Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
Published byمحمدحسین احمدی Modified over 5 years ago
1
سبق -11 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
آسان طریقے سے سبق -11 Make sure you download the fonts sent with the or visit the website and download them.
2
اس سبق ميں… قرآن: گرامر: نكاتِ تعليم: سُورَۃُ الْكَافِرُون
Imperative and Negative Imperative (100’s of words of Qur’an on this pattern) گرامر: 7+ 2 ہوم ورک ميں 3-7 نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.
3
سُورَۃُ الْكَافِرُون 1-3
احتساب دعاء پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check سُورَۃُ الْكَافِرُون 1-3 الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
4
سُورَۃُ الْكَافِرُون 4-6
احتساب دعاء پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check سُورَۃُ الْكَافِرُون 4-6 الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
5
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2)
احتساب دعاء پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check سُورَۃُ الْكَافِرُون 461* 150 قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) 143* Kafir – not an abuse; A Muslim also has to be Kafir but that of Taghoot 135
6
وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ (4)
احتساب دعاء پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ (4) وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (5) لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6) 68 Not a reason to stop dawah. 1367
7
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1)
احتساب دعاء پلان تبليغ سمجهو ا+ا Check سُورَۃُ الْكَافِرُون اب تک ہم نے جتنی گرامر پڑھی اسکی بہترین مثال مندرجہ ذیل الفاظ دیکھیں قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ (1) لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ (2) وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (3) وَلَا أَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ (4) وَلَا أَنتُمْ عَابِدُونَ مَا أَعْبُدُ (5) لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6)
8
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ !
جب آپ چھوٹے تھے اور آپکے والد آپکے کسی بہن بھائی پر غصہ ہوتے تھے ، تو آپ سب باقی بہن بھائی چوکس ہو جاتے تھے بلکہ کوشش کرتے تھے اپنے والد کو خوش کرنے کی؟ اللہ کافروں سے سخت ناراض ہے، ہمیں فوراً چوکس ہوجانا چاہیے دیکھیے اگلی سلائڈ ۔۔۔
9
قُلْ يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ !
کافروں کا اصل مسئلہ؟ وہ اپنے نفس، اپنی انا، مال، رتبہ ، روایت وغیرہ کو مانتے تھے۔ سچ کو جانتے ہوئے بھی انکار کرتے تھے لوگوں کو بتانا ... انا اور روایات کو ماننے کے نقصانات ، قرآن و سنت پر عمل۔ دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check اے اللہ ميں اپنے رتبہ اور انا کی وجہ سے سچ کو مسترد نہ کردوں استغفار، اللہ کی تعریف اور بڑائی، خود كی تربيت کتنی دفعہ ميں سچ كو ٹھكراتا ہوں؟ يا فوری قبول نہیں كرتا؟
10
كَافِر ہر غیر مسلم کافر نہیں ہوتا (قرآن کہتا ہے، ھدى للّناس، کنتم خیر امّۃ أخرجت للنّاس) لفظ کافر کوئی گالی نہیں۔ ورنہ اللہ تعالیٰ اسی مادے كےلفظ كو مسلمانوں کے لیے استعمال نہ کرتا (آیۃ الکرسی کے بعد: فمن يكفر بالطاغوت...)
11
كَافِر کچھ مسلمان كہتے ہیں : سب غير مسلم جانتے ہیں کہ اسلام کیا ہے، میڈیا اور انٹرنیٹ کے ذریعہ … اس ليے وہ كافر ہیں 90% سے زیادہ مسلمان نہیں جانتے کہ قرآن میں کیا ہے۔ پھر دوسروں سے امید کہ وہ اسلام کے بارے میں جانتے ہوں؟ یہ دعوت كے کام کو بھولنا ہے ۔ محمد ﷺ نے مکہ کے قریش کو کتنے سال پیغام پہنچایا ، 13 سال !!! اور ہم نے؟ 13 گھنٹے اب تک؟
12
لَا أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ
شدّت سے انكار نہ اب (لا أعبد) اور نہ مستقبل ميں (ولا أنا عابد) نہ موجودہ معبودوں كی (ما تعبدون) نہ ماضی كے معبودوں كی (ما عبدتّم) عقيدے كے معاملے ميں كوئی مصالحت نہیں
13
لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِيَ دِينِ (6)
مطلب یہ نہیں کہ سارے مذہب برابر۔ نہ ہی ایسا پیغام کہ ہمیں تبلیغ روک دینی چاہيے ۔ کیا محمد ﷺ نے وحی آنے کے بعد تبلیغ چھوڑ دی؟ يہ صرف مصالحت (Compromise) کی پيشكش (offer) کے جواب ميں
14
قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
یہ صرف 5 منٹ کا کام ہے Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar!
15
عربی زبان میں صرف دو طرح کے فعل ہوتے ہیں )شکر ہے (!!!
