Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
1
سبق -۶ 1 قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے
اس سبق کا بھرپور فائدہ اٹھانے کے لئے .wmv یا .3pg ویڈیو فائل سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں جب بھی آپ اللہ اکبر سنیں سلائڈ بدل لیں شارٹ كورس (مختصر مدتی كورس) قرآن اور نماز كو سمجھنا شروع كيجیے آسان طریقے سے سبق -۶ 1 اس بات کا دھیان رکھیں کہ آٓپ fonts ای میل یا ویب سائٹ سے ڈاوئن لوڈ کریں
2
اس سبق ميں حديث : گرامر: نكاتِ تعليم:
درود: رسول ﷺ کے لیے دعا (پہلا حصہ) حديث : رَزَقَ, دَخَلَ اور عَبَدَ کی مشق کریں (Type – b or ) باب نَصَر گرامر: شوق بڑھائيے نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH.
3
رسول ﷺ کے لیے دعا (پہلا حصہ) درود:
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check الفاظ كے معانی كو اچھی طرح ياد كرليجيے
4
الصَّلاة على النَّبِيّ
DPPR Ask Evaluate Plan Propagate Understand I+G Check اَللّهُمَّ صَلِّ عَلَىٰ مُحَمَّدٍ وَّعَلَىٰ ا ٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ وَعَلَىٰ ا ٰلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ Realize the sacrifice that he did for ME. Today I am a Muslim because … May be it was because of his getting out again for a tribe after a day’s hardwork. What can I do for him (pbuh?). Except prayers. 10 times blessings from Allah. He pbuh will receive the blessings of Allah anway. He advised me to pray; that shows our luck (janitor vs. Assoc. prof) Desert and a person offering drinks and asking us to convey it to others. Four areas of work: Tilawat; Tazkiah; Taleem-e-Kitab; Taleem-e-hikmat. Today these are recited but do care to hear them properly (with understanding). If I say I am busy I am in other words saying that O Prophet (pbuh), you may have been sent..
5
رسول ﷺ کے لیے دعا کرتے وقت
ان کی قربانیوں كو یاد کیجيے اب ہم اس کے بدلے انکے لیے کیا کر سکتے ہیں؟ ان کو كھانے پر بلا سکتے ہیں؟ کوئی تحفہ بھیج سکتے ہیں؟ کچھ نہیں! صرف ان کے لیے دعا کر سکتے ہیں دعا كرنے پر الٹا ہمیں اسکا ثواب ملتا ہے. اجر تو آپ كو تو ملنے والا ہے ہی . بدله تو ديا هى نهين جاسكتا، زنده رهتے تو بهى من صلّى عليّ صلوة واحدة صل الله عليه بها عشرة
6
رسول ﷺ کے لیے دعا کرتے وقت
وہ بھیجے گئے تھے لوگوں کو آیتیں سنانے کے لیے یہ آیتیں آج بھی پڑھی جاتي ہیں. نماز وں اور باقی وقت میں۔ کیا میں ان کو پڑھنے اور سمجھنے کی پرواہ کرتا ہوں وہ اس کتاب کے ایک استاد کے بطور بھيجے گئے تھے شاگرد کسے ہونا چاہیے؟ مجھے! ميرا خاص بہانہ: ” میں مصروف ہوں!“ دوسرے لفظوں میں، ”ان کا شاگرد بننے میرے پاس وقت نہیں ہے“ استغفراللہ۔ کیا یہی طریقہ ہے اپنے پیغمبر کی عزت کرنے کا؟
7
انکے رول كو سمجھنے کے بعد
وہ ایک معلم بناكر بھیجے گئے تو ہمیں انکا شاگرد ہونا چاہئے؟ کیا وہ تا قیامت تک کے نبی نہیں ہیں؟ یا انکا کردار بحیثیت ایک معلم کے انکی وفات کے بعد ختم ہو گیا؟ اے اللہ! مدد کر ميری کہ ان کا شاگرد بنوں! کوشش کہ ہر ممکن حد تک انکی تعلیم کو دنیا کے تمام لوگوں تک پہونچے۔ دعاء احتساب پلان تبليغ سمجهو ا+ا DPPR Check ایک مخصوص وقت قرآن اور حدیث پڑھنے کے لیے، كلاس شروع میں کتنا وقت صرف کرتا ہوں قرآن اور حدیث پڑھنے میں ؟ یا میں کہتا ہوں ”میں مصروف ہوں“
8
قواعد – Grammar ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
Make sure everyone takes one or two deep breaths before they continue with Grammar! ایک گہری سانس لیں اور ساری مشق TPI کے طریقہ سے کریں
9
محبت اور شوق کے ساتھ کیجيے
محبت اور شوق کے ساتھ کیجيے اگلے 8 سے 10 منٹ میں ہم فعل کے 3 مختلف صیغوں کی مشق کریں گے جو قرآن میں 300 بار آئیں ہیں۔ تو انکی مشق پورے محبت اور شوق کے ساتھ اور پورے دھیان سے (TPI).
