Download presentation
Presentation is loading. Please wait.
1
BASIC THEMES OF ISLAM اسلام کی بنیادی تعلیمات
2
Belief System Lecture-2
3
BELIEF (ایمان)
4
اس کے بغیر کوئی عمل قبول نہیں۔
الحمد اللہ ہم مسلمان ہیں اور ایمان قبول کرکے ہی اسلام میں داخل ہوئے ہیں۔ ایمان اس کے بغیر کوئی عمل قبول نہیں۔ ایمان۔ ایمان کے بغیر آخرت میں نجات ممکن نہیں۔ ایمان ۔ اس کی بار بار تجدید ضروری ہے۔
5
آج کے موضوعات گوکہ آپ کو معلوم ہو مگر اس کی یاد دہانی ضروری ہے۔
تاکہ ہمارا ایمان تازہ رہے۔ قرآن پاک، خود کو الذکر، یعنی یاددہانی کہتا ہے
6
ہمارے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے جیسے انسانی بدن کے لئے خون
یہ ایمان ایمان ہمارے لئے زندگی اور موت کا مسئلہ ہے جیسے انسانی بدن کے لئے خون
7
جیسے جسم کے لئے خون لازم ہے اسی طرح ایسے ہی روحانی زندگی کے لئے
اس کی ترقی کے لئے ایمان کی یاد دہانی ضروری ہے
8
Constituents of Belief System
Monotheism (توحید) -Allah -Qadr Prophet hood (رسالت) Angles Books Prophets Hereafter (آخرت) Life after death Judgment Day Heaven & Hell
9
نظامِ عقائد کی بنیاد توحید: الله .قدر رسالت : فرشتے. کتابیں .رسول آخرت :مرنے کے بعد زندگی فیصلے کا دن . جزا و سزا .
10
دراصل ایمان نام ہے توحید یعنی اللہ پر ایمان
11
رسالت اللہ کی ایک صفت الہادی کامظہر رسولوں سے ہدایت ملتی ہے
یعنی ہدایت الہی
12
آخرت، اللہ کی ایک صفت العادل کا
مظہر۔ عدل الہی کا اصل اظہار آخرت میں نیک لوگوں کو صلہ صحیح معنوں، مظلومین کی دادرسی، ظالمین کی پکڑ، یہ اس دنیا میں ممکن نہں۔
13
یہاں اگر سزا ملے بھی تو کتنی
ایک مرتبہ پھانسی ایک قتل نہیں ہوتا، بلکہ ایک سے زیادہ فرد یوں رسالت و آخرت پر ایمان بھی دراصل شاخیں ہیں ایمان باللہ پر۔ یوں ہے ایمان مجمل نام ہے ایمان اللہ کا
14
ایمانِ مجمل "I believe in Allah by all His names and by all His attributes as they are and I accept all His commandments in totality, verbally affirming and testifying by heart."
15
ایمانِ مجمل ”میں ایمان لایا الله پر جیسا کہ وہ اپنے ناموں اور صفات کے ساتھ ہے اور میں نے اس کے تمام احکام قبول کیے زبان سے اقرار کیا اور دل سے تصدیق کی۔“
16
ایمان زبان اور دل سے ۔۔۔ بہت بہت بہت فرق ہے
”میں ایمان لایا الله پر جیسا کہ وہ اپنے ناموں اور صفات کے ساتھ ہے اور میں نے اس کے تمام احکام قبول کیے زبان سے اقرار کیا اور دل سے تصدیق کی۔“ ایمان زبان اور دل سے ۔۔۔ بہت بہت بہت فرق ہے آخرت میں فیصلہ ہوگا وہ quality in heart سے ورنہ سورہ النساء ۱۴۵ کے مطابق منافقین جھنم کے نچلے ترین گڑھے میں ہونگے
17
ایمانِ مفصل "I believe in Allah and His Angels and His Books and His Messengers and in Hereafter and in the Divine Destiny, good and evil, is from Allah (swt), and in resurrection after death."
18
ایمانِ مفصل میں ایمان لایا الله پر ، اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر اور قیامت کے دن پر اور اس پر کہ اچھی اور بری تقدیر الله تعالیٰ کی طرف سے ہے اور موت کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے پر ۔
19
میں ایمان لایا الله پر ، اس کے فرشتوں پر اور اس کی کتابوں پر اور اس کے رسولوں پر اور قیامت کے دن پر اور اس پر کہ اچھی اور بری تقدیر الله تعالیٰ کی طرف سے ہے اور موت کے بعد دوبارہ اٹھائے جانے پر ۔ ان شاءَ اللہ ہم اگلے سلایڈز میں توحید، رسالت, آخرت، اور فرشتوں پر ایمان پر بات کریں گیں۔ تقدیر پر ہم بات نہیں کریں گیں، مختصرا یہ کہ ہمارا ایمان ہے کہ جو کچھ ہورہا ہے وہ اللہ کے حکم سے ہورہا ہے مگر ہم مجبور نہیں ہیں۔
20
اللہ نے ہمیں اچھے اور برے راستوں کی نشاندہی بلکہ مکمل راستے بتا کر ہم پر چھوڑ دیا ہے
إِنَّا هَدَيْنَاهُ السَّبِيلَ إِمَّا شَاكِرًا وَإِمَّا كَفُورًا اللہ کو PRE KNOWLEDGE ہے ، ہمارے حالات PRE DETERMINED نہیں۔ اللہ کو معلوم ہے، کہ بندہ کیا کرے گا، مگر س نے بندہ کو PROGRAMMED نہیں کیا۔ جیسے ایک کلاس میں استاد کو پتا ہوتا ہے کہ کون سا بچہ اچھے Numbers لائے گا اور کون کم Numbers لائے گا۔ حالانکہ استاد بذات خود نہیں چاہتا ہے کہ بچہ کم نبر لائے۔
21
سورہ الدہر آیت ۳ ہم نے دونوں راستے بتادئے ہیں چاہے شکر کرے چاہے نا شکری کرے
22
What is essence of Islam?
