Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
1
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے
آؤ قرآن سيكھيں آسان طریقے سے سبق - 21
2
اس سبق ميں دعائيں: كھانے سے متعلق گرامر: قَالَ، يَقُولُ، قُلْ...
نكاتِ تعليم يا شوق With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. اس ميں 3 نئے الفاظ هيں جو قرآن ميں بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے
3
بِسْمِ اﷲ فِي أَوَّلِها وَا ٰخِرِها دعائیں اﷲ کے نام سے اسکے شروع میں
40* 82* بِسْمِ اﷲ فِي أَوَّلِها وَا ٰخِرِها اﷲ کے نام سے اسکے شروع میں اور اسکے آخر میں۔
4
بِسْمِ اﷲِ بِسْمِ اﷲ فِي أَوَّلِها وَا ٰخِرِها اﷲ کے نام سے
اسکے شروع میں اور اسکے آخر میں۔ بِسْمِ اﷲِ اﷲ کے نام سے
5
فِي أَوَّلِها اوّل آخر بِسْمِ اﷲ فِي أَوَّلِها وَا ٰخِرِها
اﷲ کے نام سے اسکے شروع میں اور اسکے آخر میں۔ اوّل آخر فِي أَوَّلِها اسکے شروع میں
6
وَآخِرِهٖ أَوَّلٌ آخِرٌ بِسْمِ اﷲ فِي أَوَّلِها وَا ٰخِرِها
اﷲ کے نام سے اسکے شروع میں اور اسکے آخر میں۔ أَوَّلٌ آخِرٌ وَآخِرِهٖ اور اسکے آخر میں
7
بِسْمِ اﷲ فِي أَوَّلِها وَا ٰخِرِها اﷲ کے نام سے اسکے شروع میں
اسباق بِسْمِ اﷲ فِي أَوَّلِها وَا ٰخِرِها اﷲ کے نام سے اسکے شروع میں اور اسکے آخر میں۔ بھوك اور مزيدار كھانوں كو ديكھ كر يا باتوں ميں انسان دعا كرنا بھول سكتا ہے... يہ مہربانی ہے اللہ كی طرف سے كہ ہم اپنے رسول كے بتائي هوئي اس دعا كو پڑھ ليں ورنہ شيطان كھانے لگتا ہے
8
بِسْمِ اﷲ فِي أَوَّلِها وَا ٰخِرِها اﷲ کے نام سے اسکے شروع میں
پريكٹس بِسْمِ اﷲ فِي أَوَّلِها وَا ٰخِرِها اﷲ کے نام سے اسکے شروع میں اور اسکے آخر میں۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
9
بِسْمِ اﷲ فِي أَوَّلِها وَا ٰخِرِها اﷲ کے نام سے اسکے شروع میں
پريكٹس بِسْمِ اﷲ فِي أَوَّلِها وَا ٰخِرِها اﷲ کے نام سے اسکے شروع میں اور اسکے آخر میں۔ تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
10
اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَطْعَمَنَا دعائیں تعریف وشکر اﷲ کے لیے جس نے
کھلایا ہمیں
11
اَلْحَمْدُ ِﷲِ اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَطْعَمَنَا تعریف وشکر اﷲ کے لیے
جس نے کھلایا ہمیں اَلْحَمْدُ ِﷲِ تعریف و شکر اﷲ کے لیے
12
الَّذِي الذِّيْ اَلَّتِيْ اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَطْعَمَنَا جس نے
تعریف وشکر اﷲ کے لیے جس نے کھلایا ہمیں الذِّيْ اَلَّتِيْ الَّذِي جس نے
13
أَطْعَمَ نَا طَعَمَ أَطْعَمَ کھلایا ہمیں اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي
أَطْعَمَنَا تعریف وشکر اﷲ کے لیے جس نے کھلایا ہمیں کھایا طَعَمَ کھلایا أَطْعَمَ أَطْعَمَ نَا کھلایا ہمیں
14
وَ سَقَا نَا اور پلایا ہمیں ساقی: پلانے والا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا
مِنَ الْمُسْلِمِينَ اور پلایا ہمیں اور بنایا ہمیں مسلمانوں میں سے وَ سَقَا نَا اور پلایا ہمیں اردو ساقی: پلانے والا
15
وَ جَعَلَ نَا اور بنایا ہمیں وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا
مِنَ الْمُسْلِمِينَ اور پلایا ہمیں اور بنایا ہمیں مسلمانوں میں سے وَ جَعَلَ نَا اور بنایا ہمیں
16
مِنَ الْمُسْلِمِينَ مسلمانوں میں سے وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا
اور پلایا ہمیں اور بنایا ہمیں مسلمانوں میں سے مِنَ الْمُسْلِمِينَ مسلمانوں میں سے
17
اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا
اسباق اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَطْعَمَنَا تعریف وشکر ﷲ کے لیے جس نے کھلایا ہمیں وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ اور پلایا ہمیں اور بنایا ہمیں مسلمانوں میں سے پهلي دو باتيں : جسماني غذا آخري بات: روحاني غذا (اس ليے غذا كي قوت اطاعت ميں لگے)
