Presentation is loading. Please wait.

Presentation is loading. Please wait.

مومنو ! اپنے آپ کو اور اپنے اہل عیال کو آتش ( جہنم ) ہیں اور جس پر تند خو اور سخت مزاج فرشتے ( مقرر ) سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں جو ارشاد.

Similar presentations


Presentation on theme: "مومنو ! اپنے آپ کو اور اپنے اہل عیال کو آتش ( جہنم ) ہیں اور جس پر تند خو اور سخت مزاج فرشتے ( مقرر ) سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں جو ارشاد."— Presentation transcript:

1

2

3 مومنو ! اپنے آپ کو اور اپنے اہل عیال کو آتش ( جہنم ) ہیں اور جس پر تند خو اور سخت مزاج فرشتے ( مقرر ) سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں جو ارشاد خدا ان کو فرماتا ہے اس کی نافرمانی نہیں کرتے اور جو حکم ان کو ملتا ہے اسے بجا لاتے ہیں ( ۶ ) O you who believe! Ward off from yourselves and your families against a Fire (Hell) whose fuel is men and stones, over which are (appointed) angels stern (and) severe, who disobey not, (from executing) the Commands they receive from Allâh, but do that which they are commanded. (6) سُوۡرَةُ التّحْریم يَـٰٓأَيُّہَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ قُوٓاْ أَنفُسَكُمۡ وَأَهۡلِيكُمۡ نَارً۬ا وَقُودُهَا ٱلنَّاسُ وَٱلۡحِجَارَةُ عَلَيۡہَا مَلَـٰٓٮِٕكَةٌ غِلَاظٌ۬ شِدَادٌ۬ لَّا يَعۡصُونَ ٱللَّهَ مَآ أَمَرَهُمۡ وَيَفۡعَلُونَ مَا يُؤۡمَرُونَ ( ٦ )

4 ٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَآ إِنَّنَآ ءَامَنَّا فَٱغۡفِرۡ لَنَا ذُنُوبَنَا وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ ( ١٦ ) وَٱتَّقُواْ ٱلنَّارَ ٱلَّتِىٓ أُعِدَّتۡ لِلۡكَـٰفِرِينَ ( ١٣١ ) كُلُّ نَفۡسٍ۬ ذَآٮِٕقَةُ ٱلۡمَوۡتِ ‌ ۗ وَإِنَّمَا تُوَفَّوۡنَ أُجُورَڪُمۡ يَوۡمَ ٱلۡقِيَـٰمَةِ ‌ ۖ فَمَن زُحۡزِحَ عَنِ ٱلنَّارِ وَأُدۡخِلَ ٱلۡجَنَّةَ فَقَدۡ فَازَ ‌ ۗ وَمَا ٱلۡحَيَوٰةُ ٱلدُّنۡيَآ إِلَّا مَتَـٰعُ ٱلۡغُرُورِ ١٨٥ ) جو خدا سے التجا کرتے ہیں کہ اے پروردگار ہم ایمان لے آئے سو ہم کو ہمارے گناہ معاف فرما اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھ ( ۱۶ ) اور ( دوزخ کی ) آگ سے بچو جو کافروں کے لیے تیار کی گئی ہے ( ۱۳۱ ) ہر متنفس کو موت کا مزا چکھنا ہے اور تم کو قیامت کے دن تمہارے اعمال کا پورا پورا بدلا دیا جائے گا۔ تو جو شخص آتش جہنم سے دور رکھا گیا اور بہشت میں داخل کیا گیا وہ مراد کو پہنچ گیا اور دنیا کی زندگی تو دھوکے کا سامان ہے ( ۱۸۵ ) Those who say: "Our Lord! We have indeed believed, so forgive us our sins and save us from the punishment of the Fire." (16) And fear the Fire, which is prepared for the disbelievers. (131)Everyone shall taste death. And only on the Day of Resurrection shall you be paid your wages in full. And whoever is removed away from the Fire and admitted to Paradise, he indeed is successful. The life of this world is only the enjoyment of deception (a deceiving thing). (185) – سُوۡرَةُ آل عِمرَان