Justice (عدل) Monotheism (توحید) Belief Outcome
23
اسلام کی تعلیمات کا خلاصہ کیا ہے؟
عدل توحید عقیدہ نتیجہ
24
1 Monotheism (Belief in Allah)
….the very basis of whole concept of thought & action in Islam
25
توحید (الله پر ایمان) اسلام کے پورے نظریہٴ ایمان و عمل کی بنیاد
26
Types of Attributes of Allah Exclusive Rights of Allah
(Tauheed) Allah إِلَهِ Ikhlas:112/1-4 Luqman:31/27 Guardian رب Quresh 3-4 Ruler حاكم (Quresh 3-4) فَلْيَعْبُدُوا رَبَّ هَذَا الْبَيْتِ (3) الَّذِي أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَآمَنَهُم مِّنْ خَوْفٍ So let them worship the Lord of this House. Who provides them with food against hunger, and with security against fear (of danger). Exclusive Rights of Allah Ibadat, Hamd, Dua, Nazar, Madad, Umeed, Khauf, Takawwul, Raghbat, Ruju & Love, Qurbani وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ (Maida 47) (Maida 45) (Maida 44) إِنِ الْحُكْمُ إِلاَّ لِلّهِ أَمَرَ أَلاَّ تَعْبُدُواْ إِلاَّ إِيَّاهُ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ (Yusuf 40) قُلْ هُوَ اللَّهُ أَحَدٌ (1) اللَّهُ الصَّمَدُ (2) لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ (3) وَلَمْ يَكُن لَّهُ كُفُوًا أَحَدٌ (Ikhlas 1-4)
27
ال + الہ = اللہ جیسے The + Book = The Book
الله ۔۔۔ الہ ال + الہ = اللہ جیسے The + Book = The Book الہ = لغوی معنی = وہ ہستی جس سے سب سے زیادہ بڑھ کر محبت کی جائے، جسے سب سے زیادہ چاہا جائے۔ اسی کے لئے سب سے زیادہ محنت کی جائے۔ قرآن پاک سورہ فرقان آیت ٤٣ کے مطابق نفس بھی انسان کا الہ بن جاتا ہے۔۔۔ جب، اس کی محبت میں انسان کھو جائے۔ ایک حدیث کے مطابق مال، انسان کا نفس بن جاتا ہے۔ ہماری سب سے بڑھ کر محبت اللہ سے ہونی چاہئے، اس کے لئے سب سے زیادہ محنت کی جانی چایئے۔
28
یہ ہے، اللہ، UNLIMITED قدرتوں والے فبائی الاء ربکما تکذبان
الله ۔۔۔ الہ اللہ، سورہ لقمان ٢٧ ۔ کہ اگر زمین پر موجود تمام درخت قلم اور تمام سمندر سیاہی بن جائیں، اور وہ اللہ کہ قدرتیں، عظمتیں لکھنا شروع کردیں تو وہ سب ختم ہوجائیں گیں، مگر اللہ کی باتیں، نعمتیں، قدرتیں، کبھی ختم نہ ہونگیں۔ یہ ہے، اللہ، UNLIMITED قدرتوں والے فبائی الاء ربکما تکذبان
29
شرک ورنہ الله کے خاص حقوق:
عبادت، حمد، دعا، نذر، مدح، اُمید، خوف، توکل، رجوع، پیار، قربانی ورنہ شرک
30
پالنے والا، آبیاری کرنے والا
رب پالنے والا، آبیاری کرنے والا بھوک میں کھلانے والا خوف میں امن
31
رب چاول کے ایک دانے پر غور کیجئے۔ کیا کچھ وسائل لگے ہیں۔ اور پھر اسے ہضم کرنے میں کتنے process اگر گردے فیل ہوجائیں، یا گلے سے فیڈنگ ممکن نہ ہو خوف۔۔۔ آج سائنس یہ بتاتی ہے کہ ہر روز بڑے ستارے سیارے زمین پر جیسے ایک چرواہا اپنے جانوروں کے ساتھ
32
مگر ہماری اختیار ہماری اپنی ذات پر تو ہے اس پر تو ہم نافذ کرسکتے ہیں
وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْكَافِرُونَ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الظَّالِمُونَ وَمَن لَّمْ يَحْكُم بِمَا أَنزَلَ اللّهُ فَأُوْلَئِكَ هُمُ الْفَاسِقُونَ (Maida 47) (Maida 45) (Maida 44) إِنِ الْحُكْمُ إِلاَّ لِلّهِ أَمَرَ أَلاَّ تَعْبُدُواْ إِلاَّ إِيَّاهُ ذَلِكَ الدِّينُ الْقَيِّمُ (Yusuf 40) اللہ حاکم حکومت کا کام ہے تو تو مگر ہماری اختیار ہماری اپنی ذات پر تو ہے اس پر تو ہم نافذ کرسکتے ہیں
33
حمد، عبادت، دعا صرف اللہ سے امیدیں وابستہ صرف اللہ سے خوف صرف اللہ سے
توحید ہمیں کہاں تک لے جاتی ہے حمد، عبادت، دعا صرف اللہ سے امیدیں وابستہ صرف اللہ سے خوف صرف اللہ سے توکل صرف اللہ پر محنت ، بہترین محنت، اپنی تمام صلاحیتوں کے ساتھ صرف اللہ کے لئے سب سے بڑھ کر محبت قربانی اللہ کے لئے ان صلاتی ونسکی ومحیایا ومماتی للہ رب العالمین (انعام)
34
قرآن پاک میں قوموں کے حالات بار بار آتے ہیں
ورنہ کیا ہوتا ہے قرآن پاک میں قوموں کے حالات بار بار آتے ہیں کیوں !!! ہمارے لئے عبرت
35
Causes of Destruction of Nations
