Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
Published bySamantha Gordon Modified over 5 years ago
1
INTER HOSUE DEBATES – Seniors کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
Date: 3 July 2018 – Tuesday Topics کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا مباحثہ : مخالف / موافقت
2
کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
دلائل کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا موافقت مملکت کا تحفہ قدرت خداوندی کا کرشمہ تھا لیکن اس کے بعد آزادی کی قدر ہم نہ کر سکے۔ غربت و مفلسی جرم نہیں روایات سے عاری تہذیبی بے راہ روی کا شکار کم ترقی یافتہ ہونا جرم نہیں انفرادی زندگی سے لے کر معاشرتی اقدار تک اور قومی نظریہ سے لے کر بین الاقوامی روابط تک ہم سب نے یہ جان لیا ہے کہ ہماری پہچان اور ہمارا نام ہمارے لیے ناکامی اور شکست کا باعث ہے۔ قومیں تغیر کا شکار رہتی ہیں۔ صدیوں کے بعد ترقی پذیر تعلیم، ایجادات اور ترقی کے لیے دوسروں کے مرہون منت ہیں ، ہم اپنا مقام پہچانتے ہی نہیں۔ اصل جرم یہ ہے کہ اس کا احساس جاتا رہے ۔ ناکامی ، مشقت جہد زندگی اور تگ و دو کی نشاندہی کرتی ہے۔ لیکن کم تر ہو نے کو اگر قدرت کا کام گردانا جائے تو جرم بن جاتا ہے۔ اقدار و روایات سے عاری یہ قوم دوسروں کے رحم کرم پر ہے۔
3
کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا
دلائل کارواں کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا مخالفت فکرِ سود و زیاں ضرور ہے لیکن حقیقت پسندی کا تقاضہ یہ ہے کہ ترقی کی دوڑ میں ترجیحات کا تعین کیا جائے اور پھر مناسب وقت پر مناسب اقدام اٹھائے جائیں ۔ انسان ترقی ذہنی تقویت سے کرتا ہے اگرچہ وسائل محدود ہوں آج کی ترقی یافتہ قومیں بھی معاشرتی اقدار سے عاری ہیں ہمیں اپنی روایات اور اقدار کے بھروسے پر ہی ترقی کرنا ہو گی۔ زندگی کی دوڑ میں وہی کامیات ہوتا ہے جس کو احساس ہو اور اس نے کچھ کرنے کی ٹھان رکھی ہو۔ وقت ہے کہ اپنے اندر کا فخر اجاگر کریں اپنی توانائیوں اور قوت کو بروے کار لائیں اور کمزوریوں کا تدارک کیا جائے۔ میرے مخالف پہلے ہی شکست خوردہ نظر آتے ہیں انہوں نے زندگی کا تجربات سے کیا سیکھا ہے بات یہ نہیں کہ ہمیں احساسِ زیاں نہیں ۔ حقیقت یہ ہے کہ درپیش مسائل اس قدر گھمبیر ہیں کہ ان سے نمٹیں تو ترقی کر سکیں
4
Essay writing – Urdu (350 – 500)
Date: 12 July 2018 Topics عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی مہذب معاشرے کی اقدار جدید دور کے تقاضے اور ہم
5
Division of Marks Subject Matter - 20 Creativity - 15 Vocabulary - 15
Grammar Style Development of Ideas - 15 Conclusion Total
6
Story writing – Urdu (350 – 500) Date:10 July 2018
Topics خدمت میں عظمت ہے اپنی روایات سے پیار کرو زمیں کی پکار (آلودگی کے حوالے سے)
7
Division of Marks Plot - 20 Diction / Vocabulary - 10 Grammar - 10
Characterization - 15 Style Development of Story - 15 Moral Total
Similar presentations
© 2024 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.