عربی زبان میں صرف دو طرح کے فعل ہوتے ہیں )شکر ہے (!!! فِعْل مَاضِي : وہ جو ہو گیا فِعْل مُضَارِع : جو ابھی تک نہیں ہوا. - ہو رہا ہے - یا ہوگا Perfect tense Imperfect tense
16
فَعَلَ فَعَلُوا فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ فَعَلْتُ فَعَلْنَا
فِعْل مَاضِي Perfect Tense اس نے کیا ان سب نے کیا فَعَلَ فَعَلُوا آپ نے کیا آپ سب نے کیا فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ ہم نے کیا ہم سب نے کیا فَعَلْتُ فَعَلْنَا تقریبا 5000 الفاظ قرآن میں اس طریقہ کےآئے ہیں Flowers are chosen here to represent good deeds; somebody did the good work. InshaAllah we all did some good and beg Allah to accept them. Keep this in mind while doing the ‘fa’ala’ exercises. He did (good work); They did (good work), … Repeat the following sequence. T(A+Tr) – S(A+Tr): 3 time T(A)-S(Tr): 3 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 3 times (once with low pitch and then with high pitch) T+S do it together; Better form is that T shows the signs and students say in chorus. 3 times. کچھ لوگ نیک کام کرنے کے لیے چنے جاتے ہیں ۔ انشاءاللہ ہم نے اچھے کام کرے۔ اللہ قبول کرے۔ فعل کی مشق کرتے ہویے یہ بات دھیان میں رکھیں۔ اس نے کیا (اچھا کام) ان سب نے کیا (اچھا کام ) - وْا تَ تُمْ تُ نَا
17
يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ أَفْعَلُ نَفْعَلُ
فِعْل مُضَارِع Imperfect Tense وہ کرتا ہے وہ سب کرتے ہیں يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ آپ کرتےہیں آپ سب کرتے ہیں تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ میں کرتا ہوں ہم سب کرتے ہیں أَفْعَلُ نَفْعَلُ تقریبا 5000 الفاظ قرآن میں اس طریقہ کےآئے ہیں Flowers are chosen here to represent good deeds; somebody did the good work. InshaAllah we all did some good and beg Allah to accept them. Keep this in mind while doing the ‘fa’ala’ exercises. He did (good work); They did (good work), … Repeat the following sequence. T(A+Tr) – S(A+Tr): 3 time T(A)-S(Tr): 3 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 3 times (once with low pitch and then with high pitch) T+S do it together; Better form is that T shows the signs and students say in chorus. 3 times. کچھ لوگ نیک کام کرنے کے لیے چنے جاتے ہیں ۔ انشاءاللہ ہم نے اچھے کام کرے۔ اللہ قبول کرے۔ فعل کی مشق کرتے ہویے یہ بات دھیان میں رکھیں۔ اس نے کیا (اچھا کام) ان سب نے کیا (اچھا کام ) يَ تَ أَ نَ
18
تقریبا 10,000 الفاظ قرآن میں اس طریقہ کےآئے ہیں
يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا تقریبا 10,000 الفاظ قرآن میں اس طریقہ کےآئے ہیں - وْا تَ تُمْ تُ نَا يَ تَ أَ نَ
19
سینکڑوں الفاظ قرآن میں اس طریقہ کے آئے ہیں
أَمْر نَهْي لاَ تَفْعَلْ مت کرو! لاَ تَفْعَلُوا مت کرو! اِفْعَلْ کرو! اِفْعَلُوا کرو!
20
لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا
يَفْعَلُ يَفْعَلُونَ فَعَلَ فَعَلُوا لاَ تَفْعَلْ لاَ تَفْعَلُوا اِفْعَلْ اِفْعَلُوا تَفْعَلُ تَفْعَلُونَ فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ أَفْعَلُ نَفْعَلُ فَعَلْتُ فَعَلْنَا
21
Attached/Possessive pronoun (with a VERB)
جب -هُ، -هُم، -كَ، -كُمْ، -نِي، -نَا آتے ہیں فعل کے ساتھ (They become objects!) Attached/Possessive pronoun (with a VERB) اسے بنایا خَلَقَه، انکو بنایا خَلَقَهُمْ تمہیں بنایا خَلَقَكَ تم سب کو بنایا خَلَقَكُمْ مجھے بنایا خَلَقَنِي ہمیں بنایا خَلَقَنَا Attached/Possessive pronoun (with a VERB) اسے --ه، انکو --هُمْ تمہیں ---كَ تم سب کو ---كُمْ مجھے ---نِي ہمیں ---نَا
22
نكتہ تعليم
23
پہلے کے نکات بجلياں خوب چمكائيے زیادہ بڑا اور رنگین سوچیے
بجلياں خوب چمكائيے زیادہ بڑا اور رنگین سوچیے گہری سانس ليجیے محبت اور جذبہ کے ساتھ سیكھيے لفظوں کو اسکی مثال کے ساتھ سیكھيے دہرائیے اگلے گھنٹے، دن، ھفتے ،مہینہ۔۔۔۔۔ Don’t forget the tips. The teacher should ask the students / participants to list them. Try to implement them as much as you can. By the way, they are valid for all types of studies, not just Qur’anic Arabic.
24
7 ہوم ورکس دو پڑھنے پر دو مطالعہ کرنے پر
1. کم از کم 5 منٹ پڑھیے مصحف (قرآن) میں سے 2. کم از کم 5 منٹ پڑھیے حافظہ میں سے دو مطالعہ کرنے پر 3. کم از کم 5 منٹ نوٹ بک میں سے مطالعہ کيجیے 4. کم از کم 30 سیکنڈ لغت کارڈ میں سے مطالعہ کيجیے (Downlaod it from the site)
25
7 ہوم ورکس 5. ايك سننے كا: ایک گھنٹہ کی mp3 ریکارڈنگ سنیں پورے کورس کی (download from the website). 6. ايك سنانے كا: جو بھی آپ نے سیکھا ہے اسکا تذکرہ کم از کم ایک منٹ اپنے عزیزوں سے کریں ۔ انکو ایک لفظ یا ایک آیت سکھائیں ! 7. اور ايك استعمال كرنے كا (نماز میں مختلف سورتیں پڑھیے)
26
اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟
كَافِر، عَابِد، يَا أيُّهَا . قرآن: أمر اور نهى (سینکڑوں الفاظ قرآن میں اس طریقہ کے آئے ہیں ) گرامر: 7+2 ہوم ورکس ميں 3-7 نكاتِ تعليم With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. Study the material thoroughly, and then fill up the work sheet in the .pdf file sent with the .
27
اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔
مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.