1. Nation of Nohaw – Rain & Flood 2. Nation of Hudaw (Aad) -Tornado 3. Nation of Salehaw (Samood) –Sound waves 4. Nation of Ibrahimaw (Namrood) – Destruction 5. Nation of Lootaw -Storm of stones 6. Nation of Shoaibaw -Earthquake 7. Nation of Moosaaw (Pharoah) -Drowned 8. Jews & Christians - Misguidance 9. Mushreeken-e-Makka - Overthrowned قوموں کی تباہی کی وجہ: قوموں کی تباہی کی وجہ الله کی حاکمیت اور ربوبیت سے انکار
36
2 Angels
37
Importance of Angels Pillar of Eeman (Nisa 136) Obedient (Tahreem 6) Worship (Ambia 19-20) Record Deeds (Inftar 10-12) Take Lives (Anfal 50) Manage Heaven & Hell (Raad 23-24) Bring Revelations (Hajj: 75) يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ آمِنُواْ بِاللّهِ وَرَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِي نَزَّلَ عَلَى رَسُولِهِ وَالْكِتَابِ الَّذِيَ أَنزَلَ مِن قَبْلُ وَمَن يَكْفُرْ بِاللّهِ وَمَلاَئِكَتِهِ وَكُتُبِهِ وَرُسُلِهِ وَالْيَوْمِ الآخِرِ فَقَدْ ضَلَّ ضَلاَلاً بَعِيدًا (Nisa 136) (Ambia 19-20) وَلَهُ مَن فِي السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضِ وَمَنْ عِندَهُ لَا يَسْتَكْبِرُونَ عَنْ عِبَادَتِهِ وَلَا يَسْتَحْسِرُونَ (19) يُسَبِّحُونَ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ لَا يَفْتُرُونَ (Raad 23-24) جَنَّاتُ عَدْنٍ يَدْخُلُونَهَا وَمَنْ صَلَحَ مِنْ آبَائِهِمْ وَأَزْوَاجِهِمْ وَذُرِّيَّاتِهِمْ وَالمَلاَئِكَةُ يَدْخُلُونَ عَلَيْهِم مِّن كُلِّ بَابٍ (23) سَلاَمٌ عَلَيْكُم بِمَا صَبَرْتُمْ فَنِعْمَ عُقْبَى الدَّارِ (Anfal 50) وَلَوْ تَرَى إِذْ يَتَوَفَّى الَّذِينَ كَفَرُواْ الْمَلآئِكَةُ يَضْرِبُونَ وُجُوهَهُمْ وَأَدْبَارَهُمْ وَذُوقُواْ عَذَابَ الْحَرِيقِ (Rahreen 6) لَا يَعْصُونَ اللَّهَ مَا أَمَرَهُمْ وَيَفْعَلُونَ مَا يُؤْمَرُونَ (Inftar 10-12) وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ (10) كِرَامًا كَاتِبِينَ (11) يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ اللَّهُ يَصْطَفِي مِنَ الْمَلَائِكَةِ رُسُلًا وَمِنَ النَّاسِ (Hajj: 75)
38
3 Prophets (Guides) Guides and Role models of Shariah
39
رسول : شریعت کے راہنما اور اُسوہ
انسانوں کے لئے ہدایت کا ذریعہ اللہ کے شریعت کے عملی نمونہ، ROLE MODEL ایسا تو ہوا ہے کہ رسول کی بعثت ہوئی مگر کتاب نہیں، مگر کبھی کتاب بغیر رسول کے نہیں نازل کی گئی۔ کتاب کے لئے عملی ماڈل کی ضرورت ہوتی ہے
40
Key message of all Prophets
All Prophets came with same message and taught the same guidance Adam Idris Noh Loot Hud Ibrahim Yusuf Yaqoob Moosa Dawood Sulaiman Eisa Mohammad يَا قَوْمِ اعْبُدُواْ اللَّهَ مَا لَكُم مِّنْ إِلَهٍ غَيْرُهُ (الاعراف: 59) Prophets are sent as mercy to human kind to take them out of darkness and to bring them to light
41
مَّنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللّهَ (Nisa: 80)
Functions of Prophets Speak according to Revelation(Najam 3-4) Human beings (Kahf 110) Means of Obedience to Allah (Nisa 80;) Explainer of Books (Araf 157) Teacher (Juma 2) Practical model (Ale-imran 30-31;Ahzab 21) Legislator & Judge (Nisa 105) Final Witness (آخرى حجت) (Nissa 165) (Nissa 165) رُّسُلاً مُّبَشِّرِينَ وَمُنذِرِينَ لِئَلاَّ يَكُونَ لِلنَّاسِ عَلَى اللّهِ حُجَّةٌ بَعْدَ الرُّسُلِ وَكَانَ اللّهُ عَزِيزًا حَكِيمًا Messengers who gave good news as well as warning, that mankind, after (the coming) of the messengers, should have no plea against Allah: For Allah is Exalted in Power, Wise. إِنَّا أَنزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَابَ بِالْحَقِّ لِتَحْكُمَ بَيْنَ النَّاسِ بِمَا أَرَاكَ اللّهُ وَلاَ تَكُن لِّلْخَآئِنِينَ خَصِيمًا We have sent down to thee the Book in truth, that you judge between men, as guided by Allah: so be not (used) as an advocate by those who betray their trust. (Nissa 105) (Ahzab 21) لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أُسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِّمَن كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا Verily in the messenger of Allah ye have a good example for him who looks unto Allah and the Last Day, and