5 سُوۡرَةُ النِّسَاء إِنَّ ٱلۡمُنَـٰفِقِينَ فِى ٱلدَّرۡكِ ٱلۡأَسۡفَلِ مِنَ ٱلنَّارِ وَلَن تَجِدَ لَهُمۡ نَصِيرًا ( ١٤٥ ) کچھ شک نہیں کہ منافق لوگ دوزخ کے سب سے نیچے کے درجے میں ہوں گے۔ اور تم ان کا کسی کو مددگار نہ پاؤ گ۱۴۵ ) Indeed hypocrites will be in the lowest depths (grade) of the Fire; no helper will you find for them.(145)

6 سُوۡرَةُ المَائدة يُرِيدُونَ أَن يَخۡرُجُواْ مِنَ ٱلنَّارِ وَمَا هُم بِخَـٰرِجِينَ مِنۡہَا ‌ ۖ وَلَهُمۡ عَذَابٌ۬ مُّقِيمٌ۬ ( ٣٧ ) وَٱلسَّارِقُ وَٱلسَّارِقَةُ فَٱقۡطَعُوٓاْ أَيۡدِيَهُمَا جَزَآءَۢ بِمَا كَسَبَا نَكَـٰلاً۬ مِّنَ ٱللَّهِ ‌ ۗ وَٱللَّهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ۬ ( ٣٨ ) They will long to get out of the Fire, but never will they get out therefrom, and theirs will be a lasting torment. (37) وہ چاہیں گے ُکہ آگ سے نکل جائیں حالانکہ وہ اس سے نکلنے والے نہیں اور ان کے لیے دائمی عذاب ہے ( ۳۷ )

7 سُوۡرَةُ الاٴعرَاف وَنَادَىٰٓ أَصۡحَـٰبُ ٱلۡجَنَّةِ أَصۡحَـٰبَ ٱلنَّارِ أَن قَدۡ وَجَدۡنَا مَا وَعَدَنَا رَبُّنَا حَقًّ۬ا فَهَلۡ وَجَدتُّم مَّا وَعَدَ رَبُّكُمۡ حَقًّ۬ا ‌ ۖ قَالُواْ نَعَمۡ ‌ ۚ فَأَذَّنَ مُؤَذِّنُۢ بَيۡنَہُمۡ أَن لَّعۡنَةُ ٱللَّهِ عَلَى ٱلظَّـٰلِمِينَ ( ٤٤ ) ٱلَّذِينَ يَصُدُّونَ عَن سَبِيلِ ٱللَّهِ وَيَبۡغُونَہَا عِوَجً۬ا وَهُم بِٱلۡأَخِرَةِ كَـٰفِرُونَ ( ٤٥ ) وَنَادَىٰٓ أَصۡحَـٰبُ ٱلنَّارِ أَصۡحَـٰبَ ٱلۡجَنَّةِ أَنۡ أَفِيضُواْ عَلَيۡنَا مِنَ ٱلۡمَآءِ أَوۡ مِمَّا رَزَقَڪُمُ ٱللَّهُ ‌ ۚ قَالُوٓاْ إِنَّ ٱللَّهَ حَرَّمَهُمَا عَلَى ٱلۡكَـٰفِرِينَ ( ٥٠ ) اور بہشت والے دوزخیوں کو پکاریں گے کہ ہم نے وعدہ سچا پایا جو ہمارے رب نے ہم سے کیا تھا آیاتم بھی اپنے رب کے وعدہ کو سچا پایا وہ کہیں گے ہاں پھر ایک پکارنے والا ان کے درمیان پکارے گا کہ ان ظالمو ں پر الله کی لعنت ہے ( ۴۴ ) جو الله کی راہ سے روکتے تھے اور اسے ٹیڑھا کرنا چاہتے تھے اور وہ آخرت کے منکر تھے ( ۴۵ ) And the dwellers of Paradise will call out to the dwellers of the Fire (saying): "We have indeed found true what our Lord had promised us; have you also found true, what your Lord promised (warnings)?" They shall say: "Yes." Then a crier will proclaim between them: "The Curse of Allâh is on the Zâlimûn (polytheists and wrong-doers)," (44) Those who hindered (men) from the Path of Allâh, and would seek to make it crooked, and they were disbelievers in the Hereafter. (45) And the dwellers of the Fire will call to the dwellers of Paradise: "Pour on us some water or anything that Allâh has provided you with." They will say: "Both (water and provision) Allâh has forbidden to the disbelievers." (50

