Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

سبق -۹ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)

Similar presentations


Presentation on theme: "سبق -۹ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)"— Presentation transcript:

1 سبق -۹ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)
آسان طریقے سے سبق -۹ Make sure you download the fonts sent with the or visit the website and download them.

2 اس سبق ميں... قرآن: گرامر: نكاتِ تعليم: سُورَۃُ الفَلَق فعل ماضی
(تقریبا الفاظ قرآن کریم سے اس طریقہ کے گرامر: اپنی یاد داشت کو زندہ رکھیں ! نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.

3 الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check سُورَۃُ الفَلَق الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے

4 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ {1} مِن شَرِّ مَا خَلَقَ {2}
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check سُورَۃُ الفَلَق قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِ {1} مِن شَرِّ مَا خَلَقَ {2} 248* 28 Evil is like darkness; Allah is the Lord of daybreak who can remove any evil or damage (like the morning which removes the darkness of night).

5 وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ {3}
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check سُورَۃُ الفَلَق وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ {3} وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِ {4} وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ {5} 3 types of evils: Darkness; Magic; Envy None of these can be seen by a person.

6 دھیان دیں !!! فرق مِنْ اور مَنْ کے درمیان 2 معنی مَنْ کے 3 معنی مَا کے

7 أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَان
سے أَعُوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْطَان

8 مَنْ رَبُّكَ ؟ مَا دِينُكَ؟ کون؟ کیا؟ قبر کے پہلے 2 سوال۔۔۔۔
Can’t avoid these! May Allah help us prepare for these. It is not the Arabic knowledge but one’s faith and actions during his life which will help him answer these questions. کیا؟

9 مَنْ 2 معنی مَنْ کے کون /جو تم کون ہو؟ میں وہ ہوں جو …

10 مَنْ مَنْ رَبُّكَ؟ کون /جو
مَنْ کے 2 معنی کون /جو مَنْ رَبُّكَ؟ خَيْرُكُمْ مَّنْ تَعَلَّمَ القُرآنَ وَعَلَّمَه تم میں بہترین وہ ہے جو قرآن سیکھے تمہارا رب کون ہے

11 صرف دو لفظوں سے وہ بہت ساری چیزوں کا گزارا کرتے ہیں!!!
مَا کے پہلے معنی عربی دنیا میں کیسے ایک غیر ملکی تھوڑی یا بالکل بنا عربی کے گزارا کر سکتا ہے۔ صرف دو لفظوں سے وہ بہت ساری چیزوں کا گزارا کرتے ہیں!!! (یہ اسکے) معنوں میں ہے۔ ”فِي“ (یہ) اس میں نہیں ہے ”مَا فِي“

12 مَا کیا تم کیا کر رہے ہو؟ نہیں, نہ مَا فِي! مَا کے 3 معنی
نہیں, نہ مَا فِي! کیا تم کیا کر رہے ہو؟ میں کر رہا ہوں جو تم۔۔۔۔

13 ، اس کے شر سے جو اس نے پیدا کیا
مَا مَا کے 3 معنی نہیں, نہ مَا فِي! کیا مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ مَا دِينُكَ؟ ، اس کے شر سے جو اس نے پیدا کیا تمہارا دین کیا ہے؟

14 قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں

15 These 6 words have occurred 1295 times in the Qur’an
هُوَ وہ هُمْ وہ سب أنْتَ آپ أنْتُمْ آپ سب أنَا ميں نَحْنُ ہم سب TPI (Total Physical Interaction): See it; say it; show it; listen to it; think it;… Revision Show the rules first. We will use all our senses. It is called TPI or TPR. It really enhances the learning. And note that this is not limited to these 6 pronouns. It has much more to do with all the verb forms that we will learn. You have spared so much time and came all the way. Don’t listen to Shaitaan. Don’t be shy to use these directions. We are learning the words of Qur’an here. If you use them, your learning will be easier and quicker. Repeat it using the following sequence. A: Arabic; Tr; Translation T(A+Tr) – S(A+Tr): 3 time T(A)-S(Tr): 3 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 3 times (once with low pitch and then with high pitch) T+S do it together; Better form is that T shows the signs and students say in chorus. 3 times. These 6 words have occurred 1295 times in the Qur’an