remember Allah too much. (Juma 2) هُوَ الَّذِي بَعَثَ فِي الْأُمِّيِّينَ رَسُولًا مِّنْهُمْ يَتْلُو عَلَيْهِمْ آيَاتِهِ وَيُزَكِّيهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَةَ وَإِن كَانُوا مِن قَبْلُ لَفِي ضَلَالٍ مُّبِينٍ قُلْ إِنَّمَا أَنَا بَشَرٌ مِّثْلُكُمْ يُوحَى إِلَيَّ أَنَّمَا إِلَهُكُمْ إِلَهٌ وَاحِدٌ فَمَن كَانَ يَرْجُو لِقَاء رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدًا (Kahf 110) (Najam 2-3) مَا ضَلَّ صَاحِبُكُمْ وَمَا غَوَى (2) وَمَا يَنطِقُ عَنِ الْهَوَى (Araf 157) الَّذِينَ يَتَّبِعُونَ الرَّسُولَ النَّبِيَّ الأُمِّيَّ الَّذِي يَجِدُونَهُ مَكْتُوبًا عِندَهُمْ فِي التَّوْرَاةِ وَالإِنْجِيلِ يَأْمُرُهُم بِالْمَعْرُوفِ وَيَنْهَاهُمْ عَنِ الْمُنكَرِ وَيُحِلُّ لَهُمُ الطَّيِّبَاتِ وَيُحَرِّمُ عَلَيْهِمُ الْخَبَآئِثَ وَيَضَعُ عَنْهُمْ إِصْرَهُمْ وَالأَغْلاَلَ الَّتِي كَانَتْ عَلَيْهِمْ مَّنْ يُطِعِ الرَّسُولَ فَقَدْ أَطَاعَ اللّهَ (Nisa: 80)
42
4 Books (Guidance)
43
Importance of Quran Importance (Hashar;59/21; Maida 67) No change allowed (Yunus;10/15-16) For entire mankind (Baqra 185) Medicine (Yunus 57) Challenge (Baqra 23) Criterion for Haq/Batil (Furqan: 1) Preserved for ever (Hijr 9) Completion of Deen (Maida 3) (Yunus 57) يَا أَيُّهَا النَّاسُ قَدْ جَاءتْكُم مَّوْعِظَةٌ مِّن رَّبِّكُمْ وَشِفَاء لِّمَا فِي الصُّدُورِ وَهُدًى وَرَحْمَةٌ لِّلْمُؤْمِنِينَ (57) قُلْ بِفَضْلِ اللّهِ وَبِرَحْمَتِهِ فَبِذَلِكَ فَلْيَفْرَحُواْ هُوَ خَيْرٌ مِّمَّا يَجْمَعُونَ (Hirj 9) إِنَّا نَحْنُ نَزَّلْنَا الذِّكْرَ وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ We have, without doubt, sent down the Message; and We will assuredly guard it (from corruption). لَوْ أَنزَلْنَا هَذَا الْقُرْآنَ عَلَى جَبَلٍ لَّرَأَيْتَهُ خَاشِعًا مُّتَصَدِّعًا مِّنْ خَشْيَةِ اللَّهِ وَتِلْكَ الْأَمْثَالُ نَضْرِبُهَا لِلنَّاسِ لَعَلَّهُمْ يَتَفَكَّرُونَ (Hashar 21) (Yunus 15-16) وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِمْ آيَاتُنَا بَيِّنَاتٍ قَالَ الَّذِينَ لاَ يَرْجُونَ لِقَاءنَا ائْتِ بِقُرْآنٍ غَيْرِ هَذَا أَوْ بَدِّلْهُ قُلْ مَا يَكُونُ لِي أَنْ أُبَدِّلَهُ مِن تِلْقَاء نَفْسِي إِنْ أَتَّبِعُ إِلاَّ مَا يُوحَى إِلَيَّ إِنِّي أَخَافُ إِنْ عَصَيْتُ رَبِّي عَذَابَ يَوْمٍ عَظِيمٍ وَإِن كُنتُمْ فِي رَيْبٍ مِّمَّا نَزَّلْنَا عَلَى عَبْدِنَا فَأْتُواْ بِسُورَةٍ مِّن مِّثْلِهِ وَادْعُواْ شُهَدَاءكُم مِّن دُونِ اللّهِ إِنْ كُنْتُمْ صَادِقِينَ (Baqra 23) (Maida 3) الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الإِسْلاَمَ دِينًا This day have I perfected your religion for you, completed My favour upon you, and have chosen for you Islam as your religion. يَا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ مَا أُنزِلَ إِلَيْكَ مِن رَّبِّكَ وَإِن لَّمْ تَفْعَلْ فَمَا بَلَّغْتَ رِسَالَتَهُ (Maida 67) O Messenger! proclaim the (message) which hath been sent to thee from thy Lord. If you did not, you would not have fulfilled and proclaimed His mission. شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِيَ أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَيِّنَاتٍ مِّنَ الْهُدَى وَالْفُرْقَانِ (Baqarah: 185) تَبَارَكَ الَّذِي نَزَّلَ الْفُرْقَانَ عَلَى عَبْدِهِ لِيَكُونَ لِلْعَالَمِينَ نَذِيرًا(Furqan:1)
44
5 Judgment Day (Accountability)
45
تمام ایمانیات کی اپنی اہمیت مگر !!!
ہمارے اعمال پر سب سے زیادہ اثر ، سب سے زیادہ Impact آخرت پر ایمان جتنا یقین، Conviction اتنا ہی اعمال درست انسانی قوانین کبھی بھی اعمال سدھار نہیں سکتے، خصوصاً باطنی حالات
46
Mulk 79/1-2; Kahf 7-8; Qiyamah 36 Creation with Objectives