8 سُوۡرَةُ هُود فَأَمَّا ٱلَّذِينَ شَقُواْ فَفِى ٱلنَّارِ لَهُمۡ فِيہَا زَفِيرٌ۬ وَشَهِيقٌ ( ١٠٦ ) تو جو بدبخت ہوں گے وہ دوزخ میں ( ڈال دیئے جائیں گے ) اس میں ان کا چلانا اور دھاڑنا ہوگا ( ۱۰۶ ) As for those who are wretched, they will be in the Fire, sighing in a high and low tone. (106)

9 And as for those who are Fâsiqûn (disbelievers and disobedient to Allâh), their abode will be the Fire, everytime they wish to get away therefrom, they will be put back thereto, and it will be said to them: "Taste you the torment of the Fire which you used to deny." (20) سُوۡرَةُ السَّجدَة وَأَمَّا ٱلَّذِينَ فَسَقُواْ فَمَأۡوَٮٰهُمُ ٱلنَّارُ ‌ ۖ كُلَّمَآ أَرَادُوٓاْ أَن يَخۡرُجُواْ مِنۡہَآ أُعِيدُواْ فِيہَا وَقِيلَ لَهُمۡ ذُوقُواْ عَذَابَ ٱلنَّارِ ٱلَّذِى كُنتُم بِهِۦ تُكَذِّبُونَ ( ٢٠ ) اور جنہوں نے نافرمانی کی اُن کے رہنے کے لئے دوزخ ہے جب چاہیں گے کہ اس میں سے نکل جائیں تو اس میں لوٹا دیئے جائیں گے۔ اور اُن سے کہا جائے گا کہ جس دوزخ کے عذاب کو تم جھوٹ سمجھتے تھے اس کے مزے چکھو ( ۲۰ )

10 سُوۡرَةُ مؤمن / غَافر وَإِذۡ يَتَحَآجُّونَ فِى ٱلنَّارِ فَيَقُولُ ٱلضُّعَفَـٰٓؤُاْ لِلَّذِينَ ٱسۡتَڪۡبَرُوٓاْ إِنَّا كُنَّا لَكُمۡ تَبَعً۬ا فَهَلۡ أَنتُم مُّغۡنُونَ عَنَّا نَصِيبً۬ا مِّنَ ٱلنَّارِ ( ٤٧ ) اور جب وہ دوزخ میں جھگڑیں گے تو ادنیٰ درجے کے لوگ بڑے آدمیوں سے کہیں گے کہ ہم تو تمہارے تابع تھے تو کیا تم دوزخ ( کے عذاب ) کا کچھ حصہ ہم سے دور کرسکتے ہو؟ And, when they will dispute in the Fire, the weak will say to those who were arrogant;"Verily! We followed you, can you then take from us some portion of the Fire?" (47)

11 سُوۡرَةُ الهُمَزة نَارُ ٱللَّهِ ٱلۡمُوقَدَةُ ( ٦ ) وہ خدا کی بھڑکائی ہوئی آگ ہے ( ۶ ) (It is) the fire of Allah, kindled, (6)