16 اس ٹیبل کے الفاظ قرآن كريم ميں 4960 بار آۓ ہيں
اس ٹیبل کے الفاظ قرآن كريم ميں 4960 بار آۓ ہيں إعادة لَه، مِنْهُ عَنْهُ مَعَه، لَهُمْ مِنْهُمْ عَنْهُمْ مَعَهُمْ لَكَ مِنْكَ عَنْكَ مَعَكَ لَكُمْ مِنْكُمْ عَنْكُمْ مَعَكُمْ لِي مِنِّي عَنِّي مَعِِي لَنَا مِنَّا عَنَّا مَعَنَا لَهَا مِنْهَا عَنْهَا مَعَهَا If you have time, let them repeat all. Repeat the following sequence for each of the four prepositions. A: Arabic; Tr; Translation T(A+Tr) – S(A+Tr): 3 time T(A)-S(Tr): 3 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 3 times (once with low pitch and then with high pitch) T+S do it together; Better form is that T shows the signs and students say in chorus. 3 times. ___

17 اس ٹیبل کے الفاظ قرآن كريم ميں 4327 بار آۓ ہيں
اس ٹیبل کے الفاظ قرآن كريم ميں 4327 بار آۓ ہيں قواعد سے، میں میں پر کو، طرف بِها فِيهِ عَلَيْهِ إِلَيْهِ بِهِمْ فِيهِمْ عَلَيْهِمْ إِلَيْهِمْ بِكَ فِيكَ عَلَيْكَ إِلَيْكَ بِكُمْ فِيكُمْ عَلَيْكُمْ إِلَيْكُمْ بِِي فِيَّ عَلَيَّ إِلَِيَّ بِنَا فِينَا عَلَيْنَا إِلَيْنَا بِهَا فِيهَا عَلَيْهَا إِلَيْهَا Repeat the following sequence for each of the four prepositions. A: Arabic; Tr; Translation T(A+Tr) – S(A+Tr): 3 time T(A)-S(Tr): 3 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 3 times (once with low pitch and then with high pitch) T+S do it together; Better form is that T shows the signs and students say in chorus. 3 times.

18 تقریبا 5000 الفاظ قرآن میں اس طریقہ سے آئے ہیں
اس نے کیا ان سب نے کیا فَعَلَ فَعَلُوا آپ نے کیا آپ سب نے کیا فَعَلْتَ فَعَلْتُمْ ہم نے کیا ہم سب نے کیا فَعَلْتُ فَعَلْنَا تقریبا 5000 الفاظ قرآن میں اس طریقہ سے آئے ہیں Flowers are chosen here to represent good deeds; somebody did the good work. InshaAllah we all did some good and beg Allah to accept them. Keep this in mind while doing the ‘fa’ala’ exercises. He did (good work); They did (good work), … Repeat the following sequence. T(A+Tr) – S(A+Tr): 3 time T(A)-S(Tr): 3 time (once with low pitch and then with high pitch) T(AA) – S(AA): 3 times (once with low pitch and then with high pitch) T+S do it together; Better form is that T shows the signs and students say in chorus. 3 times. کچھ لوگ نیک کام کرنے کے لیے چنے جاتے ہیں ۔ انشاءاللہ ہم نے اچھے کام کرے۔ اللہ قبول کرے۔ فعل کی مشق کرتے ہویے یہ بات دھیان میں رکھیں۔ اس نے کیا (اچھا کام) ان سب نے کیا (اچھا کام ) َ -ُ وْا تَ تُمْ تُ نَا