18
دعاء کھانے کے بعد کی پیغام پھیلائیں کہ ہماری زندگی کا مقصد ہے کہ ایک مسلمان کی طرح رہیں تعریف اور شکر اللہ کا جس نے ہمیں کھلایا۔۔۔ اور ہمیں مسلمانوں میں سے بنایا پلان کریں کچھ اچھا کرنے کا دھیان دیں کہ ہم اپنی طاقت نافرمانی میں صرف نہ کریں ہم اپنی طاقت اس کا شکر ادا کرنے میں استعمال کریں (علاوہ اسکے کہ اسکا شکر دل سے اور ذبان سے ادا کریں) بطور ایک مسلمان کے
19
اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا
پريكٹس اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَطْعَمَنَا تعریف وشکر ﷲ کے لیے جس نے کھلایا ہمیں وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ اور پلایا ہمیں اور بنایا ہمیں مسلمانوں میں سے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
20
اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا
پريكٹس اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَطْعَمَنَا تعریف وشکر ﷲ کے لیے جس نے کھلایا ہمیں وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ اور پلایا ہمیں اور بنایا ہمیں مسلمانوں میں سے تصوّر اور احساس، اور دعا كے ساتھ
21
دھیان دیں جَعَلْنَا جَعَلَنَا اس نے ہمیں بنایا ہم نے بنایا
22
دھیان دیں خَلَقْنَا خَلَقَنَا اس نے ہمیں بنایا ہم نے بنایا
23
دھیان دیں رَزَقْنَا رَزَقَنَا ہم نے فراہم کیا اس نے ہمیں فراہم کیا
24
الفاظ اور آيات يا اذكار كے ترجمہ کی پريكٹس
ساتھ ساتھ ترجمہ كرنے كی كوشش كيجيے
25
كھانے سے پہلے: بسم الله ، اور اگر بسم الله بھول جائيں تو
كھانے سے پہلے: بسم الله ، اور اگر بسم الله بھول جائيں تو 40* 82* بِسْمِ اﷲ فِي أَوَّلِها وَا ٰخِرِها اﷲ کے نام سے اسکے شروع میں اور اسکے آخر میں۔
26
اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا
كھانے كے بعد اَلْحَمْدُ ِﷲِ الَّذِي أَطْعَمَنَا تعریف وشکر اﷲ کے لیے جس نے کھلایا ہمیں وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ اور پلایا ہمیں اور بنایا ہمیں مسلمانوں میں سے
27
قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
28
آپ کا یہ پہلا پروگرام ؟ تو TPI کے سادہ اور مؤثر طریقے سے ...
عربی زبان کے صیغوں کے لیے آسان. اشارے آسانی کے لیے سارے دماغ کا استعمال شیطان کو بیچ میں مت آنے دیجیے! shyness or ego… from Shaitaan.
29
إعادہ هُوَ، ..هُ، ... 8 حروف shyness or ego… from Shaitaan.
30
ہم فَعَلَ کے 4 مختلف طریقے سیکھ چکے ہیں
a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ d. سَمِعَ، يَسْمَعُ
31
Let us Take Special Cases!
فَتَحَ، يَفْتَحُ، ... نَصَر، يَنْصُرُ، ... ضَرَبَ، يَضْرِبُ، ... سَمِعَ، يَسْمَعُ، ... عربی کے زیادہ تر فعل 3 حروف سے بنے ہیں، جیسے کی: ف ت ح ن ص ر ض ر ب س م ع
32
اگر ان 3 الفاظ میں سے ایک لفظ :
اگر ان 3 الفاظ میں سے ایک لفظ : و جیسے کہ وَعَدَ، وَلَدَ ی یا جیسے کہ رضي، هَدَى یا ا جیسے کہ قال، كان پھر۔۔۔
33
کمزور حروف کمزور اور ”بیمار“ حروف (حروف علت) ۔ کیوں ”بیمار (عِلَت) “؟ کیونکہ ان 3 حروف کی آواز ایسے نکلتی ہے جیسے بیمار آدمی کی!!(اووو، آآآ، ای ای ای!) یہ کمزور ہیں کیونکہ یہ تھک جاتے ہیں!!! ان کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ ایک ٹیم میں کام کرتے ہیں یہ بدلتے رہتے ہیں ایک دوسرے سے!!! و ي ا
34
يَقُولُ يَقُولُونَ قَالَ قَالُوا تَقُولُ تَقُولُونَ قُلْتَ قُلْتُمْ
اس نے كہا يَقُولُ يَقُولُونَ قَالَ قَالُوا تَقُولُ تَقُولُونَ قُلْتَ قُلْتُمْ أَقُولُ نَقُولُ قُلْتُ قُلْنَا
35
اتنے کمزور کہ حکم سنتے ہی ڈر کر غائب!!!