Need for Day of Judgment Infitar 13-14 Result Record Keeping Infitar: 10-12 Need of Justice Su’ad;38/ 28;HM Sajada 18-20 Testing Ground Mulk 79/1-2; Kahf 7-8; Qiyamah 36 Creation with Objectives Dukhan 38-40 وَمَا خَلَقْنَا السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا لَاعِبِينَ (38) مَا خَلَقْنَاهُمَا إِلَّا بِالْحَقِّ وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُونَ (39) إِنَّ يَوْمَ الْفَصْلِ مِيقَاتُهُمْ أَجْمَعِينَ (Dukhan 38-40) (Mulk 1-2) تَبَارَكَ الَّذِي بِيَدِهِ الْمُلْكُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ (1) الَّذِي خَلَقَ الْمَوْتَ وَالْحَيَاةَ لِيَبْلُوَكُمْ أَيُّكُمْ أَحْسَنُ عَمَلًا وَهُوَ الْعَزِيزُ الْغَفُورُ (Su’ad 28) أَمْ نَجْعَلُ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ كَالْمُفْسِدِينَ فِي الْأَرْضِ أَمْ نَجْعَلُ الْمُتَّقِينَ كَالْفُجَّارِ إِنَّ الْأَبْرَارَ لَفِي نَعِيمٍ {13} وَإِنَّ الْفُجَّارَ لَفِي جَحِيمٍ (Infitar: 13-14) (Infitar 10-12) وَإِنَّ عَلَيْكُمْ لَحَافِظِينَ (10) كِرَامًا كَاتِبِينَ (11) يَعْلَمُونَ مَا تَفْعَلُونَ
47
Food & Drinks for People of Hell
زہریلا پھل: Dukhan;44/43-46 پیپ Ghashia;88/5-7 گندا خون Haqa;69/35-36 کانٹے دار کھانا Muzamal;73/12-13 گرم پانی Mohd;47/15 Waqia;56/55-56 گرم تیل Kahf;18/29 کڑوا مشروب Suad;38/55-64 پیپ اور خون Ibrahim;16-17 (Suad 59-64) هَذَا فَوْجٌ مُّقْتَحِمٌ مَّعَكُمْ لَا مَرْحَبًا بِهِمْ إِنَّهُمْ صَالُوا النَّارِ (59) قَالُوا بَلْ أَنتُمْ لَا مَرْحَبًا بِكُمْ أَنتُمْ قَدَّمْتُمُوهُ لَنَا فَبِئْسَ الْقَرَارُ (60) قَالُوا رَبَّنَا مَن قَدَّمَ لَنَا هَذَا فَزِدْهُ عَذَابًا ضِعْفًا فِي النَّارِ (61) وَقَالُوا مَا لَنَا لَا نَرَى رِجَالًا كُنَّا نَعُدُّهُم مِّنَ الْأَشْرَارِ (62) أَتَّخَذْنَاهُمْ سِخْرِيًّا أَمْ زَاغَتْ عَنْهُمُ الْأَبْصَارُ (63) إِنَّ ذَلِكَ لَحَقٌّ تَخَاصُمُ أَهْلِ النَّارِ (Kahf 29) وَقُلِ الْحَقُّ مِن رَّبِّكُمْ فَمَن شَاء فَلْيُؤْمِن وَمَن شَاء فَلْيَكْفُرْ إِنَّا أَعْتَدْنَا لِلظَّالِمِينَ نَارًا أَحَاطَ بِهِمْ سُرَادِقُهَا وَإِن يَسْتَغِيثُوا يُغَاثُوا بِمَاء كَالْمُهْلِ يَشْوِي الْوُجُوهَ بِئْسَ الشَّرَابُ وَسَاءتْ مُرْتَفَقًا (Ghashia 1-6) هَلْ أَتَاكَ حَدِيثُ الْغَاشِيَةِ (1) وُجُوهٌ يَوْمَئِذٍ خَاشِعَةٌ (2) عَامِلَةٌ نَّاصِبَةٌ (3) تَصْلَى نَارًا حَامِيَةً (4) تُسْقَى مِنْ عَيْنٍ آنِيَةٍ (5) لَّيْسَ لَهُمْ طَعَامٌ إِلَّا مِن ضَرِيعٍ (6) لَا يُسْمِنُ وَلَا يُغْنِي مِن جُوعٍ (Suad 55-58) هَذَا وَإِنَّ لِلطَّاغِينَ لَشَرَّ مَآبٍ (55) جَهَنَّمَ يَصْلَوْنَهَا فَبِئْسَ الْمِهَادُ (56) هَذَا فَلْيَذُوقُوهُ حَمِيمٌ وَغَسَّاقٌ (57) وَآخَرُ مِن شَكْلِهِ أَزْوَاجٌ (Ibrahim 16-17) مِّن وَرَآئِهِ جَهَنَّمُ وَيُسْقَى مِن مَّاء صَدِيدٍ (16) يَتَجَرَّعُهُ وَلاَ يَكَادُ يُسِيغُهُ وَيَأْتِيهِ الْمَوْتُ مِن كُلِّ مَكَانٍ وَمَا هُوَ بِمَيِّتٍ وَمِن وَرَآئِهِ عَذَابٌ غَلِيظٌ (Muzamal 12-13) إِنَّ لَدَيْنَا أَنكَالًا وَجَحِيمًا (12) وَطَعَامًا ذَا غُصَّةٍ وَعَذَابًا أَلِيمً إِنَّ شَجَرَةَ الزَّقُّومِ (43) طَعَامُ الْأَثِيمِ (44) كَالْمُهْلِ يَغْلِي فِي الْبُطُونِ (45) كَغَلْيِ الْحَمِيمِ Duhakan 43-46 (Mohammad 15) هُوَ خَالِدٌ فِي النَّارِ وَسُقُوا مَاء حَمِيمًا فَقَطَّعَ أَمْعَاءهُمْ (Haqa 35-36) فَلَيْسَ لَهُ الْيَوْمَ هَاهُنَا حَمِيمٌ (35) وَلَا طَعَامٌ إِلَّا مِنْ غِسْلِينٍ
48
Living Conditions of People of Hell
آگ کا بستر Araf;7/41 Ankboot;29/55 آگ کا مکان Zumar;39/16 آگ کا لباس Hajj;22/19 Ibrahim;14/49-50 جسم کو جھلسایا جائے گا Zumar;39/24 Niisa;4/56 گرم ہوا Waqia;56/41-44 نہانے کے لئے گرم پانی Hajj;22/19-20 موت کی فریاد Furqan;25/13-14 ہتھوڑا Hajj;22/21-22 هَذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ فَالَّذِينَ كَفَرُوا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِّن نَّارٍ يُصَبُّ مِن فَوْقِ رُؤُوسِهِمُ الْحَمِيمُ (Hajj 19) هَذَانِ خَصْمَانِ اخْتَصَمُوا فِي رَبِّهِمْ فَالَّذِينَ كَفَرُوا قُطِّعَتْ لَهُمْ ثِيَابٌ مِّن نَّارٍ يُصَبُّ مِن فَوْقِ رُؤُوسِهِمُ الْحَمِيمُ (19) يُصْهَرُ بِهِ مَا فِي بُطُونِهِمْ وَالْجُلُودُ These are two adversaries who dispute about their Lord; then (as to) those who disbelieve, for them are cut out garments of fire, boiling water shall be poured over their heads. Whereby