19 نكتہ تعليم

20 پہلے کے نکات ہمارے ذہن کی قابلیت بہت زیادہ ہے، زیادہ تر ہم کام میں نہیں لیتے unu زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کی کوشش کریں ایک گھری سانس لیں 95% ذہن میں رہے گا اگر ہم پڑھیں، لکھیں، بولیں، دیکھیں اور کریں زیادہ بڑا اور رنگین سوچیں محبت اور جزبہ کے ساتھ سیکھیں لفظوں کو اسکی مثال کے ساتھ یاد کریں Don’t forget the tips. The teacher should ask the students / participants to list them. Try to implement them as much as you can. By the way, they are valid for all types of studies, not just Qur’anic Arabic.

21 نکتہ نمبر 8. آپ جو بھی یاد کرتے ہیں آپ بھول جاتے ہیں، اسی لیے آپکو دہرانے کی ضرورت ہے۔ دہرانا بہت ضروری ہے۔ مگر دہرانے کا طریقہ اس سے زیادہ ضروری ہے۔

22 اگر آپ 100 باتیں سیکھتے ہیں تو آپ
اگر آپ 100 باتیں سیکھتے ہیں تو آپ آپ ایک گھنٹہ بعد 70% بھول جاتے ہیں

23 ایک دن بعد آپ 70% بھول جائیں گے
اگر آپ ایک گھنٹہ بعد دہرا لیں گے تو آپکے زہن میں ایک دن تک تو یاد رہے گا، مگر دوسرے دن ایک دن بعد آپ 70% بھول جائیں گے

24 ایک ہفتہ بعد آپ 70% بھول جائیں گے
اگر آپ ایک دن بعد دہرا لیں گے تو آپ کے ذہن زیادہ عرصہ تک محفوظ رہے گا (ایک ہفتہ تک) ، مگر ایک ہفتہ بعد ایک ہفتہ بعد آپ 70% بھول جائیں گے

25 اگر آپ ایک ہفتہ بعد دہرائیں گے تو آپ ایک مہینے تک یاد رکھ سکیں گے
اسی طرح۔۔۔ اگر آپ ایک ہفتہ بعد دہرائیں گے تو آپ ایک مہینے تک یاد رکھ سکیں گے اگر آپ ایک مہینے بعد دہرائیں گے تو آپ 6 مہینے تک یاد رکھ سکیں گے LET US TAKE THE example of words: Alladhee, the one who. Alladheena, those who. Do the exercise by repeating these words!!! At least you will make them memorize these!

26 اس لیے اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ نہ بھولیں تو آپ کو چا ہیے کہ آپ
پہلی بار دہرائیں : ایک گھنٹہ بعد دوسری بار دہرائیں : ایک دن بعد تیسری بار دہرائیں : ایک ہفتہ بعد چوتھی بار دہرائیں : ایک مہینے بعد پانچویں بار دہرائیں : 6 مہینے بعد LET US TAKE THE example of words: Alladhee, the one who. Alladheena, those who. Do the exercise by repeating these words!!! At least you will make them memorize these!

27 قرآن یاد کرنے کے لیے ان کی تعمیل کریں
ہم نے ہوم ورک شروع کیے ہیں جو بہت آسان ہیں اور جنہیں ہر کوئ کر سکتا ہے Al l o یہ جاننےکے لیے اگلا سبق دیکھیے ۔ .

28 اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟
شَرّ، مَا، خَلَق، مَنْetc قرآن: فعل ماضی (تقریبا الفاظ قرآن کریم سے اس طریقہ کے گرامر: دہرانے کا طریقہ اپنائیں نكاتِ تعليم With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. سبق اچھی طرح یاد کریں، ورک شیٹ کو بھریں اور ای میل سے بھیجیں .

29 اگلے سبق كے ليے تيار رہيے...
مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ


Download ppt "سبق -۹ قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس)"

Similar presentations


Ads by Google