12 سُوۡرَةُ الزُّمَر وَسِيقَ ٱلَّذِينَ ڪَفَرُوٓاْ إِلَىٰ جَهَنَّمَ زُمَرًا ‌ ۖ حَتَّىٰٓ إِذَا جَآءُوهَا فُتِحَتۡ أَبۡوَٲبُهَا وَقَالَ لَهُمۡ خَزَنَتُہَآ أَلَمۡ يَأۡتِكُمۡ رُسُلٌ۬ مِّنكُمۡ يَتۡلُونَ عَلَيۡكُمۡ ءَايَـٰتِ رَبِّكُمۡ وَيُنذِرُونَكُمۡ لِقَآءَ يَوۡمِكُمۡ هَـٰذَا ‌ ۚ قَالُواْ بَلَىٰ وَلَـٰكِنۡ حَقَّتۡ كَلِمَةُ ٱلۡعَذَابِ عَلَى ٱلۡكَـٰفِرِينَ ( ٧١ ) قِيلَ ٱدۡخُلُوٓاْ أَبۡوَٲبَ جَهَنَّمَ خَـٰلِدِينَ فِيهَا ‌ ۖ فَبِئۡسَ مَثۡوَى ٱلۡمُتَڪَبِّرِينَ ( ٧٢ ) اور کافروں کو گروہ گروہ بنا کر جہنم کی طرف لے جائیں گے۔ یہاں تک کہ جب وہ اس کے پاس پہنچ جائیں گے تو اس کے دروازے کھول دیئے جائیں گے تو اس کے داروغہ ان سے کہیں گے کہ کیا تمہارے پاس تم ہی میں سے پیغمبر نہیں آئے تھے جو تم کو تمہارے پروردگار کی آیتیں پڑھ پڑھ کر سناتے اور اس دن کے پیش آنے سے ڈراتے تھے کہیں گے کیوں نہیں لیکن کافروں کے حق میں عذاب کا حکم متحقق ہوچکا تھا ( ۷۱ ) کہا جائے گا کہ دوزخ کے دروازوں میں داخل ہوجاؤ ہمیشہ اس میں رہو گے۔ تکبر کرنے والوں کا برا ٹھکانا ہے ( ۷۲ ) And those who disbelieved will be driven to Hell in groups, till, when they reach it, the gates thereof will be opened (suddenly like a prison at the arrival of the prisoners). And its keepers will say, "Did not the Messengers come to you from yourselves, reciting to you the Verses of your Lord, and warning you of the Meeting of this Day of yours?" They will say: "Yes, but the Word of torment has been justified against the disbelievers![]" (71) It will be said (to them): "Enter you the gates of Hell, to abide therein. And (indeed) what an evil abode of the arrogant!" (72)

13 سُوۡرَةُ البَقَرَة وَمِنۡهُم مَّن يَقُولُ رَبَّنَآ ءَاتِنَا فِى ٱلدُّنۡيَا حَسَنَةً۬ وَفِى ٱلۡأَخِرَةِ حَسَنَةً۬ وَقِنَا عَذَابَ ٱلنَّارِ ( ٢٠١ ) اور بعضے ایسے ہیں کہ دعا کرتے ہیں کہ پروردگار ہم کو دنیا میں بھی نعمت عطا فرما اور آخرت میں بھی نعمت بخشیو اور دوزخ کے عذاب سے محفوظ رکھیو ( ۲۰۱ ) And of them there are some who say: "Our Lord! Give us in this world that which is good and in the Hereafter that which is good, and save us from the torment of the Fire!" (201)

14

15


Download ppt "مومنو ! اپنے آپ کو اور اپنے اہل عیال کو آتش ( جہنم ) ہیں اور جس پر تند خو اور سخت مزاج فرشتے ( مقرر ) سے بچاؤ جس کا ایندھن آدمی اور پتھر ہیں جو ارشاد."

Similar presentations


Ads by Google