that which is in their bellies, and their skins too, will be melted (Haj 19-20) (Waqia ) وَأَصْحَابُ الشِّمَالِ مَا أَصْحَابُ الشِّمَالِ (41) فِي سَمُومٍ وَحَمِيمٍ (42) وَظِلٍّ مِّن يَحْمُومٍ (43) لَّا بَارِدٍ وَلَا كَرِيمٍ And those on the left hand: What of those on the left hand? In scorching wind and scalding water. And in the shades of Black Smoke. Neither cool nor refreshing (Nisa 56) إِنَّ الَّذِينَ كَفَرُواْ بِآيَاتِنَا سَوْفَ نُصْلِيهِمْ نَارًا كُلَّمَا نَضِجَتْ جُلُودُهُمْ بَدَّلْنَاهُمْ جُلُودًا غَيْرَهَا لِيَذُوقُواْ الْعَذَابَ إِنَّ اللّهَ كَانَ عَزِيزًا حَكِيمًا (Hajj 21-22) And for them are hooked rods of iron. Every time they wish to get away therefrom, from anguish, they will be forced back therein, and (it will be said), "Taste ye the Penalty of Burning!" وَلَهُم مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيدٍ (21) كُلَّمَا أَرَادُوا أَن يَخْرُجُوا مِنْهَا مِنْ غَمٍّ أُعِيدُوا فِيهَا وَذُوقُوا عَذَابَ الْحَرِيقِ (Zumr 16) لَهُم مِّن فَوْقِهِمْ ظُلَلٌ مِّنَ النَّارِ وَمِن تَحْتِهِمْ ظُلَلٌ ذَلِكَ يُخَوِّفُ اللَّهُ بِهِ عِبَادَهُ يَا عِبَادِ فَاتَّقُونِ They have an awning of fire above them and beneath them a dais (of fire). With this doth Allah appal His bondmen. O My bondmen, therefor fear Me! لَهُم مِّن جَهَنَّمَ مِهَادٌ وَمِن فَوْقِهِمْ غَوَاشٍ وَكَذَلِكَ نَجْزِي الظَّالِمِينَ They shall have a bed of hell-fire and from above them coverings (of it); and thus do We reward the unjust (Araf 41) (Furqan 13-14) وَإِذَا أُلْقُوا مِنْهَا مَكَانًا ضَيِّقًا مُقَرَّنِينَ دَعَوْا هُنَالِكَ ثُبُورًا (13) لَا تَدْعُوا الْيَوْمَ ثُبُورًا وَاحِدًا وَادْعُوا ثُبُورًا كَثِيرًا And when they are flung into a narrow place thereof, chained together, they pray for destruction there. Pray not that day for one destruction, but pray for many destructions!
49
Is there any way out to escape from this Greatest Danger?
Let us see what the Master of Universe says? نَارُ اللَّهِ الْمُوقَدَةُ (6) الَّتِي تَطَّلِعُ عَلَى الْأَفْئِدَةِ (7) إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ (8) فِي عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍ ( (Humazah: 6-9)
50
Yes, there is away out Firstly, Allah has no desire to punish people. Nisa 147 Secondly, doors of Allah’s Rehmat are open. Zumr 53-54 (Zumur 53) قُلْ يَا عِبَادِيَ الَّذِينَ أَسْرَفُوا عَلَى أَنفُسِهِمْ لَا تَقْنَطُوا مِن رَّحْمَةِ اللَّهِ إِنَّ اللَّهَ يَغْفِرُ الذُّنُوبَ جَمِيعًا إِنَّهُ هُوَ الْغَفُورُ الرَّحِيمُ مَّا يَفْعَلُ اللّهُ بِعَذَابِكُمْ إِن شَكَرْتُمْ وَآمَنتُمْ وَكَانَ اللّهُ شَاكِرًا عَلِيمًا (Nisa 147) (Zumur 54) وَأَنِيبُوا إِلَى رَبِّكُمْ وَأَسْلِمُوا لَهُ مِن قَبْلِ أَن يَأْتِيَكُمُ الْعَذَابُ ثُمَّ لَا تُنصَرُونَ
51
Process for entry into Jannat
Not achievable through dreams only M’aarij/70/38-39 There is tough test for Great Reward Ankboot;29/2-3;Baqara;2/214 Eeman & Amal Hud;11/23 Obedience of Allah & Rasool Nisa;4/13 Tazkia-e-Nafs Taha;20/76 Achieving Excellence Waqia;56/10-12 Now, Jannat is your inheritance. Marium; 19/63 (Baqra 214) أَمْ حَسِبْتُمْ أَن تَدْخُلُواْ الْجَنَّةَ وَلَمَّا يَأْتِكُم مَّثَلُ الَّذِينَ خَلَوْاْ مِن قَبْلِكُم مَّسَّتْهُمُ الْبَأْسَاء وَالضَّرَّاء وَزُلْزِلُواْ حَتَّى يَقُولَ الرَّسُولُ وَالَّذِينَ آمَنُواْ مَعَهُ مَتَى نَصْرُ اللّهِ أَلا إِنَّ نَصْرَ اللّهِ قَرِيبٌ (Nisa 13) تِلْكَ حُدُودُ اللّهِ وَمَن يُطِعِ اللّهَ وَرَسُولَهُ يُدْخِلْهُ جَنَّاتٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا وَذَلِكَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ (Hud 23) إِنَّ الَّذِينَ آمَنُواْ وَعَمِلُواْ الصَّالِحَاتِ وَأَخْبَتُواْ إِلَى رَبِّهِمْ أُوْلَئِكَ أَصْحَابُ الجَنَّةِ هُمْ فِيهَا خَالِدُونَ (Ankboot 2-3) أَحَسِبَ النَّاسُ أَن يُتْرَكُوا أَن يَقُولُوا آمَنَّا وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ (2) وَلَقَدْ فَتَنَّا الَّذِينَ مِن قَبْلِهِمْ فَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ صَدَقُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْكَاذِبِينَ أَيَطْمَعُ كُلُّ امْرِئٍ مِّنْهُمْ أَن يُدْخَلَ جَنَّةَ نَعِيمٍ (38) كَلَّا (M’aarij 38-39) وَالسَّابِقُونَ السَّابِقُونَ (10) أُوْلَئِكَ الْمُقَرَّبُونَ (11) فِي جَنَّاتِ النَّعِيمِ (Waqia 10-12) (Taha 76) جَنَّاتُ عَدْنٍ تَجْرِي مِن تَحْتِهَا الْأَنْهَارُ خَالِدِينَ فِيهَا وَذَلِكَ جَزَاء مَن تَزَكَّى (Marium 63) تِلْكَ الْجَنَّةُ الَّتِي نُورِثُ مِنْ عِبَادِنَا مَن كَانَ تَقِيًّا
52
Positive Impact of Belief in Judgment Day
Fear of Allah Raad 21 Dahr 10 Sense of Accountability Ankboot 5 Best Trade Tauba 111 Good Deeds Kahf 110 Self-Control Naziat 40-41 وَالَّذِينَ يَصِلُونَ مَا أَمَرَ اللّهُ بِهِ أَن يُوصَلَ وَيَخْشَوْنَ رَبَّهُمْ وَيَخَافُونَ سُوءَ الحِسَابِ (Raad 21) (Naziat 40-41) وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى (40) فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى (Ankaboot 5) مَن كَانَ يَرْجُو لِقَاء اللَّهِ فَإِنَّ أَجَلَ اللَّهِ لَآتٍ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ (Tauba 111) إِنَّ اللّهَ اشْتَرَى مِنَ الْمُؤْمِنِينَ أَنفُسَهُمْ وَأَمْوَالَهُم بِأَنَّ لَهُمُ الجَنَّةَ وَمَنْ أَوْفَى بِعَهْدِهِ مِنَ اللّهِ فَاسْتَبْشِرُواْ بِبَيْعِكُمُ الَّذِي بَايَعْتُم بِهِ وَذَلِكَ هُوَ الْفَوْزُ الْعَظِيمُ (Kahf 110) فَمَن كَانَ يَرْجُو لِقَاء رَبِّهِ فَلْيَعْمَلْ عَمَلًا صَالِحًا وَلَا يُشْرِكْ بِعِبَادَةِ رَبِّهِ أَحَدً
53
Practice (Success or Failure)
54
Key of Success: Practice (عمل، عمل، عمل)
Revival & Growth Knowledge Political matters Spirituality Economic Affairs Morality Human Rights Social Affairs Family Affairs Dealings
55
ایما نیا ت ثلا ثہ : - توحید : تعالیٰ وہ واحد ہستی ہے جو ہمیشہ سے ہے اور ہمیشہ رہے گی۔ وسیع و عریض کائنا ت کی خا لق اور اس کے ہر نظام کو چلانے والی۔ ذات ، صفا ت اور اختیا رات میں یکتا ۔ ہر خوبی درجہ ٴ کمال کے سا تھ اسی کی ذات میں موجود ہے ۔
56
آ خرت: عالمِ دنیاایک طے شدہ مدّت تک ہے پھر ختم ہو جا ئے گا ۔ اس کے بعد عالمِ آخرت شروع ہوگا جس کی مدت لامحدود ہے۔ انسا نی زندگی بے حد طویل ہے جو اپنے آغاز یعنی روح کے وجود میں آنے کے بعددو مو توں اوردو زندگیوں کے سلسلہ پر مشتمل ہے .دنیا کی زندگی محض ایک کھیل ہے اور اصل زندگی آخرت کی .موت وحیا ت کا سلسلہ انسان کے امتحان کے لئے ہے (الملک : 2)۔ امتحان کا نتیجہ روزِ قیامت ظاہر ہوگا ۔ کچھ لوگ اس روزکا میا ب قرار پائیں گے اور کچھ لوگ نا کام (التغابن :
57
رسالت : دنیا میں درپیش امتحان میں کامیابی کے لئے ہرانسان کو نیکی وبد ی کا شعوردے دیا گیا(الدھر : 3-2) اور اِسی کی بناء پر اُس سے حسا ب لیا جاسکتا ہے۔البتہ یہ رحمتِ خداوندی ہے کہ اس نے کچھ بر گزیدہ ہستیوں کو نبوت و رسالت کے منصب پر فائز کیا، اُن کے ذریعہ ہدایت بھیجی اور انہیں ایک متوا زن عملی نمونہ بنایا تاکہ انسانوں کے پاس بے عملی کا جواز نہ رہے۔ ( النساء : 165)
58
- ایما ن با لله ہی اصل اور بنیا دی ایما ن ہے۔ اسی لئے ایما ن مُجْمَل میں اسی کا ذکر ہے۔ با قی ایما نیا ت اسی کی شاخیں ہیں۔ آخرت کا تعلق اللہ کی صفت ”العادل“ سے ہے اور رسالت کا تعلق اُس کی صفت”الھادی“ سے ہے۔ -ایمان با لآخرت انسان کے اخلا ق و عمل پر سب سے زیادہ اثر اندا ز ہوتا ہے ۔ اس کے بغیر ایما ن بالله محض ذات و صفات کی بحث تک محدود رہتا ہے اور ایمان بالرسالت عشق و محبت کے زبانی دعوے تک۔ ایما ن با لرّسالت قانو نی اعتبا ر سے اہم تر ہے۔ اُسی کاایمان مسلّم ہے جو رسالت پر اور رسالت کے ذریعے ملنے والی خبر وں پر بیا ن شدہ تفصیلا ت کے سا تھ ایما ن لائے ۔ مثلًاالله کو محض خا لق تسلیم کر لینا کا فی نہیں بلکہ اس پر تمام اسماء و صفات کے ساتھ ایمان لانا ہوگا اور جزا وسزا کا محض اقرا ر کرلینا کا فی نہیں بلکہ روزِ قیامت اور جنت وجہنم کے بارے میں جملہ تفصیلات کو بھی ماننا ہوگا۔
59
اگر دل میں یقین ہے تولازمًا اس کا ظہور عمل کی صورت میں ہو گا