10
a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ...
فَعَلَ کے 4 اسٹائل a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... d. سَمِعَ، يَسْمَعُ
11
لاَ تَرْزُقْ لاَ تَرْزُقُوا
b. نَصَرَ، يَنْصُرُ .. تَرْزُقُ رَزَقَتْ يَرْزُقُ يَرْزُقُونَ رَزَقَ رَزَقُوا لاَ تَرْزُقْ لاَ تَرْزُقُوا اُرْزُق اُرْزُقُوا تَرْزُقُونَ رَزَقْتَ رَزَقْتُمْ أَرْزُقُ نَرْزُقُ رَزَقْتُ رَزَقْنَا 122* رَازِق، مَرْزُوق رِزْق 90% of the 122 forms are the ones we are practicing (shown here). عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں
12
لاَ تَدْخُلْ لاَ تَدْخُلُوا
b. نَصَرَ، يَنْصُرُ .. تَدْخُلُ دَخَلَتْ يَدْخُلُ يَدْخُلُونَ دَخَلَ دَخَلُوا لاَ تَدْخُلْ لاَ تَدْخُلُوا اُدْخُل اُدْخُلُوا تَدْخُلُونَ دَخَلْتَ دَخَلْتُمْ أَدْخُلُ نَدْخُلُ دَخَلْتُ دَخَلْنَا 78* دَاخِل، مَدْخُول دُخُول 90% of the 78 forms are the ones we are practicing (shown here). عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں
13
لاَ تَعْبُدْ لاَ تَعْبُدُوا
b. نَصَرَ، يَنْصُرُ .. تَعْبُدُ عَبَدَتْ يَعْبُدُ يَعْبُدُونَ عَبَدَ عَبَدُوا لاَ تَعْبُدْ لاَ تَعْبُدُوا اُعْبُد اُعْبُدُوا تَعْبُدُونَ عَبَدْتَّ عَبَدْتُّمْ أَعْبُدُ نَعْبُدُ عَبَدْتُّ عَبَدْنَا 143* عَابِد، مَعْبُود عِبَادَة 90% of the 143 forms are the ones we are practicing (shown here). عربی میں پریکٹس کرتے ہوئے ایسا سمجیں کہ آپ عربوں سے بات کر رہے ہیں
14
فَتَحَ، جَعَلَ، فَعَلَ
a. فَتَحَ، يَفْتَحُ b. نَصَر، يَنْصُرُ c. ضَرَبَ، يَضْرِبُ ... d. سَمِعَ، يَسْمَعُ نَصَرَ، خَلَقَ، كَفَرَ، ذَكَرَ، رَزَقَ، دَخَلَ، عَبَدَ
15
قرآن کو سیکھنے کے لیے رجحان، خواہش اور شوق بڑھائيے
نكتہ شوق قرآن کو سیکھنے کے لیے رجحان، خواہش اور شوق بڑھائيے
16
رسول ﷺ کے رول کو یاد رکھیں
جب آپ رسول ﷺ پر درود بھیجيں، انکی قربانیوں کو اپنے لیے یاد کیجيے اور پھر یاد کیجيے ان کے معلم كے رول كو اس كی روشنی ميں احتساب كيجيے اور پلان بنائيے تلاوت كو سمجھنےكا، ان كے شاگرد بننے كا اور بنے رہنے كا. یہ سب صرف چند سیکنڈ میں آپکے ذہن میں ہو سکتا ہے۔
17
اس سبق ميں ہم نےكيا سيكھا؟
رسول ﷺ کے لیے دعا (پہلا حصہ) قرآن: رَزَقَ, دَخَلَ اور عَبَدَ کی مشق کریں (Type – b or ) باب نَصَر گرامر: شوق بڑھائيے نكاتِ تعليم: With intention, Du’aa, and then support of Allah… NO PROBLEM INSHA-ALLAH. Study the material thoroughly, and then fill up the work sheet in the .pdf file sent with the .
18
اگلے سبق كے ليے تيار رہيے۔۔۔
مت چھوڑيے!!! سُبْحَانَ اللهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَكَ اللهُمَّ وَبِحَمْدِكَ نَشْهَدُ أَن لاَّ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ نَسْتَغْفِرُكَ وَنَتُوبُ إِلَيْكَ
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.