اتنے کمزور کہ حکم سنتے ہی ڈر کر غائب!!! اس نے كہا لاَ تَقُلْ لاَ تَقُولُوا قُلْ قُولُوا
36
اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں
وه کہتاهے يَقُوْلُ اس نے کہا قَالَ وه سب کہتےهيں يَقُوْلوْنَ انھوں نے کہا قَالُوْا مت کہ! لَا تَقُلْ کہ! قُلْ آپ کہتےهيں تَقُوْلُ آپ نے کها قُلْتَ مت کہو! لَا تَقُوْلوْا کہو! قُوْلوْا آپ سب کہتےهيں تَقُوْلُوْنَ آپ سب نے کها قُلْتُمْ ميں کہتاهوں أَقُوْلُ ميں نے کہا قُلْتُ هم کہتےهيں نَقُولُ هم سب نے کہا قُلْنَا وه عورت کہتي هے اس عورت نے کہا قَالَتْ 1719* ن نَصَرَ ، يَنْصُرُ.. اوپر كے عدد كے 90 فيصد قرآني الفاظ اس ٹيبل ميں هيں جس کو کہا گیا مَقْوُل کہنے والا قَائِل کہنا قَوْل
37
3 حروف ایک دوسرے کو بدلتے ہیں!!! “ٹیم ورک”
3 حروف ایک دوسرے کو بدلتے ہیں!!! “ٹیم ورک” و ي ا قَالَ يَقُولُ قُل قِيلَ
38
آج کے سبق میں کچھ ۔۔ صیغے (کمزور حروف کے ساتھ)
آج کے سبق میں کچھ ۔۔ صیغے (کمزور حروف کے ساتھ) زِدْ (زَادَ) بڑھا قِ (وَقَى) بچا آتِ (آتَى) دے
39
نكتہ تعليم
40
آیتوں پر توجہ ديجيے رحمان کے بندے وہ ہیں جو ۔۔۔۔
رحمان کے بندے وہ ہیں جو ۔۔۔۔ وَالَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِآيَاتِ رَبِّهِمْ لَمْ يَخِرُّوا عَلَيْهَا صُمًّا وَعُمْيَانًا وہ (بندے ايسے ہيں كہ) جب انھيں تذكير كی جاتی ہے ان كے رب كی آيات سے تو اس پر نہيں گر پڑتے اندھے اور بہرے بن كر [25:73]
41
رحمان کے محبوب بندے بننے كے لیے
قرآن کی آیتیں سننے اور سمجھنے كے بعد دل پر اثر ليجيے ہم میں سے کتنے لوگ ان آیتوں کو ایک ”اندھے“ شخص کی طرح پڑھتے ہیں، یعنی آنکھوں سے تو پڑھتے ہیں مگر دل تک نہیں لے جاتے۔ وہ اسکو ایک بہرے شخص کی طرح سنتے ہیں! كانو ں سے سنتے ہیں مگر دل تک نہیں لے جاتے. سالوں گزر جاتے ہیں اور وہ ایسے ہی رہتے ہیں!!
42
اگر ہم پلان کرنے میں ناکام ہوتے ہیں تو ہم ناکام ہونے کا پلان کرتے ہیں If we fail to plan, we plan to fail. اگر ہم قرآن سمجھنے کے لیے وقت لگانےکے پلان میں ناکام ہوتے ہیں تو ہم اپنے آپ کو ساری زندگی ”بہرا“ اور ”اندھا“ بنائے رکھنے کا پلان کرتے ہیں! اگر ہم قرآن کی آیتوں کو سمجھيں گےنہیں ، تو ان پر عمل کیسے کر پائیں گے۔ تو براہ مہربانی جتنے جلدی ممکن ہو سکے پورے قرآن کو پڑھنے اور سمجھنے کے لیے 200 گھنٹے نکالنے کا پلان کریں۔
43
اہم نئے الفاظ اور مثالیں
اہم نئے الفاظ اور مثالیں بِسْمِ اللّٰهِ فِي أَوَّلِهٖ وَا ٰخِرِهٖ أَوَّل 82 اٰخِر 38 قُلْ هُوَ اللّٰه ُ أَحَدٌ قَالَ 1719
44
اب تك هم نے 21 اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ:
78,000 اب تك هم نے اسباق ميں نماز كے اهم حصّوں كے ساتھ ساتھ: 106 الفاظ سيكھے جو قرآن ميں 36,404بار آۓ هيں يه صرف بار بار آنے والے الفاظ كا ذكر هے قرآن ميں كل تقريبًا 4,500 الفاظ هيں جو تقريبًا 78,000 بار آۓ هيں 36,404
45
تم ميں سے بہترين وہ ہے جو قرآن سيكھے اور سكھائے
اللہ نے جب اس مبارك تعليم ہميں شامل ہونے كی توفيق دی تو اس انتخاب پر شكر ادا كيجيے اور دعا كيجيے كہ اللہ تعالی اسے ہميشہ جاری ركھنے كی توفيق دے. سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.