إِنَّمَا الْمُؤْمِنُونَ الَّذِينَ آمَنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ ثُمَّ لَمْ يَرْتَابُوا وَجَاهَدُوا بِأَمْوَالِهِمْ وَأَنفُسِهِمْ فِي سَبِيلِ اللَّهِ أُوْلَئِكَ هُمُ الصَّادِقُونَ {الحجرات 15} مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں
60
میں اپنی بات آپ سے کہوں قَالَتِ الْأَعْرَابُ آمَنَّا قُل لَّمْ تُؤْمِنُوا وَلَكِن قُولُوا أَسْلَمْنَا وَلَمَّا يَدْخُلِ الْإِيمَانُ فِي قُلُوبِكُمْ وَإِن تُطِيعُوا اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَا يَلِتْكُم مِّنْ أَعْمَالِكُمْ شَيْئاً إِنَّ اللَّهَ غَفُورٌ رَّحِيمٌ {14} دیہاتی کہتے ہیں کہ ہم ایمان لے آئے۔ کہہ دو کہ تم ایمان نہیں لائے (بلکہ یوں) کہو کہ ہم اسلام لائے ہیں اور ایمان تو ہنوز تمہارے دلوں میں داخل ہی نہیں ہوا۔ اور تم خدا اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرو گے تو خدا تمہارے اعمال سے کچھ کم نہیں کرے گا۔ بےشک خدا بخشنے والا مہربان ہے
61
فاروق کہتا ہے کہ وہ ایمان لے آیا۔ کہہ دو کہ فاروق تمھیں تو ایمان کی ہوا بھی نہیں لگی۔
ایمان! ہونہ ! ہاں تم یہ کہو کہ تم مسلمان ہو۔ ایمان والے کون ہوتے ہیں۔ فاروق، کیا تمھیں پتا ہے۔ تمھیں کیا پتا ! تم نے کبھی سمجھ کر قرآن ہی نہی پڑھا مومن تو وہ ہیں جو خدا اور اس کے رسول پر ایمان لائے پھر شک میں نہ پڑے اور خدا کی راہ میں مال اور جان سے لڑے۔ یہی لوگ (ایمان کے) سچے ہیں
62
اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ نے اللہ کے حکم سے دین کو پھیلانے کا کم شروع کیا اس کا آغاز ہی اس بات سے تھا کہ لوگو ! گواہی دو کہ اللہ کے سوا کوئی اِلہ نہیں ہے۔ کوئی حاکم نہیں ہے، کوئی مالک نہیں ہے۔ عرب ان باتوں کو بری اچھی طرح سمجھتے تھے۔ جانتے تھے کہ اگر اس کو مان لیا جائے تو اقتدار سرداروں، امرا ، حکام اور مذہبی پیشواوں سے نکل کر اللہ کی طرف لوٹ جائے گا۔ ضمیر پر، قلب پر، مذہبی شعائر پر، رسومات پر، معاملات زندگی پر، مال و دولت اور عدل و قضا پر ، روح اور جسم پر صرف اور صرف اللہ کا اقتدار ہو۔
63
غور کیجئے کیا اللہ کے رسول کے پاس کوئی اور OPTION نہیں تھا۔ چاہتے تو تمام عرب کو قومیت کے نعرے پر جمع کردیتے، رومی اور ایرانی تسلط کے خلاف قوم کو جمع کرتے، عرب کا بچہ بچہ لبیک کہتا، سب آپ کو اپنی قیادت سونپ دیتے۔ پھر آپ دین پھیلاتے۔۔ آپ کو وہ مشکلات، وہ مصائب تو سہنے نہی پڑتے جو آپ نے ١٣ سال سہے۔ مگر کیا نتیجہ نکلتا، ہوتا یہ کہ عرب کے عام عوام رومی یا ایرانی تسلط سے آزاد تو ہوجاتے مگر عربی قوم پرستی کے چنگل میں پھنس جاتے۔ جب کہ اسلام کا مزاج یہ ہے کہ اقتدا تو صرف اللہ ہی کا ہوگا۔۔۔
64
ایک اور OPTION یہ تھا کہ آپ اپنی قوم کے MAJORITY اکثریت جو کہ غریب تھے، جن پر چند لوگ ظالمانہ طریقے سے قابض ہوگئے تھے، ایک تحریک اٹھاتے ان سرمایہ داروں کے خلاف۔۔ غالب اکثریت آپ کے ساتھ ہوجاتے۔پھر آپ دین پھیلاتے۔۔ مگر یہ اسلام کا مزاج نہیں ہے کہ ایک ایسا معاشرہ ہو جہاں انسانون کے درمیان حسد و کینہ ہو۔ جیسا کہ آج ہے۔ یا یہ ہوسکتا تھا کہ آپ اصلاح اخلاق کی تحریک چلاتے۔ اصلاح اخلاق، تذکیہ نفوس اور تطہیر معاشرہ کا کام شروع کردیتے۔ پھر جب لوگ جمع ہوجاتے تو اللہ کے دین کا سب کو بتاتے۔ مگر ہوتا کیا ؟ اخلاق کی تعمیر صرف عقیدہ کی بنیاد پر ہوتی ہے۔ جس کے اپنے STANDARDS ہوں اور جس کاکوئی خالق ہو۔ Final Authority ہو۔۔
65
مگر ایسا نہیں ہوا۔ دعوت اٹھی اسی نظریہ سے ، اسی ایمان سے، نہیں ہے، کوئی معبود، کوئی گروہ، کوئی جماعت، کوئی مذہب، کوئی فرقہ، کوئی ادارہ، کوئی نظریہ، کوئی حاکمیت، کوئی حکومت۔ میری کوئی اوقات نہیں۔ میں کچھ بھی نہیں۔ میرا خاندان، رنگ، نسل، ملک، کچھ بھی نہیں۔ صرف اور صرف حقیقت ایک ہی ہے۔ اللہ وہی سب کچھ ہے۔
66
انسانی فلاح بھی نصیب ہوئی
اقتصادی آسودگی بھی ملی دوسرے قوموں کی چنگل سے نکل بھی گئے مزید فتوحات بھی نصیب ہوئی اخلاق کا دور دورہ ہوا مگر اس لئے نہیں کہ انسان پر انسان کی حکمرانی ہو۔ ایسا ہی ہوتا ہے، غور کیجئے گا، چاہے کوئی بھی نظریہ ہو، چند انسان ہی کُل حکمران بن جاتے ہیں۔ یہاں، اسلامی معاشرہ میں، جس کی بنیاد توحید۔۔۔۔ حاکمیت صرف اللہ کی، چناچہ فتوحات، اقتصادیات، اخلاقیات، رسومات، عبادات، سب اللہ کے لئے صرف اللہ کے لئے
67
جزاکم اللہ
Similar presentations
© 2025 SlidePlayer.com. Inc.
All rights reserved.