کرتے ہوئے
7 ہوم ورکس دو سنتے ہوئے اور تذکرہ کرتے ہوئے ایک گھنٹہ کی mp3 ریکارڈنگ سنیں پورے کورس کی (download from the website). جو بھی آپ نے سیکھا ہے اسکا تذکرہ کم از کم ایک منٹ اپنے عزیزوں سے کریں ۔ انکو ایک لفظ یا ایک آیت سکھائیں ! بدل بدل کر پڑھیں اپنی نماز میں مختلف سورتیں پڑھیں (کچھ کو مخصوص نہ کریں )

20 اور دو دو اور (صرف دعائیں) اپنے لیے رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا
اور دو دو اور (صرف دعائیں) اپنے لیے رَبِّ زِدْنِي عِلْمًا دوسروں کے لیے (رشتہ دار، دوست۔۔۔) کہ اللہ انکو توفیق دے قرآن کو سمجھنے کی ان کے لیے دعا لریں، بجائے انکو ذمہ دار ٹہرانیں قرآن نہ پڑھنے کے لیے

21 اگر آپ ان نکات کو نہ سمجھ پائے (7+2 ہوم ورک) تو۔۔۔
اگر آپ ان نکات کو نہ سمجھ پائے (7+2 ہوم ورک) تو۔۔۔ نہ کہیں کہ قرآن مشکل ہے میرا ذہن اتنا مظبوط نہیں ہے۔ استاد اچھا نہیں ہے!

22 اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟
أَنْ، أَنَّ، اجْعَل etc. قرآن: فَاعِل، مَفْعُول، فِعْل، (فَاعِلُون، مفْعُولُون) هِيَ فَعَلَتْ، هِيَ تَفْعَلُ گرامر: 7 ہوم ورکس نكاتِ تعليم With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. Study the material thoroughly, and then fill up the work sheet in the .pdf file sent with the .

23 اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔
مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "سبق -12 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)"

Similar presentations


Ads by Google